السلام علیکم
صبح بخیر
یہ زندگی عجیب ہے اتار چڑھائو لگا ہی رہتا ہے پڑ پڑیشانی کے ٹائم ہمیں ٹھیک سبق ملتا ہے جب وہ لوگ ساتھ چھوڑتے ہیں جن کا گمان بھی نہیں ہوتا
اپنوں کا خیال رکھیں
السلام عليكم
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب تمھیں کوئی تکلیف پہنچے تو یہ نہ کہو کہ اگر میں اس طرح کرتا تو ایسا ہو جاتا بلکہ اس طرح کہو کہ اللہ نے یہی مقدر کیا تھا اور اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہےکرتا ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر🌸
🌸ﺍَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠﻪَﺭَﺑِّﻰْ ﻣِﻦْ ﻛُﻞِّ ﺫَﻧْۢﺐٍ ﻭَّﺍَﺗُﻮْﺏُ ﺍِﻟَﻴْﻪِ🌸
❤ترجمہ: میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں، جو میرا رب ہے، اور اسی کی طرف رجوع کرتا(کرتی) ہوں❤
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
"انمول جملہ"
جس دل میں ثواب
کا ",شوق،
اور عذاب کا,خوف,
پیدا هو جاۓ
تو"جنت"اسکی تلاش میں لگ جاتی هے.
پاک هے میرا رب جو دلوں کا حال جانتا هے.
السلام علیکم
کاش۔۔
میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا.
بخدا قدموں میں سرکار ﷺ کے پایا جاتا.
ریت کے ذرّوں میں اللہ بدل دیتا مجھے.
پھر مجھے راہ سرکار ﷺ میں بچھایا جاتا.
خاک ہوجاتا میں سرکار ﷺ کے قدموں کے تلے.
خاک کو خاک مدینہ میں ملایا جاتا.۔!!
اے یاد یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں
اے دردِ ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہوگئے
.اس عمر کے لوگوں سے ویسے بھی چیز لیا کریں ان کا مقصد کوٹھی بنانا نہیں بس دو وقت کا حلال کا کھانا کماتے ہیں
السلام علیکم
صبح بخیر
اب دل ہی نہیں رہا ہے کہ کچھ ارزو کریں
تھک جاتا ہے انسان حالات سے بے بس ہو جاتا ہے انسان کچھ نہیں ہے
اج کچھ نہیں لکھ سکتا بس ,,,,,,,,,,,,,,,,,
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَـآ اِنْ نَّسِيْنَـآ اَوْ اَخْطَاْنَا ۚ
اے رب ہمارے! اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کریں تو ہمیں نہ پکڑ-
Our Lord, do not impose blame upon us if we have forgotten or erred-
سورۃ البقرۃ -286
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
السلام علیکم
صبح بخیر
پتا ہے زندگی میں سب سے مشکل چیز کیا ہے۔؟
اس اعتماد کو ریزہ ریزہ ہو کر بکھرتے ہوۓ دیکھنا جو آپ نے بڑی کشمکش اور مشکل کے بعد کسی پر کیا ہو۔
اللہ ایک شخص مانگا تھا کون سی سب دنیا مانگی تھی
#شاہ
sob💔💔
اسلام علیکم
آئیےگزاری گئی زندگی کا تجزیہ کریں،کہ کس کس وقت مشکل میں تھا،اللہ نےغیب سےوسائل پیدافرمائے،اللہ کی دی گئی نعمتیں یادکریں،اس سےشکرگزاری کاجذبہ پیداہوگا اللہ سےوارفتگی محسوس ہوگی پھرمحبت اور پھر عشق ہوجائےگااگر اللہ سےعشق میں مبتلاہوگئےتو پھربیڑاپار ہوجائےگا
﷽
السَّـــــلاَم وعَلَيــْــكُم وَرَحْمَة اللهِ وبرکاتہ
صُبـــح اَلنُــــور
سورج اور والد کی گرمی برداشت کرنا سیکھو
کیونکہ جب یہ ڈوب جاتے ہیں تو ہر طرف
اندھیرا ہو جاتا ہے______،
السلام علیکم..!
صبح بخیر🌹
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ
كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
اے اللّهِ اپنی رحمت سے ھمارے تمام گناھوں کی بخشش فرما دے تو ھمارا رب ھے اور ھم تجھی کی طرف رجوع کرتے ھیں یارب ھماری سب نیک دعائیں و حاجات اپنی شان کے مطابق قبول فرما.
آمین
اللہ کیا یاد ا گیا
ابو ہوتے تھے تو گلے سے لگا لیتے تھے کہ بیٹا میں ہوں
واقعی باپ کے بعد شفقت والا ہاتھ سر پر کوئی نہیں رکھتا
اللہ جی میرے ابو کی مغفرت فرما
امین
😢😢😢
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
میری بہت پیاری دوست میری بہن
@kanwal129
بروز پیر کو سس کی اوپن ہرٹ سرجری ہے آپ سب سےدرخواست ہے اپریشن کی کامیابی اور انکی صحت و تندرستی کے لۓ زیادہ سے زیادہ دعا کریں اللہ کنول کو جلد از جلد صحتیاب کریں آپریشن کامیاب کریں اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین