Ahمad says 15k Profile Banner
Ahمad says 15k Profile
Ahمad says 15k

@Naveed_Ahmad_A

15,186
Followers
7,896
Following
10,611
Media
27,690
Statuses

Social Media Activist | Content Creator

Your Heart
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی جو نسلوں میں جائے کرکٹر محمد یوسف کے حافظ قرآن بیٹے .💚
Tweet media one
81
431
2K
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
𝙼𝚊𝚜𝚑𝚊𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑, 𝚑𝚘𝚠 𝚕𝚞𝚌𝚔𝚢 𝚑𝚎 𝚒𝚜💜💯 #PSL2022 #مرشد
Tweet media one
6
53
1K
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Expressing love for the best place in the world ❤️! #PSL2022
Tweet media one
10
43
866
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
When his Lord told him, “Submit yourself wholly (to your Lord),” he responded: “I have submitted myself wholly to the Lord of the worlds.” Holy Qur’an, al-Baqarah 131 #PSL2022 #Sialkot
Tweet media one
2
47
814
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
Indeed ❣️🥰 #عاشوراء #سلام_یا_حسین
Tweet media one
13
63
719
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
رانا ثناءاللہ خان صاحب سے اظہار یکجہتی کے لئے خیبرپختونخواہ سے انجینئر امیر مقام صاحب اور احسن اقبال میرا MPA میاں ذیشان رفیق صاحب بھی کمرہ عدالت میں پہنچ گئے
30
102
668
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Illuminate your heart with the Qur'an♥️📗. #PSL2022 #PSL7
Tweet media one
5
31
597
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
کمرہ عدالت میں میاں صاحب پہنچے اور طلال چوہدری کے وزیر اعظم نواز شریف کے نعرے 😍 #OurHeroNawazSharif
12
156
472
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Nothing is more Beautiful than Kaa'ba♥️ #PSL2022 #PSL7
Tweet media one
2
19
406
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
کوئی ایک جملہ ؟؟ اس بہادر نڈر دلیر ببر شیرنی کے لے جو مشکل سے مشکل حالات کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں @AzmaBokhari @TalhaGhouri786 @TahirMughalPml1
Tweet media one
57
36
357
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
بریکینگ نیوز اللہ کو جان دینے والا شہر یار آفریدی غیر قانونی پیٹرول پمپ کا مالک نکلا بھاری مقدار میں ایرانی ڈیزل اور پیٹرول برآمد آزادی مارچ رنگ لانا شروع
5
120
311
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
خواجہ سعدرفیق صاحب کی ساس انتقال کر گی۔ اللہ تغالی اُن کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے آمین!
Tweet media one
26
44
309
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو 45 ہزار کی لیڈ سے شکست دینا والا میاں نوازشریف کا شیر محترم ارمغان سبحانی صاحب (ایم این اے) سیالکوٹ ورکرز کنونشن پہ سوشل میڈیا ٹیم سے اظہارِ خیال #FreeNawazSharif #SialkotWorkersConvention
10
59
294
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
سابقہ رکن صوبائی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ اپنی خوبصورت آواز میں نعت رسولﷺ سُنتے ہوئے میٹھا میٹھا ہے میرے محمدﷺ کا نام ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام @Shmylaroy7861
13
51
265
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کی پیشی کے موقع پر اللہ تعالی ہمارے قائدین سمیت تمام بے گناہوں کو رہائی صحت اور تندرستی عطا فرمائے 🙏 اور سوشل کی شان بھائی @TahirMughalPml1 اور ان کے دوستوں کی حفاظت فرمائیں
Tweet media one
11
26
259
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ کی عدالت میں پیشی پر مسلم لیگ (ن)کی ببرشیرنیاں مائزہ حمید.عائشہ علی رجب.شمائلہ رانا اور دیگر سئنیر رہنم موجود ہیں . @MaizaHameed @Shmylaroy7861
8
47
242
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
A photo of a picture representing the real thing. Nothing compares to the Masjid Al-Nabawi 🕌! #indvpak #Madinah
Tweet media one
1
13
238
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
صدر رجب طیب ایردوان کی آنحضورﷺ کےجبہ مبارک کی زیارت اور غلاف کی تبدیلی کی خصوصی ویڈیو استنبول کےتوپ کاپی میوزیم میں آنحضورﷺکےتبرکات میں جبہ، عمامہ، مہر، تلوار، تیر،کمان، دانت مبارک، ریش مبارک کےبال، پاؤں کا نشان موجود ہیں، جنھیں دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو سکون ملتا ہے
