مــدثــــر || Mudasr Profile Banner
مــدثــــر || Mudasr Profile
مــدثــــر || Mudasr

@Mudsr_Ch

21,497
Followers
2,993
Following
2,812
Media
44,432
Statuses

social activist | bibliophile | tweets are my personal opinions

✨Punjab Pakistan✨
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
سیالکوٹ کے تاریخی جلسہ گاہ میں موجود ہمارا ایک ہی اعلان غلامی نامنظور ❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
72
2K
6K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
8 months
محب وطن سے دہشتگرد بننے تک کا سفر 💔 محب وطن دہشتگرد
Tweet media one
Tweet media two
178
5K
14K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
8 months
اگر میں دہشتگرد ہوں تو سب سے پہلے میرے استاد میجر جنرل آصف غفور کو پوچھو جنہوں نے ہمیں ففتھ جنریشن وار لڑنا سکھایا۔ @peaceforchange
Tweet media one
213
3K
12K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
گلی میں آج چاند نکلا 😍
130
2K
8K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
ایسے گھٹیا نظام پر تھو 🤮 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
665
3K
7K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
بریک اپ کے بعد لڑکیاں ایسا ہی کرتی ہیں 🤣 #GujranwalaJalsa
Tweet media one
113
2K
6K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
دو قومی نظریہ شرپسند محب وطن
Tweet media one
Tweet media two
119
2K
6K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
جب ہم شدید ففتھیا اور محب وطن ہوئے کرتے تھے اور آج ہم غدار کہلاتے ہے 😟🤷‍♂️
Tweet media one
113
623
5K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
بریکنگ نیوز امریکی آفیشل نے تسلیم کرلیا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے ہم نے اپوزیشن کے زریعے مداخلت کی ۔ میرا خیال اب کسی اور ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی سپریم کورٹ کو
123
3K
5K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
9 months
اگر میں زندہ رہا تو میں قوم کو بتاؤ گا گوجرانوالہ کینٹ پر حملہ اور توڑ پھوڑ کس نے کی تھی ثبوتوں کے ساتھ ۔ بس آج کے لیے چند سوال ہے جن کا جواب میں دونگا پھر کبھی ۔ وہ کون نوجوان تھے جنہوں نے منہ پر ماسک پہنے ہوئے تھے اور کامونکی تحصیل سے موٹر سائیکل کا قافلہ لیکر نکلے تھے اور
127
1K
5K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
اس شخص کو یاد رکھنا پاکستانیو آج پنجاب میں جو کریک ڈاؤن ہورہا ہے اس بغیرت کی زیر سرپرستی ہورہا ہے 🤬 #حقیقی_آزاری_مارچ
Tweet media one
355
3K
4K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
رینجرز کا جیل کے باہر آنا ہی تحریک انصاف کے بیانیے کی جیت ہے کہ قوم کو بتا رہے کہ اسلام آباد میں کٹھپتلیاں ہے حکومت تو کوئی اور کررہا ہے۔
22
2K
4K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میاں نعیم میرے شہر گوجرانوالہ کے بہت زبردست انصافین ہے سننے میں آرہا ان کو چار پانچ لوگ گھر سے اغواء کرکے لے گئے۔ بوجہ انہوں نے رانا ثناءاللہ کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست تھانے جمع کروائی تھی۔ میری تمام انصافین سے گزارش ہے کہ وہ میاں نعیم کے لیے آواز بلند کریں۔ @Miannaeem07
Tweet media one
65
2K
4K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
بنت خادم کو تمام پاکستانیو کا سلام 🙈
Tweet media one
263
2K
4K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
سکھر میں تحریک انصاف کو تھوڑا سا کام کرنے کی ضرورت ہے جس طرح شعور آگیا ہے سندھ کی عوام میں ان کو نئی لیڈر شپ مل جائے وہ پیپلزپارٹی والو پر تھوکے بھی نہ ۔
37
2K
4K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
یہ جو ہاتھ باندھے مریم نواز کے سامنے مودبانہ انداز سے کھڑا ہے وہ ہمارے حلقے سے تحریک انصاف کا صوبائی اسمبلی کا نامزد امیدوار ہے۔ بس اتنا ہی کہنا تھا باقی فیصلہ خود کرلیں۔
Tweet media one
395
2K
3K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری ابھی اپنے گھروں سے نکلیں پھولوں کے گلدستے لیں اور ارشد شریف شہید کے گھر کے باہر رکھ کر آئیں۔ یاد رکھیں ارشد شریف نے ہم 22 کڑور پاکستانیو کی وجہ سے جان دی اتنا تو حق بنتا ہے۔ اس پیغام کو پھیلائے ریٹویٹ کرکے یا ٹویٹ کرکے ۔شکریہ
40
2K
3K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
5 months
گوجرانوالہ سے خرم دستگیر اپنی ہی یونین کونسل سیٹلائٹ ٹاؤن سے ہار گیا
15
739
3K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
جو فوج ایک امریکی کال/خط کا وزن برداشت نہ کر سکے۔ وہ ہر سال ملی نغمہ ایسے ریلیز کرتے ہیں جیسے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد انہوں نے رکھی ہو.
