Mohsin Raza Profile Banner
Mohsin Raza Profile
Mohsin Raza

@MohsinR078

279
Followers
191
Following
347
Media
1,559
Statuses

انا کا مضبوط ترین خول ہمیشہ محبت توڑتی ہے

Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
جب پکاروں گا لوٹ آئے گا مجھ کو میرا یقین مار گیا
2
29
43
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کندھوں سے؟؟؟ جو اب لوگ , لوگوں کا حساب کرتے ہیں
2
8
27
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیئے، انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی..
5
2
23
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
مجھے پسند ہیں وہ لوگ. جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں. سازشیں نہیں کرتے. نفرتیں نہیں پھیلاتے. بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں مطمئن رہتے ہیں....
5
8
23
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
: یہ جو تمہارا "اللّٰه" پہ بھروسہ ہے نا۔۔۔۔؟؟ دیکھ لینا یہ تمہیں ایک دن معجزوں کے چشموں تک لے جائےگا ... " ان شاء اللّٰہ"
1
5
20
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
اپنی دستیابی اتنی کٹھن تو رکھیں کہ جو حاصل کر پائے، ساری عمر خوش قسمتی سمجھے
Tweet media one
4
3
21
@MohsinR078
Mohsin Raza
3 months
ہم کہاں کے شاہ تھے جو سراہے جاتے!
Tweet media one
10
2
20
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پے ٹھہرا 🫶🏻
4
6
18
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
! میں ہارنے لگا ہوں یا ہار چکا ہوں!!! مجھے نہیں معلوم!!! تکلیف بڑھ رہی ہے!!! مگر افسوس یہ ہے کہ زندگی بھی طویل ہوتی جارہی ہے!!! الفاظ ختم ہوچکے ہیں خاموشی بے سبب ہونے لگی ہے! میرے پاس نا تو الفاظ بچے ہیں نا ہی خاموشی وقت نے جملوں پر دھول چڑھا دی ہے
Tweet media one
5
4
16
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
انﷺ پر درود پڑھ کر معطر ہوئی حیات جب ان ﷺ کا ذکر آیا مصائب پلٹ گئے ... ♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️
2
2
16
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
ہم تو بس کہکشاں سے ایک ستارہ اٹھائیں گے
Tweet media one
2
1
16
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
ایک وقت آتا ہے۔ ہر چاہ کی شدت دل سے نکل جاتی ہے۔ حقیقتوں کے مناظر یوں آنکھوں کے سامنے گھومتے ہیں۔ کہ خواہشوں کو خود مات دینی پڑتی ہے۔ خود انہیں ہار بخشنی پڑتی ہے۔ اور اپنے آپ میں بے حسی کے ساتھ جینا پڑتا ہے۔
0
6
15
@MohsinR078
Mohsin Raza
2 months
زندگی تو ہی مختصر ہو جا،شب غم مختصر نہیں ہوتی ۔۔۔۔!!! 🖤🖤
Tweet media one
1
5
17
@MohsinR078
Mohsin Raza
3 months
میں تے میرا دلبر جانی 🫶🏻
Tweet media one
@Alpine_sierra
پکی_پکوڑی𝕏
4 months
Murshad ❤️❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
1
0
8
7
1
16
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اس پر صبر کرو (القرآن17 _31) ❤️
1
5
17
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
بادلوں میں پورا چاند کتنا حسین لگتا ہے 🤍🌖✨
Tweet media one
5
2
16
@MohsinR078
Mohsin Raza
7 months
چراغ جلیں نہ جلیں ہوا کا مسئلہ ہے ہم حریف شب ہیں انا کا مسئلہ ہے____!!
Tweet media one
4
1
15
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
میں نے پہاڑوں کے درمیان مشرق اور مغرب سے آتے بادلوں کو آپس میں گلے ملتے دیکھا ہے مجھے یقین ہے کہ ہم ایک دن ملیں گے ♥️
Tweet media one
2
3
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
ایک اچھا اور ہمدرد دوست مشکل وقت میں آپ کیلئے مضبوط ترین نفسیاتی سہارا ثابت ہوسکتا ہے اس کا آپ کے لیے کیا گیا چھوٹا سا امر بھی آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ اور خوشی بکھیر دیتا ہے ایسے دوستوں کا زندگی میں ہونا بہت لازم ہے. زندگی واقعی بہت خوبصورت ہوتی ہے ♥️♥️
0
6
16
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
شہر کا شہر___ خُوبصورت ہے آپ کیا ہر مکاں میں رہتے ہیں؟
Tweet media one
1
2
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
میں نے تمہارے بھیجے ہوۓ محبت کے الفاظ مٹا دیئے ہیں مگر تمہارا دیا ہوا دکھ تمہاری محبت سے زیادہ ہے میں نے تمہاری ہر بات ہر یاد کو ختم کردیا ہے لیکن...!!! تم ختم نہیں ہوئے میری کہانی سے تمہیں تو مکمل جانا بھی نہ آیا یہیں کہیں رہ گئےہو اس درد میں جو حلق کو آرہا ہے....
1
2
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
مجھے محبت ہے سرسبز پہاڑوں سے اس ٹھنڈے بہتے پانی کے شور سے ہواؤں کی سرسراہٹ میں نے محبت سیکھی ہے محبت بانٹی ہے اور بس محبت کی ہے _
Tweet media one
Tweet media two
1
3
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
10 months
جن سے آپ کو بات کر کے اچھا لگتا ہے اُن کو آپ سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی یاآپ جن لوگوں کوآسانی سے میسر آ جاتے ہیں وہ آپکی قدر نہیں کرتے کتنا تضاد ہے چاہے جانے اور کسی کو چاہنے میں اور یہی زندگی ہے۔
2
1
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
پہلے سونا آسان ہوا کرتا تھا، لائٹ بند ہوتے ہی نیند آجاتی تھی، لیکن اب جب بھی ہم سونے کے لیے اندھیرا کرتے ہیں ، سوچ کی موم بتیاں صبح تک جلتی رہتی ہیں
3
6
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
اور بہت ساری خوبصورت پروفائلز کے پیچھے ایسی مخلوق بیٹھی ہے جن کا اخلاق، تہذیب، تمیز، تہزیب، احساس ،انسانیت ،اور خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
6
5
15
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
پورا چاند اور اس پے بنتا بگڑتا عکس تمہارا 🫶🏻
Tweet media one
3
2
15
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
نادان اللّہ کی تقسیم پے حسد کیسا ؟؟؟؟
Tweet media one
3
1
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
3 months
کوئی افق تو ہو کہ ہم جس کی طرف پلٹ سکیں شام ہوئی تو یہ خیال دل پہ گراں بہت ہوا
5
1
15
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
میری راتوں کی روشنی تم ہو ⚠️
2
1
15
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
نا جانے کیوں جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتاہے، ہمارے اندر اداسی گہری ہوتی جاتی ہے اوراُداسی بھی ایسی جس میں اُکتاہٹ نہیں گِلا نہیں ایسی خوشگوار و پُرکشش اُداسی بہت خاص لوگوں پہ اُترتی ہے
0
5
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
3 months
منافع بخش شخص ہوں ! خسارہ نہیں ہوں میں ! تجھ سے ہوں مُنسلک ، تو ۔۔ تمہارا نہیں ہوں میں ؟ لفظوں کے بھید بھاؤ میں روشن خیال ہوں ! خوش رنگ خوش خیال ہوں آوارہ نہیں ہوں میں !
Tweet media one
3
0
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
فکر نہ کرو ایسا وقت بہت جلد آئے گا جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے معجزے ہوتے دیکھو گےتمہاری دعا کا زبان تک پہنچنا اس رب کی مرضی تھی تو تم نے کیسے سوچ لیا کہ وہ قبول نہیں ہوگی۔جتنا پکا یقین رکھو گے اتنے پکے اور حیران کُن معجزے دیکھو گے۔
0
4
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
خَیْرُالنَّاسِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔ ’’لوگوں میں بہتر وہ ہے جو انسانوں کو نفع پہنچاتا ہے آج کل نفرتوں اور خود غرضی کے اس ماحول میں ضرورت اس بات کی ہےکہ ہم لوگوں کے لئے خیراور نفع کاذریعہ بنیں لوگوں کےساتھ بھلائی کرنے کی کوشش کریں کسی کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنابہت بڑی نیکی ہے
2
3
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
17 days
تجھے تو زندگی کے سارے دکھ بتائے تھے
Tweet media one
2
1
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
8 months
اک بار جو بچھڑے تو آئیں گے نہ لوٹ کر یہ مٹی کے انسان دسمبر نہیں ہوتے___!!!