4
78
228
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
میاں صاحب کی طبعیت مزید خراب پلیٹ لیٹس 16 ہزار سے کم ہو کر 10 ہزار پہ آ گئے جبکہ ڈینگی ٹیسٹ منفی آیا ہے پھر پلیٹ لیٹس اتنی تیزی سے کیوں کم ہو رہے ہیں ؟ یہ انتہائی تشویشناک ہے اللہ میاں صاحب کو صحت کاملہ دے آمین
11
59
210
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مولانا فضل الرحمان زندہ باد غلامی سے آزادی کے لیے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ن لیگی کارکنان پوری طاقت کے ساتھ نکلنے کیلئے قوم تیار ھوجائیں کیپٹن صفدر کا خطاب
4
63
201
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ترک صدر طیب رجب اردگان ایک گھر میں بیمار ماں جی تیماردادری کی اور اپنی منفرد اور دلکش آواز میں قرآن پاک کی تلاوت ماں جی کو سُنتے ہوئے
5
50
203
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
How lucky are these few to have the whole Ka'bah to themselves 🕋❣️! #Makkah #PAKvWI #مرشد
Tweet media one
2
22
209
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
شاندار چھترول👉 یقین کریں عظمی بخاری نے آج لاکھوں ورکرز کے دل کی بات کی. آج دل سے سیلوٹ پیش کرتا ہو آپ کو میڈم سلام میڈم سلام میرا قائد میری جان🤲 ووٹ کو عزت دو✌
5
78
194
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
شہزاده ببر شیر سچا کھرا نر سپاہی میرے قائد میاں محمد نواز شریف کا @TahirMughalPml1 ﷲ پاک آپکو اپنے حفظ وایمان رکھے اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے
@TahirMughalPml1
Tahir Mughal Pmln
5 years
دو دن کے لئے اسلام آباد روانگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میاں محمد نواز شریف کی پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی اور ن لیگی ببرشیروں سے ملاقات کے لئے روانہ
Tweet media one
100
123
1K
4
17
201
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
A picture taken of the speedy workers cleaning The area around The Holy Ka'bah 🕋! #PSL7 #Makkah
Tweet media one
2
5
198
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے جس قذافی سٹیڈیم میں عندلیب عباس نعرے لگواتی رہی اسی سٹیڈیم میں اس وقت لوگ "گو عمران گو " کے نعرے لگا رہے ہیں
2
64
186
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ایم پی اے مسلم لیگ ن ثانیہ عاشق کے والد محترم طویل شدید علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو صبرِجمیل عطا کرے آمین
Tweet media one
Tweet media two
44
32
169
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
جیو نیوز کے سینئر صحافی عثمان بھٹی پر پولیس انتظامیہ کی جانب سے بہیمانہ تشدد کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے جناب عطا اللہ تارڑ صاحب کے ساتھ احاطہ عدالت میں پولیس گردی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے
2
44
169
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اے عرب لیگ! ہم 36 لاکھ 50 ہزار مہاجرین کی مہمان نوازی کر رہے ہیں۔ کیا آپ نے ان کےلیے ایک پیسہ بھی دیا ہے۔ اب آپ ترکی کے خلاف فیصلہ کر رہے ہو، جو دل چاہے فیصلہ کرو، ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان 🇹🇷 🇵🇰
2
70
173
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
نون لیگ کا بدترین دشمن سمیع ابراہیم آج وہ بھی پی ٹی آئی پر اور اس کی کارکردگی پر لعنت بھیج رہا ہے رانا ثناء اللہ پر غلط مقدمہ بنایا گیا۔ قرآن مجید پڑھ کر جھوٹی قسمیں اُٹھانے والے پر لعنت تو بنتی ہے بیشمار لعنت اس جھوٹے شہریار آفریدی پر⁦🖐️⁩
3
65
161
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
قاہرہ سے وہ منظر جسے دیکھ کر ہر جمہوریت پسند کا دل خوش ہوگا۔ جنرل سیسی کی فوجی آمریت اور کرپشن کے خلاف ہزاروں افراد جوش سے بھرپور نعرے لگاتے اور اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے۔
2
60
151
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اپیل برائے دعائے صحت سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر سب دوست دعا کریں کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کو اللّٰہ تعالی جلدازجلد صحت دے اور انہیں صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی زندگی دے! ....آمـــــــــــین....
