Mian Mudassir Nazir Profile Banner
Mian Mudassir Nazir Profile
Mian Mudassir Nazir

@MuddsarNazir

80,844
Followers
6,162
Following
15,720
Media
137,013
Statuses

Information Secretary #PMLN Gujranwala District

Pakistan
Joined November 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
8 months
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے @MaryamNSharif 🙏
Tweet media one
75
719
3K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
6 years
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ پاک نے مجھے 8 سال بعد بیٹے سے نوازا ہے۔
Tweet media one
994
248
5K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
نواز شریف کو سزا دینے والا جج خود کہتا ہے کہ نواز شریف بے قصور تھا بے گناہ تھا فیصلہ دینے والے جج نے کہا کہ نوازشریف پہ ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اور نہ ہی ایک پیسے کی منی لانڈرنگ ثابت ہوسکی لیکن پھر بھی نوازشریف کو سزا دے دی گئی یہ بڑے شرم کا مقام ہے @MaryamNSharif
135
981
3K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
دختر پاکستان مریم نوازشریف کا خطاب (1) @MaryamNSharif
264
742
3K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
دختر پاکستان مریم نوازشریف کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کل میری فیصل آباد میں پہلی احتجاجی ریلی ہے انتظامیہ خوف میں مبتلا ہے انہوں نے ریلی کی اجازت نہیں دی فیصل آباد میں بھی انتقامی کاروائیاں شروع ہیں لیکن انشاءاللہ کل مریم نواز فیصل آباد ضرورجائے گی @MaryamNSharif
261
669
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
1 year
تحریک انصاف کی حکومت میں جب ہم دونوں بھائیوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ہمیں حبس بے جا میں رکھا ، ڈھائی مہینے بعد عدالت پیش کیا تو میری والدہ محترمہ نے کہا بیٹا شیر بنو ، میں نے آپ دونوں بیٹوں کو اللہ کے سپرد کیا ہے ، آپ کی حفاظت اللہ فرمائے گا قصور صرف ، مسلم لیگ ن تھا
Tweet media one
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
صداقت عباسی کی ویڈیو کو میں نے فکس کر دیا ہے اس پر مرحوم مشاہد اللہ صاحب کی وہ تقریر لگا دی جس میں انہوں نے ظلم اور تکبر کے گھوڑے پر سوار پی ٹی آئی کے بارے پیشن گوئی کہ تھی کہ تم جیلوں میں جا کر رو گے اور آنسو پوچھنے والا کوئئ نہی ہو گا سبحان اللہ پڑھتے یہ ویڈیو دیکھیں
194
2K
4K
41
775
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
آج نو منتخب ایم پی اے طلعت شوکت چیمہ نے پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھا لیا
Tweet media one
Tweet media two
52
513
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
ابھی میرے گھر پہ پولیس آئی میں گھر پہ نہ ملا لیکن مجھے فون آیا کہ تھانہ میں آو ایک فارم فل اپ کرنا ہے مجھے سمجھ نہیں آتی یہ حکومت اس طرع کے اوچھے ہتھکنڈوں پہ کیوں اتر آئی @MaryamNSharif
118
494
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میاں محمد نوازشریف کے جانثار سپاہی محمد امجد بٹ پسروری جو کہ بیم��ر ہے اور فرانس کےہسپتال میں داخل ہے سب دوست احباب ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں اللہ پاک ان کو صحت والی تندرستی والی لمبی زندگی دے @PasruriAmjad @MaryamNSharif
320
289
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
آلحمدللہ آلحمدللہ جیل سے واپسی آتے ہی ووٹ کاسٹ کر لیا ہے
45
224
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
مسلم لیگ ن ورکر کنوینشن گوجرانوالہ میں مجھے نعت رسول مقبول (ص) پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ۔ ایک دوست نے سکرین سے وڈیوز بنا کہ میسج کی @kdastgirkhan @MaryamNSharif
102
291
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
ماشاءاللہ میرا بیٹا محمد احمد آج دس ماہ کا ہو گیا
Tweet media one
193
48
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
مسلم لیگ ن کی بہادر شیرنیاں !!!