53
978
3K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
دین فروش مُلا جو سیاست کے لیے نام سپاہ صحابہ کا استعمال کرتے اور حفاظت چوروں کی کرتے ان پر لاکھوں کڑوروں لعنتیں 🤨
Tweet media one
165
1K
3K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
3 years
میں نے سنت نبوی کے مطابق داڑھی رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے تمام دوست دعا کریں اللّہ مجھے اس فیصلے پر استقامت عطا کریں۔آمین ❤️
Tweet media one
318
114
3K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
گوجرانوالہ میں آج ہے چاند رات کا ماحول ❤️ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
45
414
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
3 years
اگر تحریک انصاف کی بجائے حکومت پیپلزپارٹی یا ن لیگ کی ہوتی تو پیٹرول کی قیمت 250 روپے ہونی تھی کیونکہ2016 میں 39 ڈالر فی بیرل تھا پیٹرول اور ہمیں 124 روپےمل رہا تھا اور آج 80 ڈالر فی بیرل ہے۔کوئی پٹواری یا انصافی یہ اعدادو شمار غلط ثابت کردیں ٹوئٹر چھوڑ دونگا۔ اعلان سماعت ہوا 🙋‍♂️
83
548
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
بہت صبر کرلیا اب ماڈل ٹاؤن جانا ہے مشتعل لاہوریوں کی حماد اظہر سے درخواست ۔ @Hammad_Azhar
18
896
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
شہباز گل کی بات آج سچ ثابت ہوئی کہ سائفر چھپایا گیا تھا وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پھر حلق میں انگلی ڈال کر نکالا گیا تھا۔ بس پوچھنا ہے کہ وہ کون لوگ تھے جنہوں سائفر کو چھپایا اور اس کا زکر کرنے سے منع کیا تھا؟؟؟ @SHABAZGIL
8
1K
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
حافظ عاصم منیر اور ساحر شمشاد مرزا خوشگوار ماحول میں صدر پاکستان عارف علوی سے ملاقات کے لیے جاتے ہوئے 🔥🤣
96
622
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
3 years
شاہ محمود قریشی کے لیے چند الفاظ لکھیں 😍
Tweet media one
294
179
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
مُرشد تیری دید ہوگئی سمجھو مدثر کی عید ہوگئی 😍
Tweet media one
50
172
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
پاکستانی میڈیا چوروں کی دلالی بند کرو 🤬
Tweet media one
28
647
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
5 months
گوجرانوالہ سے خرم دستگیر کو 28 ہزار کی لیڈ سے عبرتناک شکست
21
381
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
6 months
گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی NA79 میرا حلقہ جہاں 2018 میں لیگی امیدوار 70 ہزار کی لیڈ سے جیتا تھا لیکن اس بار سارے کا سارا حلقہ مُرشد کے ہاتھ پر بیعت کرچکا۔
Tweet media one
18
428
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی ضلعی انتظامیہ اس قدر نااہل ہے کہ تمام شہر میں 27 مارچ کے جلسے کے حوالے سے کوئی بینر اور پینافلیکس نہیں آویزاں نہ ہی کوئی جلسہ یا ریلی نکالی گئی ہے۔جبکہ ن لیگ کے ہر طرف بینر پینافلکس آویزاں ہےاور وہ تیاری بھی کررہے جلسے کی۔ آخر کون نوٹس لے گا ؟؟
