Momina Profile Banner
Momina Profile
Momina

@Mominazaneb

3,961
Followers
3,148
Following
588
Media
9,739
Statuses

أن لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں 💞

Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mominazaneb
Momina
10 hours
بے شک اللہ بے خبر نہیں ہے وہ ہر دل کی صدا سنتا ہے السلام علیکم صبح بخیر۔
Tweet media one
52
3
56
@Mominazaneb
Momina
12 days
شکر الحمدولله میرا پہلا پے آؤٹ آگیا ہے ـ Thanks x and everyone.
Tweet media one
375
21
841
@Mominazaneb
Momina
1 month
السلام علیکم . عید کا تیسر ا دن بھی سب کو مبارک .
Tweet media one
101
3
149
@Mominazaneb
Momina
2 months
آجاؤ جس کو کھانا ہے ہائے ہائے مزے😋
Tweet media one
50
2
92
@Mominazaneb
Momina
3 months
نا انا ہے ناغرور ہے۔ ہاں مگر عز ت نفس ضرور ہے۔
Tweet media one
37
1
93
@Mominazaneb
Momina
14 days
اس زمین پر بہت زیادہ لوگ اور بہت کم انسان بستے ہیں
55
4
94
@Mominazaneb
Momina
12 days
میرے پہلے پے آوٹ کی خوشی😊 میں آپ سب کے لئے میری طرف سے💕 مگر ایک سے زیادہ نا لے کوئی😂
Tweet media one
59
4
87
@Mominazaneb
Momina
19 days
وه بھی دل سے نکال پھینکے ہیں۔ جن کے جانےسے دل نکلتا تھا۔
Tweet media one
85
2
80
@Mominazaneb
Momina
3 months
لوگوں کو پراپرٹی چاہیے اور ہمیں! پراپر ٹی☕
Tweet media one
47
1
70
@Mominazaneb
Momina
2 months
Itni mahnt ky bad akhir kar Alhamdollilah. AP sub KY Sath asy he chye x family ❣️
Tweet media one
55
0
66
@Mominazaneb
Momina
13 days
اور انشاء اللہ ایک دن فجر کی نماز ہوگی اور سامنے مسجد نبوی🤲 اسلام علیکم۔ صبح بخیر۔
Tweet media one
59
7
73
@Mominazaneb
Momina
13 days
حسد دراصل اعلان ہے اس بات کا کہ میں پروردگار کی تقسیم پر راضی نہیں ۔
Tweet media one
34
5
71
@Mominazaneb
Momina
3 months
ملتان کے صرف آم ہی نہیں ۔🥭🥭🥭 لوگ بھی میٹھے ہیں۔💞
Tweet media one
41
0
65
@Mominazaneb
Momina
1 month
تم صرف خدا کو جانو ۔ ۔ ۔ باقی پھر خدا جانے اُس کی عطا جانے ـ
Tweet media one
38
3
60
@Mominazaneb
Momina
4 months
Aslam o Alukum x family inshallah neli bati Ari ha hmari bhi🙃🤪
Tweet media one
46
1
60
@Mominazaneb
Momina
17 days
بے شک سبحان اللہ تعالیٰ ۔ السلام علیکم۔ صبح بخیر ـ
Tweet media one
56
1
62
@Mominazaneb
Momina
11 days
جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچنا کے وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ا ایسی کونسی خطا ہوئی کہ اللہ نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا ـ نماز کو محبت سے پڑھا کریں اللہ ہم سب کو نمازی بنائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
Tweet media one
46
7
61
@Mominazaneb
Momina
11 days
Aslam o Alukum good morning. Kon Kon paratha khata ha breakfast me??
Tweet media one
55
3
60
@Mominazaneb
Momina
3 months
نیلی نیلی روشنی کمرے میں بند ہے! میں کیا کروں مجھے چاۓ پسند ہے!
Tweet media one
35
0
58
@Mominazaneb
Momina
13 days
وه میرے دل کی تسبیح ہے۔ ـ ـ ـ دل کو توڑے گا تو اپنا ہی نقصان کرے گا۔
Tweet media one
40
4
63
@Mominazaneb
Momina
11 days
گرمی پوری کوشش کر رہی ہے ہماری شکلیں🙂🔥 ہمارے آئی ڈی کارڈ سے ملانے کی😂🤭
Tweet media one
39
3
61
@Mominazaneb
Momina
2 months
سنو تم واحد وجہ ہو ان گرمیوں کو پسند کرنے کی😋
Tweet media one
43
1
58
@Mominazaneb
Momina
2 months
جامن کس کس کو پسند ہیں؟
Tweet media one
37
1
58
@Mominazaneb
Momina
10 days
سب سے اچھا مذہب" اسلام ملا۔ سب سے اچھی کتاب" قرآن مجید ملی۔ سب سے اچھے نبی" پاک صلی علیہ وآلہ وسلم ملے۔ تو کہہ دو الحمدللہ۔
Tweet media one
43
2
63
@Mominazaneb
Momina
16 days
الله پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ـ
Tweet media one
36
4
57
@Mominazaneb
Momina
10 days
دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا ـ ـ ـ آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو ۔
41
2
63
@Mominazaneb
Momina
2 months
جو ہمارے حق میں بہتر ہے " ہمیں وہی عطا کرنا " اے خدا ہم تو پاگل ہیں" کچھ بھی مانگ لیتے .