Tweet media one
86
116
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
ڈاکٹر نثار احمد چیمہ کو پولیس نے وزیرآباد کلاسکے میں جلسہ گاہ جانے سے روکا ڈی ایس پی خود موقع پر موجود ڈاکٹر نثار چیمہ کے دھواں دار خطاب کے آگے پولیس گھٹنے ٹیک گئی
16
603
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میرا قائد دوبارہ آئے گا اور پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ آئے گا
Tweet media one
211
253
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میری دعا ہے اللہ پاک سے کہ عمران خان کو گٹر سے اٹھا لیں کیونکہ وہ وزیراعظم بن کے بھی گٹر سے نہیں آٹھ رہے ۔۔۔۔
31
477
2K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
شیرنی بہن ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
32
100
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
میں ایسے جرت مند اور بہادر باغی کو مل کر فخر محسوس کرتا ہوں ۔
Tweet media one
21
193
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
دختر پاکستان مریم نواز شریف بہت کم عرصہ میں پاکستان میں مقبول ترین لیڈر بن گئی @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
501
182
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
6 years
سابق خاتون اول بیگم کلثوم نوازکےانتقال کی خبر پرمسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری روپڑیں کہتی ہیں کہ اتنی نفیس خاتون آج تک نہیں دیکھی کلثوم نوازنےجمہوریت کیلئےبھی خدمات انجام دیں چلیں اب بہت سارےلوگوں کویقین ہوگیاہوگاکہ وہ بیمارتھی @AzmaBokhari @MaryamNSharif
21
545
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
6 years
قائد محترمہ مریم نوازشریف کی پریس کانفرنس @MaryamNSharif
212
352
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کا پاکپتن جلسہ سے خطاب (1) @MaryamNSharif
25
407
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ جناح اسٹیڈیم میں اے آر وائی نیوز کے صحافی وسیم بادامی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
Tweet media one
8
172
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
صہری کے 3 بجے عوامی عدالت نے نوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت پیش کر دیا @MaryamNSharif
31
328
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف سے ان کے چیمبر میں ملاقات ہوئی ڈپٹی سیکٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاءاللہ تارڑ صاحب نے میرا تعارف کروایا حمزہ صاحب نے شاباش دی اور میرے پارٹی ورک کو سراہا ۔ @TararAttaullah #PMLN #PanjabAsmbli
30
200
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
اللہ تعالی کاشکرہےہم نےعوام کےلیےپنجاب کےبڑےشہروں میں نیلی،پیلی بسیں چلائی ہیں #PTI کی طرع100ارب کےکھڈےنہیں کھودے میں صداقت عباسی سےچیلنج کرتاہوآپ بھیKPKمیں نئےہسپتالوں کی پچھلے5سال کی فہرست لےآئیں اورمیں بھی پچھلےپانچ سالوں کی فہرست لےآتاہوپنجاب میں نئےہسپتالوں کی @TararAttaullah
21
423
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
یہ ایک محسن امریکہ2900ڈالریومیہ چھوڑ کرپاکستان آئےاوراپنی جیب سےپیسےخرچ کر35ارب روپے میں دنیاکادوسرابڑاایشیاکاسب سےبڑاکامیاب ترین کڈنی اسپتال بنایاصرف ملک کی خدمت کرناچاہتےتھےمگرکچھ لوگوں کو12 لاکھ ماہوارتنخواہ دیناپسندنہیں آیا 28لاکھ میں کرکٹ کوچ رکھ لیا Copy @CMShehbaz #PMLN
23
531
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
7 years
عوام کے فیصلوں کو ٹھکرانے والوں ہمارے ووٹ_کو_عزت_دو
Tweet media one
189
257
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
الحمدللہ الحمدللہ ماشاءاللہ آج سے ایک سال پہلے اللہ نے مجھے محمد احمد عطا کیا آج میرا بیٹا ایک سال کا ہو گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
148
61
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
وزیرآباد میں پی ٹی آئی والے شناختی کارڈ خرید رہے ہیں شہر میں خزانے کے منہ کھول دیے گیے ہیں
31
541
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
ماشاءاللہ اپنے بیٹے کے ساتھ ۔۔۔۔
Tweet media one
83
42
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
7 years
قاید محترمہ کےساتھ ملاقات اللہ میری قاید محترمہ کو ایسے ہی مسکراتا ہوا رکھےاور تمام مشکلات سے نجات دے (امین) @MaryamNSharif @MaizaHameed
Tweet media one
162
207
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
آج پہلی دفعہ باجی عظمی بخاری کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ۔۔۔ اتنی بہادر ، اصول پسند ، محنتی اور نہ تھکنے والی خاتون ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں ہم جلسہ گاہ 3 کلو میٹر چل کر گئے اور 3 ہی کلو میٹر چل کر واپسی گئے لیکن میں نے میڈم کو تھکتے نہیں دیکھا (اللہ سلامت رکھے) @AzmaBokhari
Tweet media one
40
174
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میرے گھر میں رات گیارہ بجے کے قریب 7پولیس کی گاڑیاں آئی مجھے گھسیٹ کرگاڑی میں ڈالاگیادہشتگردوں جیساسلوک کیاگیا میں اس وقت کچھ لکھ رہا تھا وہی قلم میرے ہاتھ میں تھی تو مجھے انہوں نے گرفتار کرلیا پوچھا مجھے کیوں لے کے جا رہے ہو تو جواب ملا کہ اوپر سے حکم ملا ہے @MaryamNSharif
21
402
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
شہزاد اکبر کون ہے ؟ یہ کہاں سے آیا ؟ میں نہیں جانتا اس کو میرےپاس اس طرع کے فضول آدمی کے لیے ٹائم نہیں ہے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
14
372
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
عمران نیازی آپ جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئیں لیکن عوام کے سمندر کو آپ نہیں روک سکتے
Tweet media one
Tweet media two
21
159
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
بابائے جمہوریت محترم جاوید ہاشمی صاحب کے ساتھ ملتان میں ملاقات
Tweet media one
13
58
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
آج لاہور کے کامیاب ترین جلسہ کے ہیرو ......
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
81
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میاں نوازشریف صاحب کی تین سال سےکوئی شوگرملزنہیں چل رہی باقی جوشریف فیملی کی دوملزہیں میں چیلنج کرتاہوکہ اگر ان کی ملزکی چینی کی ایک بوری بھی ایکسپورٹ ہوئی ہویاسبسڈی لی ہوتوجوچورکی سزاہےوہ میری سزاہوشریف فیملی نے2019میں چینی پہ نہ سبسڈی لی اورنہ ہی ایکسپورٹ کی ہے @TararAttaullah
7
368
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
ممبر صوبائی اسمبلی عظمی بحاری سمیت بڑی تعداد ممبران اسمبلی کی پنجاب اسمبلی کے باہر سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف نعرے بازی " گو سلیکٹڈ گو " @AzmaBokhari
10
240
997
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
جی جی یہ ہیں عطاء اللہ تارڑ صاحب جو آج کل یوتھیوں کی ٹکا کے منجی ٹھوکتے ہیں
Tweet media one
22
87
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
ایک دن ہم لائیو پروگرام کر رہے تھے، میں نے مریم نواز کو اپنے پروگرام میں فون پر لیا، تو اسکے بعد میرے پروڈیوسر نے کہا کہ آپ آئیندہ لائیو پروگرام نہیں کرسکتےآپ نے مریم نوازکوفون پرلیاہےجن پر پابندی تھی میڈیاکون بندکرواتاہےاورکتنا آزاد ہے۔ سنئیےحامد میرکی زبانی @MaryamNSharif
12
464
999
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
تسنیم اسلم کے منہ سے میاں نوازشریف کے خلاف باتیں کروائی گئ
80
413
984
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
قائد محترمہ @MaryamNSharif سے جاتی عمرہ میں ملاقات ہوئی قائد محترمہ کا حوصلہ بلند و بالا ہے اللہ پاک قائد محترمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
Tweet media one
39
127
968
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
10 months
بے شک میرا رب بڑا غفور رحیم ہے! آج کے دن پچھلے سال ظالموں نے مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے مجھے گرفتار کیا تھا ، مجھ سمیت میرے بھائی پر چار مہینے ظلم ڈھائے ، سزائے موت کی چکیوں میں بند رکھا، ہمارا قصور مسلم لیگ ن تھا ، الحمدللہ ، الحمدللہ ، اللہ پاک نے ہمیں ثابت قدم رکھا
Tweet media one
54
220
1K
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
چند عرصہ پہلے میاں نوازشریف نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے خلاف سازش ہوئی میاں صاحب آپ نے ٹھیک کہا تھااس وقت آج وہ سازش بے نقاب ہو رہی ہے پوری دنیا کے سامنے @MaryamNSharif
36
350
955
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم مشاورتی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے شیر @TalhaGhouri786 کی خدمات کو سراہا گیا اور خراج تحسین پیش کیا گیا
24
119
929
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
تم جتنا مرضی شہر گوجرانوالہ کو لاک کر دیں عوام جلسہ میں ضرور پہنچے گی ۔
9
326
958
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
فیصل آباد کی غیور عوام کا ٹھاٹیں مارتا سمندر اور کہہ رہا ہے کہ دعائیں دیتا ہے وطن کا ہر غریب ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف @MaryamNSharif @SHABAZGIL
22
286
915
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
جب میں نے عافیہ صدیقی سے متعلق سوال کیا تو عمران خان نے مجھے اشارہ کیا کہ اس سوال کو روک دیں
32
483
913
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
جنید صفدر کی شادی میں @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
19
59
970
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
7 years
دیکھئے ناظرین میرے قائد کاجواب سرآپ کی پارٹی کے پینڈی کےایک رہنما باربار مریم نواز صاحبہ کے بارے میں اور باربار دھمکیاں دے رہے ہے اس پہ آپ کیا کہے گے #PMLN @MaryamNSharif #NawazSharif @AbidSherAli
70
277
916
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
عمران خان کا قریبی دوست ذولفی بخاری سب سے بڑا ڈاکو نکلا ذولفی بخاری نے علیمہ باجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
5
460
933
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
اتنے بڑے بڑے جلسوں گڈ شو کا فائدہ نہیں ہوگاجب تک ایک لانگ مارچ نہ ہو گا حکومت کے گرانے کے لیے @MaryamNSharif
10
253
924
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
زندگی کا مزہ ہی تب ہے جب چاروں طرف سے تمہیں ہرانے میں لگیں ہوں اور تم اپنے آپ کو شیر کی طرع اپنے وجود کو باقی رکھے ہوئے ہو #NawazSharif @CMShehbaz
21
308
926
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
سیالکوٹ پی پی 38 کی بہترین الیکشن کمپین چلانے پر دختر پاکستان محترمہ مریم نواز شریف کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ صاحب کو شاباش @TararAttaullah @MaryamNSharif #PP38
7
200
926
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
مریم نوازشریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقعہ پر لاہور کے سیشن کورٹ کو پولیس نے اک مقبوضہ علاقہ بنایا ہوا ہے جہاں جگہ جگہ پولیس ناکے اور رکاوٹیں کھڑی کی ہوئی ہیں یہ کارکنوں کو روک سکتے ہیں پر جزبوں کو نہیں مرکزی رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری @AzmaBokhari #PMLN #بہادرباپ‌بہادربیٹی
20
284
912
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
کوئی نام نہاد وزیراعظم کو اطلاع کرے کہ یہاں پارلیمانی ڈیمو کریسی نظام ہے یہاں بادشاہت نہیں ہے کہ جس کو جب مرضی جیلوں میں بند کر دیا جاتا ہے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء اللہ تارڑ @TararAttaullah @ImranKhanPTI
7
293
899
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ میرے سسر سابق ڈویژنل ائجنیر PTCL باو محمد اسحاق صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ دعا کریں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔
237
88
910
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
چیئرمین نیب کی تقرری پر میں قوم سے معافی مانگتا ہو " فیصلہ کرنا ہو گا کہ ملک کو نیب نے چلانا ہے یا کابینہ نے سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
11
258
894
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
کوٹ لکھپت جیل کےباہر زخمی ہونے والے مسلم لیگی کارکن کی مرکزی رہنما مسلم لیگ ن کیپٹن صفدر اعوان اور سینٹر پرویز رشید ان کے گھر پہنچ گئے کارکن کی عیادت کی اور اس کی صحت یابی کے لیے دعا فرمائی @CaptSafdarAwan #PMLN
5
215
904
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
احتساب عدالت میں مریم نوازشریف کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے آنے والے کے پی کےسے ورکر جو روڈ ایکسیڈینٹ کا شکار ہو گئے اور زخمی ہوگئے ان کے لیے @MaryamNSharif کا پیغام
23
247
881
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
Tweet media one
29
33
908
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
My brave leader ...... 😍
Tweet media one
50
67
898
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
الحمداللہ پنڈی میں حنیف عباسی کی سیاسی دانشمندی کامیاب
7
90
883
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میں اس ملک میں جو اظہار رائے پہ پابندی لگا دی گئی ہے اس کے خلاف بھی نکلو گی میں قربانی بکڑا بننے کو تیار ہو میں نوازشریف کے لیے کروڑوں دلوں کی دھڑکن کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہو اور آنے والوں دنوں میں آپ کے سامنے بہت کچھ آئے گا @MaryamNSharif
27
287
873
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