2
2
14
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
وہ لَمس، لاکھ زندگی کی کوشِشوں میں تھا مگر دلوں میں ایسی برف تھی کہ خون تک جما دیا
7
0
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
میں پرسکون نہیں ہوں بس چپ ہوں کہ میں نے ہر اس خواب کو تباہ ہوتے دیکھا ہے جو میں نے کبھی جاگتی آنکھوں سے دیکھے تھے ۔۔!
4
2
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
میں کہتی ہوں مجھے وارفتگی سے دیکھتے کیوں ہو کہ میں خود کو بہت ہی قیمتی محسوس کرتی ہوں وہ کہتا ہے متاعِ جاں بہت انمول ہوتی ہے تمہیں جب دیکھتا ہوں زندگی محسوس کرتا ہوں
0
6
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
سچ کہتے ہیں مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں 😕
2
3
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 month
حرام موت ہے لیکن خود کشی کے بعد میں خدا سے بول دوں گا تھک گیا تھا میں۔۔
Tweet media one
2
1
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 month
خود کُشی کا جواز بنتا ہے زندگی نے تھکا دیا ہے مجھے.
3
3
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
جب ہم تھک جاتے ہیں تو وہ خیالات جن کو ہم نے بہت پہلے شکست دی تھی ہم پر دوبارہ حملہ کرتے ہیں!
Tweet media one
3
2
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
تیرا ہنسنا بہاروں کی عمریں طویل کرتا ہے !!
@chocomo_555
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
4 months
خود کو دیکھتی ہوں سوچتی تمہیں ہوں۔۔۔۔ #Abihavibes
8
6
39
3
1
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
3 months
تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 🫶🏻
Tweet media one
5
3
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
مرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے
Tweet media one
3
1
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
رہنے دے مجھے یوں اُلجھا سا تجھ میں🖇❤🫂 @chocomo_555 🖤
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
ڈھونڈھتا پھرتا ہوں اِک شہرِ تخیّل
3
1
10
5
4
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
جب اہمیت ہوتی ہے تو آپ کے " ڈاٹ " اور " ہمم " کا جواب بھی وقت پر آ جاتا ہے اور جب اہمیت ہی نہ رہے تو تب آپ کا ایک " جملہ " یا پھر لمبے لمبے پیراگراف سب اگنور کر دِیے جاتے ہیں ۔۔۔ قیمتی " متاع جان " سے لے کر ایک عام اِنسان تک کا سفر بُہت ہی تکلیف دہ ہوتا ہے!
1
4
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
کسی شخص کی موجودگی میں اسکا وفادار رہنا ہی وفاداری ہے۔۔۔؟؟؟
3
2
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
10 months
میں نے سیکھے نہیں انداز زمانے والے میں اداکار جو ہوتا تو فرشتہ ہوتا میں نہ ٹھہرا تری دنیا سا منافق ورنہ میں تعارف میں زمانے کا کلیسا ہوتا
2
1
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
ہم سے پارساؤں کے قصے نہیں لکھے جاتے ہم تو باغی ہیں بغاوت پر تُلے رہتے ہیں
Tweet media one
1
1
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
اتنا بدلاؤ طبیعت کیلئے ٹھیک نہیں،، آتی جاتی ہوئی آہٹ کے اثر میں نہ رہو
0
4
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
شاید یہ وقت ہم سے کوئی چال چل گیا 💛
Tweet media one
3
2
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
اداسیاں ہمیشہ احساس کرنے والوں کے حصے میں آتی ہیں
2
1
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
سچ تو یہ ہے کہ یہ دور سے خوشنما محل جیسا خوبصورت دکھنے والا لڑکا کبھی کبھار کسی مقبرے کی طرح ویران ہو جاتا ہے۔
Tweet media one
1
2
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
یاد آؤں گا تجھے ذہن کی ہر منزل پر حرفِ سادہ تو نہیں ہُوں کہ بھُلایا جاؤں
3
0
13
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
موسموں کا چہرہ رنگ بدلتا جاتا ہے! اور آس پاس رہنے والے۔۔۔۔! خشک پتوں کی مانند جھڑتے رہتے ہیں! اور گل داؤدی سے بھری ہوئی کسی ڈھلتی سہ پہر میں ایک خالی بینچ۔۔۔ ! دِل کو اُداس کر دیتا ہے۔!