27
34
150
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
نکل پڑے ھیں قافلے! میاں تیرے واسطے! اٹھ باندھ کفن کیوں ڈرتاھے! پھر دیکھ خُدا کیا کرتا ھے! میرے قائد کا ببرشیرسپاہی محمد طاہر مغل کی صبح صبح کوٹ لکھپت حاضری میں @TahirMughalPml1 بھائی اس جوش وجزبے کو سلام پیش کرتا ہوں
Tweet media one
5
29
157
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Whatever time of day or night you visit,you cannot help but be overwhelmed. #Makkah #HBLPSL #مرشد
Tweet media one
3
14
159
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مولانا جاتے جاتے بھی نواز شریف کے حق میں آواز بلند کرنا نہ بھولے شکریہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب آپ نے پورے دھرنے میں ہمارے قائد کیلئے بھرپور آواز بلند کی نواز شریف کے چاہنے والے آپ کا یہ احسان کبھی نہیں بھولیں گے ان شاءاللہ
1
36
142
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
شیخ رشید کے خودکشی کرنے کے دن آگئے 😜شیخ رشید نے میری سہیلی کے ساتھ نکاح متاع کیا ھوا ھے ، حریم شاہ کا دعوی
6
51
139
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
میڈیا والےجو باربارسوال کرتےہیں کہ مولانافضل الرحمن 15لاکھ لوگ کہاں سے لائیں گے یہ دیکھ لیں یہ صرف سوات مٹہ ایک تحصیل کے لوگ ہیں ایک عقل مند صحافی اور اینکر عام آدمی اس سے باآسانی اندازہ لگا سکتا ہے کے مولانا اسلام آباد 15لاکھ کیا30لاکھ بھی لاسکتے ہیں
1
43
142
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
نواز شریف کی طبیعت کافی خراب ہے انکو ہسپتال منتقل نہیں کیا جا رہا ہے جسکی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں نواز شریف کو اگر خدا نخواستہ کچھ ہوا تو اسکا ذمہ دار عمران نیازی ہوگا شہباز شریف #ReleaseNawazSharifNow
5
51
136
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
دھرنے میں لوگ اپنی مدد آپ کےتحت صفائی کرتے ہوئے،چودہ کے دھرنے میں جو پڑھے لکھے لوگوں کا فسادی ٹولا آیا تھااُمید ہے وہ دیکھ کر ضرور ہلکی ہلکی شرم محسوس کرئے گا 👏👏👏 #آزادی_مارچ
2
48
139
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
راوات سے مسلم لیگ ن کا کاروان اسلام باد کیطرف گامزن صبح سویرے کے منظر ن کے ببرشیروں کا
0
42
138
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
Rafta Rafta Hee Sahi ...Meri Tamaam Hasratein MuQammal Hoti Jaa Rahi Hai.. AL-HAMDULILLAH🤍
Tweet media one
0
6
149
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مصر کے شہر سکندریہ میں عوام فوجی آمر عبد الفتاح السیسی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ پورے مصر میں مظاہرے ہوئے ہیں
6
56
128
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اگر کوئی ہمارے وو�� پر ڈاکا ڈالتا ہے ہمارے انتخاب پر ڈاکا ڈالتا ہے تو وہ مرحلہ آنے والا ہے ہے کہ انکو وہ سبق سکھا دیں گے کہ انکے آنے والی نسلیں بھی ہمارے ووٹ کو چوری نہیں کریں گے مولانا فضل الرحمن
2
46
132
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
آزاد کشمیر کے ہزاروں شہری بھارتی مظالم کے خلاف بطور احتجاج لائن آف کنٹرول پر پہنچ گئے لیکن ہمارا میڈیا تو ستو پی کے سو رہا ہے اپنے مسلمان بھائیوں کی خبر سے ہی بےخبر رکھا جارہا ہے #FreeKashmir #KashmirBleeds
5
60
130
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
گوجرانوالہ اُن اضلاع میں شامل ہے جہاں بدترین آمریت باوجود مارشل لاء سختیوں باوجود 2018جنرل سلیکشن میں تمام تر سیٹیں نوازشریف کی جھولی میں ڈالی تھیں اور ہرحلقے سےشیر دھاڑاتھا اج بھی گوجرانوالہ نےجانثاران نوازشریف ہونےکاحق ادا کردیا ہے شکریہ گوجرانوالہ
1
29
128
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ناروے میں قران پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کے بعد لوگ سڑکوں پر نکل اآئے اور سڑکوں پر قران پاک کی تلاوت شروع کردی بہترین جواب ہے مسلہ ٹیلی نار سم بند کرنے سے نہیں قرآن پاک کھولنے سے حل ہوگا
0
41
123
