Muzamil kakar Profile
Muzamil kakar

@MuzamilKakar123

1,402
Followers
110
Following
353
Media
747
Statuses

Convener Students Action Committee Chairman Connect the disconnected, Ex-Chairman pashtun Education Development Movement . General Secretary Haqooq Khalq Party

Joined June 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
10 months
I filed my nomination paper for the upcoming general election on NA127, while Dr @ammaralijan filed his nomination on the PP160. Heartfelt gratitude to my comrades for their unwavering support and confidence in me. We aim to empower the downtrodden section of society.
Tweet media one
Tweet media two
61
51
330
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
Pashtoon Culture day 2022. Punjab university Lahore
11
54
508
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
کوٸی ایسا دن نہیں گزرا کہ انہوں نے کوٸی لڑاٸی نہ کی ہو۔ کبھی پنجاب یونیورسٹی کبھی قاٸداعظم اور کبھی اسلامک یونیورسٹی ہر روز جماعت اسلامی کی طرف سے طلبہ پر تشدد کیا جاتا ہے۔اگر یونیورسٹیوں میں پر امن ماحوال بنانا ہے توان پر پابندی ہونی چاہیے۔ #banijt
40
110
406
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
رات دوبجے پنجاب یونیورسٹی سے دہشتگردوں کی طرح بلوچ اور پشتون طلبہ اٹھایے گیے۔ مسلسل ہمارے طلبہ ہرساں کیے جارہے۔ ہمارے علاقے ان کے غلط پالیسیوں کی وجہ سے تباہ ہے۔ اور پنجاب میں بھی چین سے رہنے نہیں دے رہے. @a_siab @mjdawar @sakhtarmengal @HamidMirPAK
6
100
259
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
بلوچستان میں ایک بھی فیکٹری نہیں۔محولیاتی الودگی کی تباہی میں بلوچستان کا کوٸی رول نہیں۔مگر اسکے باوجود بلوچستان کے تمام اضلاع سیلاب سے متاثر ہویے۔ بلوچستان گورنمنٹ اور NDMA مکمل طور پر ناکام۔ کوٸی انٹرنشنل ادارہ نہیں۔لوگوں کے روزگار کا زریہ زراعت تھے جو مکمل طور پر تباہ ہوگیے۔
6
70
250
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
Today the local administration of killah Abdullah district was sent to my house by the IG office Balochistan. Levies officials told my father that we had received an order from the IG Balochistan's office saying that his son was involved in extracurricular activities. 1/3
23
91
238
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
4 years
پی ایم سی اسلام آباد کے سامنے سکالرشپ بحالی کے لیے بھوک ہڑتال پر موجود بلوچستان اور فاٹا کے طلباء میں سے ایک طالب علم کی حالات انتہائی خراب @a_siab @FarhatullahB @fkkundi @Senator_Baloch @sakhtarmengal @ZiauddinY
12
110
220
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
10 months
حقوق خلق پارٹی PP 160 اور NA127 الیکشن کمپین کے حوالے سے آج UC 228 میں ڈور ٹو ڈور کمپین کیا گیا۔
4
22
125
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
4 years
پچھلے 28 دن کے مسلسل دھرنے اور پانچ دن کی بھوک ہڑتال کے بعد اج ہمارے مطالبات مان لیےگئے ہیں۔ مجھے لگ رہا ہے کہ موجودہ کئی سالوں سے طلبہ سیاست کی سب سے بڑی جیت اج ہوئی۔ 30 طلبہ نے اپنے زندگیوں کا رسک لے کے پورے فاٹا کے تعلیم کی جنگ لڑی اور 2027 تک کے لیے یہ سکالرشپ برقرار رہیں گے
Tweet media one
Tweet media two
2
30
105
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
4 years
دو سال قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی وجہ سے میں کچھ بھی نہیں کہ سکتا۔
5
25
105
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
Happy new year May this year brings comfort for the miserable people
Tweet media one
1
20
97
