Mustansar Zaver Profile Banner
Mustansar Zaver Profile
Mustansar Zaver

@MustansarZaver

20,081
Followers
22,019
Following
1,291
Media
17,016
Statuses

Young Lawyer ⚖ 🇵🇰 🇬🇧 l Ex Information Secretary @ISFPunjab l Imranist l Student of Law @UniversityofLaw Manchester l #BehindYouSkipper ❤✌

Lahore, PK
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
Snowfall in Manchester.
9
6
271
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
یہ 4 سیکنڈ کی ویڈیو ہمارے نظامِ انصاف و قانون کو سمجھنے کے لیے کافی ہے جہاں حمزہ جیسا اربوں کی کرپشن کرنے والا پولیس والے کو اُنگلی دکھا رہا ہے۔ دوسری جانب @SdqJaan ایک عام پاکستانی ہے جس پر ایک دھیلے کی کرپشن نہیں مگر اُسے چہرے پر کالا کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے۔
216
4K
5K
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
منشی ای اوئے۔۔۔۔ #منشی_الیکشن_کمیشن
Tweet media one
24
799
1K
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
My leader is my pride. Love you Imran Khan. ♥️ #ایک_بہادر_عمران_خان
Tweet media one
19
373
1K
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
11 months
جس شخص کو ہر روز دیکھنے کی عادت تھی آج کئی مہینوں سے اِن آنکھوں سے اوجھل ہے۔ 😪
3
80
412
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@AzmaBokhariPMLN اُسکے تو آگئے میاں صاحب والے تو دادی اور ماں کی دفعہ بھی نہیں آئے۔
6
17
354
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
7 months
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا غدار کون تھا؟
Tweet media one
5
66
272
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
Tribute to all the workers who were on the frontline of the fight to defend Khan. 👏🏻
1
65
250
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
سچ کہوں میں خود کو اِس قابل نہیں سمجھتا کہ کوئی ٹرینڈ چلا سکوں لہٰذا میں سوشل میڈیا پر زیادہ فالوورز رکھنے والے انصافینز سے گزارش کرونگا کہ ہمیں کامران خان جیسے بہروپیے کے خلاف ٹرینڈ چلا کر پیغام دینا ہے کہ قوم کامران خان جیسے پیادوں پر لعنت بھیجتی ہے اور اپنے CJ کیساتھ کھڑی ہے۔
8
61
214
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
بیٹا تمھیں اسمبلی میں آنے سے اِس لیے نہیں روکا کہ اندر بُلا کر تمھاری منجھی کو ٹھوکا جا سکے۔ ہُن آرام اے ؟؟؟؟؟ 🤷‍♂️😜
15
25
202
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@ImranRiazKhan مریم نواز کو بتایا گیا کہ عمران خان کی گرفتاری کرنا ٹھیک نہیں لیکن بچی (نانی) نے ضد کی لہٰذا وارنٹ جاری کردیے گئے۔ #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
4
33
225
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
یو ٹیوب پر پاکستانیوں کی کثیر تعداد عمران خان کے خطاب کی منتظر۔
5
18
213
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
4 months
کہا تھا ناں @ImranRiazKhan نے کہ پہلی بار اِنکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ تُن کے رکھا ہے اِنھیں 💪
1
47
221
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
Beshak
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
2 years
إِنَّ شَرَّ الدَّوَابَّ عِندَ اللّهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لاَ يَعْقِلُونَ بیشک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سب سے بدتر وہی بہرے، گونگے ہیں جو (نہ حق سنتے ہیں، نہ حق کہتے ہیں اور حق کو حق) سمجھتے بھی نہیں ہیں۔ (سورۃ الْأَنْفَال، 8 : 22)
25
569
3K
0
11
219
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@ImranRiazKhan جتنا یہ عمران خان کو دبائینگے اُتنی ہی اللّٰہ اُسے عزت دیتا جائیگا۔ یہ میرے رب کے کام ہیں چوروں کے بس کی بات نہیں کہ وہ عمران خان کو کنٹرول کر سکیں۔
2
40
214
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
11 months
جو کلمہ کا معنی آپ کو عمران خان نے سمجھایا ہے کہ لا الہٰ الا اللہ کا مطلب کیا ہے ؟ یہ میں نے آج تک کسی مفتی کے منہ سے نہیں سنا" وہ کیا الفاظ ادا کئے بہن نے ❤
1
74
207
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
آج عمران خان اور اُس کے ساتھیوں نے یہ ثابت کردیا کہ وہ نواسۂ رسول سیدنا امام حسین (رض) کے سچے پیروکار ہیں جنہوں نے یزید کی بے پناہ طاقت کے باوجود حق نہ چھوڑا اور ڈٹ گئے۔
1
46
200
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
ہارڈ ورک + ہارڈ کیش + قیمہ والا نان + کھوتا بریانی پیڈ آف۔
@TararAttaullah
Attaullah Tarar
2 years
Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah Hard work paid off 🐅🐅🐅
Tweet media one
4K
647
5K
6
21
183
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے جب دیکھا کہ سب نے اپنی جان پر کھیل کر اپنے قائد کو بچایا۔ اے عمران خان تو نے ہمیں ایک قوم بنا دیا۔میرے کپتان تو یہ جنگ جیت چکا ہے۔ ✌️
1
43
186
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
اعتزاز احسن کے کہنے کے مطابق ہمارے جج صاحبان اپنے ماتھوں پر شریف خاندان نواز ہونے کی مہر لگواتے جا رہے ہیں۔ آج یہ مہر ایک اور جج کے حصے میں آئی۔
2
41
180
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@ImranRiazKhan یہ لوگ عمران خان کے خلاف جو بھی سازش کر لیں جب کائنات کا مالک اُس کو عزت دے رہا ہے تو یہ اُسکا راستہ نہیں روک پائینگے
9
23
186
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
تمھاری اوقات کیا ہے جو تم ہمارے چیف جسٹس کو عہدہ چھوڑنے کا کہو؟ تم ہوتے کون ہو؟ کامران خان یہ تمھارے باپ کا ملک نہیں کہ جیسے تم کہہ دو ویسا ہو جائے یہ ہم 24 کروڑ عوام کا ملک ہے اور ہم اپنے چیف جسٹس کا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں۔
@AajKamranKhan
Kamran Khan
1 year
End of the Story! The Chief Justice of Pakistan Omer Ata Bandial MUST now tender his resignation or refer the Punjab KPK and all election matters to the full court of the Supreme Court. That's the only path to prevent Pakistan from plunging into a devastating judicial crisis. Let
Tweet media one
Tweet media two
6K
2K
15K
7
43
165
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
لاہوریو پلیز اپنے لیڈر کا دفاع کرو 🙏
@ImranIsmailPTI
Imran Ismail
1 year
19
560
2K
0
38
161
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
That’s why you are our captain. ♥️
Tweet media one
0
25
155
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
اللّٰہ جی آج کے انتخاب میں PTI کے حامی و ناصر ہوں۔ آمین
6
10
148
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
سچ کہوں تو اِس وقت میں وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان نے بھی اپنے سچے انصافی ہونے کا حق ادا کیا ہے۔ مور پاور ٹو یو سر ✌️
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید شبلی فراز کو اپنی گاڑی میں اپنے ساتھ بٹھا کر لے گئے
26
910
4K
1
13
142
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
ہمارے گناہوں کی سزا یہ معصوم پھول بھی سہہ رہے ہیں۔ توبہ یااللّٰہ 😓🙏
4
20
132
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
اسلام آباد اور پنڈی والو لگتا ہے آج پھر سے آپکو یکدم جلوہ گر ہوکر اِن ظالموں کی رعونت کو خاک میں ملانا پڑے گا۔ ہوشیار رہنا 🙏
0
29
134
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
عمران خان ایک شخص نہیں نظریہ کا نام ہے، اور اب اس قوم نے اپنے نظریہ پر سمجھوتہ کرنا بند کر دیا ہوا ہے۔ 💪 #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
1
30
129
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
نبی کی اُمّت اللّٰہ کے حضور اِس بات کی گواہی دے گی کہ آپ نے ”لا الہ الا اللہ“ کا مطلب سمجھا کر ہمیں خوف کے بُت سے ہمیشہ کے لیے آزاد کردیا!