110
506
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
یہ آئیڈیا میں نے دوران حکومت بھی دیا تھا خیر دیر آئے درست آئے ۔ @agentjay2009
Tweet media one
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
3 years
میں سمجھتا ہوں یوٹیوب پر تحریک انصاف کا اپنا نیوز چینل ہونا چاہیئے جس پر وزیروں مشیروں سے سوال جواب کی نشست رکھی جائے تاکہ عوام کے پاس اصل حقائق پہنچ سکیں۔
2
15
42
21
557
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
مسلسل دو ماہ سے بارش نہیں ہورہی تھی پھر آرمی چیف صاحب نے جوانو کے ساتھ ملکر دعا کی اللّہ نے بارش کا نزول کردیا ۔میجر جنرل بابر افتخار 🙌 #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Tweet media one
122
646
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میں ایک بات نوٹ کروا دو ضلع گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے حوالے سے ابھی تک کوئی تیاری نہیں ہورہی۔ ہزاروں غریب کارکن جانا چاہتے لیکن ابھی تک کوئی ٹرانسپورٹ کا بتایا نہیں جارہا اس پر پارٹی غور کرلیں بعد میں نا کہنا تیاری نہیں ہوئی تھی ہماری۔
81
847
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کی سزا کل رات کا بڑے بھائی میاں وقاص کو اغواء کرلیا ان کا نمبر آف جارہا جس وجہ سے پوری فیملی پریشان ہے۔ دوستو سے درخواست بھائی کےلیےآواز اٹھائیں اور اداروں سے درخواست قانون کے مطابق 24 گھنٹے کےاندر عدالت میں پیش کریں تاکہ ہمیں دیکھ کر سکون مل سکے۔
Tweet media one
54
867
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
لاہور پولنگ اسٹیشن کے باہر ووٹ ڈالنے کے لیے لمبی لمبی قطاریں بنائیں کھڑی پنجاب کی عوام آج پیغام دے رہی کہ آج تخت لاہور کو چوروں ڈاکوؤں سے چھڑانا ہے۔
10
525
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میاں نعیم کو اُٹھایا گیا تھا ویگو ڈالے والو نے واپسی جب اُتارا تو اسکا پرس گِر گیا دوپہر کو پنجاب پولیس صدر تھانہ کامونکی والو نے کال کی آپ اپنا پرس آکر لیجائیں ۔ بقول وزیر داخلہ پنجاب کہ مقامی تھانے کو علم نہیں تھا تو پرس کیسے گیا صدر تھانے ؟؟؟؟ @MashwaniAzhar @ColhashimDogar
34
702
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
3 years
جنرل حمید گل کے لیے چند الفاظ لکھیں❤️
Tweet media one
147
123
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میں شہر کامونکی سے سیالکوٹ پہنچ گیا ہوں انشاءاللہ آج جلسہ ہوکر رہے گا اور یہ سیالکوٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
18
681
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
الحمدلله بھائی بحفاظت گھر پہنچ گئے ہے مگر ان آنسوؤں کا کیا کوئی حساب ہوگا 😢💔
@MianWaqas_
Mian Waqas Mahmood
1 year
ظلم و جبر اور تشدد کی کالی راتوں کے بعد 20 ویں دن اپنی جنت کے قدموں میں.... یاد رکھنا ایک ایک آنسو کا حساب یہاں بھی اور بروز قیامت بھی ہوگا.
