السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Good evening
انے والی نسل کو اور کچھ دے نہ سکیں تو کم از کم محبتیں بانٹنا ضرور سکھائیں
انہیں مل جل کر رہنا سکھائیں دوسرے لوگوں کا احساس کرنے کا سکھائیں انہی سب چیزوں کی نہیں بلکہ رشتوں کی قدر سمجھائیں ۔
کیونکہ مادہ پرستی کے اس دور میں یہ چیزیں