0
21
126
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
عمران خان! کاش آپ کسی غیرت مند قوم کے لیڈر ہوتے، ہمارے جیسی قومیں جو قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم ہے ، وہ آپ جیسے عظیم لیڈر کو deserve ہی نہیں کرتیں۔ 😔
3
17
122
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
خود مرنے کی بجائے لندن کی سڑکوں پر زلیل ہوتا پھر رہا ہے اور دوسروں کو بھاشن دے رہا ہے۔ بے غیرت لعنت تیرے منہ تے۔ 🖐️
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
1 year
گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔   اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی        جینا  ذلت سے ہو  تو مرنا  اچھا
57K
11K
28K
3
23
126
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
اِن کے سجدے نے آبدیدہ کر دیا۔ ملک و قوم کے مستقبل کا دفاع کرنے والو اللّٰہ آپکا حامی و ناصر ہو۔ آمین
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
1 year
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے #زمان_پارک_پہنچو #PakistanUnderFascism
127
6K
17K
0
37
121
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
اِس پورے آپریشن کے دوران مجھے صدر پاکستان تحریکِ انصاف پرویز الٰہی کہیں دکھائی نہیں دیا۔ کیا آپ میں سے کسی نے دیکھا ہے؟
15
24
122
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
تمام زمینی طاقتیں تمھارے خلاف برسرِ پیکار ہو کر بھی تمھارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں کیونکہ عرش کا رب تمھارے ساتھ ہے۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
Shortly I will expose how I almost walked into a death trap & the plot to kill me in the Judicial Complex; and how Almighty Allah saved me in the nick of time.
3K
30K
87K
0
14
116
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
فیصل واؤڈا ہو یا پھر جاوید ہاشمی جس نے خان سے پنگا لیا بس پھر تاریخ کا حصہ ہوگیا۔ آپ کیا سمجھے تھے قاسم علی شاہ صاحب۔
0
9
118
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
خان کے خلاف سازشیں رچانے والوں کو یاد کرواتا چلوں کہ خان نے پوری قوم کر ارتغل غازی کا کردار دکھایا ہوا ہے تم بس اپنی خیر مناؤ۔
2
18
117
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
7 months
پس ثابت ہوا کہ پورا نظام ، عالمی طاقتیں، مشینری اور اسٹیبلشمنٹ مل کر جس کو مائنس کرنا چاہیں لیکن اللہ پاک کی ذات نہ چاہے تو مائنس نہیں کر سکتے۔
0
15
115
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
9 years
Tweet media one
1
107
114
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
وابستہ ہے امید میری تیرے ہی دم سے، 🔥 تو ہی تو #امید_سحر ہے میری 🔥
0
24
106
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
جب شاہ محمود، جمشید چیمہ اور فیاض چوہان خان کے ساتھ نہیں تھے، ہم تب بھی اپنے کپتان کے ساتھ تھے اور آج بھی ساتھ رہینگے۔ خان ہمارا نظریہ ہے اور ہم نے اپنے نظریہ پر کمپرومائز کرنا نہیں سیکھا۔ #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
1
20
114
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
چلو یہ تو واضح ہو رہا ہے کہ کون سے ججز آئین پرست ہیں اور کون سے ججز اسٹبلشمنٹ اور شریف خاندان پرست۔
2
19
114
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@iqrarulhassan عمران خان اپنے مخالفین کے لیے ریاضی کا وہ سوال بن چکا ہے جس کو حل کرنا اِن کے بس کی بات نہیں ہے۔
13
4
109
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