Tweet media one
343
4K
15K
125
393
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
7 months
@MaryamNSharif میں مرجاؤ گا لیکن نواز گنجے کی طرح ڈیل کرکے باہر ملک نہیں جاؤ گا۔مرشد عمران خان
Tweet media one
34
131
2K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میاں نعیم کا سارا گاؤں گواہ ہے کہ ایلیٹ فورس بھی ساتھ تھی جب اغواء کیا گیا تو میرا سوال ایلیٹ فورس کس نے فراہم کی ؟؟؟؟؟ #ہاشم_ڈوگر_استعفیٰ_دو
20
865
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
زرا کام چیک کریں اداروں کے 🙌 اعظم سواتی کی فیملی نے ویڈیو ایف آئی اے کو فراہم نہیں کی لیکن ایف آئی اے ویڈیو کی فرانزک بھی کروا لی اور رپورٹ بھی جاری کردی ۔
30
683
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
7 months
@MaryamNSharif چل چورنی اپنے باپ کو بلوا تیرے بس کا کام نہیں 😂
Tweet media one
44
114
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
نیوٹرل صاحب چوروں کے ہاتھ میں ہمارا نیوکلیئر پروگرام کیسے محفوظ رہے گا ؟؟؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
19
739
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
8 months
سپریم کورٹ کا بیکری کی اشیاء کے ریٹ مقرر کرنے پر نوٹس جبکہ اعتزازاحسن کی جانب سے دائر جبری گمشدگیوں کی ناقابل سماعت کہ کر واپس کردی۔ مطلب چیف جسٹس قاضی فائز صاحب کے نزدیک بیکری کی اشیاء کا ریٹ مقرر کرنا زبردستی انسانی گمشدگیوں سے زیادہ اہم ہے۔
26
704
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
مری میں 22 لوگ جان سے گئے صحافیوں اور سوشل میڈیا کے دانشوروں نے 5 دن تماشہ لگائی رکھا وزیراعظم عمران خان اور عثمان بزدار سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا۔ لیکن کل سندھ میں کچی شراب پینے سے 21 لوگ جان سے گئے کیا کسی صحافی یا سوشل میڈیا دانشور نے مراد شاہ یا بلاول بھٹو سے سوال کیا ؟؟
49
403
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
6 months
@Matiullahjan919 چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بجائے ضمانت پر فیصلہ کرتا سارے کیس کا میرٹ ہی ڈسکس کردیا تھا تو تب آپ کی زبان کو لقوہ ہوگیا تھا منافق آدمی
38
146
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
8 months
نہال ہاشمی نے ہمیں بھوکا پیاسا رکھا ہوا کھانا نہیں دے رہا ایک پٹواری پھٹ پڑا۔
35
665
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
افسوس انسانیت کی اس سے زیادہ تذلیل نہیں ہوسکتی 😢
93
722
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
6 months
ہمارے حلقے کے تحریک انصاف کے 4 سے 5 امیدواروں کے کاغذات جمع ہوچکے ہے اب خان کا فیصلہ سر آنکھوں پر جس کو بھی ٹکٹ دینگے اسکا خون کے آخری قطرے تک ساتھ دینگے چاہے وہ شخص زاتی پسند ہو یا ناپسند۔
14
272
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
4 months
آج وکلاء نے گاڑیاں ثاقب اکرام گوندل کی استعمال کی سینے پر بیچ ثاقب گوندل کے اور ڈال دیے ووٹ کپتان کے نامزد امیدوار اسد منظور بٹ کو 😂
7
257
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
آج دو ہفتے ہوگئے بھائی وقاص کو ہم سے بچھڑے ہوئے کوئی نہیں بتا رہا کہا رکھا ہوا ہے پلیز سب دوست آواز اٹھائیں اللّہ ان کو بحفاظت ہم سے ملا دے۔آمین #ReleaseMianWaqas
Tweet media one
34
680
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
کرنل ہاشم ڈوگر صاحب آپ نے کسی کو لاہور بلوایا تھا اور ملنے کا ٹائم دیا تھا اب وہ شخص اپنی فیملی کے ساتھ لاہور میں کھڑا آپ کا نمبر ڈائل کررہا اور آپ کال بھی رسیو نہیں کررہے۔ یہ کوئی خاندانی روایات نہیں کہ مہمان کو بلوا کر زلیل کرنا۔ @ColhashimDogar
23
360