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
then the Lahore police should interrogate me. Under what law does the Balochistan police go to my house? Secondly, the local administration did not have any written order. 3/3
4
17
80
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
چھ مہنے پہلے خضدار یونیورسٹی سے دو طالبہ لاپتہ کیے۔اور پچھلے 13دن سے UOB سے 2 طلبہ لاپتہ کیے۔ ان کے لیے دھرنا شروع ہے۔یونیورسٹی میں ہر طرف بندوقیں نظر اتی۔ @sakhtarmengal @Senator_Baloch @BalochCommittee #AJCONF21
1
15
77
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
سانحہ پشاور کے خلاف اج حقوق خلق پارٹی کی طرف سے چونگی امر سدھو لاہور میں احتجاج۔ کل لیبرٹی چوک لاہور میں احتجاج ہوگا
2
9
81
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
so forbid him to give up his activities. I wondered how he could do this. All my activities are in front of everyone in Lahore. I have not done anything illegal or violated the constitution. However, if they think that I am doing something wrong. 2/3
2
15
76
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
4 years
28 دن کے دھرنے کے بعد آج پھر بہاولپور یونیورسٹی کے طلبہ احتجاج کر رہے۔ وائس چانسلرکا رویہ بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے ساتھ انتہائی تعصوبانہ ہے۔۔ @a_siab @FarhatullahB @ZiauddinY @Shafqat_Mahmood @Shafqat_Mahmood
4
26
68
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
لاہور دھماکے کے بعد چار لاپتہ بلوچ طلبہ اور 100 سے زاٸد گرفتار پشتون مزدورں کے حوالے سے منیزیے جہانگیر کے شو میں گفتگو کی
0
16
75
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
3 دن سے پشتون اور بلوچ طلبہ دھرنا دے رہےکہی عرصے سےہمارے طلبہ ہراساں کیے جارہے۔جن مشکلات کا سامنا ہم بلوچستان اور فاٹا میں کر رہےوہی ہمارے لیے پنجاب میں بنایےجارہےہمیں اٹھانے کے لیے انہیں کوٸی جواز نہیں چاہیےہمارا پشتون اور بلوچ ہونا ہی کافی ہے @Malala @ImaanZHazir @NidaKirmani
0
27
69
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
10 months
مسلسل رکاوٹوں کے باوجود لاہور کے سب سے پسماندہ علاقے چونگی میں آج حقوق خلق پارٹی نے تاریخی جلسہ کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
8
70
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
انہوں نے صرف ان لوگوں کو گرفتار کرنا ہے جو پرامن ہوتے ہے۔ جمیعت جیسی غنڈہ گرد تنظیم تو ان کا اثاثہ ہے۔ انہیں ایسی تنظیم کی ضرورت اس لیے ہوتی ہے۔ کہ طلبہ کا دیہان کبھی بھی اصل ایشوز کی طرف نہیں ایے۔ #ArrestIJTterrorists
1
51
66
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
بلوچستان اور فاٹا کے 46 طلبہ کو 3MPO کے تحت DC لاہور نے 30 دن کے لیے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند کیا ہوا ہے۔ @a_siab @AmberRShamsi @BushraGohar @HRCP87 @mjdawar @RanaSanaullahPK #ReleasePuStudents
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
50
68
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوقِ خلق پارٹی چونگی امر سدھو میو کالونی لاہور میں کارنر میٹنگ ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
7
67
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوق خلق پارٹی نیا پنڈ ہربنس پورہ کے کامیاب جلسے پر تمام ساتھیوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
1
8
65
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
اب پاکستان کو آگے بڑھانے اور بچانے کے لیے جو بھی قربانی دینی ہے وہ جرنیل، جج، افسران،سیاستدان، اشرافیہ اور ان کے بچے دیں۔ جب سے پاکستان بنا ہے تب سے صرف غریب ہی قربانیاں دیے جا رہے ہیں۔ حقوق خلق پارٹی کاخلق مارچ سے واضح پیغام
