MuSafIr 🖤 Profile Banner
MuSafIr 🖤 Profile
MuSafIr 🖤

@Musafir_1999

4,761
Followers
4,312
Following
1,698
Media
16,134
Statuses

That's why my heartburn doesn't go away 🔥 because I have kept worthless people in my heart 💔./...

ملتان، پاکستان
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
1 year
مُمکن ہے وہ بُھول جائے مُجھے...!! ہم نے قسمیں کہاں اُٹھائیں تھی...🙂🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
18
139
301
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
اُس نے محبوب جو بدلا تو تعجُب کیسا؟؟ لوگ کافر سے مُسلماں بھی تو ہو جاتے ہیں...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
13
105
246
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
تا عمر بس ایک بات یاد رکھیئے. عشق اور عبادت میں نیت صاف رکھے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
6
52
152
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
مُجھے وقت لگا یہ سمجھنے میں کہ ؛ میرا سب کے ساتھ اچھا ہونا میرے لِیے اچھا نہیں...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
6
72
158
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
وہ حلقہ یاراں___، وہ میری شُوخ مِزاجی اے گردشِ حالات! بتا،_____وہ وقت کہاں ہے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
6
62
159
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
میں نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کر کے دیا..۔! پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے..!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
8
51
173
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ہٹ کر چلے وہ ہم سے جسے سر عزیز ہو ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
8
77
134
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
8
38
140
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز، سب کچھ قابلِ مرمت ہے سوائے اعتبار کے۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
81
127
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ان دنوں تعلقات ذرا مضبوط رکھنا سنا ہے نومبر کے بچھڑے...!! 🖤 پھر کبھی نہیں ملتے #اردو_زبان
Tweet media one
7
49
127
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
میں نے زلت اور رسوائی کے بعد بھی اگر کسی کو محبت پر قائم دیکھا تو مرد کو دیکھا۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
1
45
120
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ہر ایک شخص نے اٹھایا ہوا ہے ائینہ جس میں دکھتا ہے کردار فقط دوسروں کا...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
55
130
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
میں اس لئے بھی ترے فن کی قدر کرتا ہوں تو جھوٹ بول کے آنسو نکال لیتا ہے...!! 🖤 #اردو_زبان #NewProfilePic
Tweet media one
4
43
128
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی۔ مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
39
137
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ہر تعلق کی پہلی اور آخری شرط وفاداری ہے رشتوں میں بد دیانتیاں نسلوں تک اثر انداز ہوتی ہیں۔۔۔!! 🖤
Tweet media one
1
75
109
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
توں چھوڑ رہا ہے تو اس میں تیری کیا خطا ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
79
120
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں....! مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہمسفر نکلا....!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
7
34
127
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
کوکا (Qoukka) دنیا کا سب سے خوش رہنے والا جانور ہے. لیکن دنیا کا سب سے بے وقوف جانور بھی جانا جاتا ہے ۔ یہ ہر وقت دوستانہ رویے کی وجہ سے لومڑیوں اور سانپوں کے پاس جا کر ان سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے جو اسےکھا جاتے ہیں، #اردو_زبان
Tweet media one
2
59
107
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
کتنے لہجوں کے غلافوں میں چھپاؤں تجھ کو شہر والے مرا " موضوعِ سخن " جانتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
3
67
108
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
آپ کی آنکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں جن پر آپ آنکھیں بند کرکے اندھا بھروسہ کرتے ہیں۔.!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
6
24
116
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
خدا کرے وہ مجھے دیکھنے کو ترسے میں جس کے ہجر میں پاگل قرار پایا ہوں۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
54
110
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
اے شخص آ بهی جا کہ کسی روز بیٹھ کر ہر روز بڑھتے پیار کا کچھ حل نکال لیں۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
0
79
89
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
دلوں کی بات کرتا ہے غالب زمانہ پر اج بھی محبت چہرے سے شروع ہوتی ہے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
56
101
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
صاف انکار کر دیا کریں۔ مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر اسے جھوٹی اُمید اور دھوکےمیں مت رکھا کریں۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
58
96
