Mubbram Profile Banner
Mubbram Profile
Mubbram

@Mubbram

1,510
Followers
1,714
Following
94
Media
2,262
Statuses

Digital Marketer, OSINT Expert, Engineer

Lahore
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mubbram
Mubbram
1 year
میرا نام محمد مبرم ہے اور میں لاہور سے تعلق رکھتا ہوں۔ میری فیلڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے۔ آئیے ایک دوسرے سے اس پلیٹ فارم پر جڑتے ہیں اور نئے لوگوں سے رابطے بڑھاتے ہیں۔ #letsconnect
23
1
67
@Mubbram
Mubbram
1 month
@PunkDaGod Oh u had this ready in the drafts
1
0
53
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca ہمیشہ کی طرح جاسم بھائی کی بات میں دم ہے ورنہ 9 مئی کے جن مقدموں میں گرفتاری ڈالی ہے ریاست تو خود اس 9 مئی سے جان چھڑانا چاہ رہی
1
6
50
@Mubbram
Mubbram
2 months
“جنگ کے لیے گھر گھر بھرتیاں ہو رہی تھیں کہ ایک گھر میراثی کا نکل آیا میراثی کی ماں نے یادگار جملہ کہا “پت جے میراثیاں تے جنگ لڑن دی نوبت آ گئی اے تے اگلیاں توں معافی منگ لئو”
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
2 months
“جنگ کے لیے گھر گھر بھرتیاں ہو رہی تھیں کہ ایک گھر میراثی کا نکل آیا میراثی کی ماں نے یادگار جملہ کہا “پت جے میراثیاں تے جنگ لڑن دی نوبت آ گئی اے تے اگلیاں توں معافی منگ لئو” ۔۔ پٹواری صرف 28 گھنٹوں میں ایک ہی واردات میں دوسری بار پکڑے گئے ۔۔ انہی کی باجی تھی ۔۔
28
2K
5K
2
17
38
@Mubbram
Mubbram
1 month
@_NiyiDaniels Yes sure, do it
0
0
30
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca یہ رضی تو انتہائی گھٹیا اور بدبودار آدمی ہے۔ 2 دن پہلے اس نے بشری بی بی بارے شرمناک بکواس کی لیکن مجال ہے ہمارے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فوج نے کوئی بیان جاری کیا ہو یا کوئی ایف آئی آر درج کروائی ہو
0
4
20
@Mubbram
Mubbram
1 year
ڈاکٹر راحیلہ خالد صاحبہ @drrkhalid1 آپ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے لئیے بہت کوشش کی ہم آپ کا یہ احسان کبھی نہیں بھول سکتے۔ بہت شکریہ آپ نے ہمارا ہمارا مستقبل مزید تباہی ہونے سے بچا لیا۔ اللّہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھیں۔ آمین
0
11
17
@Mubbram
Mubbram
2 months
@babakodda18plus بابا کوڈا تتھ پتھ کو کوڈا کرتے ہوئے
0
0
20
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca جمعے اسلامی نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ یہ ہمیشہ تاریخ کی غلط سمت میں کھڑے ہوتے ہیں۔ سیاست ان کے بس کا ویسے بھی کام نہیں ہے انہیں چاہیے مستقل فلاحی پراجیکٹ پہ ہی کام کریں
0
2
16
@Mubbram
Mubbram
1 year
We strive to learn, now let us earn! Attest our degrees, our potential discern Attest PIMSAT 24,000 Student Acadmeic Degrees @CMShehbaz @SenatorMushtaq @betterPakistan @DrShaziaAslam @waseemajmalch @Marriyum_A @ChHamidHameed @KiranDar1534480 #SaveFutureOfStudents
0
14
9
@Mubbram
Mubbram
1 year
The future at stake, no more delays to make! Attest our degrees, for progress' sake Attest PIMSAT 24,000 Student Acadmeic Degrees @CMShehbaz @SenatorMushtaq @betterPakistan @DrShaziaAslam @waseemajmalch @Marriyum_A @ChHamidHameed @KiranDar1534480 #SaveFutureOfStudents
0
11
8
@Mubbram
Mubbram
1 month
0
0
12
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca پہلے سر کا خطاب مختلف لوگوں کو ہمیشہ سرکار دیتی رہی مگر سر عمران احمد خان نیازی واحد شخص ہیں جنہیں یہ خطاب عوام دے گی
0
1
10
@Mubbram
Mubbram
1 month
@_NiyiDaniels What's next??