2
12
67
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
1 year
Attended a session on arbitrary deportation of Afghan refugees as a guest speaker held at LUMS. It was heartened to see, how progressive mindset found at different Private and Public sector universities is concerned about the forceful deportation of the Afghan refugees.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
9
64
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
آج کے احتجاج میں سابقہ سنیٹر عثمان لالا کے صیحت یابی کے لیے دوستوں سے اپیل
2
12
63
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
1 year
پاک افغان سرحدی ضلع چمن میں بارڈر پر پاسپورٹ اور ویزے کے خلاف 5دن سے جاتے دھرنے کے بعد آج عوام کی تاریخی ریلی و مظاہرہ @HamidMirPAK @HRCP87 @NidaKirmani @shazbkhanzdaGEO @a_siab @MunizaeJahangir
6
27
60
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوق خلق پارٹی چونگی امر سدھو یونٹس کے 30 ستمبر پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے کلاٸیمٹ مارچ کے حوالے سے میٹنگ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
6
56
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوق خلق پارٹی کی طرف سے بلوچستان میں بارشوں سے متاثراہ 122 خاندانوں سرہ غڑگیی، گنج باٸپاس، بروری، سریاب اور بوسہ منڈی کے لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ ان علاقوں میں نہ ہی گورنمنٹ اور نہ ہی انتظامیہ کی طرف سے ان لوگوں کے ساتھ کوٸی مدد کی کی گیی تھی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
58
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
یونیورسٹی کیمپسز کے اندر سیکوریٹایزیشن،ملٹرایزیشن،ڈی پولیٹیسایزیشن انارکی اور انتشار کے ذریعے فوجی،مارشل لاٸی اور سٹریٹیچک اور جهادی کلچر پروان چڑھ رہا ہےاور اس کلچر کا خمیازہ پشتون بلوچ طلبإ جیل، جنگ اور ایف آي آر کی صورت میں بُگت رہے ہیں #ReleasePuStudents @
Tweet media one
6
35
59
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
1 year
پنجاب یونیورسٹی پچھلے 5 دن سے بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ درپیش مساٸل کے حوالے سے دھرنا دے رہے۔ بار بارہ VC سے ملنے کی کوشش کی مگر VC ان سے بات کرنے کو تیار نہیں۔ @MohsinnaqviC42 @HamidMirPAK @HRCP87
0
19
45
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
ڈاکٹر جاوید خان انتہاٸی غریب گھرانے سے ہےمیٹرک میں بلوچستان بھر میں پہلی اور FSC میں دوسری پوزشن حاصل کی.اس کے بعد FMDC سے پڑھاٸی مکمل کی۔ انتہاٸی مشکل حالات میں پڑھایی کی.کچھ دن پہلے اچانک شدیدبیمارہوا۔پیمزاسلام اباد میں زیرعلاج ہے۔ گھروالے غریب ہےعلاج کے لیے مالی تعاون کی ضرورت
Tweet media one
1
19
46
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
10 months
Our efforts to change the world for everyone, on that quest we are going door to door to meet the people unlike the previous MNAs and MPAs who never imagined to visit these streets. Live long struggle #HKP
2
18
46
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
حقوق خلق موومنٹ کی بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ہربنس پورہ میں کارنر میٹنگ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
46
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کا انتظامیہ کے تعصوبانہ روایے کے خلاف رات کے تین بجے سے دھرنا شروع #Students #StudentsSolidarityMarch2021
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
13
44
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