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میری زندگی کی آخری خواہش میجر جنرل بابر افتخار صاحب سے ڈالر کا ریٹ پوچھنا ہے کوئی ہے جو خواہش پوری کروا دے ۔
26
275
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میرے نانا نے تقریر سنی آج بلاول کی اور گھر آکر کہہ رہے تھے کہ بلاول تقریر کرتے ایسے لگتا جیسے کوئی کتا روڑھی پر کھڑا ہوکر بھونک رہا ہو۔😂🤣
48
156
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
11 months
ماہرین زرا روشنی ڈالیں یہ کونسی نسل کا کتا ہے ؟؟؟؟
Tweet media one
680
211
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
محترم ہمارے ووٹو سے منتخب حکومت کو زلیل کرکے گھر بھیجنے پر قوم میں بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے آپ پاکستان کے آئین میں دیے گئے اختیارات تک محدود رہے تو بہتر ہوگا نہیں تو پاکستانی قوم کی جانب سے شدید ردعمل ملے گا۔شکریہ @OfficialDGISPR
22
537
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
آج میرا بھائی ہے تو کل آپ کا فیملی ممبر بھی ہوسکتا ہے لہذا سب ملکر میرے بھائی کے لیے آواز اٹھائیں اور مشکل وقت میں ساتھ دیں۔ اس وقت ہماری فیملی سخت پریشان ہے۔ #ReleaseMianWaqas
27
673
980
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
خدا کا نام لو صدر صاحب 30 اپریل کو میرا ولیمہ ہے 😂
Tweet media one
242
154
1K
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
کل ایک شخص کا قتل ہوا 7 سے 8 لوگ زخمی ہوئے ہے لیکن ابھی تک قتل اقدام قتل کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا وجہ صرف مقدمے میں میجر جنرل فیصل نصیر کا نام آنا ہے۔ #SackGeneralFaisal
15
448
985
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
آج 4 دن ہوگئے بھائی کو اغواء ہوئے ان کا قصور یہ ہے کہ وہ خان کہ ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے تھے اور یہ ہی بات ظالموں کو منظور نہیں ۔ #ReleaseMianWaqas
Tweet media one
17
354
966
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
ہاں جی ہمارے شہر نے تاریخ رقم کی کے نہیں چلو سب مبارک دیو مجھے 🙌 #GujranwalaJalsa
70
145
962
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
9 months
اگر اسرائیل نے بمباری بند نہیں کی تو پاکستان اسرائیل پر بمباری کرے گا۔آرمی چیف حافظ عاصم منیر کا دبنگ بیان 🔥
611
176
965
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
میرے پاس میری کوئی ٹیم نہیں کوئی گروپ نہیں ہے بس آپ دوست ہی میری ٹیم ہے تو ہم نے ملکر اس ہاشم ڈوگر کے خلاف آواز بلند کرنی ہے جتنا ہوسکے اس ٹرینڈ میں شرکت کریں۔ #ہاشم_ڈوگر_استعفیٰ_دو
30
528
899
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
6 months
بھائی تمہارا کیا الیکشن سے تعلق تم ہو کون 22 ویں گریڈ کے سرکاری ملازم ؟؟؟؟؟
Tweet media one
69
298
967
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
6 months
وزیرآباد ورکر کنونشن 😂 کل وزیر آباد کنونشن تو ڈرامہ تھا بس پولیس کو تھکانے کے لیے اس کنوشن کی آڑ لیکر مقامی قیادت احمد چھٹہ سمیت تحریک انصاف کے امیدواروں نے کاغذات جمع کروا دیے۔
11
221
919
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
آج 15 دن ہوگئے کوئی علم نہیں بھائی کہا ہے 💔 #ReleaseMianWaqas
Tweet media one
22
406
843
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
6 months
جس طرح شاہ صاحب کو گرفتار کیا اگر اس طرح دھکے مار کر آئین سے غداری کرنے والے ایوب خان ، یحیی خان ، ضیاءالحق ، پرویز مشرف کو گرفتار کیا جاتا تو آج یہ مناظر دیکھنے کو نہیں ملتے ۔
13
279
905
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
