مِرحے 🎀 Profile Banner
مِرحے 🎀 Profile
مِرحے 🎀

@Mirhay69

4,725
Followers
4,021
Following
348
Media
19,307
Statuses

💭 Dreamer | Believer | Achiever | Content Creator & Movie Buff 🎥 #Artist 🖤

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
Just got my ID verified. All thanks to my love @MirhaAfridi ♥️ Just do it now. It will take less than 3 mins.
Tweet media one
122
2
231
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
“Mirhay, you're stuck in my mind, all the time.” 🖤
135
5
231
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
جتھے جاواں تیری خوشبو🌸 دس توں کیہڑے شہر نئیں ہوندا
116
9
214
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
ایسی عورت سے عشق کرو جس کے آنچل سے ادب کی خوشبو آئے ♡
99
6
204
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اگر آپ دنیا سے ایک چیز کو ختم کر سکتے ہیں تو وہ کیا ہوگی؟
145
4
168
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اللّٰہ نے سجدے میں بے چین دلوں کے لیے شفاء رکھی ہے 🪷
107
4
156
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
بہت اندر تک جَلا دیتے ہیں وہ شِکوے جو بیان نہیں ہوتے... 🍂
96
6
155
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
ایک تلخ حقیقت!! ہمارے معاشرے میں زیادہ تر جہاں محبت ہو وہاں نکاح نہیں ہوتا 🍂
110
11
150
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اپنی دعاؤں کو بڑھا چڑھا کر مانگا کریں، کیوں کہ آپ ناممکن کے خدا سے مانگ رہے ہیں 🌸
Tweet media one
95
4
143
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
تم کمرے میں اکیلی سوتی ہو... مطلب خواب میں آیا جا سکتا ہے 🌚
90
7
138
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتا چلتا ہے کہ خدا کا خوف ہے کہ نہیں
85
7
138
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
کسی کو بچپن سے محبت کی ہے آپ نے؟ 🖤
81
6
139
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
صحیح مَعنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اس قدر قَابل ہونا پڑتا ہے کہ اپنے دکھ کے ساتھ کھیل سکیں
102
2
132
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیے کہ جس کو آپ سے محبت ہو جائے وہ آپ کے بغیر کبھی رہ نہیں سکتا 🥴
95
4
136
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابَستہ ہے تو آپ کا وُجود قابلِ رشک ہے
109
3
133
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
کیا محبت اور عقل ایک ساتھ رہ سکتے ہیں انسان میں؟؟ 🤔
99
5
137
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
~ a big thank you to your support and engagement, cuties! 🥂
Tweet media one
113
2
137
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
کبھی خاص سے عام ہوئے ہو؟ 🍂
Tweet media one
86
3
134
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
زندگی میں ایک شخص ایسا ضرور ہونا چاہیے جو حال پوچھے تو اسے سچ بتایا جا سکے 🎭
94
5
131
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
Eid Mubarak everyone 🌙
83
2
120
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
آپ درد سہے بغیر ہوش میں واپس نہیں آ سکتے 🎭
86
5
126
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اِحترام اس خالی جگہ کو پُر کرنے کے لیے ایجاد کیا گیا جہاں محَّبت کو ہونا چاہیے تھا 🪷
92
4
131
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
”تجھے دیکھنے کے بعد مُجھے ہر ایک چیز کی خواہش فُضول لگتی ہے“ 💜
77
8
129
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
“He will heal the hearts of believers.” - (Qur'an 9:14)
Tweet media one
98
6
133
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اور اللّٰہ کے سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے نہ ہی مددگار... ۞ (سُورۃ البقرہ:107)
87
5
128
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
اگر کوئی آپ کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو یہ مدد نہیں محبت ہے ♥️
106
3
125
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
سر جھکا کر چلنا، ضمیر کا سودا کرنے سے بہتر ہے
94
4
120
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
