نوائے سروش Profile Banner
نوائے سروش Profile
نوائے سروش

@Muffattish

896
Followers
740
Following
176
Media
1,631
Statuses

اس کے ہونٹوں نے دیر کی ورنہ ایک جنبش کا ماجرا تھے ہم

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Muffattish
نوائے سروش
7 months
زمانہ سن لے میں مقتدر کو بتا رہا ہوں میں اپنے بچے کو تم سے نفرت سکھا رہا ہوں
3
22
75
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
سلسلہ فروغِ ادب
Tweet media one
3
13
71
@Muffattish
نوائے سروش
7 months
Exercised our rights under Article 17 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan
Tweet media one
4
6
56
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
اپنے اردگرد برپا ہونے والے تماشا ہائے شوق پر گہری نظر رکھیں
Tweet media one
1
7
41
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
سلسلہِ فروغِ ادب
Tweet media one
3
7
39
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
سلسلہ فروغِ ادب
Tweet media one
3
6
38
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
سلسلہ فروغ ادب
Tweet media one
2
7
38
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
بلا عنوان
Tweet media one
2
8
37
@Muffattish
نوائے سروش
21 days
ہم اپنی مٹھیاں بھینچے ہوئے ہیں مگر لمحے پھسلتے جا رہے ہیں
Tweet media one
7
1
34
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
@_baaghi__ Want more evenings like this
9
7
32
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
بامِ شہرت پہ تو پوجا مجھے لوگوں نے مگر ساتھ آیا نہ کوئی کوچہِ رسوائی تک
2
6
30
@Muffattish
نوائے سروش
10 months
The next General Elections will be held on 8th of February 2024. Which Political party is most likely to win the elections
Pakistan Tehrik e Insaf
619
Pakistan Muslim League N
21
Pakistan People's Party
1
JUI
2
0
26
27
@Muffattish
نوائے سروش
10 months
اب وہ مسکرا دے گا جیسے سب سمجھتا ہو
6
6
26
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
منیر نیازی٘٘ صاحب کی یہ نظم میرے اور تمہارے لیے
Tweet media one
0
8
25
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
تو مِرا کُچھ نہیں لگتا ہے مگر جانِ حیات جانے کیوں تیرے لیے دِل کو دھڑکنا دیکُھوں
1
5
26
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
یہی ہیں جن پہ دل و جان ہم نے ہارے ہیں یہ نین ہیں یا رخِ ماہ پر ستارے ہیں ۔ انہیں یہ زعم کہ موضوعِ گفتگو وہ ہیں ہمیں یہ فخر کہ اشعار تو ہمارے ہیں م ظ س
0
3
25
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
دل کو تم سے ربط ہے بے حد مگر پھر بھی تم سے رابطہ ممکن نہیں MZS
2
5
26
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Eid Mubarak My Sweetest Twitter Family
Tweet media one
9
1
25
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
ہم تو عاشق ہیں تمہارے نام کے
Tweet media one
1
6
25
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
0
6
23
@Muffattish
نوائے سروش
4 months
ٹیلی گراف سے اقتباس میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
1
4
21
@Muffattish
نوائے سروش
2 years
کچھ کرو فکر مجھ دیوانے کی دھوم ہے پھر بہار آنے کی میر تقی میر
0
4
22
@Muffattish
نوائے سروش
8 months
جانتے ہیں کہ تو اس بار پکارے گا نہیں ہم بھی مڑ کر تجھے اس بار نہیں دیکھیں گے مجتبیٰ
0
5
20
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
سلسلہ فروغِ ادب
Tweet media one
2
5
23
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
پھر ایک سمت سے کچھ روشنی پڑی مجھ پر میں اپنے آپ کو سارا دکھائی دینے لگا
Tweet media one
4
2
22
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
ہو سکتے تھے
Tweet media one
2
3
23
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پر
5
9
22
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
یہ دو کنارے تو دریا کے ہوگئے ہم تم مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے؟
1
3
23
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
کر سکیں گے وصل کے وعدے مری امداد کیا کچھ تو کہیے، آپ سنتے ہیں مری فریاد کیا
5
3
20
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا کوئی جواز نہ تھا اس کے روٹھ جانے کا ۔ محبتوں میں سزا بھی مجھے ہی ملنا تھی کہ جرم میں نے کیا رابطے بڑھانے کا حسنین اصغر تبسم
0
2
19
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
@_baaghi__ اور تم
1
5
21
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
میری آنکھوں نے اپنی روٹھی ہوئی نیند کو رشوت کے طور پر دن بھر کی مشقت پیش کی
4
4
22
@Muffattish
نوائے سروش
9 months
In search of temerity!!!
