بلدیاتی انتخابات میں مشینری، قوم پرستی اور مذہب پرستی کے نام پر پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو ہرانے کی پھرپور کوشش کی گئی
جیالے ثابت قدم رہے اور صوبے بھر میں کلین سوئپ کیا، کامیاب ہونیوالے تمام امیدواروں کو مبارکباد
نواب ثناءاللہ خان زہری
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpur_PK
سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سردار نور احمد بنگلزئی، سردار ربنواز کرد، نوابزادہ شاہزین شاہوانی، سردار اورنگزیب رخشانی، میر شبیر بنگلزئی، میر قادر بخش بنگلزئی، آغا، نگزیب پٹھان اور قبائلی عمائدین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
Thanks
@AAliZardari
@BBhuttoZardari
@PPP_Org
دبئی میں بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ میر خالد لانگو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی
ملاقات میں ملکی خصوصاً بلوچستان کی موجودہ سیاسی و قبائلی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا
@BBhuttoZardari
congratulations
سندھی ٹوپی، اجرک اور سندھ دھرتی کے ثقافتی لباس نے صدیوں سے سندھی ثقافت کو زندہ رکھا ہے
زندہ قومیں اپنی ثقافت سے پہچانی جاتی ہیں
موئن جو دڑو سندھ کی تاریخ کے تمدنی، تہذیبی اور ثقافتی ماضی کا ایک لازوال اثاثہ ہے
@BBhuttoZardari
#SindhiCultureDay2023
Congratulations
بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں خضدار، شہید سکندر آباد، قلات، مستونگ، کیچ، جعفرآباد اور صحبت پور سمیت دیگر اضلاع کے ضلعی چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب میں کامیابی پر
@BBhuttoZardari
@AAliZardari
@PPP_Org
شاباش شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے جیالوں شاباش
بلیدیاتی انتخابات میں ضلع خضدار کی میئر شپ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنیوالے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
@BBhuttoZardari
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نوابزادہ میر ہارون رئیسانی کی ناگہانی شہادت کا سن کر افسوس ہوا
اللہ پاک سے دعا یے کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاءکرے آمین
پیپلزپارٹی پاکستان
پیپلزپارٹی بلوچستان
تمام کمیٹی ممبران،
جیالے، جیالیاں
فقط بلوچستان کے شہریوں کا ممنون و مشکور ہوں جنھوں نے عزت بخشی اور پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس جلسے کو کامیاب بنایا،
جئے بھٹو۔۔۔۔۔۔ صداء جئے
@BBhuttoZardari
#يوم_تاسيس_PPP
#FoundationDayPPP
معزز ممبران بلوچستان اسمبلی کو پارٹی میں شمولیت پر ویلکم اور مبارکباد پیش کرتا ہوں
جنھوں نے بروقت ایک اچھا اور سیاسی فیصلہ کیا
شریک چیئرمین آصف علی زرداری پارٹی کو بلوچستان میں مزید مضبوط بنانے پر مبارکباد کے مستحق ہیں
@BBhuttoZardari
@AAliZardari
@ZahoorBuledi
@SaleemKhosaPK
کوئٹہ میں یوم تاسیس کی مناسب سے جلسہ اور
@BBhuttoZardari
کی آمد کے موقع پر تمام تر تیاریاں جاری
تمام کمیٹیاں تیاریاں مزید تیز کریں اور جلسہ عام میں اقتدار کے خواب دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائیگا
آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی یقینی یے انشاءاللہ
#PPP
سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات
ملاقات میں ملکی اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال مستقبل کی سیاسی منصوبہ بندی، پارٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
ملاقات میں آئندہ انتخابات اور مشترکہ منصوبہ بندی پر بھی تبادلہ خیال ہوا
@BBhuttoZardari
@AAliZardari
@PPP_Org
چیئرمین
@BBhuttoZardari
کی جانب سے 56 واں یوم تاسیسی کوئٹہ میں منعقد کرنے کا اعلان ایک مثبت عمل اور پارٹی چیئرمین کا جیالوں کے ساتھ محبت کا اظہار یے اور بلوچستان کے جیالے محبت کا جواب 30 نومبر کو پرامن انداز میں ایک شاندار جلسہ منعقد کرکے دینگے، انشاءاللہ