بعض اوقات کسی کا خونِ ناحق آپ کی طاقت کو لے ڈوبتا ہے۔ ارشد شریف شہید کا خون اِن کے گوڈوں گِٹوں میں بیٹھ گیا ہے۔ طاقت دن بدن ڈوب رہی ہے۔ لوگ اب اِن سے ڈرتے نہیں۔ یہی ارشد شریف کا مشن تھا۔ ✌️♥️
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
جلدی چلا گیا بھائی۔ ابھی تو مافیا سے لڑائی باقی تھی۔
2K
15K
50K
1
21
110
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@AajKamranKhan یہ لوگ عمران خان کے خلاف جو بھی سازش کر لیں جب کائنات کا مالک اُس کو عزت دے رہا ہے تو یہ اُسکا راستہ نہیں روک پائینگے
0
10
103
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
امجد شعیب کی گرفتاری بتا رہی ہے کہ کھیل اب آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور عمران خان کا مخالف جان چُکا ہے کہ وہ اب عمران خان کو نہیں روک پائیگا لہٰذا ہاتھ پیر چلا رہا ہے کہ شاید اُسکی دہشت اور وحشت قائم رہ جائے۔
2
17
100
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
کاشف عباسی نے PTI اور ARY کے مقدمہ والی بات سے اتفاق صرف اِسی وجہ سے کیا کہ وہ پہلے سے جواب سوچ چُکا تھا اور وہ جواب دے کر اُس نے کائرہ کی آتما رول دی۔ 😜😂
@Jhagra
Taimur Saleem Khan Jhagra
1 year
Ap ka or Geo ka hai... 🤭😄😆😂🤣😭 @Kashifabbasiary - out of the stadium for a maximum!
358
4K
14K
6
26
105
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
اللّٰہ جی ترکی اور شام میں ہمارے بہن بھائیوں پر رحم فرمائیں۔ آمین
4
3
100
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
کیا نہتّوں پر ظلم ڈھانے والے اِن ظالموں پر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن کے بیان کا کوئی اثر ہوگا یا یہ ظلم یونہی چلتا رہے گا؟
@IHRF_English
International Human Rights Foundation
1 year
#Pakistan 🇵🇰 The International Human Rights Foundation demand the immediate release, free of charges, of Mr. Siddique Jan ( @SdqJaan ) & respect for #journalism . In democracy, freedom of expression must be respected at all times. #FreeSiddiqueJan #PressFreedom #JournalismIsNotACrime
Tweet media one
2K
27K
49K
2
17
104
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
فواد چوھدری بھی گرفتار، زبیر نیازی بھی گرفتار اور اب زمان پارک جانے والے راستے بند کر کے عمران خان کو گرفتار کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ لاہوریو اپنے لیڈر کا دفاع کرو زمان پارک پہنچو۔
1
24
99
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
ہم لاہور والوں کو زندہ دلانِ لاہور کہا جاتا ہے۔ ہم جس سے محبت کرتے ہیں اُسے توڑ نبھاتے ہیں۔عمران خان کو تو دل دیا ہے تو پھر اُس پر آنچ بھی کیسے آنے دے سکتے ہیں۔
2
26
98
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
کیا شہزادوں والی زندگی تھی جو اِس شخص نے ہم پر قربان کردی۔
0
9
99
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
7 months
اب سمجھ آیا کہ ای وی ایم مشین سے الیکشن کروانے سے کیوں بھاگتے تھے یہ سب بھگوڑے؟
0
21
105
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
مریم نواز کی باتیں بتاتی ہیں کہ اِس کی تربیت کسی بہت ہی گندے ماحول میں ہوئی ہے۔ گندی، نیچ اور غلیظ عورت۔
3
17
97
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
عدالتیں، اسٹبلشمنٹ، بیوروکریسی اور سیات دان سب ایک طرف ہیں، دوسری جانب اکیلا عمران خان ہے۔ مگر خان نے کہا تھا میں کلّا ہی کافی آں۔ متھے رنگ دیاں گا۔ لو پھر آجاؤ سب اکٹھے ہوکر اور کرلو مقابلہ خان کا۔