Tweet media one
4
1
17
@Muffattish
نوائے سروش
8 months
Saal ka akhri dukh
Tweet media one
3
3
17
@Muffattish
نوائے سروش
10 months
I know a place where time stands still Far from the river and away from the hill
Tweet media one
5
3
17
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
سلامتی ہو ان پیغامات پر جو رد ہونے کے خوف سے بھیجے نہیں گئے
1
3
18
@Muffattish
نوائے سروش
8 months
اگر ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
3
6
15
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
چنگا ہوندا سوال نہ کردا مینوں تیرا جواب لے بیٹھا شیو کمار بٹالوی
0
4
19
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
دفعتاً اک نظر پڑی تم پر اور پھر عمر بھر رہی تم پر ۔ رب نے کی خوبصورتی تخلیق اور ساری اتار دی تم پر ۔ اتنا اچھا چلن کسی کا نہیں رشک کرتی ہے خوش روی تم پر ۔ اب تو ششدر ہیں رنگ و آرائش کتنی جچتی ہے سادگی تم پر ۔ اور کچھ بھی نظر کو بھاتا نہیں ختم ہے جیسے دل کشی تم پر MZS
4
5
18
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
My three most favourite people on Twitter ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@Ifraaahh
éxtasis
1 year
It was a good fun-filled day. We stole some moments to go down memory lane, relived the good and the bad, laughed our lungs out on things, had intellectual discussions, criticized pseudo feminists and loved every moment spent together! ❤️
Tweet media one
15
7
99
5
3
17
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Ap kehty thy k rony sy na badlen gy naseeb
4
7
16
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
جوش ملیح آبادی قبلہ رضوان صاحب کی نذر
Tweet media one
2
2
18
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
غزل دفعتاً اک نظر پڑی تم پر اور پھر عمر بھر رہی تم پر رب نے کی خوبصورتی تخلیق اور ساری اتار دی تم پر اتنا اچھا چلن کسی کا نہیں ناز کرتی ہے خوش روی تم پر اب تو ششدر ہیں رنگ و آرائش کتنی جچتی ہے سادگی تم پر اور کچھ بھی نظر کو بھاتا نہیں ختم ہے جیسے دل کشی تم پر
2
3
15
@Muffattish
نوائے سروش
7 months
Surah Al Baqarah Verse:228
Tweet media one
1
2
16
@Muffattish
نوائے سروش
8 months
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے
Tweet media one
1
0
15
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
About today
Tweet media one
4
1
15
@Muffattish
نوائے سروش
8 months
تو نہیں جانتا اے شوخ کہ تیرے خدوخال شہر کے شہر کو دیوانہ بنا سکتے ہیں مجتبٰی
2
3
12
@Muffattish
نوائے سروش
10 months
نہیں کرتے کھیتوں میں جو جاں فشانی نہ ہل جوتتے ہیں نہ دیتے ہیں پانی کہ جب یاس کرتی ہے دل پر گرانی تو کہتے ہیں حق کی ہے نا مہربانی نہیں لیتے کچھ کام تدبیر سے وہ صدا لڑتے رہتے ہیں تقدیر سے وہ
Tweet media one
3
2
14
@Muffattish
نوائے سروش
2 months
0
0
16
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
اور ہیں لوگ جو لگتے ہیں ترے سینے سے ہم سے بدبخت تو دیوار سے لگ جاتے ہیں عائشہ شفق
0
1
16
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے ۔ روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے راحت اندوری
0
4
12
@Muffattish
نوائے سروش
8 days
بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پہ بیٹھے ہم دل کے سلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں
Tweet media one
9
1
41
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
اعتراف وہ ساری نظمیں جو میں نے لکھیں تمہیں تراشا ورق ورق پر مجتبیٰ
1
1
15
@Muffattish
نوائے سروش
3 months
اس اجنبی سے ہاتھ ملانے کے واسطے محفل میں سب سے ہاتھ ملانا پڑا مجھے
1
2
14
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
یہ محبت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
Tweet media one
1
3
14
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
جانے مجید امجد صاحب نے یہ شعر کس ادراک پر کہا ہوگا مگر زندگی کا سچ یہی ہے میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے میں کل ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا مجید امجد
0
3
15
@Muffattish
نوائے سروش
6 months
Happy Birthday Sweet Heart @BhattiSaaaaab Keep it up.