نگران حکومتوں کے قیام میں پیپلز پارٹی کو مکمل نظراندا ز کیا گیا ہے
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کےلئے پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ نام پر عمل کیا جائے
سندھ ، پنجاب،خیبر پختونخواءاور بلوچستان کے گورنرزکا تعلق مختلف سیاسی جماعتوں سے ہے
@BBhuttoZardari
سابق صدر آصف زرداری کے خلاف بیان بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے
عمران خان اقتدار کے ہوس میں پاگل پن کا مظاہرہ کررہے ہیں
ملک کے اہم منصب پر فائز رہنے والے شخص پر اس طرح کے الزامات کسی ہو زیب نہیں دیتا
تاریخ گواہ ہے طالبان کی جانب سے نے بات چیت لیکن عمران خان کو نامزد کیا
@BBhuttoZardari
Strongly condemns the suicide attack on security forces at Quetta, heartfelt condolences to the families of martyrs & prayers for speedily recovery of injured ppl, ameen
@MediaCellPPP
@BBhuttoZardari
@PPPBALOCHISTAN_
سابق وزیر اعلیٰ نواب ثناءاللہ زہری کا سانحہ مری پر اظہار افسوس
سیاحتی مقام پر گنجائش سے زیادہ سیاحوں کی آمد حکومت کی ناکامی ہے،نواب زہری
وفاقی اور پنجاب حکومت سندھ حکومت پرتنقید کے بجائے کارکردگی پر توجہ دیتے تو افسوسناک واقعہ رونماءنہ ہوتا
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
1/2
Had a fruitful meeting with IG Balochistan Police and Other Security Officials Regarding 56th Foundation Day Of Pakistan Peoples Party, IG Police ensured Foolproof Security on Chairman
@BBhuttoZardari
visit and public Gathering,,
#quettajalsa
#یوم_تاسیس
#PPPFoundationDay
جھالاوان ہاوس کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ میں ہونے والی 30 نومبر یوم تاسیس کے جلسہ عام کے حوالے سے مختلف تجاویز اور حکمت عملی پر غور کیا گیا اور جلسہ عام کو تاریخی اور کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی کو ترتیب دینے کے حوالے سے متعدد فیصلے کئے گئے
@BBhuttoZardari
@PPP_Org
بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں خضدار، سوراب، قلات، کیچ اور دیگر علاقوں میں پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں جاری یے
جیالے مزید محنت کریں انشاءاللہ عنقریب وزیر اعظم اور صوبوں کے وزرائے اعلی پیپلزپارٹی کے جیالے ہی ہونگے
@BBhuttoZardari
سردار عمر گورگیج کے جواں سال صاحبزادے بدل خان گورگیج کے ناگہانی انتقال پر افسوس ہوا
ٹیلیفونک رابطہ کرکے سردار عمر گورگیج سے تعزیت اور ان کے دکھ پر افسوس کا اظہار کیا
جواں سال بیٹے کا انتقال والدین کے لئے کسی سانحہ سے کم نہیں، بدل خان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعاگوں ہوں
بلوچ ثقافتی دن کی مناسبت سے پیغام
دنیا بھر میں بسنے والے بلوچ قوم کو قومی ثقافتی دن دل کی گہرائی سے مبارک ہو
بلوچ قوم اپنی صدیوں پرانی روایات کے باعث دنیا بھر میںآج بھی زندہ ہے
بلوچ قوم نے ہمیشہ قومی رواداری، عدل و انصاف یگانگت اور کلچر کو فروغ دیا ہے
@BBhuttoZardari
کراچی کے ایک نجی اسپتال جاکر موسی خان زہری اور صلاح الدین زہری سے اظہار یکجہتی اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا
اسپتال میں زیر اعلاج زخمیوں کی خیریت دریافت کی
خواتین پر حملہ بلوچ پشتون روایات میں نہیں
خواتین کو نشانہ بنانے والے بلوچ کہلانے کے لائق نہیں،
@BBhuttoZardari
کچھی خودکش حملے کی مذمت، شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلئے دعا گو ہوں
امن دشمنوں کے خلاف آہینی ہاتھوں سے نمٹا جائے کیونکہ بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث عناصر کسی قسم کے رعایت کے مستحق نہیں
نواب ثناءاللہ خان زہری
@BBhuttoZardari
RIP
#Ali
Hassan Zehri (Brohi)
علی حسن کے انتقال کا سن کر افسوس ہوا
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند کرے پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء کرے، آمین
@MediaCellPPP
@pyobalochistan
ہرنائی زلزلہ اور انسانی جانو ں کے ضیائع پر اظہار افسوس