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی دن بھر رات خواب میں تیرے بال سنوارے میں نے... 🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
3
53
106
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے توبہت دیرسے ملا ہے مجھے تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے کل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں اِک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے کوہ کن ہو کہ قیس ہو کہ فراز سب میں اِک شخص ہی ملا ہے مجھے
2
57
97
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
وہ اچھا ھے تو بہتر برا ھے تو بھی قبول مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
9
54
97
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
اگر خون کے رشتے ناراض ہو جائیں تو ملاقاتیں اکثر جنازوں پے ہوتی ہیں...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
42
105
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
جب تک ہم کسی کے ساتھ کسی تعلق میں ہوتے ہیں تو بہت ساری غلط چیزیں محسوس نہیں کر پاتے جو ہمارے ساتھ ہورہی ہوتی ہیں......... بعد میں احساس ہوتا ہے کہ ہم کن کن جگہوں پہ کتنی آسانی سے بیوقوف بنائے گئے تھے.......... #اردو_زبان
Tweet media one
5
66
97
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
مثلِ مہتاب! سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
6
43
104
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
عشق سے تنگ ہوں مگر یہ بھی چاہتا ہوں کہ آخری بار کوئ شخص صرف میرا ہو جاۓ۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
72
91
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ہم اپنی ریاست کے نواب لوگ تیرے معیار کے محتاج نہیں...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
67
91
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں مقام کوئی بھی ہو ۔ نبھانے والے نبھاتے ہیں حالات جیسے بھی آجائیں۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
7
64
95
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
1 year
مطمئن اسلئے ہوں دھوکا کھایا ہے دیا نہیں 😊🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
7
25
106
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
_ یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار قیمت گری تو حُسن بھی پیروں میں پڑ گیا #اردو_زبان
Tweet media one
5
69
83
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
ہــم اپنــی ذاتـــــ کـــے شکـر گــزار لوگـــــ کســی کــــے تعلــق کـــــے محتــاج نہیــــں...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
70
90
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں.....!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
1
63
94
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
اپنی حالت کا خود احساس نہیں مجھ کو میں نے اوروں سے سنا ہے۔۔ کہ پریشان ہوں میں۔۔.!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
68
77
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
فقط خُلوص تعلق بچا نہیں سکتا جدید دور ہے پیسہ بڑا ضروری ہے۔۔۔!! 🖤 Only sincerity cannot save a relationship This is modem era, money is very important...🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
1
46
79
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
1 year
انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اسکے احساسات اور محبت کو باربار نیچا دیکھا کر ٹھکرا دیا جاتاہے ..! #اردو_زبان
Tweet media one
2
18
100
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بے روزگار کا ہاتھ مجنوں کو اگر عشق ہے، تو کمانا سیکھے۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
6
42
84
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجیئے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
35
88
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
میں اپنے خاندان کا واحد ذہین لڑکا تھا میرا دماغ تمہاری یادیں کھا گئیں لڑکی۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
5
36
84
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
آپکی ہزار مخلصانہ کوششوں کے باوجود بھی اگر جانے والا جانا چاہے تو اسے سب سے قیمتی تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ ہے "راستہ" #اردو_زبان
Tweet media one
7
62
80
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
میں توآوارہ ہوں،، بدنام ہوں،، زمانے میں مگر جو لوگ____مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے #اردو_زبان
Tweet media one
3
64
89
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ﻋﯿﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺗﮍﭘے ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺑﯿﻤﺎﺭ ، ﯾﮧ ﺍﻓﻮﺍﮦ ﺍﮌﺍ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
64
85
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
یہ لوگ فَرشتے ہیں؟ خُدا ہیں؟ کِیا ہیں؟ اُن کے مِعیار پہ کیوں خُود کو اتارا جائے۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
67
72
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ کر تنہا رہ جانا۔۔۔! کسی گمراہ ہجوم کے پیچھے چلنے سے بہت بہتر ہے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
5
32
93
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
تِرا وجود کسی نُور سے بنا ہوا ہے کہ خاک زادے یوں روشن جبیں نہیں ہوتے تُو کن جہانوں سے اُترا ہے ماورائے سخن زمین زاد تو اتنے حسیں نہیں ہوتے۔۔۔!!
