Sentenced and trapped himself
means cipher!
Now it is clear
that the entire PDM has betrayed the country... Article 6 will apply to all of them
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
@TeamiPians
لالا موسیٰ ہوٹل پر چائے میں پراٹھا ڈبو کر کھانے پر توہین پراٹھا لگوانے کیلئے جے یو آئی سپریم کورٹ جائے گی🤣
ملا ڈیزل کا عدالت گرم کرنے والا بیان
غریدہ فاروقی بھی ساتھ ہو گی😜
On one side, blood, corpses, explosions and on the other side, meetings, songs, biryani, money and dance. Oh the justice of my country.
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
@TeamiPians
@C_for_Cato
اگر سائز بھی اچھا ہو بیٹری ٹائمنگ بھی ختم ہونے کا نام نہ لے ایسے موبائل کم کم ہی ملتے ہیں آجکل ٹک ٹاک کا دور ہے یہ جا وہ جا دس سیکنڈ کی ویڈیو میں کہانی ختم وہ زمانے گئے جب 3 گھنٹے کی فلم چلتی تھی
جب اسٹیبلشمنٹ کی بات ہوتی ہے،اس میں عدلیہ بھی شامل ہوتی ہے،ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ۔
اب اگر یہ مائنس عمران کا سوچ رہے ہیں، تو انکو نہیں پتہ، اس ملک میں وہ تماشہ لگنا ہے، جو کسی سے بھی کنٹرول نہیں ہونا، پھر عمران خان بھی روک نہیں پائے گا۔
It was a long time ago that Mian used to have six or six heart attacks in a day. Now, he speaks with his throat torn in meetings, but he does not even sneeze.
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
@TeamiPians
تیرے بغض میں بڑے بڑے کردار گرے،
منصف گرے، سالار گرے،
عدل کے اونچے مینار گرے
مذہب کے ٹھیکیدار گرے،
اس مٹی کے غدار گرے۔۔
لیکن نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت عطا
پاکستان کبھی بھی آزاد نہیں ہوا تھا وہ تو صرف تقسیم ہند کے نتیجے میں ایک ملک بنا دیا گیا تھا لیکن حقیقی آزادی اس کو نصیب نہ ہوئی نہ ابھی تک ہوئی ہے۔ فرق صرف یہ ہے اس وقت انگریز آقا تھے اب ان کے غلاموں کی اولادیں اس ملک پر قابض ہیں۔
پی ٹی آئی کے دوست ایک دوسرے کی ٹویٹس کو اگنور نہ کیا کریں آپ کی توجہ سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے
ایک دوسرے کو فالو بھی کریں ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں اپنی صفوں سے چوروں کے حمائتیوں کو باہر نکالیں ❤
انڈیا سے ہم جدا ہوئے وہ آج ہم سے آگے ہے بنگلہ دیش ہم سے جدا ہوا آج اس کا ٹکا ہم پہ بھاری ہے وجہ پتا کیا؟
انڈیا اور بنگلہ دیش میں نا تو کوئی نواز شریف پیدا ہوا نا ہی وہاں بھٹو زندہ ھے،💯💔
الوداع اے مظلومی کی حالت میں بے وطنی میں قتل ہونے والے محبِ وطن ارشد شریف شہید، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ۔۔
خدا سے پاکستانیوں کی شکایت مت کرنا 😭🙏
The person sitting in Adiala Jail is saying the same thing that we will not enslave anyone nor do we accept this cruelty.
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
@TeamiPians
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر پاکستان کی ان عدالتوں نے آج تک کسی کو سزا نہیں دی اور توہین عدالت پر لوگوں کو سزا دے رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان زیادہ ہے یا عدالت کی
پھر ہوئی نا یہ عدلیہ لعنت کی حقدار
اس وقت ملکی نظام اور ادارے ایک بندہ چلا رہا ہے جو مستقبل میں اپنے ٹبر کے ساتھ بیلجیئم میں رہے گا بھاڑ میں جائے پاکستان اور پاکستان کے عوام سب بکے ہوئے ہیں سب اپنے خاندان کے مستقبل سوچتےہیں کوئ نہیں سوچتا پاکستان کا اگر ملک کا سوچتے تو پاکستان ایسا نہیں ہوتا
Yazeed asked for only 1 vote, Imam sacrificed his entire family
but did not vote for the wrong person.~
This is the importance of vote!!!!!!
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
@TeamiPians
See the Sultani witness testifying in the cipher case. Faisal Niaz meets Nawaz Sharif on August 21 and now he has become a witness of the Ministry of Foreign Affairs in the cipher case. are
@TeamiPians
#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
#FairTrialForImranKhan
The purpose of keeping Imran Khan in jail at this time is to make him back from his ideology, and to break him in the struggle for true freedom, but he stands for his nation.