جیسے بھی حالات رہینگے میاں تیرے ساتھ رہینگے ایک سال میں ہی عوام کا جینا حرام کر دیا اس جعلی حکومت نے اب یہ حکومت زیادہ دیر ٹھہر نہیں سکتی #BlackDay25July @MaryamNSharif
16
266
878
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
عمیر بلوچ جنرل سیکٹری اسلام آباد بار #رانا_ثناءاللہ کی استقامت سے متاثر ہو کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کر رہے ہیں
15
266
862
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
ہر شہر میں پہلے سے بھی زیادہ بڑا جلسہ مریم نوازشریف اس وقت پاکستان کی مقبول ترین لیڈر بن چکی ہے @MaryamNSharif
12
235
865
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میرا کیس ایک نمونہ ہے جو پوری قوم کو سمجھ آ گیا ہے یہ وہی کھیل ہے جو میاں نوازشریف ، شاہد حاقان عباسی ، رانا ثناءاللہ، خواجہ سعد رفیق کے خلاف کھیلا گیا ہم سب کا جرم بس یہ ہے کہ ہمارا تعلق نواز شریف سے ہے @MaryamNSharif
9
342
871
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
تحریک انصاف ق لیگ کی دس سیٹوں سے تنگ ہےان کوڈرہےکہ اگرق لیگ نےاپنےدس بندےکھینچ لیےتوہمارےہاتھ سےپنجاب کی حکومت چلی جائےگی تحریک انصاف کی حکومت ممبران کومختلف لالچ دےرہی ہےکہ آپ کی سڑک بن جائےگی آپ کوڈویلپمینٹ فنڈدیں گےیہ پانچ بندوں کی کہانی بھی یہی ہے @TararAttaullah
4
263
842
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ جج ارشد ملک کی ویڈیوز اور آڈیوز کی فرانزک رپورٹ لے کر پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے @MaryamNSharif
11
229
874
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
میاں نوازشریف گھر کے باہر کے مناظر ایک ماں جی کی پکار میاں تیرے جا نثار بے شمار بے شمار @MaryamNSharif
11
189
831
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
7 years
عوامی لیڈر ! وزیرخارجہ @KhawajaMAsif لائن میں لگے ائرپورٹ سے اپنا سامان لیتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
111
120
828
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور کیپٹن صفدر صاحب واپسی پر جہازمیں نعت شریف بڑی محبت اور عقیدت سے سنتے ھوئے @MaryamNSharif
14
175
814
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
حکومت کوپشاورBRTکانام "نا اگھلے نا نگھلے" رکھ دیناچاہیےکیونکہ وہ منصوبہ ان کےگلے میں پھنساہوا ہےنہ یہ اس کوچھوڑسکتےہیں اورنہ ہی ان سےوہ بن پا رہا ہےگلے میں اٹکاہوا ہے پورےKPKکا بجٹ 30ارب کےقریب ہے اور BRT منصوبہ 100 ارب سے تجاوز کر گیا ہے یہ ہیں ان کی ترجیحات @TararAttaullah
13
322
817
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
6 years
کہاں جاتا تھا کہ پاکستان ایک نازک دور سے گزر رہا ہے اب آج کا پاکستان ایک مزاحیہ دور سے گزر رہا ہے رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری @president_pmln #PMLN @pmln_org @AzmaBokhari @MaryamNSharif
25
331
814
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
لوگوں کے مذاق ارانے والا سیاسی مسخرہ شیخ رشید جب عدالت میں پیش ہوا تو وہاں بولتی بند ہو گئی اور آئیں بائیں شائیں کرتا ہوا چلتا بنا
16
322
838
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہو رائیونڈ اراضی کا کیس ایک گمنام نام درخواست پہ آیا ہے اگر یہ سچ نہ ہو تو میں سیاست چھوڑ دونگا #عطاء_اللّٰہ_تارڑ @TararAttaullah
14
194
824
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
میرے بڑے بھائی ضلعی انفارمیشن سیکرٹری میاں مدثر نذیر کو پولیس نے گھر کے دروازے توڑ کر میرے گھر والوں پہ تشدد کے بعد گرفتار کر لیا اور خواتین سے بدتمیزی بھی کی گئی ہمارے حوصلے بلند ہیں ہماری جان بھی قربان ہے قائد محترم میاں نواز شریف صاحب پر
28
197
801
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