پی پی 57 میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار جناب اختر علی خان اپنی لیڈر مریم نواز کے ساتھ سیفلی لیتے ہوئے۔ بقول دانشوروں کے کہ ان کی دادی فوت ہوئی تھی تب مریم گئی تھی تو کیا فوتگی پر سیلفیاں لی جاتی ہے ؟؟؟؟؟ @DurraniViews
Tweet media one
72
633
833
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
افسوس تم نے یہ کیا کردیا 💔
27
356
845
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
پلیز میرے بھائی وقاص کے لیے آواز اٹھائیں دو دن ہوگئے کوئی ادارہ بتانے کو تیار نہیں کہ وہ کس جگہ کس جرم میں گرفتار ہے۔ #ReleaseMianWaqas
Tweet media one
20
484
795
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
6 months
ہمارے حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار کے تمام قریبی ساتھیوں کو چادر اور چار دیواری کا پامال کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔
14
208
844
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
شکریہ سر للیکا صاحب میزبانی کا موقع دینے پر @Lalika79
Tweet media one
21
69
795
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
7 months
گوجرانوالہ تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ پی پی 59 رانا افتخار عرف کھاری کو نامعلوم افراد نے 4 ساتھیوں سمیت قتل کردیا۔
60
412
822
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
انڈین ٹیم کے ہارنے کی وجہ جانئیے انڈین شہری سے 🤣
85
235
747
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
حقیقی آزادی کے اسیر میاں نعیم کا شکریہ کہ انہوں نے رات مہمان نوازی کا موقعہ دیا ❤️
Tweet media one
21
82
761
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
ہر مشکل گھڑی میں میرے کپتان ہم آپ کے ساتھ ہے۔ #BehindYouSkipper
Tweet media one
12
224
781
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
بھائی وقاص کا جرم کیا ہے وہ حق کی بات کرتے ہے قانون پر عمل درآمد کی بات کرتے ہے عوام کے حقوق کی بات کرتے ہے تو یہ جرم تو سب پاکستانیو میں پایا جاتا تو کیا سب کو اُٹھا لو گے؟؟؟؟ بھائی وقاص کو فلفور ریلیز کیا جائے یا عدالت پیش کیا جائے۔
12
170
728
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
جج صاحب : خان صاحب آپ کچھ کہنا چاہینگے خان صاحب : دیکھیں جج صاحب آزاد جوڈیشری کے لیے میں نے جیل کاٹی ہے آپ سے بہتر جوڈیشری کو جانتا ہو۔ جج صاحب ۔ بس بس ضمانت منظور !!!!
39
200
720
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
آج تو مُرشد نے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں پر خاتم النبیین پر واضح موقف دیکر ایٹم بم گرا دیا۔ جو نبی اقدس جناب محمد رسولؐ کو اللّہ کا آخری نبی نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں ۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان
5
295
742
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
یہ ہمارے اداروں کی جانب سے ویڈیو ریلیز کی گئی جو پھر بھی کہتے ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 🤷‍♂️
258
247
700
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
بیوقوف انسان مجھے ڈسٹ الرجی ہے موسم تبدیل ہوتے میرے لیے نبولائز کرنا بہت ضروری ہوتا ہے یہاں موت و حیات کہا سے آگئی 😐
@Mmoizk208
Moiz
2 years
تمام بہن بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ہمارے بہت اچھے دوست چوہدری مدثر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین @Mudsr_Ch
Tweet media one
44
26
112
183
51
698
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
دونو میرے بھائیو کے لیے ایک خوبصورت لائن لکھیں ❤️
Tweet media one
80
105
691
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