@TeamiPians
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
ایک شخص نے عدالت میں ضمانت دی کہ میرا بھائی دوائ لے کر 6 ہفتوں میں واپس آ جائے گا
مریض اشتہاری ہوگیا اور ضمانتی وزیراعظم بن گیا
ایسی عدالتوں کو آگ لگا دینی چاہے جو انصاف کے تقاضوں پر پورا نہ اتر سکیں
عوام اپنا فیصلہ عمران خان کے حق میں سنا چکی ہے، کوئی بھی مائنس ون فارمولا یہ قوم قبول نہیں کرے گی، اس ملک میں اس وقت ایک واحد لیڈر ہے اور وہ ہے عمران خان ہے۔
Our one vote can bring back a health card worth 10 lakhs, so the vote of Pakistanis is the trust of the health card holder
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
@TeamiPians
اے اللہ تو ہی ہر بند دروازے کو کھلنے پہ قدرت رکھتا ہے، عمران خان کی قید کے دروازے بھی جلد کھول دے۔
#قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
#عید_عمران_خان_کےساتھ
@TeamiPians
جس دن عمران خان کی گرفتاری کی خبر آئی اس دن سے لے کر آج شہید ہونے تک ضلے شاہ زمان پارک موجود رہا۔۔ چوبیس گھنٹے زمان پارک موجود رہا۔۔ اور آج شہید ہو گیا۔۔🥺 اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے🥺
اب کون کہے گا۔۔ پاکستان اور دُنیا بھر میں دیکھنے اور سُننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارشد شریف اللہ پاک آپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@Rabbia112233
یہ نا ممکن سی بات ہے کیونکہ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ میڈیا اور ہر ادارہ نون لیگ کو تحفظ دے رہا ہے کیونکہ سب اداروں کی ملی بھگت سے کرپشن کا بازار گرم رہا ہر ایک نے اپنی گردن بچانی ہے کیونکہ اس کرپشن کے سائے تلے سب ایک ہیں سب ایک ہیں
The Supreme Court's daughters have been waiting for bail for 5 months. I don't know who the Supreme Court is waiting for.
#بےگناہ_قید_عمران_خان
@TeamiPians
We are definitely sitting patiently on Imran Khan's order, but this patience will not be done at the cost of Imran Khan's life.
#جیل_ٹرائل_نامنظور
@TeamiPians
@MohsanShahzadPK
پہلے یہ صحافی (سقطے) سکتے میں کیوں نہیں آئے جب وہ پابند سلاسل تھا تو 80% صحافیوں کی زبان پر قفل پڑے ہوۓ تھے اب اپنی ریٹنگ کے چکر میں دوڑے دوڑے چلے جا رہے ہیں
My vote in the name of thousands of cancer patients of Shaukat Khanum, my vote and support in the name of the captain
@TeamiPians
#خان_کی_کال_پر_لبیک
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
I am that captain that when weak teams came, I did not play the match. I am waiting for Nawaz Sharif to come and if he is defeated this time, God willing, his politics will end.
@TeamiPians
#ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان
🔥اگر کمپنی نے فیصلہ کرلیا کہ عمران خان کو کسی صورت نہیں آنے دیناتو💥
🌟ہم عوام نے بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ ہر صورت عمران خان کو ہی لانا ہے🇧🇫
انشاءاللہ
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
@TeamiPians
Thank you, the era of being fooled by national songs has passed
Thank you Imran Khan for showing the truth to the public
@TeamiPians
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
He will stand with Imran Khan who will be loyal to Pakistan and will think about the future of his children and think about the future of Pakistan.
#جیل_ٹرائل_نامنظور
@TeamiPians
پہلے کرپشن سے بیرون ملک جائیدادیں بناؤ، جب کبھی پھنس جاؤ تو ایک آدھ بیرونی جائیداد ٹاپ پوزیشن والے جرنیل اور جج کو دو فاسٹ انصاف لو اور واپس آکے پھر لوٹو اس ملک کو.
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
@TeamiPians
@fozisidd
کچھ لوگ صرف اپنے فالورز بڑھانے کے چکر میں ہوتے ہیں انکو اس سے کوئ غرض نہیں کہ ہم نے سچ کے ساتھ کھڑے ہونا ہے یا جھوٹ اور مکرو فریب کے ساتھ اللہ رب العزت ہر بے شعور کو عقل سلیم عطا فرمائے اور حقیقی آزادی کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے