فرخ امتیاز وڑائچ Profile Banner
فرخ امتیاز وڑائچ Profile
فرخ امتیاز وڑائچ

@MrJutt_

88,130
Followers
162
Following
742
Media
10,993
Statuses

گجرات کا باشندہ، ایک عام پاکستانی، جذباتی، کبھی نفسیاتی، تھوڑا پاگل، کُچھ ضدی، کم منافق، آج کے دور کا فسادی۔ #Spaceshost #ڈیرہ_گُجراتئیاں #دوستانہ_ماحول 🖤

کالرہ دیوان سنگھ، گُجرات
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 years
جو قبر کے عذاب سے ڈرتے ہیں وہ “ آمین “ ضرور لکھیں۔ یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سےبچانا۔ 😧 آمین
772
235
3K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 years
کیا آپ نے ان کی شادی میں شرکت کی جن سے آپ شادی کرنا چاہتے تھے ؟؟ 😉😂 کمینٹ میں اپنا جواب لازمی لکھیں۔😆
954
162
2K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 years
اللہ بیٹیاں صرف انھیں دیتا ہے جو انھیں پالنے کی اوقات رکھتے ہیں۔۔🌸💫
126
189
2K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
لازوال محبتیں کھوکھلی باتوں کی محتاج نہیں ہوتیں۔♥️
36
292
2K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 years
آج کا سوال ؟؟؟ وہ کونسی عورت ہےجس نے جوانی میں باپ کی عزت کا جنازہ نکالا اور بڑھاپے میں باپ کو سیاست سے نکال کر اسکو جھاڑو تھما دیا۔۔؟؟؟ جواب لازمی دیں ۔۔۔ شکریہ
394
176
1K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 years
سب سے زیادہ خطرناک نشہ کِسی اِنسان کا نشہ ہے، جو خریدا بھی نہیں جا سکتا اور جس کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔۔
153
151
1K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 years
سب اپنا اپنا نشہ کمنٹ کریں۔ 😍 میرا :- آئس کریم 🍨🍦 💕
692
79
1K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا ♥️
Tweet media one
30
184
1K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر ♥️
Tweet media one
10
149
1K
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں سَتَّر حوروں کا اکلوتا دلبر تُم پہ مرتا ہوں تو کوئی بات تو ہے ♥️
Tweet media one
27
211
941
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں ہر لاڈ اُٹھاوں گا اپنی پری کے میں بتاؤں گا بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی ♥️
Tweet media one
28
147
935
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری تو ایک بار میرے بازووُں میں آ تو سہی ♥️
Tweet media one
12
128
926
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 years
سال تو ہر سال بدلتے ہیں لیکن دعا ہے اس سال امت مسلمہ کا حال بدلے۔😍💕 آمین یا رب العالمین 💕
78
99
849
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی مجھے وہ ایسے ملا جیسے نور نظروں کو ♥️
Tweet media one
19
135
893
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تیری آنکھوں کی سہولت ہو مُیسر جس کو وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا ♥️
Tweet media one
13
122
880
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں کتنی بار بتاؤں کہ بس تمہی ہو ساتھ جو آس پاس ہے میرے وہ سب زمانہ ہے ♥️
Tweet media one
24
155
860
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں روز اُسکو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مولے ؟ جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے ❤️🍂
Tweet media one
34
143
850
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
یہ نرم لہجہ ، پیاری باتیں ، تیرے لیئے ہیں ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے ♥️
Tweet media one
14
137
839
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
کوئی بھی منظر حسین نہیں ہوتا، حسین پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟ وہ بازو، وہ کندھا، وہ ساتھ جسے پکڑ کر، جس پہ سر رکھ کے دیکھو تو ساری دنیا حسین لگتی ہے۔♥️
Tweet media one
17
132
832
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں 🍂
Tweet media one
14
120
830
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تُمہارے نام سے اُترتی ہیں عجب سی نرمیاں مُجھ میں ♥️
Tweet media one
17
108
796