Tweet media one
3
1
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
لوگ دیتے ہیں دعا تیرے بدل کی لیکن تیرا بدلا تو مرے دوست جہاں کُل بھی نہیں ایک تو مجھ سے محبت نہیں کرتا کوئی اور پھر اس پہ ترے جیسی تو بالکل بھی نہیں۔۔۔
0
4
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
"یادوں سے بہتر کوئی چیز نہیں، اور ان سے بدتر بھی کوئی چیز نہیں ہے۔" -انتون چیخوف
0
4
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
Quote your wallpaper !!
Tweet media one
@chocomo_555
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
5 months
Quote your wallpaper !!
Tweet media one
9
2
32
3
1
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
ہماری آنکھیں کِسی تَصادم کی مُنتظِر ہیں!
3
0
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
تمھیں خزاں کی رُت میں بھی زندگی محبت کی گرم شال اوڑھے کھڑی ملے گی !
Tweet media one
0
4
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
خاموش لوگوں کو جو چیز سب سے زیادہ تھکا دیتی ہے، وہ ان کے دماغ کی چہچہاہٹ ہے۔
Tweet media one
2
2
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
8 months
جب میں تمام اچھے الفاظ اور ٹوٹے ہوئے وعدوں کو یاد کرتا ہوں تو یہ میرا دل بیمار کر جاتا ہے" چیف جوزف
2
0
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
10 months
اور زندگی ہر زندہ کے پاس نہیں ہوتی ‼️
Tweet media one
2
1
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
2 months
قابل نہیں ہیں آپ ابھی میرے قرب کے خود کو ذرا سا اور گناہگار کیجئے.
Tweet media one
3
2
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
مِرے دَیار کی مانند، تیرے شہر میں بھی اُداس رات کا سنّاٹا رو رہا ہو گا
7
0
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
اس بات پر یقین رکھو کہ تمہارا رب انسانوں کی طرح نہیں ہے کہ تمہاری کسی ایک خامی، تمہاری کسی ایک غلطی پر تمہارا اخلاص فراموش کردے..!! تمہاری اچھائیاں بھول جائے وہ قدردان ہے❤️
0
3
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا
Tweet media one
3
2
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
"کبھی کبھی آپ کے دل میں درد ہوتا ہے جب آپ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جو ممکن تھیں لیکن ممکن نہ ہو سکیں۔"
0
3
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
کچھ بھی ہو لیکن انسان کو مُنافق نہیں ہونا چاہیے قول و فعل میں تعضاد آپکو کبھی عزت نہیں دلواتا
1
4
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
اے گریہ زار زندگی کچھ دیر معذرت میرا بھی دل کیا ہے ذرا مسکراؤں میں
2
2
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
وَ كَلِمَةُ اللّٰهِ هِیَ الْعُلْیَا ؕ اور بات تو اللہ ہی کی بلند ہے۔ سورہ التوبہ:40
0
4
12
@MohsinR078
Mohsin Raza
8 months
▪️ہر وصل پیش خیمہِ ، رنجِ فراق ہے تو ساتھ ہوگا اور تجھے ڈھونڈا کریں گے ہم ! __🖤
2
0
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
5 months
پھر سے عطا ہوئی تو جئیں گے پہلی بار ہم زندگی کو ، حسبِ تمنا نہ جی سکے
2
1
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
اور تمہاری مُسکراہٹ راحت دیتی ہے 🫶🏻
@chocomo_555
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
4 months
سنو۔۔۔ اگر تم مسکراؤ گے تو میں تمہیں دیکھ دیکھ کر مسکراؤں گی...!! #Abihavibes
19
17
103
5
0
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
2 months
فطرت کے جتنا قریب ہوتے جائیں گے ذہنی دباؤ اتنا دور ہوتا چلا جائے گا. فطرتی خوبصورت مناظر سے دل بہلائیں اس سے پہلے کہ یہاں بھی درختوں کی بجائے کنکریٹ کا جنگل بن جائے اور دریا کا شفاف پانی ماربل کیمیکل سے گدلا ہوجائے.
Tweet media one
1
2
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
تٗم۔۔۔!! ”موتیے“ کا وہ پھول ہو جس کی خوشبو۔۔، بہت دیر تک اور دور تک پھیلتی ہے تتلیاں بہت دور سے سفر کر کے تٗم تک پہنچتی ہیں تٗم سے باتیں کرتی ہیں اور تٗم!!! میرے دامن میں گرتے ہو میری خوشبو بنتے ہو ...