1
17
95
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
بہت تیز ہو رہے ہو ہیں؟ 😂🤣
Tweet media one
4
7
98
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
تم ہمارے کپتان کو شکست دے سکتے ہو مگر صرف خواب میں۔ 🤪
0
12
97
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
چیف جسٹس صاحب مہربانی کرکے سُن لیں 🙏
@ShkhRasheed
Sheikh Rashid Ahmed
1 year
سابق وفاقی وزير داخلہ شیخ رشید احمد کی چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال صاحب سے خصوصی اپیل
538
7K
20K
0
19
87
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
عمران خان غلط کہتے تھے کہ پاکستان کی سب سے بڑی بیماری زرداری ہے کیونکہ اب ہم سب جانتے ہیں بیماری کون ہے اور کیا ہے۔
1
5
95
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
7 months
عالمی طور پر پیسے کی چوری کی وجہ سے مشہور ڈکیت اب الیکشن چوری سے بھی مشہور ہوگئے۔ #MandateThieves
Tweet media one
1
57
89
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
آج ظلِّ شاہ کی جگہ اِسکا جنید ہوتا تو پھر انکل پرویز رشید سے پوچھنے کی نوبت بھی نہ آتی کہ کیا کہنا چاہیے۔ یہ اتنی ظالم عورت ہے کہ کلیجہ چبا بھی لے اور اِس پر کبھی نادم بھی نہ ہو۔
@Hablbakram
Hablb Akram
2 years
یہ عورت ہے یا خدائی فوجدار...جس کی ایما پر ہر ناجائز کام جائز ہے
299
5K
10K
4
36
94
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@ImranRiazKhan ووٹ بھی لے لیا رانا مچھڑ اور ڈینٹونک والے بندر کو ذلیل بھی کر دیا 😂
0
7
91
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
Tweet media one
2
12
92
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@SdqJaan یہ رانا ثناء اللّٰہ بہت بڑا بے شرم انسان ہے۔
5
11
91
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
ا��ھی اللّٰہ نہ کرے پولیس یا رینجرز کا آپریشن شروع ہو جائے تو یہ بندہ ایسے غائب ہوجائیگا جیسے اِس کا تحریکِ انصاف سے دور دور تک کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ مگر کہنے کو جناپ پارٹی کے صدر ہیں۔
@ChParvezElahi
Ch Parvez Elahi
1 year
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات. ملاقات میں سیاسی صورتحال۔ قانونی اور عدالتی معاملات پر بات چیت .
Tweet media one
504
1K
11K
10
12
93
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
کنفرم اطلاعات ہیں کہ عطا تارڑ کی ہمشیرہ زمان پارک میں جھاڑو پونچھے کا کام کرتی ہے آج جب وہ واش روم کی صاف صفائی کرنےگئی تو کنڈی لگی تھی تو بھائی کو فوراً اطلاع دی۔ بعد میں اندر سے شیخ رشید نکل کر بولا خدا کی بندی مجھے پتا ہوتا تجھے کُنڈی پر اعتراض ہے تو میں کُنڈی کھلی چھوڑتا 😜🙏
@TararAttaullah
Attaullah Tarar
2 years
کنفرم اطلاعات ہیں کہ آج عمران خان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو کمرے میں بند کر کے اندر سے کُنڈی لگا لی، اُسکے بعد بھی تسلی نہیں ہوئ تو اِس نے خود کو واش روم میں بند کر لیا.
7K
2K
6K
2
18
91
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@OfficialShehr You should start a trend for unfollowing this traitor.
1
8
86
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
2 years
@AajKamranKhan یہ لوگ عمران خان کے خلاف جو بھی سازش کر لیں جب کائنات کا مالک اُس کو عزت دے رہا ہے تو یہ اُسکا راستہ نہیں روک پائینگے
6
16
84
@MustansarZaver
Mustansar Zaver
1 year
”ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم“ عمران خان جیسے بیٹے مائیں صدیوں بعد جنم دیتی ہیں۔ ♥️
0
9
83