Tweet media one
40
0
50
@Mominazaneb
Momina
4 months
سبحا ن اللہ اسلام علیکم جمحہ مبارک
Tweet media one
43
0
51
@Mominazaneb
Momina
3 months
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟
Tweet media one
34
0
53
@Mominazaneb
Momina
1 month
آمین ثم آمین یا رب العالمین صبح بخیر
Tweet media one
39
2
48
@Mominazaneb
Momina
2 months
مجھے بہت خوشی ہے😍 کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کر بڑے خلوص سے میری پوسٹ کو دیکھتے ہیں اور اگنور کر دیتے ہیں🙂😩 شکریہ👊
Tweet media one
40
1
47
@Mominazaneb
Momina
3 months
احتراماً اداس رہتے ہیں ،، ورنہ ہم بھول گئے ہیں أن کو۔ جون ایلیا ۔
Tweet media one
24
1
51
@Mominazaneb
Momina
1 month
عجب فیض ہے میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا درود ان پر پڑھتی ہوں رحمت مجھ پر برستی ہے
Tweet media one
35
2
49
@Mominazaneb
Momina
2 months
مسکرانہ کون سا مشکل کام ہے بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے.
Tweet media one
25
0
48
@Mominazaneb
Momina
2 months
اک میں ہی نہی اُنﷺ پر قربان زمانہ ہے زہرہ کا وہ با با ہے حسنین کا نانا ہے۔
Tweet media one
33
1
46
@Mominazaneb
Momina
2 months
آپ دکھا تو رہے ہیں دل کو مگر ۔۔۔ خیال کیجیے گا خدا کو پتا نا چلے ۔
Tweet media one
37
2
49
@Mominazaneb
Momina
1 month
دعا کرتے رہا کریں الله تعالٰیseen بھی کرتا ہے اور reply بھی
Tweet media one
35
2
45
@Mominazaneb
Momina
2 months
کبھی کبھی دیسی ناشتہ بھی کرنا چاہیے کیا خیال ہے آئے ہائے مزے😋
Tweet media one
34
1
46
@Mominazaneb
Momina
12 days
سنہری الفاظ ۔ چھوٹا بن کر رہو گے تو" پڑی رحمتیں ملے گی" کیوں کہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے
22
4
51
@Mominazaneb
Momina
14 days
مسکرانہ کون سا مشکل کام ہے بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے.
Tweet media one
38
1
48
@Mominazaneb
Momina
14 days
نماز کو محبت سمجھ کر ادا کرو گے تو الله پاک اگلی نماز کے لئے تمہیں خود کھڑا کردے گا۔
Tweet media one
34
4
49
@Mominazaneb
Momina
2 months
وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے! جن کے ہمدرد وعدوں سے مکرے ہوں گے!
Tweet media one
31
0
45
@Mominazaneb
Momina
18 days
اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں" کیونکہ کشتیاں باہر کے پانی سے نہیں" اندر کے پانی سے ڈوبتی ہیں.
Tweet media one
30
1
47
@Mominazaneb
Momina
2 months
اب میرا کیا ہوگا میں ایسے ہی امید لگائے بیٹھی ہوں پے آؤٹ کی😢
Tweet media one
26
1
48
@Mominazaneb
Momina
26 days
شاعری فقط میرا ذوق ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ نا سمجھو کوئی روگ سنبھالے بیٹھی ہوں ۔
Tweet media one
35
1
49
@Mominazaneb
Momina
24 days
اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں ۔ پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی ۔
Tweet media one
27
2
46
@Mominazaneb
Momina
1 month
کتنی یونیورسٹی یا کا لج سے پڑھ لو۔ انسان بننے کیلئے قرآن پڑھنا ہی پڑتا ہے۔
Tweet media one
40
0
45
@Mominazaneb
Momina
15 days
اک میں ہی نہی اُنﷺ پر قربان زمانہ ہے زہرہ کا وہ با با ہے حسنین کا نانا ہے
Tweet media one
29
2
44
@Mominazaneb
Momina
2 months
تمہیں پتا ہے محبت کرنے والوں کے لئے! دنیا کی آبادی کتنی ہوتی ہے صرف ایک شخص
Tweet media one
36
0
46
@Mominazaneb
Momina
19 days
دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ مخلص شخص کا ساتھ ہے۔
Tweet media one
36
1
47
@Mominazaneb
Momina
25 days
بے شک سبحان اللہ . صلی اللہ علیہ والہ وسلم.
Tweet media one
33
2
45
@Mominazaneb
Momina
1 month
صرف اللہ ہی ہے "جس سے جتنی جھک کر محبت کی جائے"اتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے
Tweet media one
36
1
45
@Mominazaneb
Momina
28 days
جو دل کرے کھاؤ مگر تھوڑا تھوڑا بھر بھر کے نہیں نہیں تو موٹے ہوجاؤ گے ۔ سہی کہہ رہی نا میں ؟؟
Tweet media one
26
0
43
@Mominazaneb
Momina
2 months
ظرف کشادہ ہے تھوڑا کم بولتے ہیں....! جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں..!
Tweet media one
30
0
45
@Mominazaneb
Momina
2 months
اللہ تعالیٰ ہم سب کو چنے اور ہمیںں پانچ وقت کا نمازی بناۓ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
Tweet media one
32
2
45
@Mominazaneb
Momina
28 days
انڈے والے برگر کا بھی اپنا ہی مزه ہے ـ آپ کا کیا خیال ہے ؟
Tweet media one
28
0
41
@Mominazaneb
Momina
1 month
تیرے ہجر میں ہم زرد ہوتے جاتے ہیں لوگ تکتے ہیں اور ہمدرد ہوتے جاتے ہیں ـ
Tweet media one
35
0
42
@Mominazaneb
Momina
4 months
Aslam o Alukum good night every one ❤️
Tweet media one
32
0
39
@Mominazaneb
Momina
2 months
وه میرے دل کی تسبیح ہے۔ ـ ـ ـ دل کو توڑے گا تو اپنا ہی نقصان کرے گا۔
Tweet media one
27
1
42
@Mominazaneb
Momina
2 months
سب سے مشکل چوائس جب کوئ بولے ان میں سے ایک اٹھا لیں😋
Tweet media one
43
0
41
@Mominazaneb
Momina
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر الله کی رحمتیں ہوں آپ سب پر ۔
Tweet media one
34
2
41
@Mominazaneb
Momina
3 months
This is so true! Aslam o Alukum. Jumma Mubarak .
Tweet media one
31
1
38
@Mominazaneb
Momina
2 months
گول گپوں جیسا مزےکا اور کچھ ہو ہی نہیں سکتا 😋😋😋😋
Tweet media one
36
0
43
@Mominazaneb
Momina
1 month
اسلام عليكم ۔ صبح بخیر۔ اللہ کی رحمت ہو آپ پر خوش رہیے ہمیشہ آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
29
3
41
@Mominazaneb
Momina
2 months
گرمی پوری کوشش کر رہی ہے ہماری شکلیں🙂🔥 ہمارے آئی ڈی کارڈ سے ملانے کی😂🤭
Tweet media one
31
1
42
@Mominazaneb
Momina
2 months
حسد دراصل اعلان ہے اس بات کا کہ میں پروردگار کی تقسیم پر راضی نہیں ۔ ۔ ۔
Tweet media one
30
0
40
@Mominazaneb
Momina
2 months
مجھے مت ملاؤ" کسی اور میں۔۔۔۔۔ مجھ سا کوئی نہیں ہے" اس دور میں۔
Tweet media one
24
1
40
@Mominazaneb
Momina
3 months
How many Muslim will Retweet Muhammad ﷺ.
Tweet media one
22
2
39
@Mominazaneb
Momina
3 months
فیصلہ تو تیرا تھا. مگر دل جو ٹو ٹا. وہ میرا تھا.
Tweet media one
24
0
41
@Mominazaneb
Momina
2 months
اور انشاء اللہ ایک دن فجر کی نماز ہوگی اور سامنے مسجد نبوی🤲
Tweet media one
31
0
39
@Mominazaneb
Momina
1 month
کیا پتا ہم آخرت میں بھی نا ملیں۔ ۔ ۔ یہاں ذات کا مسئلہ ہے وہاں درجات کاہو ۔
Tweet media one
30
0
40
@Mominazaneb
Momina
2 months
“Good women are for good men and good men for good women.” —Qur’an | 24:26 Beshak subah Allah.
Tweet media one
35
0
38
@Mominazaneb
Momina
2 months
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع مگر میرے لہجے نےہاتھ جوڑے تھے۔
Tweet media one
25
0
39
@Mominazaneb
Momina
29 days
میں جوجی رہی ہوں وجہ تم ہو😋😋😋😋
Tweet media one
31
0
38
@Mominazaneb
Momina
4 months
Iran has done this to western terrorist countries in the last night 😝😝😝😝😜😜😜 #IranAttack #ایران #TelAviv #Israel #IraniansStandWithpalestine
26
9
39
@Mominazaneb
Momina
1 month
اپنی انا میں مجھے ہار دیا مگر مجھ سے نہیں ہارا وہ .
