بے روزگاری کی صورتحال ایسی ہو گئی ہے کہ مبشر حسین جو کہ ساہیوال کا رہائشی ہے جس نے ایم فیل کی ڈگری قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے حاصل کی ہوئی ہے... جو عرصہ دراز سے روزگار کی تلاش میں تھابے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان محنتی نے اپنا محنت
🤎🤎اسلام علیکم صبح بخیر 🤎🤎
وہ اسمِ محمدﷺ کا کریں وِرد صبحُ شام،
وہ لوگ!! جو کہتے ہیں گزارا نہیں ہوتا،،،
دنیا یہ فقط آپ ﷺ کے صدقے میں بنی ہے،
ورنہ یہ جہاں کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا پیارا نہیں ہوتا.. !!
اگر کوئی لڑکی آپ سے نرم لہجے سے بات کر رہی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسکو آپ سے محبت ہو گئی ہے!!!
اسکا یہ مطلب ہے کہ وہ ایک با اخلاق گھرانے کی ہے جہاں اسے گفتگو کی شناس سکھائی گئی ہے!!!