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ماسکو کی ایک مسجد میں نماز باجماعت، جہاں سردی مائنس 17 ڈگری کو پہنچی ہوئی ہے! سبحان اللہ یہ ہے امت محمدؐ، وقت کے ہر گوشے اور دھرتی کے ہر چپے پر اپنے سجدوں کے نشان ثبت کرتی ہے😘😘😘
8
41
128
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مریم نواز کی نیب کورٹ عدالت میں پیشی پولیس گردی نامنظور نامنظور 👇 پولیس انتظامیی نے بیغیرتی کی انتہا کردی میرے ببرشیر ویر @TahirMughalPml1 سمیت نہتے اور پرامن کارکنوں کو بھی اپنے قائدین سے اظہار یکجہتی کے لیے جانے سے روک دیا گیا لعنت ایسی حکومت پر
0
24
125
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
If lakh di Lanat had a face
Tweet media one
16
28
117
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
دِلوں کے بادشاہ، دلوں کے حکمران صدر رجب طیب ایردوان ⁦❤️⁩ اپنی خوبصورت آواز اور دلکش لہجے میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے
2
35
110
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مولانا فضل الرحمٰن جلسہ گاہ پُہنچ گئے مُلتان کے شیر جاوید ہاشمی بھی سٹیج پر موجود مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو گو نیازی گو #عوامی_سمندر_اسلام_آباد_کی_طرف
1
37
111
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
یا اللّٰہ میرے ابو جان کی قبر کو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ بنادیں اور جنت میں انکے اور اس دنیا سے جتنے مسلمان مرد عورت بچے بچیاں رحلت فرماچکے ہیں سب کے درجات بلند فرما دیں آمین ثمہ آمین
16
10
114
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷 غیرت مند قومیں اقوام متحدہ کی طرف نہیں دیکھتی اگر بہادری اور غیرت دیکھنی ہے تو ان ترک لوگوں کو دیکھ لو ترک آرمی کو دیکھ کر سیریا اور شام کے بچوں کی خوشی کا یہ عالم ہے
1
36
106
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
شعبان المعظم کا چاند 🌙 مبارک 🥰❤
Tweet media one
1
6
117
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اسرائیل کے مقابلے میں اقوام متحدہ کا کیا کردار ہے جب اس کی قراردادوں پر عمل نہیں ہو رہا؟ ان قراردادوں کو روندتے ہوئے دارالحکومت کو القدس منتقل کرنا اقوام عالم کے منہ پر تھپڑ کے مترادف ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
4
43
106
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مجھے کوئی ایک تصویر دکھا دے کہ شہباز شریف اپنے بڑے بھائی میاں نوازشریف سے ایک قدم اگے چلے ہو وہ انکا بڑا بھائی ہے والد کی جگہ ہے یہ تو ہمارے مخالفوں کا کام ہے ہمارے بھائیوں کو تو اس بات کو رد کرنا چاہئیے طلال چودھری
0
29
111
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
میں گواہی دیتا ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالٰی کے آخری رسول اور پیغمبر ہیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Tweet media one
2
24
114
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اٹک میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے ایک تقریب میں قادیانیوں کو مسلمان کہا اور مسلمانوں کا فرقہ قرار دیا جس پر غیرت مند طلبہ نے احتجاج کیا مذاکرات ہوئے اور اسسٹنٹ کمشنر نے سب کے سامنے کہا کہ وہ ختم نبوت پر یقین رکھتی ہیں اور قادیانیوں کو کافر سمجھتی ہیں جس پر طلبہ نے احتجاج ختم کیا،
8
30
108
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
4 years
جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں جلسے کی تیاریاں اپنی عروج پر گوجرانوالا کے تمام ببرشیر کو سلوٹ جو اپنے کو کام فرض سمجھ کر ادا کر رہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
17
116
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Whoever they are, May ALLAH (ﷻ) accept their Ibadah, pilgrimage and Duas - Ameen ya rabb 🤲🏻! #Makka_Madeena #Save_Madina_Masjid
Tweet media one
2
15
100
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