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
خُدا کرے کبھی شِکن نہ آئے تیرے ماتھے پر میری آنکھیں تُجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں •_❤️
Tweet media one
11
97
789
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
اُس ایک شخص سے گفتگو ہو فقط دنیا کی چاہتیں مجھے مطلوب نہیں ♥️
Tweet media one
13
141
796
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تم واحد شخص ہو جس کے سامنے میرا دل جھک جاتا ہے، خاموش ھو جاتا ہے، موم ہو جاتا ہے، کیونکہ مجھے تم سے بے پناہ محبّت ہے۔♥️
Tweet media one
16
123
767
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں دیکھتا تھا اُسے اور اُسے بتاتا تھا کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں ♥️
Tweet media one
9
106
767
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
ساری دُنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ہم نے رکھا ہے فقظ خود کو تمہارا کر کے ♥️
Tweet media one
13
116
753
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
بس تم پر ہی آ کر رُک جاتی ہیں آنکھیں میری میں نے بس تم کو ہی تسکینِ بصارت سمجھا ہے ♥️
Tweet media one
8
117
770
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے ♥️
Tweet media one
15
132
766
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
سارے قرض لوٹائے جا سکتے ہیں سوائے اُن قرضوں کے جو ہماری "ماؤں" کے ہمارے اوپر ہیں۔
Tweet media one
14
114
759
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
بدن کی رمز سمجھ ، رُوح کا اشارہ سمجھ مجھے سمجھ ، نہ سمجھ ، دُکھ میِرا خدارا سمجھ تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی تُو بھا گیا ہے ہمیں ، خود کو اب ہمارا سمجھ ♥️
Tweet media one
19
158
763
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تجھے تکنا ، تجھے سننا ، تیرا ہنسنا ، مچل جانا ! ہمارے غم کے آنگن میں فقط دو چار خوشیاں ہیں ♥️
Tweet media one
10
117
738
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
ہم لٹا دیں گے __ ساری چاہت تُم پر اِس شرط پر کہ جمع ، تفریق نہیں کرو گے ہم اکیلے ہی کریں گے __ راج تُم پر کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے ❤️🍂
Tweet media one
22
155
736
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد کیا ہے ؟؟ تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا، میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے میری آنکھوں سے بے اختیار تشکُر کے آنسو گر کر ٹوٹنا کہ میرے رب نے مجھے تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا ہے۔♥️
Tweet media one
14
127
743
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
وہ کسی اور کو مُیسر ہے 🍂 میرا یہ صدمہ خُدا جانتا ہے😕💔
Tweet media one
12
123
726
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں انسان ہوں لیکن جب تُم کہتی ہو تمہیں مُجھ سے محبت ہے تو میرا دل چاہتا ہے میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ مُجھ پر محبت مہربان ہے۔♥️
Tweet media one
12
148
718
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے غلط سمجھتے ہیں عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں ہمیشہ ساتھ رہوں گا تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا مل کر کرلیں گے۔♥️
Tweet media one
22
113
724
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
ستر حوروں کی سریلی آوازیں "_ اک تیری "جی" پر قربان صاحبہ ❤️
Tweet media one
28
117
723
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
کب ہوگے میسّر تم؟ جی بھر کے مسکرانا ہے ♥️
Tweet media one
16
119
710
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
میری خواہش ہے کہ آج کے دن تم اچانک کہیں سے نمودار ہو جاؤ اور میرا ہاتھ تھام کر کہو، چلو تمہاری تمام تر خواہشات پورا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔♥️ وہ لذّتیں جو لَمسِ محبوب سے ملِیں کہاں موجود مُشک و کَستوری میں
Tweet media one
15
130
706
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
وہ پُوچھ رہی تھی کہ تُمہاری خواہش کیا ہے ؟؟ اور میں چُپ سا بس اُس کی طرف دیکھتا یہ سوچ رہا تھا کہ کوئی اِنسان ایسا سوال کیسے پُوچھ سکتا ہے؟ جس کا جواب وہ خود ہو۔ ♥️
Tweet media one
18
149
704
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
روح تک چھائے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے دستبردار ہوئے تجھ سے تو جی پائیں گے کیا ♥️
Tweet media one
14
143
692
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
سُنو جاناں •_ 🍂 زندگی نے جب کبھی بھی مُجھے فُرصت کے کُچھ لمحات مُیسر کِیے ناں تو میں محبت کی ایک مُکمل کہانی ضرور لِکھوں گا اور میرا تُم سے یہ وعدہ ہے کہ اُس کہانی کے اِختتام پر ہم دونوں ایک ہی گھر میں رہیں گے۔♥️
Tweet media one
20
140
698
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
-"🌸🌼🍂🌷"- اِک حُسن کی دیوی سے مُجھے پیار ہوا تھا•_ ✨❤️
16
213
686
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں تمہیں سامنے پا کر ایسے دیکھا کروں گا جیسے میرے لیے کوئی معجزہ ہو گیا ہو، جیسے میری سبھی محرومیوں کا ازالہ کر دیا گیا ہو، جیسے مجھے میرے صبر کا صلہ مل گیا ہو، تمہیں پا کر میں سجدۂ شکر ادا کیا کروں گا۔♥️
Tweet media one
12
111
680
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
اس کو پہلو میں بٹھا کر اسے تکنے کا نشہ کس قدر ہوگئیں چہرے پہ ضروری آنکھیں ♥️
Tweet media one
19
86
692
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
ابِ حیات سی کشش ہے حُسنِ ماہ جَبِینّ ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ہیں آپَکے ہو کر ♥️
Tweet media one
10
99
678
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
اے رُوح کو مطلوب شخص، میں تُجھے کیسے کہوں کہ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے۔♥️
Tweet media one
20
134
678
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
لگا لیں عطر کی صورت ہم ایک دوسرے کو اور اُس کے بعد ہواؤں میں عاشقانہ پھریں ♥️
Tweet media one
15
90
674
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
دنیا کتنی چھوٹی ہے ناں تم پہ آ کے رُک سی گئی ہے ♥️
Tweet media one
12
95
675
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
زندگی کی تمام تر سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین تھا جس میں مجھے تمہارا ساتھ مُیسر تھا۔♥️
23
141
670
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
بوسہ اُس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چُپ کروانے کا دوسرا کوئی طریقہ نہیں آتا تھا۔♥️
Tweet media one
17
97
669
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
جب ہم ملیں گے نہ تب مُجھے اِتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا جب تک پچھلی تمام تر اذیتوں کی تکلیف میری رگ رگ سے نِکل نہیں جاتی۔♥️
Tweet media one
28
139
668
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تم سے مل کر ہمیں لگا ہے پتہ جان ہوتی ہے وارنے کے لئے ♥️
Tweet media one
13
105
657
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
پُرانے عشق سبھی بھولنے پڑیں گے مجھے کہ تُو نیا ہے اور سب سے خوبصورت ہے ❤️
Tweet media one
16
101
656
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
وہ شخص بن گیا قوت حیات کیوں اس میں دکھائی دیتی ہے یہ کائنات کیوں جب ہاتھ چومنے کی میری التجاء سنی یوں مسکرا کے کہنے لگی صرف ہاتھ کیوں ♥️
Tweet media one
16
129
643
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
سات رنگوں کی قسم ، تو میرا رنگِ ہشتم میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاتا ہوں ♥️
Tweet media one
18
125
648
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تم کبھی بھی کسی سے اس کا پورا حُسن نہیں چھین سکتے، اس کے لیے تمھارے پاس کوئی بدتر الزام تہمت یا پھر تیزاب ہی کیوں نا ہو۔💔
Tweet media one
9
90
635
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تمھیں چھونے کی تمنا اپنی جگہ مگر سلامتی ہو اُن آنکھوں پر جنہوں نے تمھیں دیکھ رکھا ہے اے حسن سکوں کی مالک اک بات کہوں مجھے تم سے عشق بعد میں ہوا تھا مگر پہلے میری آنکھیں تم پر ایمان لائی تھیں ۔ ♥️
