Night is always darker before the dawn and life is the same, the hard times will pass, everything will get better and sun will shine brighter than ever.”
Good Night
Sweat dreams
خُدا ہر اُس شخص کو سکون دے
جو اپنی حالتِ زار کیسی سے کہنے سے قاصر ہے🥀
Ameen✨
Shab bakhair X family 🤞❤️
App Saab Allah Tallah ke Amaan Mai rahyn🙏
Sleep well 💤
Have a sweet dreams 🤗
اپنا کوئی ملے تو گلے سے لگائیے
کیا کیا کہیں گے لوگ اسے بھول جائیے
قدموں سے چل کے پاس تو آتے ہیں غیر بھی
آپ آ رہے ہیں پاس تو کچھ دل سے آئیے
ہم دھڑکنوں کے پاس ہیں دل کے قریب ہیں
ہے شرط یہ کہ ڈھونڈ کر ہم کو دکھائیے
Happy Sunday
Good Morning
Night is the wonderful opportunity to take rest, to forgive, to smile, to get ready for all the battles that you have to fight tomorrow.”
Good Night
Stay Blessed
🌹بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم🌹
In the name of Allah, the beneficient, the merciful.
Subha Bakhair
Asalm o aliakum
Allah bless you all.
انسان کتابوں کی طرح ہوتے ہیں ، کچھ لوگ ہوتے ہیں جو ہمیں غلاف سے دھوکا دیتے ہیں اور کچھ لوگ ہوتے ہیں جو مواد سے ہمیں حیران کر دیتے ہیں
مگر اصل میں وہ ہوتے کچھ اور ہی ہیں
Good Morning
Have a blessed day ahead
The sun is a daily reminder that we too can rise again from the darkness, that we too can shine our own light."
Good Morning
Stay blessed
@Dr_Maha_Real
Sunday is the perfect day to refuel your soul and to be grateful for each and every one of your blessings.”
Have a blessed day ahead
Happy sunday
@Dr_Maha_Real
السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ✨
صبح النور زندگی ✨
اللہ ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرماۓ اور اس رمضان کو ہمارے لیے مغفرت کا ذریعہ بنا دے ۔۔
آمین یارب العالمین
القرآن الکریم *
ترجمہ:
اور جب ہم انسان پر کوئی انعام کرتے ہیں تو وہ منہ موڑ لیتا اور پہلو بدل کر دور چلا جاتا ہے، اور جب اسے کوئی برائی چھو جاتی ہے تو وہ لمبی چوڑی دعائیں کرنے لگتا ہے،
اسلام علیکم
Subha_Bakhair
Jumma Mubarak
Stay Blessed
@Dr_Maha_Real
میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں لیکن....
سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے.
Have a amazing day ahead
Good Afternoon
ہر صبح ایک نیا آغاز کریں
دل سے سب کو معاف کریں
آپس میں دعاؤں کا اہتمام کریں
جو کچھ اپنے پاس ہے اس پر رب کا شکر ادا کریں
Good Morning
Have a blessed day
@Dr_Maha_Real
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح النور زندگی
اَسْتَغْفِراللّٰہ رَبّی مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
میں اللَٰہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں ، جو میرا رب ہے اور میں توبہ کرتی ہوں ۔
@Dr_Maha_Real
May Allah shower His blessings and blessings on you every morning and bless you with good health and all the happiness of this world and the hereafter.
Ameen
Good Morning 🌅🌅
Have a NiCe day 🌹🌹
Assalamualaikum...🥀🖤
Subah bakhair x fam..🫶🏻
"Morning is the perfect time to set your intentions and align your actions with your goals."
Have a great day🍀
Good morning
@Dr_Maha_Real