Tweet media one
2
3
13
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
1
2
14
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
غم نہ لگے
Tweet media one
0
1
14
@Muffattish
نوائے سروش
2 months
اُسے کہو میری آنکھیں دھڑکنے لگتی ہیں اُسے کہو کہ میرے سامنے ہنسا نہ کرے راکب مختار #محفل_سخن
2
4
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے
0
1
12
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
تم سے ملنا تھا کہ.........
Tweet media one
0
2
14
@Muffattish
نوائے سروش
10 months
دل مدعی کے حرفِ ملامت پہ شاد ہے اے جانِ جاں وہ حرف تیرا نام ہی تو ہے
0
2
14
@Muffattish
نوائے سروش
10 months
مہرباں ہیں تیری آنکھیں مگر اے مونسِ جاں اِن سے ہر زخمِ تمنا تو نہیں بھر سکتا
1
3
13
@Muffattish
نوائے سروش
9 months
دل مدعی کے حرف ملامت پہ شاد ہے اے جان جاں! وہ حرف تیرا نام ہی تو ہے
@Heydontfrown
zaynub
9 months
Quote Faiz Ahmed Faiz
Tweet media one
10
2
20
1
2
12
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
کوئی انتظار کا فائدہ مرے یار بیدلِ غم زدہ تجھے چھوڑ کر جو چلا گیا نہیں آئے گا نہیں آئے گا
Tweet media one
1
2
13
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Happiest Birthday Love ❤️ @_baaghi__ May your heart be filled with matrimony, bliss, happiness, love, energy and endurance. Aameen
Tweet media one
5
2
12
@Muffattish
نوائے سروش
2 months
ہم خود سے رہے برسرِ پیکار ہمیں کیا کب کون ہوا کس کا طلب گار ہمیں کیا ۔ ہم دھوپ سے بیدار ہیں ہم دھوپ سے روشن تم ابر ہو یا سایہِ دیوار ہمیں کیا
1
3
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
بتائیے زرا
Tweet media one
0
1
13
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
سبھی مسائل کا حل بھی تم ہو تمہیں بتانا بھی مسئلہ ہے
1
0
12
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
طائف میں ترا صبر، مجھے تھامے ہوئے ہے دنیا تو گرانے کی تگ و تاز کرے ہے صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
0
1
13
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
تم سے ملتے تمہیں اپنا کرتے کاش ہم بھی کبھی ایسا کرتے - اپنی آنکھیں اگر اپنی ہوتیں ہم بھی کچھ اپنا نظارا کرتے ۔ سارا احوال نہ پوچھو میرا ساری باتیں نہیں پوچھا کرتے ۔ بیدل اتنا بھی نہ سوچو خود کو خود کو اتنا نہیں سوچا کرتے بیدل حیدری
0
2
12
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
جس سے پوچھو ترے بارے میں یہی کہتا ہے خوب صورت ہے وفا دار نہیں ہو سکتا
1
0
13
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو تم کو دیکھوں یا تم سے بات کروں
1
2
11
@Muffattish
نوائے سروش
10 months
غزل ان کہی بھی سنتا ہو یار ہو تو ایسا ہو اب وہ مسکرا دے گا جیسے سب سمجھتا ہو ہم مزاج ساتھی ہو اور طویل رستا ہو خود سے بات جاری ہو خامشی سے جھگڑا ہو تم مری تمنا تھے تم مری تمنا ہو کھڑکیاں نا کھلتی ہوں چاندنی کا پہرا ہو
2
1
12
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
بتائیے ذرا
Tweet media one
0
2
13
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Tweet media one
0
5
12
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
چہرہ و نام ایک ساتھ ہم کو نہ یاد آ سکے وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
1
1
11
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
دیا ہو درد خود جس نے وہ چارہ ساز کیسے ہو
0
3
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Twitter is like a party where introverts become the life of the conversation and extroverts suddenly develop a case of 'read only mode'
2
3
10
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
مت کرو بحث ہار جاؤ گی حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
0
1
12
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن عزتِ نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
3
1
12
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Let's have an argument, your silence is disturbing.
