قمر جلال آبادی
چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہے
اور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہے
میں نے کہا کہ آئے ہو کتنے دنوں کے بعد
کہنے لگے حضور یہ فرصت کی بات ہے
میں نے کہا کی مل کے بھی ہم کیوں نہ مل سکے
کہنے لگے حضور یہ قسمت کی بات ہے
میں نے کہا کہ رہتے ہو ہر بات پر خفا
#Like
i a humanist..
I wanna change my posting pattern like today..
There will be no moring,afternoon and nyt..
It will be something else like poetry,quotes,some humanity posts..
So want u ppl support for like ,comment,repost and watch🫠🖤…
#مکیش امبانی نے امریکی سنگر ریحانہ کو 74 کروڑ روپیہ دیا جو کہ پاکستانی پونے دو ارب کے قریب بنتے ہیں
لیکن ریحانہ نے یہ رقم انڈیا میں لیٹرینز بنانے والی ایک NGO کو خیرات کردی💞
#AmbaniFamily
#AmbaniPreWedding
اسکے پاس نقوش و نگار جیسی
عارضی چیزوں کی خوبصورتی نہ تھی،
بلکہ اس کا قلب خوبصورت تھا،
اس کی روح خوبصورت تھی
اور جب کوئی اس کو دیکھتا یا جانچتا،
تو بےاختیار کہہ اٹھتا
من در عشق باشما ہستم
"مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے"
#JummahMubarak
#LoveIsBlind6
#Article370
#23point5