آزادی مارچ اسلام آباد میں دھرنے کی پانچویں صبح کی سرگرمیاں شروع ۔ شرکاء مارچ رسہ کشی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
1
25
101
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ریٹائرڈ جنرل اسلم بیگ کا انٹرویو,, اس مارچ کے خلاف طاقت کا استعمال ایک خونی انقلاب کو جنم دے سکتا ہے جسکے پاکستان کی سلامتی پر بہت خطرناک اثرات مرتب ہونگے
1
47
99
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
خدا ہر اُس شخص کی نسلیں برباد کرے جو ظاہری اور باطنی طور پر قادیانیت کی مدد اور اُسے تحفظ فراہم کرتا ھو۔ آمین بول کر ریٹویٹ کرتے جائیں 🙏
10
33
100
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیوبلکہ 14سو سال گزرنے کےبعدبھی سب سے ذیادہ فالورزہمارےپیارے⁦ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں♥️✨
Tweet media one
3
3
110
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
شادی کےدس سال بعداللہ پاک نے ایک ساتھ 4 بیٹےدےدیئے انہوں نے بچوں کے نام یہ رکھے ہیں ابوبکر، عمر، عثمان اور علی۔ ماشاءاللہ 😍
Tweet media one
9
10
107
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
Maahe Ramazan ka Naam Sunte Hi Chehrey par khushi Aa jati Hai. Subhanallah😊
Tweet media one
0
1
110
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مسکراتے رہا کرے کیونکہ یہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے
Tweet media one
13
4
97
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
یہ اذان کبھی بند نہیں ہوگی، یہ جھنڈا کبھی نہیں گرے گا، یہ ملک کبھی تقسیم نہیں ہوگا، یہ قوم کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔ ہمیں پابندیوں سے ڈرانے والے نہیں جانتے کہ اس کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا واضح اعلان #Turkey #Erdogan
0
40
98
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
خلیفہ سوم داماد رسولﷺ خادم اسلام امیرالمؤمنین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی آرام گاہ ﷲ پاک ہم سب کو صحابہ ؓ کی عزت اور انکا احترام کرنے کی توفیق عطافرماۓ آمین
Tweet media one
2
17
101
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتلادو حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے رب کعبہ نے چاہ تو نواز شریف دوبارہ آئے گا۔ ان شاء ﷲ
Tweet media one
10
18
92
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Agar tumhain sub raste band nazar aiye toh "WO" tumhain sisa rasta dekha dega jis ke baare main koi jata nahi hoga...😌
Tweet media one
5
5
98
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
خوشخبری قادیانیت مٹ رہی ھے" آج محمد حسین اور ثریا بی بی ہرنولی سے" قادیانیت چھوڑ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئےالحمدللہ" 💚💚💚
2
10
93
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
کوٹ لکھپت جیل 👇 میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کا دن طاہر مغل بھائی کی بھرپور نعرے بازی مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو نیازی @TahirMughalPml1
2
18
95
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
رائیونڈ اجتماع سے فارغ کئی قافلے آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن کل تک مزید ہزاروں قافلے اسلام آباد پہنچ جائیں گے #آزادی_مارچ
0
23
95
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مولانا بارش اور سردی میں اپنے جانثاروں کے بیچ میں چلے گئے وہاں بیٹھنے کا فیصلہ کیا لیکن قربان جاؤں مدنی کے بیٹوں پر جو مولانا پر نچھاور ہوگئے اور اللہ و رسول کے واسطے دیکر واپس بھیجا۔۔ مولانا تیری جرت کو سلام♥️
0
23
95
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
میاں نواز شریف کی طبیعت خرابی کا سن کر مسلم لیگ نواز کے کارکنان نیب آفس لاھور پہنچنا شروع.
1
52
92
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
Aur phir jahan bat sukoon ki ati hai, Mein apne Rab se bat kar leta hon.