2
2
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
کاش وہ یوں کہے مجھے تم سے۔۔۔ اور پھر کال منقطع ہو جائے
Tweet media one
3
0
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Share this please
Tweet media one
0
7
11
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
اس دشت میں کیا میرے سوا کوئی نہیں ہے
Tweet media one
4
0
10
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
Taking a selfie at 180 mph
Tweet media one
2
2
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
کل مجھے نیب نے بلایا تھا کُل اثاثوں میں صرف تم نکلے
2
1
9
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
@I_am_Hamad_Ali Dedicated to you
Tweet media one
1
3
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
غزل عکسِ نایاب دیکھنے والی آنکھ ہے خواب دیکھنے والی اپنی آنکھیں بھگوئے بیٹھی ہے خشک تالاب دیکھنے والی اپنی تصویر دیکھتی ہوگی چھت سے مہتاب دیکھنے والی کس قدر پُرسکون لگتی ہے مجھ کو بے تاب دیکھنے والی کاش تو دکھ بھی دیکھ سکتی مرے اے میرے خواب دیکھنے والی طارق جاوید
1
0
10
@Muffattish
نوائے سروش
2 months
Happiest birthday my sweetest brother Love you so much ❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
2
9
@Muffattish
نوائے سروش
9 months
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا زندگی دھوپ تم گھنا سایہ
1
1
11
@Muffattish
نوائے سروش
10 days
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں
Tweet media one
4
0
11
@Muffattish
نوائے سروش
11 months
شعورِ فاصلۂ خیر و شر دیا ہے مجھے تِری نگاہ نے تبدیل کر دیا ہے مجھے بس اک گِلہ سا تری چشمِ نیم باز سے ہے کہ اُس نے وقت بہت مختصر دیا ہے مجھے اختر عثمان
0
1
10
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
اک تماشے نے چھین لیں آنکھیں اب مرے کام کی نہیں آنکھیں ۔ اسے نا دیکھنے کا عہد کیا پھر مرے پاؤں پڑ گئیں آنکھیں MZS
2
2
11
@Muffattish
نوائے سروش
3 months
یہ سوچنا کہ وہ مڑ مڑ کے د یکھتی ہو گی پھر اس کے بعد خود اپنے خیال پر ہنسنا
2
1
11
@Muffattish
نوائے سروش
1 year
بات کر اے خوب صورت شخص کوئی بات کر اور ثابت کر تجھے کوئی پریشانی نہیں
0
3
9
@Muffattish
نوائے سروش
9 months
تھوڑی سی خود داری بھی تو لازم تھی اس نے ہاتھ چھڑایا میں نے چھوڑ دیا
1
3
10
@Muffattish
نوائے سروش
4 months
اعتبار بڑھتا ہے اور بھی محبت کا جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتے ہیں
0
0
10