Tweet media one
23
0
38
@Mominazaneb
Momina
2 months
اگر یہ کے طے ہے جو دیا جائے وہ لوٹ کر آئے گا تو کیوں نا دعا دی جائے💞
Tweet media one
30
1
39
@Mominazaneb
Momina
12 days
کوئی دھاگہ تجھ سے جوڑے تو منت کی باندھوں ڈور سجن میں ہر درگاه پہ جاؤں گی ہو سندھ یا لاہور سجن ـ
Tweet media one
24
4
41
@Mominazaneb
Momina
3 months
Jo Jo aaj Meri post par aey ga os ka payout ay ga ma NY Dam kr dia ha post par🤪 Shuffffff. Shufffff.
Tweet media one
30
0
39
@Mominazaneb
Momina
2 months
بہن بھائی کی محبت انمول ہوتی ہے آپ کا کیا خیال ہے؟
Tweet media one
23
1
39
@Mominazaneb
Momina
1 month
آج کل دال چاول سے مزے کا کچھ نہیں لگ رہا ہے نا ایسا عید کے بعد؟؟
Tweet media one
24
1
39
@Mominazaneb
Momina
2 months
سوچ کیسی ہے ایمان کیسا ہے الفاظ بتا دیتے ہیں. انسان کیسا ہے.
Tweet media one
28
0
38
@Mominazaneb
Momina
2 months
نماز کو محبت سمجھ کر ادا کرو گے تو الله پاک اگلی نماز کے لئے تمہیں خود کھڑا کردے گا۔
Tweet media one
24
0
38
@Mominazaneb
Momina
2 months
تم نے آنکھوں سے جب سے ہجرت کی ہم نے آنکھوں میں رکھ لئے آنسو ۔
Tweet media one
34
0
40
@Mominazaneb
Momina
2 months
اللہ سے اس قدر قریب ہو جاؤ کے تم دعا مانگو فرشتے آمین کہیں.
Tweet media one
30
1
37
@Mominazaneb
Momina
2 months
اے میری پوسٹ پر دوڑ کے آنے والے🏃🥀 جاتیری اسی سال شادی ہوجائے🤭😂
Tweet media one
31
0
37
@Mominazaneb
Momina
3 months
Guess who? Some one is loving you. Caring for you. Watching over you. Protecting you.
Tweet media one
24
0
34
@Mominazaneb
Momina
1 month
ایک میسیج سے عید ہو جاتی۔ ایک میسیج نا ہو سکا تم سے۔
Tweet media one
25
2
39
@Mominazaneb
Momina
2 months
بھاڑ میں جائیں سارے دکھ یا د💔 مزے سے کھاتے ہیں ہم دال چاول اور آچار😋
Tweet media one
25
0
38
@Mominazaneb
Momina
3 months
میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش رہتا ہے! تزکرہ آئنیے کا کر رہی ہوں انسان کا نہیں!
Tweet media one
22
0
39
@Mominazaneb
Momina
3 months
May Allah grant you a good spouse💞 Amen sum amen ❤️
32
0
36
@Mominazaneb
Momina
2 months
باپ ایساشجر ہے جس کے ساۓ میں بیٹیاں راج کرتی ہیں-
Tweet media one
25
1
34
@Mominazaneb
Momina
2 months
تم نے دیکھا ہی نہیں" آنکھ میں ٹھہرے ہوئے دکھ کو تم بھی ہستی ہوئی" تصویر پہ مر جاتے ہو.
Tweet media one
28
0
36
@Mominazaneb
Momina
1 month
اللہ پاک سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
29
1
37
@Mominazaneb
Momina
3 months
I’m a Muslim and I love my prophets.ﷺ
Tweet media one
25
0
37
@Mominazaneb
Momina
2 months
میں بسم الله بھی پڑھتی ہوں🤔 پھر بھی چائے جلدی ختم ہوجاتی ہے🤭😂 آپ کے ساتھ بھی ہوتا ایسے؟؟؟
Tweet media one
31
0
38
@Mominazaneb
Momina
1 month
اے اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہوجا اور ہم سب کو نمازی بنا پانچ وقت کا آمین ثم آمین یا رب العالمین ـ
Tweet media one
27
0
36
@Mominazaneb
Momina
2 months
مسکراتے رہا کر یں کیونکہ مسکرانہ میرے نبی پاکﷺ کی سنت ہے . اسلام علیکم صبح بخیر ـ
Tweet media one
16
1
36
@Mominazaneb
Momina
3 months
ہمسا یوں کے گھر پکی ۔ بر یا نی کا۔😋 دنیا کا کوئی پر فیوم مقا بلہ نہیں کر سکتا🤣
Tweet media one
22
0
35