Tweet media one
21
113
638
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں تمہارے معاملے میں اِتنا شِدت پسند ہوں کہ دُنیا کے کسی کونے میں بیٹھا کوئی شخص اگر تمہارے بارے میں سوچے بھی تو وہ میرا دشمن ہے۔♥️
Tweet media one
22
155
626
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تیرا ساتھ چاہیئے اور تا حیات چاہیئے ❤️
Tweet media one
7
79
630
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
ہماری تاثیر کو اتنا بھی نہ کم تر جانیں روح تک آپ کے سرکار، اتر جائیں گے ♥️
Tweet media one
14
120
622
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں راحت بس تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری ♥️
Tweet media one
21
127
614
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میرے گاؤں کی حسیناؤں کو موت پڑتی تھی میں اِک سانولی کو میری جان بُلایا کرتا تھا ♥️
Tweet media one
22
110
625
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو میری زندگی ہے تُو •_ ♥️
Tweet media one
20
84
632
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
یہ کافی نہیں کہ تم خوبصورت ہی پیدا ہوئی ہو، تمہیں مزید حسین ہونے کیلئے میری بانہوں میں رہنا ہوگا۔♥️🍂
Tweet media one
14
124
622
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں تیری خوشبو بھی بکھرےتو میری حدوں میں ♥️
Tweet media one
9
92
608
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے ؟ کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی ♥️
Tweet media one
21
84
594
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے ♥️
Tweet media one
15
112
601
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں کتنی بار بتاؤں کہ بس تمہی ہو ساتھ جو آس پاس ہے میرے وہ سب زمانہ ہے ♥️
Tweet media one
20
121
607
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تُجھ کو دیکھوں گا تو بے ساختہ لپٹ جاؤں گا دنیاداری کی کوئی بات نہیں کرنی میں نے ♥️
Tweet media one
12
85
598
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
محبت کا تعلق مقدار سے نہیں معیار سے ہوتا ہے۔♥️
Tweet media one
21
96
586
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
کبھی الفاظ کا چناؤ بھی خوب مزا دیتے ہیں، مثلاً ”پھر میری اُس سے شادی ہو گئی“۔ کتنا سادہ جملہ ہے نا ؟؟ کسی عرب ادیب نے اِس جُملے کو یوں لکھا تھا، کہ ”پھر اُس کے قہقہے میرے گھر گونجنے لگے“۔♥️
Tweet media one
21
125
600
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
اہل محشر میں جب تمام لوگ حوروں کو دیکھ کر لپکیں گے اور تمھاری سانولی صورت کو کوئی نہ دیکھے گا تو میری جان تم یقین رکھنا کہ ہجوم کو چیرتے ہوئے میں تمھاری طرف ��رور آؤں گا۔♥️
Tweet media one
20
100
593
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تجھے یقین تو نہیں مگر یہی سچ ہے میں تیرے واسطے عمریں گزار سکتا ہوں یہ نہیں کہ تجھے جیتنے کی خواہش ہے مجھے میں تیرے واسطے خود کو بھی ہار سکتا ہوں •_
Tweet media one
10
104
594
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تم سکون کا وہ لمحہ ہو جو مجھے ساری زندگی چاہیے ♥️
Tweet media one
12
97
589
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
6 months
محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص پاگل پن ہے اور ہر عبادت بوجھ ہے۔♥️
32
151
600
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تو میسر ہے تو ہر شے میسر مجھ کو بِن تیرے اِس دنیا کی اوقات کیا ہے ♥️
Tweet media one
12
91
574
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
محبت محتاج کہاں کسی حسن اور جوانی کی میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں •_
Tweet media one
2
106
578
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
وہ ایسا ہے کہ اُس سے محبت کرنے کے لیے زندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں•_❤️🍂
Tweet media one
19
91
583
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تیرے ہر لمس کے احساس پر میری روح کا الحمدﷲ کہنا محبت کی دلیل ہے۔♥️
13
90
577