Tweet media one
1
67
74
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
بات ایسی کچھ خاص بھی نہیں ہے مگر چہرے سب نے دوہرے رکھے ہیں یہاں...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
44
81
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
اب حالِ دِل نہ پُوچھ ، کہ تابِ بیان نہیں اب مہربان نہ ہو ، کہ ضرُورت نہیں رہی #م_س_ا_ف_ر_
Tweet media one
0
65
73
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
اس رنگِ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ موجود تو ہوتے ہیں، میسر نہیں ہوتے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
27
95
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
آج میری سالگرہ ہے یعنی آج آیا تھا میں اس جہاں خراب میں۔۔۔!! 🖤 #اردو_��بان
Tweet media one
28
36
80
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
_ایک مدّت سے مری خیر خبر تک نہیں لی_ _ان کے تیور تو نہ تھے یاد نہ رکھنے والے۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
5
45
87
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا میں ایک بہت بے رحم لڑکا ہوں...!! 🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
4
38
80
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
تُو میسر جو ہوتا ،،،، تو کہتے ہم بھی بھلی شے ہے محبت ،،، سبھی کیجئیے....!!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
55
79
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
میری سب حسرتوں میں اول ہے تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہونا... 🔥 #اردو_زبان
Tweet media one
3
44
83
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
53
74
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
بس یہی سوچ کے پتھر کو تراشا میں نے عین ممکن ھے کہ اندر سے، محبت نکلے۔#م_س_ا_ف_ر_
Tweet media one
1
67
75
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
اگر یہ ظلم ہے تو یہ ظلم بار بار کروں۔ کہ جب تک میں جیوں تیرا انتظار کروں۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
2
60
73
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں ہوتا۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
34
74
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
تری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تُو...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
63
75
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
5 months
ہر ایک کے پاس دیانتداری سے بات کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی ہونا چاہیے، کیونکہ انسان کتنا ہی بہادر کیوں نہ ہو، کبھی کبھی وہ بہت تنہا محسوس کرتا ہے۔ " ارنسٹ ہیمنگوے" #م_س_ا_ف_ر_
1
62
72
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
صرف تاریخ ہی بدلی ہے کلینڈر پہ میاں وقت فی الحال ہے بیزار رلانے والا کیسی پُرکیف طبیعت ہے ہماری ذریتٓ سال تازہ ہے مگر سوگ پرانے والا #اردو_زبان
Tweet media one
1
59
70
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
قوتِ دید و نظـــــر ان پہ نچھاور ہو جائے اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو۔ ہائے وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے ہائے وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو..!🖤
Tweet media one
2
55
75
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو کسے زندگی ہے عزیز اب کسے آرزوئے شب طرب مگر اے نگار وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو کہیں تار دامن گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
1
49
74
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
کوئی شہر تھا جس کی ایک گلی میری ہر آہٹ پہچانتی تھی میرے نام کا ایک دروازہ تھا، ایک کھڑکی مجھ کو جانتی تھی...!! 🖤 #اردو_زبان
3
48
75
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
5 months
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے اُن لمحوں کے جب اُسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے ؟
Tweet media one
3
52
68
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ندامت اب تمہارا مسٔلہ ہے ہم اپنے دل پہ پتھر رکھ چکے ہیں۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
52
75
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجا کچھ اور ہے کون جی سکا زندگی اپنی مرضی سے دل چاہتا کچھ اور ہے ہوتا کچھ اور ہے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
5
56
69
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
آپ لائے ہیں تو سر ماتھے پہ رکھ لیتے ہیں_ ` ورنہ فی الحال محبت کی ضرورت نہیں تھی...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
60
71
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
1 year
مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن جہاں پہ تم ہو وہاں کوٸی دوسرا نہیں رکھنا #اردو_زبان
Tweet media one
5
25
85
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
ہم نے اپنوں کو جھیلا ہے...! اور تم عذابوں کی بات کرتے ہو 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
35
90
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے_ جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
31
88
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
انکھ روندی ویکھی ساڈی کدی دل دے زخم وی تک سجنا ساڈے ورگا کوئی لبنا نیں پاوے یار بنا توں لاکھ سجنا #اردو_زبان
Tweet media one
2
58
71
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے...! ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوں گے 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
29
87
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
3
33
71