وفاقی اور صوبائی حکومت زخمیوں کو فوری امدادفراہم کرنے کےلئے اقدامات کرے
ریسکیوں ادارے متاثرہ افراد کی بحالی میںبڑھ چڑھ کر حصہ لیں
بے یار و مددگار افراد کےلئے اقدامات کئے جائیں، نواب ثناءاللہ زہری
@MediaCellPPP
صدر اور وزیراعظم کون ہوتے ہیں کہ وہ پارلیمان کو اعتماد میں لئے بغیر اپنے طور پر آرمی پبلک اسکول کے بچوں، قومی قیادت اور فوجی جوانوں کو شہید کرنے والی تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کی بھیک مانگیں؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن بلوچستان اسمبلی سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے جھالاوان ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما بابا غلام رسول عمرانی اور آغا شہریار درانی کی ملاقات
@NawabZehri1
شہری سڑکوں پر اپنی جانیں گنوارہے ہیں لیکن حکومت کو کوئی خبرتک نہیں
پیپلز پارٹی متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے
رہنماء پیپلز پارٹی نواب ثناءاللہ زہری کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت اورمرحومین کےلئے مغفرت کی دعا
1/3
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
زرداری ہاوس کراچی میں پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کرکے بلوچستان میں سیلابی صورتحال اور خواتین ونگ کو درپیش مسائل و تنظیمی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا
@BBhuttoZardari
سابق چیف آفیسر نظر خان زہری کی سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت ایک اہم اور مثبت فیصلہ ہے
پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید اور امید ہے جھالاوان میں پارٹی کو مزید فعال بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے
@BBhuttoZardari
@PPP_Org
@MediaCellPPP
بلاول بھٹو زرداری کی سر کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق بیان پر ردعمل
بی جے پی کی جانب سے سر کی قیمت مقرر کرنا نریندر مودی کے مسلم کش فسادات کی تصدیق ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیر اعظم کو گجرات کا قصائی قرار دیکر کوئی غلط بات نہیں کی
@BBhuttoZardari
Visited Sindh (Larkana Warah) to solve the ongoing conflict between channal and chandio tribe have ordered for ceasefire until permanent solution
Thankful to the people of Sindh for showing in large number for my welcome.
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
@PPPSindh_Org
@PPP_Org
سانحہ کار ساز
جمہوریت کی بحالی کےلئے جانوں کا نذرانہ دینے والوں سلام
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو نشانہ بنانے اور سینکڑوں جیالوں کو شہید کرنیوالے کبھی بھی اس ملک کا خیر خواہ نہیں ہوسکتے
جھالاوان ہاوس کراچی میں خواتین ونگ بلوچستان کی صدر غزالہ گولہ اور جنرل سیکریٹری زرینہ زہری سے ملاقات
سیاسی و علاقائی اور تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال
خواتین ونگ کو فعال رکھنے اور خواتین ورکرز کو متحرک بنانے میں دونوں عہدیداروں نے اہم کردار ادا کیا یے
@BBhuttoZardari
#Quetta
پیپلز پارٹی بلوچستان کے شعبہ خواتین کی صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ماجبین خالد جمالی کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے کارکنان کی ملاقات
@BBhuttoZardari
کراچی
ملاقات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں پر غور
پیپلزپارٹی کے کارکنان قلات سمیت صوبے بھر میں حلقہ بندیوں پر خصوصی توجہ دیں، نواب ثناء اللہ خان زہری
2/2
Very sad over sad demise of seasoned politician dr hayee Baloch in car accident
Dr hayee was a persistent politician and true democrat may Allah bless him highest rank in jannah
Dr hayee has left a void for entire province
@MediaCellPPP
@BBhuttoZardari
@ChangezJamali1
نیازی کارواں میں شامل افراد کی کارکردگی صرف میڈیا کی حد ہے بدقسمتی سے عملی طور پر ملک تباہی کا منظر پیش کررہا ہے
محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری ہونے کے باوجود سانحہ کا رونماءہونا حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے، نواب ثناءاللہ زہری
1/2
@MediaCellPPP
@PPPBALOCHISTAN_
رہنماء پیپلزپارٹی و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی وزیر ستان حملے کی مذمت
فوجی قافلے پر حملہ اور فوجی جوانوں کی شہادت پر انکے خاندانوں سے تعزیت اور شہداء کے بلند درجات کےلئے دعا
1/1
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
@PPPBALOCHISTAN_
@Intekhabhd
#Quetta
اقلیتی ونگ بلوچستان کے صدر جعفر جارج کی قیادت میں اقلیتی ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی
جعفر جارج نے اقلیتی ونگ کی صوبے بھر میں فعالیت اور اقلیتی برادری کو درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا
@BBhuttoZardari
Deeply saddened by demise of salar sanjrani younger brother of sadiq sanjrani in car accident may Allah grant him highest rank in jannah may Allah give sabar to the grieving family
My deeply condolences to the sadiq Sanjarani & family on this unfortunate incident
@SenatePakistan
Many many congratulations
@SyedMusaGillani
and
@A_HakeemBaloch
چیئرمین اور وائس چیئرمین کو پارٹی ورکروں سے بری طرح شکست کے بعد نیازی کو سمجھ لینا چایئے کہ پیپلز پارٹی کے ووٹرز بھی نظریاتی ہیں
Shamefull act by selected person, ppl of balochistan knows how he become selected,
جس شخص کے ووٹس پر ہاتھوں کے بجائے پائوں کے نشانات ہوں تو اس شخص سے کیا امید لگائی جاسکتی ہے،
But hope, SC will give a great decision,
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
@mirlashkari1
@HamidMirPAK
1/2
I request JIYALAS to participate in elections campaigns with their full strength,
I will be part of campaigns in different cities soon IA
@MediaCellPPP
@PPPBALOCHISTAN_
پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال
بلدیاتی انتخابات میں نمایاں کارکردگی جیالوں کی انتک محنت کا نتیجہ ہے، فریال تالپور
جیالوں کی انتک محنت سے اچھے نتائج حاصل کرسکے، نواب ثنااللہ خان زہری
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
#helicopter
crash
ہرنائی میں ہیلی کاپٹر واقعے پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت
فوجی افسران اور جوانوں کی شہادت پر دکھ ہوا
شہداء کے خاندان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں
@BBhuttoZardari
@OfficialDGISPR
دہشت گردوں کے خلاف جرت و شجاعت کا مظاہرہ کرنیوالے قوم کے بہادر جوانوں کی بدولت شہری سکھ کا سانس لے رہے ہیں
وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کےلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں
اس طرح کے حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے,نواب ثناء اللہ زہری
اللہ پاک مرحوم میر غلام جیلانی بلوچ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءکرے، رہنماءپیپلز پارٹی نواب ثناءاللہ زہری کا رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ کے نام تعزیتی پیغام
1/2
@PPPBaluchistan
@BNP_Office
#Quetta
نوابزادہ شادین جان شاہوانی اور سردار لیاقت مرئی کی کاوشوں سے چیئرمین ڈاکٹر منصور خراسانی، میر عارف خراسانی، سریاب کے عمائدین ملک نعمت شاہوانی اور عمیر شاہوانی کی قیادت میں سینکڑوں افراد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار اور پارٹی میں شمولیت
@BBhuttoZardari
سابق ایم پی اے بست لال گلشن سمیت پی پی پی خواتین ونگ خضدار کے صدر امام زادی زہری کے تعاون سے خواتین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
نئے شامل ہونیوالے جیالے،پارٹی کارکنان سیلاب متاثرین کی بھرپور خدمت کریں،نواب زہری