جو کچھ عمران نیازی امریکہ میں کر کے آیا ہے یہاں پھر آگ اور خون کی ہولی کھیلی جائے عمران نیازی نے کیا کہ اب ہم نہیں کرینگے آگے سے ٹرمپ نے کہاں تم جھوٹ بولتے ہو آگے سے جواب دیا مائی باپ اب ایسا نہیں ہو گا
18
281
812
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
نوازشریف کوفیصل آبادمیں فیکٹریوں کو چلانےاورکاروبارکوبجلی فراہم کرنےکی سزامل رہی ہےنوازشریف نےفیصل آبادمیں موٹروےبنائی اس خدمت کی سزامل رہی ہے راناثناءاللہ کو نوازشریف کے ساتھ وفاداری کی سزامل رہی ہےشاہد خاقان عباسی کوسستی گیس فراہم کرنےکی سزامل رہی ہے @MaryamNSharif
128
203
830
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
عمران خان کا مشیرخاص ذولفی بخاری برٹش ورجن آئی لینڈز میں متعدد آفشورکمپنیزکا مالک ہے جن کو یہ ثابت نہیں کر سکا کہ کن کن ذرائع سے یہ جائیداد بنائی گئی مگر نیب ان کو گرفتار نہیں کرتی نہ ہی ان کو کوئی پوچھنے والا ہے @TararAttaullah #PTI
3
316
801
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
جج صاحب کہتے ہیں نوازشریف نے کوئی کرپشن نہیں کی اور نہ ہی کوئی الزام تھا اور نہ کوئی ثبوت تھا نوازشریف کو میں نے سزا کیسے دی جج کہتا ہے کہ میری نامناسب فلم دیکھا کر مجھے کہا گیا کہ نوازشریف کو سزا دو اور مجھ پر اتنا دباو ڈالا گیا کہ میں خودکشی کرنے پہ مجبور ہوگیا @MaryamNSharif
6
284
819
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
شیروں کی ٹیم کا دختر پاکستان محترمہ مریم نوازشریف کے ساتھ گروپ فوٹو @MaryamNSharif @TararAttaullah @bilaltarar
Tweet media one
31
84
813
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
جو عملی کام کرتے ہیں وہ شور نہیں مچایا کرتے ایک ارب درختوں کاشورنہیں مچایابلکہ میاں شہبازشریف نے 2015-16 میں زیتون کےلاکھوں پودےلگائےجو اب تک اربوں روپوں کا زرمبادلہ دے چکے ہیں الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ دیکھیں #ShehbazSharif #Olive #Pakistan
9
466
827
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
جس نےمشرف کے دور میں 14مہینے اٹک قلعےکی قید 7سال کی جلاوطنی اور آپ سے دوری جو اپنی بیمار بیوی کو موت کی کشمکش میں چھوڑ کر اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل چلا گیا اور آج بھی دل کی بیماری کےساتھ کوٹ لکھپت جیل میں قیدہے وہ NRO لے گا؟ کبھی نہیں کبھی نہیں @MaryamNSharif
11
255
793
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
3 years
ماشاء اللہ
Tweet media one
7
46
815
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
4 years
نواز شریف کے شیر اختیار خان ولی کی " کے پی " اسمبلی میں پہلی تقریر پارٹ (١)
12
210
797
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
6 years
میڈم عظمی بحاری #NA131 لاہور میں کمپین کرتے ہوئے انشااللہ جیت شیر کی ہوگی خواجہ سعد رفیق بھاری ووٹوں سے کامیاب ہونگے پاکستان کی تعمیرو ترقی کا روشن نشان شیر @KhSaad_Rafique @AzmaBokhari #PMLN
26
228
788
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
5 years
زلزلہ تو 2005 میں آیا تھا جب شریف فیملی جلاوطن تھی اور 2008 تک ایڈ آئی خود شریف فیملی کا گھر ماڈل ٹاون سیلڈ تھا اور حکومت کی کسٹڈی میں تھا تو کرپشن کیسے کر لی ؟برطانوی صحافی کو عدالت میں اب جواب دینا ہوگا @TararAttaullah #PMLN
4
271
792
@MuddsarNazir
Mian Mudassir Nazir
6 years
محترمہ عظمی بحاری کو MPA منتحب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ جس طرع میڈم عظمی نےمیاں محمدنوازشریف کا بیانیہ گھر گھر پہنچایا اور پارٹی کے لیے دن رات ورک کیاہےہمیں ایسی لیڈروں اور پارٹی ورکروں پہ فحر ہے ۔ @AzmaBokhari #PMLN @president_pmln #ووٹ_کو_عزت_دو
Tweet media one
25
179
778