گوادر صرف سی پیک یا ایک خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ کا نام نہیں یہاں لاکھوں لوگ بستے ہیں جو گوادر کے اصل مالک ہیں۔یہ ہزاروں خواتین آج زندگی کی بنیادی سہولیات مانگنے کے لیے نکلی ہیں جسمیں صاف پانی، ماہی گیروں کی بلا تکلف آمد ورفت اور غیر ضروری چیکنگ جیسے مطالبات #Gawadar
Tweet media one
2
8
44
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
9 months
1
7
40
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوق خلق پارٹی اور لیبر قومی موومنٹ چوک 66 دھاندرہ فیصل اباد کے جلسے سے اظہار خیال
1
4
41
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
9 months
Another successful corner meeting in PP160 and NA127.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
7
40
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
گورنمنٹ کی طرف سے کسانون کو کوٸی سہولیات نہیں دیے جارہے۔ اور بجلی بھی نہیں۔ قلعہ عبداللہ کے کسان مسلسل مشکلات کے شکار۔ @DrRaziqKakar @ZiauddinY @TabbySpence8
Tweet media one
0
10
38
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
Congratulations to Comrade Qaisar Javed on becoming the President of Progressive Students' Collective Lahore and Virsa Pirzado on becoming the General Secretary
Tweet media one
0
4
40
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
پانچ دن مسلسل دھرنے کے بعد انتظامیہ ، پولیس اور پنجاب گورنمنٹ کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے PUSF پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے یونیورسٹی سے اج کوٸی بس نہیں نکلے گی۔ جناح ہسپتال میں ان کی میڈیکل سرٹیفکیٹ نہیں بن رہے۔ پولیس FIR درج نہیں کر رہے پولیس اور انتظامیہ مسلسل یکطرفہ کارواٸی کر رہے
0
15
36
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
لاہور ہاٸی کورٹ کے نومنتخب سیکٹری Sabahat Rizvi@ کے ساتھ DC لاہور کی طرف سے 3MPO میں 30 دن کے لیےگرفتارپنجاب یونیورسٹی کے 46 طلبہ کے حوالے سے ملاقات۔ اور سیکٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
Tweet media one
1
6
37
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
گورنمنٹ کی ناہلی کی وجہ سے یہ سارے فروٹ ، سبزیاں اور دیگر اشیا خراب ہورہے۔بارکھاں اور پٹمنڈو کے راستے میں ہزاروں گارڈیاں کہی دنوں سےکھڑی ہے۔ صرف ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے روڈ بلکل ٹھیک ہے۔ کوٸی انتظامیہ نہیں خاص طور پر بلوچستان والے ساٸیڈ پر۔ @HamidMirPAK @FarooqTariq3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
12
36
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
سننے میں ارہا جن طلبہ کو @DCLahore نے 3MPO کے تحت کوٹ لکھپت میں 30 دن کے لیے نظر بند کیا۔وہ جیل میں بھوک ہڑتال پر ہے۔انکے پیپرز چل رہے۔یہ پہلے سے بلوچستان اور فاٹا جاری دہشتدگردی اور اپریش سے متاثر لوگ ہے اسے رویے سے صرف نفرتیں بڑھینگے۔ @OfficialDPRPP @TararAttaullah #Pashtun
Tweet media one
5
18
34
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
8 months
حقوقِ خلق پارٹی تنظیمی ڈھانچے کے حوالے سے آج عوامی کالونی میں میٹنگ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
37
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
I attended the event as cheif guest & was honored with mohsan-i-insaniyat award by DFH
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
1
35
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
قلعہ عبداللہ نیوکلی حبیب زٸی میں حقوق خلق پارٹی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر صابر اچکزٸی اور ڈاکٹر جعفر نےتین سو سے زاٸد بچوں اور عورتون کا معاٸنہ کیا ۔اور باقی میڈیسن حبیب زٸی ہسپتال کو دے دیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
