Alhamdulillah feeling grateful and blessed to have reached 1K followers on X🎉🎉🎉
Thanks a million everyone to keep supporting and following me in this beautiful journey 🥹🫶❤️
#alhamdulillah
Extremely tragic new!💔
The world has lost another remarkable individual- (CSP)Bilal Pasha (47th CTP). He was a true friend and mentor, and we will never forget his kindness and loving nature. May his soul find solace and contentment in the highest reaches of Heaven.
Ameen!
O Allah! Protect the people of Palestine as they’re being denied basic human rights. The old, weak and feeble, children and the unarmed are especially vulnerable. Our hearts are heavy and saddened. We pray for Your Help and for peace to be restored. Aameen.
#GazaUnderAttack
“I have full faith in Allah. Allah is my only hope. May Allah make me successful in this Dunya and hereafter.”🌸❤️✨
Aameen🤲
#hope
#Faith
#Islam
#FreePalestine
Trek Venture gives you an opportunity to learn Leadership in the wilderness and explore the vast potential within you, coming back as a self-aware determined and a more resourceful individual.
Register Now:
#TrekVenture
#Leadershipcamp
#Wilderness
میں کافی دیر بیٹھی آنکھوں میں آنسو لئے اِس آیت پر اُنگلی رکھے اِس کو محسوس کررہی تھی جیسے میرا رب مجھ سے بات کررہا ہو مجھے سمجھا رہا ہو ؛
( وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى )
"تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا ! ۔ "🩷🥹
اگر کبھی زندگی میں پریشانی آے تو مایوس نہ ہوں ۔ اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھیں وہ آپ کی تمام پریشانیاں ختم کر کے آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے گا ۔ انشااللہ
Due to an umpire's calls, Pakistan is out of World Cup 2023 today, it is sad to lose after coming so close, but Pakistan fought well, it is also happy that Pakistan has come out with honor 💚🇵🇰💚
#CWC23
#PAKvSA
#CWC2023
#SAvPAK
Sbar is not easy . It drains you mentally and physically . It leaves you on edge . It breaks you down, But you know what Allah said? "I'm with the patient. " Allah is with you. This should be enough to keep you going. ❤️
Believing in yourself opens the door to endless possibilities. It empowers you to explore new paths, take risks, and achieve things you once thought were impossible. With self-belief, you can conquer the unimaginable.
#BelieveInYourself
#FreePalestineFromIsraelNOW
سال کا ڈوبتا یہ آخری سورج
آج بہت سی یادیں لے کر ڈوب گیا
الوداع 2023
دعا ہے کہ سب کا ہردکھ تکلیف اس سال کے آخری سورج کے ساتھ غروب ہوجائے، اور آنے والا نیا سال سب کیلیےخوشیوں اورکامیابیوں کاسال ہو۔
آمین ثم آمین 🌺🤲
#goodbye2023
پڑھے گی بیٹی، بڑھے گا پاکستان!
Our School in a remotest of remote mountain valley of Nagdar on a Mountain Top with 60% Girl Child Education.
Alhamdulillah, Million Smiles Foundation Education initiative is now powering more than 6,OOO children employing more than 300 teachers
وَ لَهُ الْكِبْرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ
اور اسی (پاک ذات )کے لئے بڑائی ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی زبردست حکمت والا ہے✨
سورۃ الجاثیہ 36
#FreePalestine
#Gaza_Genocide
يَآاَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّـٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو اور سیدھی سچی بات کہا کرو✨
سورۃ الاحزاب 70
#Islam
#FreePalenstine
#NoOilForIsrael
اکثر لوگ پوچھتے ہیں
اچھے اور برے تعلق کو کیسے پہچانا جائے
بڑا آسان جواب ہے
ہر وہ تعلق جو آپ کو خدا سے قریب کر دے وہ اچھا تعلق ہے
اور
ہر وہ تعلق جو آپ کو خدا سے دور کردے وہ برا تعلق ہے
#غزة_تنتصر
#FreePalestine
#GazaBleedingWorldSleeping
من کی مرادیں ہوں یا تڑپتی سسکیاں سننے والا ضرور سنتا ہے مایوس مت ہوں، جلدی مت کریں، دینے والا ضرور دے گا بس ابھی وہ چیز آپ کے حق میں بہتر نہیں ہے ہو سکتا ہے آپ پھول مانگ رہے ہوں اور اللّٰه پاک نے آپکے لئے گلدستہ تیار کر رکھا ہو🤍
#GazaGenocide
#FreePalestine
مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَاۚ
جس رحمت کو اللہ لوگوں کے لیے کھول دے کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے✨
[القرآن، 35:2]
#FridayFeeling
#FreePalestine
مجھے زندگی میں قدم قدم
تیری رضا کی تلاش ہے
تیرے عشق میں اے اللہ
مجھے انتہا کی تلاش ہے
میں گنا ہوں میں ڈوبی ہو ئی
میں زمين پر ہوں گری ہوئی
جو تجھے پسند ہو اے اللہ
مجھے اس ادا کی تلاش ہے
#IsraelisGenocidalState
#FreePalestine
When Parveen Shakir said:
“Hum to samjhe the ki ek zakhm hai bhar jayega,
Kya khabar thi ki rag e jaan mein utar jayega”
And Bano Qudsia said:
“Insan gham ki girift se kabhi nahi nikal sakta,
Khushi mehez thakkan utaarne ka waqfa hoti hai”
#deeplearning
#poetrylovers
انسان رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے پھر بھی وہ پریشان کیوں رہتا ہے کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا اسی لیے تو "مرزا غالب" نے کہا تھا
عمر بھر غالب یہی بھول کرتا رہا
دُھول چہرے پر تھی اور صاف آئینہ کرتا رہا
#Mirzagalib
#FreePalestine
#Gaza
رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا
"اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے،"✨
( الکھف : 10 )
#FreePalestine
#Gaza_Genocide
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُوْلِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ
بیشک تمہارے لیے رسول اللہ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے✨
(سورۃ الاحزاب 21)
#FreePalestine
#Gaza_Genocide
#PAKvsSA
_جو " تاخیر" ربّ کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے، ہر "صابر" کے حصے میں "بشارت" آتی ہے اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو ! "❤️🙂
#Islam
#SpotifyWrapped
#Gaza
Messenger of Allah (ﷺ) say, “Whosoever of you sees an evil, let him change it with his hand; and if he is not able to do so, then let him change it with his tongue; and if he is not able to do so, then with his heart — and that is the weakest of faith.” [Muslim]
Hadith 34, 40
جو محبتیں رب کی خاطر کی جاتی ہیں وہ کبھی ختم نہیں ہوتیں اور جو رب کی خاطر چھوڑی جاتی ہیں وہ کبھی ضائع نہیں ہوتیں
اللّٰہ کے ہاں ہر عمل کا بہترین اجر ہے🩷🩷🩷
#StopGenocideInGaza
#FreePalestineHomeland