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
لوٹ آو کہ اس سے پہلے یہ زندگی تمہارے انتظار میں چوکھٹ سے لگ کر تمام ہو جائے۔🍂
Tweet media one
22
82
578
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تُمہارا شُمار ہوتا ہے اُن نایاب لوگوں میں•_❤️ جن کے ہونے سے جہاں اور بھی حسیں لگتا
Tweet media one
10
98
575
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تیرے چند لمحے ، مجھے درکار ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے ♥️
Tweet media one
16
100
573
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر ہنس کے کہنے لگی اور آپ کو آتا کیا ہے ♥️
Tweet media one
10
95
576
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
اُسے ملنے سے پہلے میں نے گیارہ الگ الگ پھولوں کو سونگھا مگر پہلی بار گلے ملنے کے بعد احساس ہوا کہ انسانی بدن کی رسیلی خوشبو گیارہ کروڑ پھولوں کی خوشبو سے زیادہ خوشبودار ہے۔♥️
Tweet media one
10
118
569
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تُجھ سے ♥️
Tweet media one
13
75
568
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
میرا دل چاہتا ہے کہ میں تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں۔♥️
Tweet media one
3
82
567
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تیرے دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا یہ روز روز ہوتا •• یہ بار بار ہوتا ♥️
Tweet media one
11
84
563
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
میں نے ہمارےگلے لگنے کی ایک تصویر لی، جب میں بوڑھا اور اکیلا ہو جاؤں گا تو مجھے یاد رہے گا کہ میں نے ایک بار واقعی ایک خوبصورت چیز تھامی تھی۔♥️
Tweet media one
13
90
563
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا ♥️
Tweet media one
14
86
575
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
تُجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو کیا مُمکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہو جائے ہائے اس وقت __ دلِ زار کا عالم کیا ہو گر محبت ہی محبت کے مقابل ہو جائے •_🖤
Tweet media one
11
90
572
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
عورت ہر اُس مرد سے آدھی محبّت کرنے لگتی ہے، جو اُس کی پوری بات سُنتا ہے۔♥️
Tweet media one
16
85
560
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
قلبِ مضطر کی قسم، زلفِ پریشاں کی قسم پوری دنیا کا سکوں اک تری آغوش میں ہے ♥️
Tweet media one
11
93
558
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
سُنو ۔۔ 🌸 اگر تمہیں لگے کہ تمہیں سُننے کی سکت کوئی نہیں رکھتا تو میرے پاس آجانا، میں تمہیں پورے اطمینان سے سُنوں گا۔♥️
Tweet media one
8
104
564
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
أُحب صوتكِ المُتعَب وكأن مرحباً تعني "عانقيني"• مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے جیسے ہیلو کا مطلب ہے، مجھے گلے لگا لو۔♥️
Tweet media one
9
104
563
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی ویسے ہی تیرے طلبگار ہیں ہم ♥️
Tweet media one
8
86
563
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
اس سے بڑھ کر اور کتنا قریب لاؤں تجھے دل میں رکھ کر بھی تجھے میرا دل نہیں بھرتا ♥️
Tweet media one
12
102
556
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
1 year
تمہاری آغوش پھولوں کا وہ بستر ہے جہاں صدیاں گزاری جا سکتی ہیں۔♥️
Tweet media one
6
94
553
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
دنیا کا سب سے قیمتی تحفہ نیک اور مخلص ہمسفر ہے جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے۔ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑی رہو اور زندگی کی مشکلات سے گزرتے وقت اگر کبھی جُھکنا پڑے تو میرے کندھے کی جانب جُھکنا۔ ” هات حُزنك، وخُذ كتفي “، اپنی اُداسی لے آؤ اور میرا کندھا لے لو۔♥️
Tweet media one
29
137
564
@MrJutt_
فرخ امتیاز وڑائچ
2 years
ہم نشیں! ہم بھی کسی روز وہاں ھونگے جہاں تیری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جائے گی
Tweet media one
8
93
555