12
34
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
لاہور DC افس کے سامنے حقوق خلق پارٹی Pp159 کے کارکن کے صاف پانی کے لیے احتجاج
1
5
35
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
وہ لوگ جنہوں نے علی وزیر کے خاندان کے 18 لوگ مارے ، APS کے بچے مارے ان سے مزاکرات کیے جارہے اور @Aliwazirna50 کو جیل میں رکھا ہے۔ @a_siab @BushraGohar @iopyne @AsadAToor #AJConf2021
1
10
34
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
ایک طرف اپ کے لیڈر کہتا ہے کہ ہم عوام کو غلامی سے نکالنا چاہتے دوسری طرف اپ کے لوگ مزدوروں سے کہتے کہ معافی مانگے۔ اپ لوگوں کا رویہ غریب عوام کے ساتھ اقا والا ہے۔ حقوق خلق پارٹی پنجاب کے صدر بابا لطیف انصاری
1
11
32
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
چھوٹے ڈیمز اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے قلعہ عبداللہ کے کسان مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہے۔ @HamidMirPAK @a_siab @Advjalila #QillaAbdullahNeedsSmallDams #QillaAbdullahNeedsElectricity
Tweet media one
5
11
34
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
4 years
We are grateful to Manzoor Ahmed Pashteen ,MNA Mohsin Dawar Usman Kakar Abdullah Nangial, Ammar Ali Jan Shahzeb Hassan Naseerullah Wazir deputy Chairman Mirza Afridi Governor Punjab۔ we are also thankful to all those who supported us on social media۔ thank you
0
6
33
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
لاہور میں ہزاروں پشتنون کی شناختی کارڈ بلاک ہے۔ جن کے پاس ہر طرح کے قانونی ثبوت ہے۔ مگر اسکے باوجود انکے شناختی کارڈ بحال نہیں کیے جارہے۔ انکے ساتھ میٹنگ میں خلق شناختی کارڈ بحالی کمیٹی ��نایی گیی۔ جو انکے کے ساتھ ہر طرح کے قانونی مدد کریے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
11
31
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
1 year
پنجاب یونیورسٹی چار دن سے جاری دھرنے پر اج انتظامیہ کی طرف سے لاٹی چارج جس میں کہی سٹوڈنٹس زخمی۔انتظامیہ مساٸل حل کرنے کے بجایے بطور طاقت طلبہ کو خاموش کرنا چاہتے۔ دوسال سے پرمننٹ VC نہیں۔ طلبہ مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہے۔ @MohsinnaqviC42 @HamidMirPAK @a_siab @hecpkofficial
Tweet media one
1
9
29
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
فاٹا اور بلوچستان کے طلبہ پچھلے کہی دنوں سے شدید سردی میں HEC اسلام اباد کے سامنے مڈیکل سیٹس بحالی کے لیے دھرنا دیے رہے۔ بلوچستان اور فاٹا کے منتخب نماٸندوں کو کوٸی احساس نہیں ان طلبہ کا @AQuddusBizanjo @QasimKhanSuri
Tweet media one
1
16
30
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
بلوچ کونسل لاہور کی طرف سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سامنے پچھلے پانچ دن سے بلوچستان کے سکالرشپ بحالی کے لیے دھرنے پر بیٹے طلبہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج @FarhatullahB @a_siab @HamidMirPAK
0
5
28
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
حقوق خلق پارٹی کی طرف سے چونگی میں افطار پارٹی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
28
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
وانا وزیرستان سینٹرل لاٸبریری کے لیے ILM DAAN کی طرف سے 40 سے زیادہ کتابیں ڈاکٹر صدام وزیر کو بھیج دیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
5
27
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
پشتون کونسل پنجاب یونیورسٹی کے نٸے منتخب چٸیرمین ریاض محسود اور جنرل سیکٹری خلیل پٹھان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سابقہ چیرمین عارف کاکڑ اور کابینہ کو کامیاب ٹینیور گزارنےپر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