0
0
8
@Mubbram
Mubbram
2 months
@babakodda18plus حامد خان ہمیشہ سے دو کشتیوں کا سوار رہا ہے۔ قاضی کو بھی پہلے دن سے پروٹیکشن اس نے ہی مہیا کی ہوئی تھی
0
1
7
@Mubbram
Mubbram
1 year
میری ارباب اختیار سے گزارش ہے کے پمسیٹ کے طلباء کی ڈگریاں اٹیسٹ کی جائیں اور ہمارے مستقبل کو مزید تاریک ہونے سے بچایا جائے۔ @CMShehbaz @SenatorMushtaq @PakPMO @MaryamNSharif @betterPakistan @Drzulifqar91 @waseemajmalch @Marriyum_A @ChHamidHameed @drrkhalid1 #SaveFutureOfStudents
0
6
4
@Mubbram
Mubbram
2 months
@Refutationist اور ویسے بھی عمران خان کا یہ نفسیاتی حربہ ہے ہے ان کے لئیے اس طرح یہ خان کو فوج مخالف بھی نہیں کہہ سکیں گے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جو بندہ آج سے 20 سال پہلے کہتا تھا کہ میرے ووٹرز ابھی چھوٹے ہیں تو کیا اس کو ڈیل کرنے کی صورت میں حالات کا ادراک نہیں ہوگا۔ لہذا کوئی ڈیل نہیں ہو رہی
0
0
6
@Mubbram
Mubbram
2 months
@ImranRiazKhan کبھی بھی اپنی مخالفت کو اس مقام پر نہیں لے جانا چاہیے سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ایسی بیہودگی کسی کے خلاف بھی نہیں ہونی چاہیے پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت
0
1
6
@Mubbram
Mubbram
1 year
@B0oTaOfficial سر بندیال صاحب وی مصلحت دے شکار نے۔ تسی خد سوچو بندیال دے ہور کسے آرڈر تے عمل نہیں ہویا لیکن عمران خان نوں بندیال دے کہن تے فورن ریلیز کر دتا۔ مینو تے ایہی لگدا اسٹیبلشمنٹ نے ہتھ جوڑ کے خان نو کڈیا اے تے بندیال نوں کہیا ساڈی جان چھڑوا
0
1
5
@Mubbram
Mubbram
1 month
@_NiyiDaniels If you follow me i'll follow back
0
0
5
@Mubbram
Mubbram
2 months
یہ خوبصورت پیغام کہ ۔۔۔سب کچھ لو جتنا کھا سکتے ہو لیکن جتنا لیا وہ کھانا ہوگا۔۔یہ ایک مہم ہے کہ جس سے رزق ضائع نہ ہو !!
Tweet media one
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
بچھڑنا حل نہیں نکلا ہمارا مجھے اُس کی اُسے میری پڑی ہے #LateNight
Tweet media one
2
0
4
@Mubbram
Mubbram
2 months
سالگرہ مبارک @fahdshehbazkhan ۔ بھائی کیا زبردست جُداگانہ انداز صحافت ہے آپ کا۔ اللّٰہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا کریں۔ ہنستے رہیں بستے رہیں
0
0
4
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca سب اپنے اپنے عہدوں کے مزے لے رہے ہیں۔ یہ لوگ چاہتے ہی نہیں کے خان کے لئیے جہدوجہد کریں یا خان باہر آئے کیونکہ اس کے باہر آنے سے ان سب کی دکانیں بند ہو جائیں گی
0
0
4
@Mubbram
Mubbram
2 months
بائیڈن صدارتی انتخابات کی ریس سے باہر جنہے خان نو ستایا اوہنے رکشا ہی چلایا۔۔۔😉
2
0
3
@Mubbram
Mubbram
1 year
120 Mind-Blowing AI Tools for Videos, Productivity, Marketing, Chatbot, Design and Writing
Tweet media one
2
0
3
@Mubbram
Mubbram
1 month
0
0
4
@Mubbram
Mubbram
2 months
انسان بھی عجیب ہیں نشانیاں محفوظ کرلیتے اور رشتے کھو دیتے ہیں 🌸 #LateNight
Tweet media one
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
1 month
@PunkDaGod I'm glad to hear that you both were able to move past it. It takes a lot of strength to let go of negativity. Wishing you both the best moving forward!