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺣﺴﻦ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ، ﺷﺪﺕ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ؟ ﻋﺸﻖ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺒﯿﻠﮯ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ؟ ﻣﺮﯼ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﯽ ﻭﮦ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﻣﺮﮮ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ؟🖤 #م_س_ا_ف_ر_
Tweet media one
3
65
67
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
10 months
میری راتیں مجھے اکثر ......!! سلانا بھول جاتی ہیں ... !! 🖤
Tweet media one
5
16
79
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
میں صرف تب تک ساتھ رہتا ہوں جب تک مجھے لگتا ہے میری ضرورت باقی ہے جہاں مجھے لگے میری ضرورت نہیں رہی وہاں میں خود پیچھے ہٹ جاتا ہوں...!! 🖤 #اردو_زبان
4
59
69
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
ذکر جب ہوگا مقتل میں سر اٹھانے کا ہم یاد آئیں گے لوگوں کو حوالوں کی طرح...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
57
67
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
مجھے حکم ملا کچھ اور مانگ اس کے سوا_ میں دست طلب سے اٹھ گیا مجھے طلب بس اسی کی تھی۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
0
34
68
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
میں دشت دشت رُسوا، تُو سراب سا مُسلسل.. میں لمحہ لمحہ تنہا، تُو خواب سا مُسلسل.. مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے میں قَریہ قریہ پیـاسا، تُو آب سا مُسلسل.. میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے.. میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل.. میں گلی گلی مسافر، تیرے قُرب کی دیوانی
Tweet media one
1
49
75
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
مٹتا نہیں ہے، ذہن پہ یوں چھا گیا کوئی یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی...!! 🖤 #اردو_زبان
3
46
68
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
ہم دونوں دھوکا کھا گئے۔ میں نے تمہیں اوروں سے مختلف سمجھا اور تم نے مجھے اوروں جیسا سمجھا۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
41
72
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
دل دُکھانے کے علاوہ وصف اور بھی تھے اس میں خوبصورت تھا بلا کا اور جھوٹا بھی...!! 🖤 #اردو_زبان
3
46
73
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
بس یہی تولتے رہنے سے ترازُو ٹوٹا..!! جتنا ٹوٹا میں ترے واسطے کیا تُو ٹوٹا؟ میں نے پڑھ پڑھ کے تری یاد کے منتر پھونکے..!! پھر کہیں جا کے شبِ ہجر کا جادُو ٹوٹا..!!🖤 #م_س_ا_ف_ر_
Tweet media one
2
66
63
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
مجھ سے پہلے تجھے شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی تیرا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پر اب بھی شاید نے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو۔🖤
3
58
69
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
ملے گی زندگی سے مہلت تو دیں گے ترتیب اندر اپنے ناجانے کیا کیا الجھا پڑا ہے ..!!!🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
51
68
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
8 months
کسی کی نظر میں اچھے تھے کسی کی نظر میں برے تھے حقیقت میں جو جیسا تھا ہم اس کی نظر میں ویسے تھے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
7
15
83
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں، یہ دشتِ شب میں سِتاروں کی ہم سفر آنکھیں #اردو_زبان
Tweet media one
4
51
62
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
میں باضد ہوں کہ! أسے اپنے ھاتھوں سے پائل پہناؤں اور أسے پسند نہیں میرا انکے پاؤں میں بیٹھنا...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
4
47
71
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
ہر انسان وقت گزاری کر رہا ہےیادیں ماند پڑ جاتی ہیں ، جذبات سرد ، لوگ چھوڑ جاتے ہیں ، یہی زندگی ہے ، وقت وقت کی ضرورت الگ ہوتی ہے سو شکایت کیسی۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
3
47
67
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
اور پھر یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ آپ کِسی کے لِیے قیمتی تب ہوتے ہیں جب اُنہیں آپ کی ضرورت ہوتی ہے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
1
61
71
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
عورت کبھی بھی مرد شناس نہیں رہی ہمیشہ منافق، مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھا کر مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیا...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
62
69
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
6 months
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کیلئے مجبور نہیں کر سکتے ”ایک محبت اور دوسرا عبادت“ کیونکہ یہ دونوں دِل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
1
58
68
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﻤﮏ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ گئی ﺗﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﮏ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﻮ۔۔! #اردو_زبان
Tweet media one
3
51
60
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
9 months
کیوں تم مجھ کو چھیڑتے ہو اب تو بھول چکا ہوں میں۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان
0
50
67
@Musafir_1999
MuSafIr 🖤
7 months
انسانی تعلقات میں فاصلہ رکھنا ڈرائیونگ کے دوران گاڑیوں کے درمیان فاصلہ رکھنے کے مترادف ہے کیونکہ یہ جان لیوا تصادم سے ضروری تحفظ ہے...!! 🖤 #اردو_زبان
Tweet media one
2
53
63