27
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
اس طوفان کو ملک پر جنہوں نے مسلط کیا ان ہی کا کمال ہے۔ جن کی وجہ سےاب اس عزاب کا سامنا پورا ملک کر رہا ہے۔#مہنگائی_کا_طوفان_عمران_خان
1
5
26
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
Climate March Lahore #ClimateJustice
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
25
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
مشرمنظور پشتین اور ساتھی گرفتار جبکہ انتظامیہ کی طرف سے سٹریٹ فاٸرنگ کی وجہ سے نورباچا زخمی #PashtunLongMarch4ArmanLuni
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
10
25
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
سیلاب سے متاثر بلوچستان کے عوام کے لیے کشمیر کے دوستون کی طرف سے 60 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس میں 10 راشن گجرات یونیورسٹی کے ایک ٹیچر کی طرف سے تقسیم کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
25
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
پروگریسیو سٹوڈنٹ کلیکٹیو کے ممبر اور سٹوڈنٹ ہیرالڈ کے مدیر اعلی کامریڈ جودت سید پر جمیعت کے غنڈوں کے حملے کا شدید الفاظ میں مزمت کرتاہوں۔ ریاست ان غنڈوں کو لگام دے۔ ان غنڈوں نے تمام تعلیمی اداروں کا ماحول خراب کیا ہوا ہے۔
Tweet media one
0
8
26
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
پشتون کلتور ورځ
0
2
25
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
بجلی نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں درخت کاٹ دییے گیے۔ گورنمنٹ کی طرف سے کسانون کے لیےکوٸی سہولیات نہیں۔ لوگ بے روزگار ہورہے۔مسلسل 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ۔ @mjdawar @ammaralijan @NidaKirmani @Rabail26 @gabeeno #QillaAbdullahNeedsSmallDams #QillaAbdullahNeedsElectricity
Tweet media one
1
5
25
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
Join us tomorrow for climate justice march in Lahore. #ClimateJustice
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوق خلق پارٹی کی طرف سے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ جبل نور پشتون باغ ، جتک سٹاپ اور ہنہ کے80 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ ان متاثرہ خاندانوں تک راشن پہنچانے میں جن دوستوں نے ہمارے ساتھ مدد کی ان میں @Haqooq_e_Khalq @FarooqTariq3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
23
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
طلبہ یونین پے پابندی میں ��ہشت گرد تنظیم کو مکمل ازادی جو عام اور معصوم طلبہ کو ہمیشہ سے تشدد کا نشانہ بنا رہے۔ #PURejectsJamiat
2
7
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
ایک سوچی سمجھی پالیسی کے تحت پشتون اور بلوچ طلبہ کو پنجاب میں ہراساں کیا جارہا۔ طلبہ کو بغیر کسی FIR کے یونیورسٹی سے اٹھایا جاتا۔
Tweet media one
0
5
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
حقوق خلق موومنٹ مصطفی کالونی یونٹ میں آج میٹنگ ہویی۔ علاقے میں پچھلے دو مہنے سے گیس نہیں ارہی۔ حقوق خلق موومنٹ کی طرف سے پیر والے دن گیس کی بندش کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جایے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
23
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
1 year
ہPDLF کے تمام ساتھیوں کو لاہور ہاٸی کورٹ میں کامیاب سیمنار منعقد کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
7
23
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