0
0
4
@Mubbram
Mubbram
2 months
روز بے چین کیے دیتا ہے ہر گام مجھے صیغہ ء راز میں رکھا ہوا اک نام مجھے میں نہ ابدال ، نہ عارف ، نہ ولی اللہ تیرے بارے میں مگر ہوتا ہے الہام مُجھے #LateNight
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
اگر ہوں پیٹ میں لُقمے بدل جاتے ہیں موسم بھی ! مئی میں برف پڑتی ہے دسمبر گرم ہوتا ہے
Tweet media one
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
@alizaihere اللّٰہ کرے جتنی جلدی یہ سمجھ جائیں اتنا بہتر ہے عوام کے حق میں پاکستان کے حق میں
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
نیپال سے تعلق رکھنے والی پراکرتی مالا کی ہینڈ رائٹنگ کو دنیا کی سب سے خوبصورت لکھائی کے طور پر جانا جاتا ہے! #معلومات_عامہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
@Badass1ZQ1 اب کبوتریوں نے خلیل الرحمٰن کو اڑایا ہے
1
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
@Refutationist مطلب گوڈے دبانے کی بھی ویڈیو بنائی ہوئی ہے 🤣
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
@SHABAZGIL اور ان کے وزیر گھٹیا لاجک دے رہے تھے کہ کیونکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اس لئیے نام ریموو کیا ہے یہ تو حال ہے۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
غلطی کا ازالہ ہو جاتا ہے ۔ لیکن اگر انسان فطرتاً منافق اور جھوٹا ہو تو پھر خاموشی اختیار کر لینی چاہئیے ۔۔۔ ہاتھی اُڑتا ہے ۔ ہاں جی ۔ صبح ہماری دیوار پر بھی بیٹھا ہوا تھا ہاتھی ۔۔۔ 🤣
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
راوی کا چین وین سب اجڑا @HassanAyub82
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
لیں جی آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آفر کی ہے کہ وہ چیمپین ٹرافی میں انڈیا کے میچز پاکستان سے باہر منعقد کروانے کے لئیے ایکسٹرا پیسے دینے کو تیار ہے۔ اب ہونا تو یہ چاہیے کہ PCB انکار کر دے۔ باقی دیکھیں کیا بنتا ہے #ChampionsTrophy2025
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@JimmyVirkk یہ میٹھا میٹھا غدار ہے۔ کیونکہ بہت سے لوگوں نے سفارش سے نام شامل کروائے ہیں
0
0
3
@Mubbram
Mubbram
1 month
اب ہاتھ میں غریب کے آتا ہے اور کیا افسردہ خواب، کڑوی تھکن، چُبھتی بے بسی #Punjab
Tweet media one
1
0
3
@Mubbram
Mubbram
2 months
ماشااللہ دیکھا جاۓ تو تاریخ میں پہلی دفعہ مسلسل دو سال سے شریف فیملی کا کوئی فرد بیمار نہیں ہوا۔اللہ تعالیٰ ہمیشہ صحت مند رکھے۔ آمین۔ ثم آمین #جعلی_حکومت_عوام_کی_توہین
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر دوستو۔۔۔
1
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں #SupremeCourtOfPakistan
1
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
@babakodda18plus اور ان کے وزیر گھٹیا لاجک دے رہے تھے کہ کیونکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اس لئیے نام ریموو کیا ہے یہ تو حال ہے۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca Wo puchy bgair kese Rad E Amal de skte han sir
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca مزے کی بات یہ کہ ان لوگوں نے پابندی والی شدنی چھوڑ تو دی ہے مگر اپنے اتحادیوں کو بھی اعتماد میں نہیں لیا پی پی، اے این پی، کے یو آئی، ایم کیو ایم سب نے تو مخالفت کر دی ہے پابندی کی۔