Tweet media one
1
6
102
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Ab bolo nice pic😍😍😍
Tweet media one
15
5
92
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ٹھوکر نیاز بیگ پر JUIF اور Pmln کے استقبالیہ کیمپ لگ چکے ہیں لوگ جمع ہونے شروع ہو گئے ہیں آپ سب بھی پہنچیں..
0
24
93
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
Manzil Me Rukawate Lakh Sahi, Agar "ALLAH" Ne Likha Hai To Mil Kr Hi Rahega♡
Tweet media one
1
6
98
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
میرا ببرشیر ویر @TahirMughalPml1 محترم جناب رانا ثناء اللہ خان صاحب کی اینٹی نارکوٹکس کورٹ میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت میں
1
5
95
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
نوازشریف نے کوی کرپشن یا چوری نھیں کی۔یہ ساری سزا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراو کی وجہ سے ہے سنیے پی ٹی ای والوں کے اپنے شیخ رشید کی زبان سے
0
55
89
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ہمارا ن لیگی خبیب بھائی چیچہ وطنی سے کل کشمیر سے اظہار یکجہتی ریلی میں شریک تھا! 😭 ابھی پتہ چلا کہ ہارٹ اٹیک ہونے سے وفات پاگئے ہیں!😭😭 إِنَّا لِ��ّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ﷲ پاک خبیب بھائی مغفرت فرمائیں اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے آمـــــــــــین
Tweet media one
17
21
88
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
مرزائیوں کے شناختی کارڈ میں ایک خانے میں مرزائی لکھا جائے۔ جیسے مسیح لکھا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ بھی غیر مسلم ہیں۔ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں۔؟؟؟ #قادیانیت_مردہ_باد #میرا_ایمان_ختم_نبوتﷺ
6
26
89
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
سوال - کیا آپ کشمیر پر اپنے الفاظ واپس لیں گے؟ جواب - ہم اپنے دماغ سے بولتے ہیں، اپنی بات سے پھرتے ہیں نہ واپس لیتے ہیں، کشمیریوں کو اقوام متحدہ نے حق دیا ہے۔ اس کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں ہونا تو پھر اس کا کیا فائدہ؟ ڈاکٹر مہاتیر محمد ڈٹ گئے۔ گفتگو اردو ترجمے کے ساتھ
0
29
90
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ترکی نے اپنی الیکٹرک کار تیار کر لی صدر رجب طیب ایردوان نے خود چلا کر افتتاح کیا، پہلا آرڈر بھی خود بک کروایا
0
26
95
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
اگر ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کی کوشش کی گئی تو کون کون ﷲ کے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کی ناموس پر جان نچھاور کرنے کے لیے تیار ہیں؟ ✋✋✋
12
14
80
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
4 years
Beautiful bride ❤️❤️❤️ Many congratulations to @Kanwal_135 #kanwal_ki_wedding #KanwalAftab #KanwalZulqarnain
Tweet media one
2
0
94
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
زرتاج گل شناختی کارڈ چیک کر کے اپنا اطمینان کر سکتی ہیں سب ووٹر ہیں سب بالغ ہوں گے کوئی بچہ نہیں ہو گا 😜😜 رہنما حافظ حسین احمد
3
25
90
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
GHABRANA NHI THOKAR BHI UNKO LAGTI HAI, JINKO RAB NAY THAMNA HOTA HAI...🪷✨
Tweet media one
2
7
100
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
تازہ ترین 👇 لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے میاں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی میاں نواز شریف کل صبح علاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہونگے، اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے،آمین
2
23
84
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
Mere "ALLAH" ne Mera us Waqt Sath deya jab charon taraf mujhe apni haar nazar arahi thi...
Tweet media one
2
11
95
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
2 years
"Ya ALLAH" muja sirf umeed nahi balka poora yaqeen ha ka TU muja mery sabar ka behtren silah ata kary ga.♡
Tweet media one
1
5
94
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
3 years
Who's 0nline type Masha'ALLAH😍
Tweet media one
7
8
92
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
ترک فوج نے شام کے علاقے راس العین میں کینسر کے بزرگ مریض کو کیسے بچایا؟ ترک افواج شام کے جنگ زدہ علاقوں میں انسانیت کی نئی مثال رقم کر رہی ہیں
2
24
87
@Naveed_Ahmad_A
Ahمad says 15k
5 years
Welcome To Pakistan Shane Watson 🔥🔥🔥 #PSLV
Tweet media one
Tweet media two
2
3
87