سچی محبت ✨🤍
سفید رنگ کی طرح ہوتی ھے
سفید" "رنگ" میں کوئی بھی
رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا
مگر دنیا کے سارے رنگ ملا کر
بھی سفید رنگ نہیں بنتا ۔۔۔🤍🩶
Good afternoon ✨ 🧡
گراونڈ ٹو ارتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔🫣
حالانکہ اگر وہ چاہتی تو کارپٹ کچھ اور لمبا کر کے پودے تک پہنچا دیتی لیکن ملک و قوم کی خاطر اس نے کارپٹ چند انچ دور رکھوایا .
ناشکرے لوگو
ناشکرے پاکستانی 😒🙄