0
1
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
@JimmyVirkk وی پی این سے انٹرنیٹ چلانا پڑ رہا ہے۔ فری لانسرز کی پروفائلز وی پی این استعمال کرنے کی وجہ سے ریسٹرکٹ ہو رہی ہیں اور یہ اپنے آئی ٹی سٹی کی تشہیر کر رہے ہیں۔
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
@R18sok 「オタクの情熱や趣味を尊重してくれる人がもっと増えるといいですね。」
0
1
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
خلیل الرحمٰن قمر کا واقعہ سن کر یقین ہو گیا جتنے عاشق گزرے ہیں۔ ان میں صرف ماہیوال ہی سیانا عاشق تھا جو سوہنی کو دریا کے پار بلاتا تھا خود نہیں جاتا تھا. #khalilurrehmanqamar #khalil
2
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
Both are victims of the establishment of their own country. #ImranKhan #DonaldTrump
Tweet media one
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 years
جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی نے مجھ سے اجازت لے کر پریس کانفرنس کی: شہباز شریف حالانکہ شہباز شریف نے ان سے اجازت لے کر یہ بیان دیا ہے 😜😅 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
0
2
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
یہ صرف عمران خان کے نام پر بوٹیاں توڑنے والے لوگ ہیں۔ ان کی بزدلی کی وجہ سے خان آج تک جیل میں ہے۔ ان کی مصلحت پسندی، بزدلی تحریک کو لے ڈوبے گی۔ بے شرم ہیں سارے
@Sh_am_92
Shams Khattak
2 months
پنجاب کی لیڈرشپ شرم کرو اور استعفیٰ دو ایسی نا اہل قیادت پنجاب کو تاریخ میں نہیں ملی
95
1K
4K
1
0
0
@Mubbram
Mubbram
1 month
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
پاراچنار میں فرقہ وارانہ فسادات روکنے میں حکومت ناکام کیوں ہے کیوں فرقہ واریت کے نام پہ معصوم لوگوں کو آگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ خدا کے لئیے ہوش کے ناخن لیں ملک فسادات کا متحمل نہیں ہو سکتا #پاراچنار
0
1
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@babakodda18plus کل شہباز شریف کی جو طبیعت خراب ہوئی سارا معاملہ اس میں چھپا ہے
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca بائیسویں گریڈ کا ملازم سیکٹری دفاع کے انڈر آتا ہے اور یہ سرکاری حج کرنے والے اس کو ریاست سمجھتے ہیں
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
شعیب کہاں ہو! روح افزاء نہیں ڈالا پانی میں۔😬😬
Tweet media one
1
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہیں مل رہی دوسرں کے دھرنے خود ارینج کرواتے ہیں #عزم_پاکستان_عمران_خان
@ehtshamkiani
Ehtsham Kiani
2 months
پس نتیجہ یہ نکلا کہ پی ٹی آئی کو آج اسلام آباد میں احتجاج کی کوئی اجازت نہیں ہے
7
87
945
0
2
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
اتنے پیسوں سے تو ہماری داڑھ بھی گیلی نہیں ہونی
@mugheesali81
Mughees Ali
2 months
امریکی صدرنے پاکستان کیلئے دس کروڑ دس لاکھ ڈالر امداد کی درخواست کی ہے،رقم دہشت گردی کے خلاف جنگ،اقتصادی اصلاحات اورقرض میں مدد کیلئے دی جائیگی،نائب وزیرخارجہ ڈونلڈلو۔۔۔!!!
Tweet media one
162
230
996
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
5 years
Tweet media one
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
2 months
احترام اک ایسا قدم ہے جو محبّت سے ہزاروں میل آگئے ہے !