بجلی نہ ہونے کی وجہ قلعہ عداللہ کے کسان مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہے @FarooqTariq3 @CMOBalochistan @rafiullahkakar #QillaAbdullahNeedsSmallDams #QillaAbdullahNeedsElectricity
1
10
23
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
اسلام اباد سے بلوچستان جانے والے بس میں آج 20 لوگ شہید ہویے۔ بلوچستان میں روزانہ روڈ حادثات ہورہے۔ جس میں سالانہ ہزاروں لوگ مرتےہے۔ زوب سے DI خان تک پانچ سے چھ سو ،زوب سے کوٸٹہ تک چھ سو ،کوٸٹہ سے کراچی ہزار سے زیادہ ، کوٸٹہ سے چمن ،سبی ،پشین وغیرہ۔ گورنمنٹ مکمل طور پر خاموش ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
0
3
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
بلوچستان کے 34 میں سے 27 اضلاع پانی میں ڈوب گیے۔ وزیرعلی غاٸب ،انتظامیہ غاٸب جتنا بھی کام ہو رہا لوگ اپنے مدد اپ کے تحت کر رہے۔ قلعہ عبداللہ کلی مومن پیرعلیزٸی میں جنازے کے لیے راستہ نہیں۔ ہر طرف پل ٹوٹے ہویے ہےگورنمنٹ اور لوکل انتظامیہ مکمل طور پر خاموش۔
0
9
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
Haqooq e Khalq Party- HKP Climate Justice March today at Chairing Cross, Lahore. آج حقوق خلق پارٹی کےپنجاب اسمبلی کے سامنے کلاٸمٹ مارچ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
5
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
کل چار بجے شنگھاٸی پل چونگی امر سدھو میں خلق یوتھ کنونشن ہوگا۔
Tweet media one
0
5
22
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوق خلق پارٹی چونگی امر سدھو لاہور جلسہ
1
4
20
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
انار کلی دھماکے کے بعد لاہور کے مختلف ہاسٹلز پر چھاپے ۔ کل رات 4 بجے سیول اور وردی میں ملبوس افراد نےچار بلوچ طلبہ اٹھایے جن کا ابھی تک کوٸی پتا نہیں۔ یہ انتہاٸی تعصبانہ رویہ ہے کہ دھماکے کے بعد پورے قوم کو ٹارگیٹ کرنا۔
Tweet media one
0
11
20
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
مجھے فاٸیر ماری اور ہمیں گھر سے باہر نکلنے نہیں دے رہے تھے۔ چار گھنٹے تک ہم گھر میں تھے #SaveHarnai
0
12
21
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
اج کی کامیاب خلق یوتھ کنونشن پر کامریڈ حیدر بٹ، راۓ علی افتاب، حسنین جمیل فریدی، مرتضی باجوا، احسن بھٹی ،رانا اویس اور باقی تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
19
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
قلعہ عبداللہ میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے باغات تباہ ہو گیے۔ گورنمنٹ کم از کم 8 گھنٹے بجلی دے۔ اور چھوٹے ڈیمز بنایے۔ @CMOBalochistan @ShahbazShareef #QillaabdullahNeedsElectricity #QillaabdullahNeedsSmallDams
Tweet media one
1
6
20
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
لاہور دھماکے کے بعد اب بھی مختلف علاقوں سے پشتوں اٹھایے جارہے ہے۔پچھلے تین دن سے دو کوٸٹہ کے اور ایک پشین کا نوجوان اٹھایا گیا جن کا ابھی تک کوٸی پتا نہیں حفیظ اللہ ولد حبیب اللہ پشین عبدالشفیق والد نعمت اللہ نقیب اللہ والد محمد اسماعیل @a_siab @mjdawar @HRCP87 @BushraGohar
Tweet media one
Tweet media two
0
9
20
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
آج حقوق خلق موومنٹ لارہو کانگریس کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں Rai Muhammad Ali Aftab صدر سر افضل جنرل سیکٹری ، ضمیر مان ترجمان اور دیگر ساتھیوں کو مختلف عہدوں کے لیے منتخ�� ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
19
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
ہر وہ شخص جو بولتا ہے اسے یا تو مارا جاتاہےجیسے @UsmankhanPKMAP یا پھرجیلوں میں میں ڈالا جاتا ہےجیسے @Aliwazirna50 ۔یہاں کے حکمران چاہتے کہ ہر وہ دہشدگرد جو عام عوام کے قاتل ہے۔ انہیں ہیرو بنایا جایے اور جو آٸین کی بات کرتا ہےاسے خاموش کرایا جاتا ہے۔ #StudentsSolidarityMarch2021