@chocomo_555
𝗔𝗯𝗶𝗵𝗮 𝘀𝘆𝗲𝗱
4 months
آپ میرے ساتھ نہیں ہیں پھر بھی آپ ہمیشہ میرے ساتھ۔۔!! #Abihavibes
13
7
40
3
2
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
7 months
زندگی تو محرومی اور مسرت کے درمیانی فاصلے کو کہتے ہیں
1
0
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
2 months
کسی کے دل میں جگہ نہ ملے تو بتلانا میں بے گھری کو بہت دور تک سمجھتا ہوں
1
2
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
3 months
کچھ راستوں پر قدم نہیں دل چلتے ہیں۔🫶🏻
4
1
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
اس سرائے میں نہ پھیلایئے اجزائے حیات جانے کس وقت یہ سامان اٹھانا پڑ جائے🖤
0
3
9
@MohsinR078
Mohsin Raza
7 months
میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے ایک قطرہ ہی سہی ہُوں تو سمندر جیسا میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ ہم نے پایا تھا مقدّر تو سکندر جیسا
Tweet media one
2
3
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
7 months
میری راکھ سے بھی اسکی خوشبو آئے گی 🖤
Tweet media one
3
0
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
10 months
پریشان کیوں ہوتے ہو کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟ وَ اِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ﴿۱۱۷﴾ اور جب وہ کسی امر کا فیصلہ کر لیتا ہے تو اس سے کہتا ہے: ہو جا، پس وہ ہو جاتا ہے۔
2
3
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
رنج اتنے ہیں کہ آتی نہیں باری اپنی روز لکھتا ہے قلمکار کسی اور کا دکھ ♡
1
2
9
@MohsinR078
Mohsin Raza
9 months
"ملنے کی امید نہیں ہے پھر بھی ہم کھڑے رہے تیرے انتظار میں_
Tweet media one
5
2
9
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
اچھا موسم اور دل کا محسن دونوں ہی انسان کو مشکل وقت میں بھی جاں افزا سکون بخش سکتے ہیں
0
5
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 month
اپنی امیدوں کو محدود رکھیِں اسی میں بھلائی ہے #traveling 😏
0
1
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
6 months
کون تحلیل ہؤا ہے مُجھ میں مُنتشِر کیوں ہیں عناصر میرے
Tweet media one
3
1
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
آپ اپنے آپ سے جتنی گہری محبت کریں گے، کائنات اتنی ہی زیادہ آپ کی قدر کی تصدیق کرے گی ایلن کوہن
0
2
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے کیونکہ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی، محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی۔ محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے۔۔۔ بانو قدسیہ
1
3
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
11 months
خود پہ اوروں کی اداسی بھی مسلط رکھنا اتنی حساس طبیعت بھی طبیعت کیا ہے
1
4
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
زندگی ہمیں بہت سے سبق سیکھاتی ہے مگر ایک سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہےدستبرداری دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جاؤسکون پالوگے. ہم ہر چیز کو اپناسمجھ کر اس پر ملکیت جتانے لگتے ہیں بس یہیں سےبےسکونی کی ابتداہوتی ہے ہم تو خودبھی اپنے نہیں پھرکوئی چیز ہماری ملکیت کیسےہوسکتی ہے
1
3
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
10 months
آنکھ میں ٹھہرا اک من چاہا منظر بھی , خوبصورتی کے چند ایک اسباب سے ہے, ��اضی میں شکوے تھے مجھے خزاؤں سے, اب اک خزاں کا موسم میرے حال میں ہے.
0
3
9
@MohsinR078
Mohsin Raza
3 months
میں خودکشی کے ان گنت خیالات سے گزرا ایک پر سکون انسان ہوں ۔۔!!! 🍁
Tweet media one
2
1
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
7 months
کئی رنگ بدلتا ہوں بھروسا نہیں میرا فی الحال میں مخلص ہوں مگر ذہن میں رکھنا_؛)🖤🙂
Tweet media one
3
1
11
@MohsinR078
Mohsin Raza
7 months
ہم وہ نہیں جو سب ہیں 🌙
Tweet media one
4
2
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
1 year
وہ میرے بعد ترس جائے گا محبت کو اسے یہ کہنا گر ہو سکے تو مر جائے 👓
3
0
10
@MohsinR078
Mohsin Raza
4 months
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا!
2
2
10