Tweet media one
25
19
200
3
0
2
@Mubbram
Mubbram
28 days
حُسن اسکا مجھ ســـے پوچھتـــے ہو سنو اِک جُھمکا اسکا تاج محل سمیٹ لیتا ہے..❤️
Tweet media one
2
0
1
@Mubbram
Mubbram
1 year
Attest our Degrees
@Pakistanhealth4
Voice for Student Rights
1 year
@CMShehbaz @PakPMO @Drzulifqar91 @betterpakistan @RTanveerPMLN @Marriyum_A @BBhuttoZardari @DrShaziaAslam @waseemajmalch @sherryrehman @ChHamidHameed @hecpkofficial پمسیٹ یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلباء بھی پاکستان کے شہری ہیں اور انہیں بھی مساوی حقوق حاصل ہیں لہٰذا پمسیٹ یونیورسٹی لاہور کیمپس کے طلباء کا مسئلہ گلوبل یونیورسٹی کی تشبیہ کے مطابق حل کیا جائے اور طلباء کے مستقبل کو تباہی سے بچایا جائے۔ سپریم کورٹ کا غلط بیانی کرکے طلبہ کے
Tweet media one
48
76
51
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@zeenatzeshan Good knowledge 😉
1
0
1
@Mubbram
Mubbram
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے تمہیں تین آفتوں سے بچا لیا ہے: ایک یہ کہ تمہارا نبی تم پر ایسی بدعا نہیں کرے گا کہ تم سب ہلاک ہو جاؤ، دوسری یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آئیں گے، تیسری یہ کہ تم سب گمراہی پر متفق نہیں ہو گے ۔ (سنن ابی داؤد، ۴۲۵۳)
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
@Badass1ZQ1 اپنے ملک میں بھی تو کشیدہ حالات کی وجہ سے ہی پھنسے ہوئے ہیں 😀
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@Refutationist ایکسٹینشن تو پھر بھی نہیں ہونی خاکی قاضی اور اس کے حواری جتنا بھی زور لگا لیں
0
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
کبھی بھی اپنی مخالفت کو اس مقام پر نہیں لے جانا چاہیے سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ایسی بیہودگی کسی کے خلاف بھی نہیں ہونی چاہیے پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 months
پنجاب کی صوبائی وزیرکے خلاف چلنے والی بیہودہ مہم قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔
289
2K
14K
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
تازہ خبر آئی ہے ٹرمپ ہمارا بھائی ہے کمپنی کا پروگرام تو وڑ گیا 🤣
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@ImranARaja1 واہ بھائی۔۔۔ اور یہ لوگ بیانیہ بناتے رہے کہ عمران خان فیض کو چیف لگانا چاہتا ہے
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
چانن اجے وی پُھٹیا نئیں اے رات اجے وی _____ کالی اے اج وی کہڑا سُکھ اے سانوں اج وی سن ____ سنتالی اے
Tweet media one
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
کِسے سکون میسّر ہے اِس خرابے میں نمٹ کے اِک سے کئی اور کام سوچ لیے وہ تھوڑی دیر رُکی مُسکرا کے دیکھا بس! اور اِس فقیر نے بچوں کے نام سوچ لیے 😏🖤
Tweet media one
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@eyesmithca اگر ایک کے آگے اتنے زبردست ریمارکس ہیں تو باقی سب بھی اتنے ہی پانی میں ہوں گے بس بندر بانٹ جاری ہے
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
آج عدت کیس میں بھی خان صاحب اور بشری بی بی بری ہو جائیں گے۔ انشاءاللہ
1
0
0
@Mubbram
Mubbram
1 month
ارشد ندیم جیولن تھرو میں 92 میٹر کی تھرو پھینک کر ریکارڈ قائم کردیا WoW #ArshadNadeem #OlympicGames #Olympics #Olympics2024Paris
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
@Sh_am_92
Shams Khattak
2 months
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
7
494
3K
0
0
0
@Mubbram
Mubbram