بزدار حکومت بارش کے پانی کو زیرِ زمین ذخیرہ کرنے کے لیے سٹوریج ٹینک نا بنواتی تو آج لاہور کی صورتحال کراچی سے مختلف نہ ہوتی اور ہمیشہ کی طرح شوباز لکشمی چوک پر کھڑا ہوکر ڈرامے بازی کر رہا ہوتا۔ #بلاول_جواب_دو
6
516
678
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
جب میں تاریخ پڑھتا تھا برصغیر کی تو حیران رہ جاتا کیا وجہ پنجاب میں جو بھی باہر سے حملہ کرکےاقتدار حاصل کرتا پنجابی اسکی غلامی شروع کردیتے بغیر مذاحمت کیے۔جبکہ پشتون قوم نا صرف مذاحمت کرتی بلکہ حملہ کرنے والو کو مار بھگاتی۔ آج اس نتیجےپر پہنچا پنجابی بزدل جبکہ پشتون خودار قوم ہے
97
166
689
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
8 months
@iqrarulhassan ہم نہ اسٹبلشمنٹ کو مانتے ہے نہ نوازشریف کو ہم صرف پاکستان کی عوام کی رائے کو مانتے ہے آج صاف شفاف الیکشن کروائیں جس کو عوام منتخب کریں ہم غیر آئینی ہر اقدام کے خلاف اسکا ساتھ دینگے یہ ہمیں لیڈر عمران خان نے سکھایا ہے۔
12
63
727
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
کہا گیا شادی قریب ہے مت جاؤ جلسے پر ہم کہا ماننے والے مُرشد کے دیدار کے لیے مینار پاکستان حاضر ❤️
Tweet media one
24
88
717
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
شرافت کو گرفتار نہیں اغواء کیا گیا ہے اور اس اغواء کے پیچھے گنجا شیطان ہے جو شیطانوں جیسی حرکتیں کرنے بعض نہیں آرہا ۔ #ReleaseSharafat
4
326
645
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
آج اور کل کوئی انصافین گوجرانوالہ میں ریلی یا جلسہ اٹینڈ کرنے آنا چاہتا دوسرے اضلاع سے اس کے لیے میرا گھر میرا دسترخوان کھلا ملے گا انشاءاللہ کل گوجرانوالہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
19
214
668
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
راولپنڈی کے شہریوں شرم سے ڈوب مرو آپ کے شہر میں پاکستان کے اکلوتے انٹرنیشنل ہیرو عمران خان کو غدار ڈکلیئر کرکے انتہائی ہتک آمیز بینرز لگائے جارہے اور آپ لوگ خاموشی سے گزر رہے ۔
10
304
644
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
یہ تھا وہ شغل جس کا کپتان نے وعدہ کیا تھا🤣
19
290
682
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
7 months
کامونکی میں جلسہ لوٹا پارٹی کا اور نعرے میرے مرُشد عمران کے ❤️
3
205
684
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
3 years
Namaz is the key to success❤️ #PakvsIndia
7
84
678
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
یہاں ریٹائرڈ جنرلز کی آواز بند کردی دھمکیاں لگا کر ارشد شریف صابر شاکر جیسے طاقتور صحافیوں کو ملک سے جانا پڑا وہاں آپ سمجھتے ایک عام شخص میاں نعیم ایسا بیان نہیں دے سکتا تو آپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہے۔
8
201
619
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
تحریک انصاف نے اپنے سب سے بہادر کھلاڑی جناب پرویز خٹک صاحب کو لاہور الیکشن کیمپین میں اُتار دیا ہے ❤️🔥
Tweet media one
10
144
630
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
بنی گالا سے جلسہ گاہ کی طرف روانہ ۔ مُرشد اللّہ آپ کی حفاظت فرمائیں۔آمین #پنڈی_کپتان_کا
40
175
655
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
2 years
اس حکومت کو تسلیم کرنا ایسے ہی ہے جیسے گدھے کو گھوڑا کہنا ۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
504
632
@Mudsr_Ch
مــدثــــر || Mudasr
1 year
رات 1 بجے پولیس کی جانب سے میرے گھر ریڈ کیا گیا بغیر کسی مقدمے بغیر کسی ورنٹ کے وجہ صرف مُرشد عمران خان کے زیر قیادت حقیقی آزادی کی جنگ۔ انشاءاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا لیکن خون کے آخری قطرے تک عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گے۔
25
146
632