0
5
20
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
وزیرستان سے تعلق رکھنے والا منتخب MNA جو پچھلے کہی عرصے سے جیل میں ہے۔ جبکہ اس کے گھر کے 18 افراد کے قاتلوں ،APS کے بچون کے قاتلوں اور پولیس کے قاتلوں کے ساتھ مزاکرات کیے جاتے ہے۔ #AliAhmedKurd
2
7
19
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس کی ناہلی 46 طلبہ کو کوٹ لکھپت جیل میں 30 دن کے لیے نظر بند کیا ہے۔ #ReleasePuStudents @HamidMirPAK @ImaanZHazir @MianIftikharHus @Senator_Baloch @CMShehbaz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
15
20
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
حقوق خلق پارٹی فیصل اباد کے کامیاب جلسے پر تمام ساتھیوں اور خاص طور پر HKP پنجاب کے صدر بابا لطیف کا مبارک باد پیش کرتا ہوں.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
0
19
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
فیض امن میلہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
19
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
30 ستمبر کلاٸیمٹ مارچ کے حوالے سے اج درس روڈ چونگی میں میٹنگ ہویی۔ منگل کو شام 7 بجے اتفاق میرج ہال میں حقوق خلق پارٹی چونگی کے تمام یونٹس کی میٹنگ ہوگی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
18
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
@HamidMirPAK @CS_Punjab @OfficialDPRPP بہت شکریہ سر اپ ہمیشہ اسے بے بس لوگوں کے لیےاواز اٹھاتے ہو۔پچھلے کہی دنوں سے ہم لاہور کے مختلف پولیس سٹیشن گیے۔ کہی بھی ان کا پتا نہیں چل رہا۔ انکے گھر والے بلوچستان سے لاہور ایے۔اگرانہوں نے کوٸی جرم کیا بھی ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جایے۔
1
1
18
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
لوگ مر جاتے ہیں لیکن کردار زندہ رہتے ہیں.. جرات و بہادری کی مثال ,انسانی حقوق کی علمبردار ,جمہوریت کےلئے جدوجہد کرنے والا,مظلوموں کی آواز شہید عثمان کاکڑکے جدوجہد کو سلام.... #AJCONF21
1
5
15
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
بلوچستان یونیورسٹی سے دو طالبہ لاپتہ کیے گیے۔بلوچستان کے تعلیمی ادارے بند ہےاور جب وہ طلبہ پنجاب آتے ہے تو ان پر پنجاب میں تعلیم کے دروازے بند کیے جاتے ہے۔گورنرپنجاب نے فاٹا سکالرشپ بحال کرنے کا واعد کیا مگر بحال نہیں کیے۔ @sakhtarmengal @Senator_Baloch @HamidMirPAK @ChMSarwar
0
5
17
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
با اختیار لوگوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے طلبہ کے ساتھ سواۓ خودکشی کے اور کوٸی اپشن نہیں۔ہر طالب علم کو 26 نومبر طلبہ یکجہتی مارچ میں شرکت کرنی چاہیے۔تاکہ کوٸی اور نوشین کازمی جیسے واقع نہ ہو۔ #JusticeForNosheenKazmi
Tweet media one
0
5
18
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
2 years
اسپیکر قومی اسمبلی نے علی وزیر کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے باوجود پولیس علی وزیر کو اسلام آباد جانے نہیں دے رہا_ پیچلھے چند دنوں سے وہ بیمار ہے اور ابھی جناح ہسپتال کراچی میں احتجاج پر بیٹھا ہے _ علی کے جان کو خطرہ ہے _ #SaveAliWazir
Tweet media one
1
3
18
@MuzamilKakar123
Muzamil kakar
3 years
یہ نشٸی کبھی بھی کچھ بھی کہ سکتا ہے۔ اس کو لانے والوں کی یہی سوچ تھی کہ دنیا کے سامنے پشتنون کو دہشت گرد قرار دیں۔ جب پشتونون نے ان کا ظلم دنیا کو دیکھایا تو اب یہ نشٸی ڈاریکٹ پشتنون پر حملہ آور ہوا۔ یہ اس کو لانے والوں کی پالیسی ہے۔ ملک کا تو انہوں نے بیڑا غرق کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
0
4
18