1 month
بہت نازک صورتحال ہے 😜
Tweet media one
3
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 year
بہت بار سننے میں آیا کہ جج کے سزا سنانے کے بعد مجرم بھاگ جاتے ہیں مگر یہ پہلی بار ہوا ہے کہ سزا سنانے کے بعد جج ہی بھاگ گیا ہے 😅 تسی جو مرضی کر لو عمران تو ہو گا 💪 #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج #عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
مسئلہ یہ ہے کہ طلوع سحر ہونے تک شب کو کیا کہہ کر تری یاد سے ٹالا جائے یہ جو کئی سانپ ہیں میرے اردگرد کس کس کو آستینوں میں پالا جائے #LateNight
2
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
شہباز کو چینیوں نے کہا ہے کہ ڈالر نہیں مل سکتے، یوان دا موڈ ہے تے دسو، شہباز نے کچھ عطا تارڑ سے مشاورت کے بعد جواب دیا “ٹھیک ہے پر کسی نوں دسنا نئیں” جس پر پاس کھڑے ایمبیسی کے بندے نے بتایا سر 'یوان' اِنکی کرنسی ہے، آپ غلط سمجھ رہے ہیں🤪🤪🤪
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
وی پی این سے انٹرنیٹ چلانا پڑ رہا ہے۔ فری لانسرز کی پروفائلز وی پی این استعمال کرنے کی وجہ سے ریسٹرکٹ ہو رہی ہیں اور یہ اپنے آئی ٹی سٹی کی تشہیر کر رہے ہیں۔
@JimmyVirkk
Jimmy Virk - Imranian
1 month
لاکھو ڈالرز قومی خزانے سے خرچ کرکے تھیف منسٹر نے نیویارک کے ٹائم اسکوائر میں اپنے اشتہار چلا دیے۔
Tweet media one
18
48
179
0
1
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@Lalika79 کوئی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے کی لہر ہی آئی ہو۔ کچھ تو ہوا ہو۔۔۔
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
یورپین فرنیچر صرف بیٹھنے کےلئے ہوتا ہے جبکہ ہم کسی ایسی چیز پر بیٹھتے ہی نہیں جس پر لیٹ نہ سکیں مشتاق احمد یوسفی / آبِ گم #اردو_کلاسک
Tweet media one
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
1 month
پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے۔ مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔ اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانو۔۔۔ ورنہ بہت پچھتاؤ گے۔ جس کے بارے میں کچھ سنو، اس کی پہلے تصدیق کرو۔ بد گمانی بہت بڑا گناہ ہے۔ 🍁
Tweet media one
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@Refutationist نیلی پری والا درانی تو فلاپ ہو گیا۔ بندہ پچھے مراثیاں دی لوڑ پے گئی اے تی اس درویش کولوں معافی منگ لو
0
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
ایہہ تے منتاں ای کرن لگ پئے نے خان صاحب بس اک واری معافی مانگ لو 🤣
@mugheesali81
Mughees Ali
2 months
اگر عمران خان معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جاتے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے، خواجہ آصف۔۔۔!!!
124
97
1K
1
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
@Lalika79 وہ کیا کہا تھا کسی ڈفر نے کہ جس دن یہ حکومت آئی تھی سٹک مارکیٹ اوپر گئی اور ڈالر کا ریٹ نیچے آیا۔۔۔۔
0
0
2
@Mubbram
Mubbram
2 months
بہت جلد آفیشل واٹس ایپ میں ٹرانسلیٹر کا آپشن آنے والا ہے جس کی مدد سے کسی بھی میسج کو کسی زبان میں بھی ٹرانسلیٹ کر سکیں گے ۔
Tweet media one
0
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
@zeenatzeshan ہاں وہ تو کرتے ہیں۔ کیونکہ جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے
1
0
1
@Mubbram
Mubbram
2 months
@zeenatzeshan یہ ابھی ابھی کچھ منٹ پہلے
1
0
1
@Mubbram
Mubbram
1 month
@GKusabaha21656 Happy independence day India Lets connect Follow me to get follow back
1
0
1