حالیہ سیلاب کے بعد ملک اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہی ہے، نواب زہری
Watched today's Press conference of Chairman
@BBhuttoZardari
Having qualities of Leadership, as like his Mother (Shaheed BB) and grandfather,
Appreciated
چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری کا کورکمانڈر کوئٹہ اور عملے کی شہادت پر اظہار افسوس
لیفٹنٹ جنرل سرفرازم ڈی جی میجرجنرل امجد، کمانڈ انجینئر برگیڈئیر خالد اور دیگر عملہ سیلابی متاثرین کی داد رسی میں مصروف عمل تھے
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
@OfficialDGISPR
1/1
Congratulations to all successful candidates for the positions of Chairperson and Vice Chairperson in Balochistan. The people of Washuk, Khuzdar, Jaffarabad, Turbat Kech, Kalat, Surab, and Sohbatpur have placed their trust in the Party. May you serve them with compassion,
وزیر آباد واقعہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ قابل مذمت ہے
ایسے واقعات سے ملک میں انتشار پھیلے گا
واقعے کی صاف اور شفاف تحقیقات کرکے محرکات عوام کے سامنے لائے جائیں
بنا تحقیق ملکی سلامتی کے اداروں پر الزامات افسوسناک ہے
@BBhuttoZardari
@OfficialDGISPR
1/1
Today meeting with adi
@FaryalTalpurPk
regarding upcoming local bodies election in Balochistan,
PPP Balochistan have made their strategy to sweep elections in Balochistan,
@BBhuttoZardari
@AAliZardari
#Quetta
پیپلز پارٹی کے صوبائی وفد کے ہمراہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات
ملاقات میں سیلاب سے ہونے والی تباہی متاثرین کی امداد و دوبارہ بحالی سمیت صوبے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 33 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پارٹی کارکنان کی جانب سے خلق جھالاوان خضدار میں کیک کاٹے کی تقریب خوش آئندہ ہے.
Happy birthday
@BBhuttoZardari
جمعیت علماءاسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ انتہائی بزدلانہ عمل ہے
اس طرح کے واقعات سے سیاسی کارکنوں کو جمہوری و سیاسی عمل سے دور نہیں کیا جاسکتا
خیبر پختونخواء اور بلوچستان میں گزشتہ 2 دہائیوں سے بے گناہوں کا خون بہایا جارہا ہے
1/1
@BBhuttoZardari
@PPP_Org
@MediaCellPPP
دنیا بھر کے پشتون بھائیوں کو ان کے ثقافتی دن پر مبارکباد
ملک بھر میں بسے والے پشتون اقوام کی تاریخ اور اپنی ثقافت سے محبت اپنی مثال آپ ہے
بلوچستان میں بسنے والے اقوام کی پہنچان ان کی ہزاروں سال پرانی ثقافت سے ہوتی ہے
@BBhuttoZardari
#PashtunCultureDay
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق سینیٹر رحمان ملک کا نہ صرف پیپلز پارٹی بلکہ ملکی سطح پران کا ایک نام اور سیاسی مقام تھا
ناگہانی وفات سے پارٹی سیاسی آور شخصیت سے محروم ہوا
بطور وزیر داخلہ رحمان ملک نے جمہوریت اور جمہوری اداروں کے استحکام میں اہم کردار ادا کیا
کوئٹہ، مستونگ، قلات نصیر آباد سمیت دیگر علاقوں سے آنیوالے وفود سے ملاقاتیں
صوبے میں جاری قبائلی تنازعات کے حل، پارٹی امور اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال
پیپلزپارٹی نے بلا رنگ و نسل عوام کی خدمت کی ہے اور کرتی رہے گی، نواب ثناءاللہ خان زہری
@BBhuttoZardari
@MediaCellPPP
رہنماء پیپلزپارٹی و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی کوئٹہ دھماکہ کی مذمت
سیاسی جماعتوں و عام شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ اقدام ہے
ملک دشمن عناصر بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے خائف ہیں
ترقی مخالف ملک دشمن عناصر کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے
1/1
سی سی آئی اجلاس میں بلوچستان کی آبادی میں 70 افراد کی کٹوتی ناانصافی ہے
مردم شماری کے نتائج تسلیم کرنا نہیں تھے تو ڈیجیٹل مردم شماری کس لئے کروایا گیا,
چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری
@BBhuttoZardari
@PPP_Org