”محبت کا اَلمیہ یہ ہے کہ یہ اُن لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کے لیے نہیں بنے“ خلیل جِبران
94
6
122
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
مطلب یہ ایک دفعہ کی زندگی بھی — تمہارے بغیر گزرے گی؟ 🍂
87
4
123
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
میرا مقصد کسی اور سے بہتر ہونا نہیں ہے بلکہ مجھے پہلے سے بہتر بننا ہے ✨
88
3
121
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اچھے ہم سفر کا ساتھ انسان کو مشکل حالات میں بھی تھکنے نہیں دیتا 🪷
Tweet media one
78
8
119
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
میرا اللّٰہ صرف عبادت والوں کا نہیں، ندامت والوں کا بھی رب ہے 🌸
Tweet media one
94
5
123
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
بُرے وقت میں سہارا بننے والا ایک ہاتھ دلاسہ دلانے والے ہزار ہاتھوں سے بہتر ہے
77
4
120
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
اس کی آنکھوں میں دھنک رنگ ہوتے تھے 💐
80
1
113
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
جب اللّٰہ پاک نے کہا کہ وہ تَنہا نہیں چھوڑے گا... تو آپ اُمید کیوں چھوڑ دیتے ہو؟ 🍂
70
8
117
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
کسی بھی انسان کا خود کو عقل کُل سمجھنا اسے دوسروں کی نظر میں گرا دیا کرتا ہے
79
4
120
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
عالم الغیب تو صرف اللّٰہ ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ اگر ہم ایک ساتھ ہوتے تو دنیا کے بہترین ساتھی ہوتے 🍂
76
6
122
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللّٰــہ ﷻ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے
Tweet media one
83
3
118
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے ایسے آنے سے تو بہتر تھا — نہ آنا دل کا 🍂
Tweet media one
74
7
119
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
Why am I not getting payout? Just missed 4 times consecutively with this massive reach. 💔
75
5
122
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
“Surely, Allah loves those who uphold justice.” [Quran 49:9] #JummaMubarak ♥️
Tweet media one
86
2
124
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
مثبت رہنے کا مطلب یہ ہے کہ مشکل دنوں میں بھی آپ جانتے ہوں کہ بہتر دن آنے والے ہیں
81
4
117
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں فوتگی پر بھی مائیں اچھی بہو تلاش کر رہی ہوتی ہیں 🌚
86
4
119
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
پوچھا، مشکل میں رہتا ہوں؟ کہا، آسان کر ڈالو! کہ جس کی چاہ زیادہ ہو — وہی قربان کر ڈالو!
Tweet media one
84
5
113
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
یہ میرا وہم تھا ۔۔۔ کہ میں اہم تھا 🍂 ~ anonymous
72
4
113
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
کوئی انسان ایسا نہیں ہے جس سے تم ادب سے ملو اور وہ تم سے نفرت کرے🫀
81
1
111
@Mirhay69
مِرحے 🎀
4 months
- It's a BLUE morning with blue-tick 💙 Feeling celebrity 🥳
Tweet media one
94
0
104
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اے میرے پیارے اللّٰہ...!! ہر اس شخص کو سکون دے، جس کے دل کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا 🫥
91
6
115
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
”پھر کوئی آئے گا جس کے دل، قول اور فعل میں تمہارے لیے محبت ہو گی“ ♡
77
2
107
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
”جس کو شعور نہ ملے، وہی بحث میں مبتلا رہتا ہے“ حضرت واصف علی واصفؒ
77
2
106
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
وہ آزمائے گا دنیا کی ہر محبت دکھا کر پھر پوچھے گا، بتا ... کون ہے تیرا؟ میرے سوا ♥️
82
2
109
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
غریب سے بچے پیدا کرنے کا حق چھین لینا چاہیے 🍂
68
2
106
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
شَطرنج کا وزیر اور انسان کا ضَمیر اگر مر جائے تو کھیل ختم ہو جاتا ہے
72
6
108
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
سچ پوچھیے تو... خوشبو بھی چبھنے لگی مجھے دیکھا جو میں نےپھول کو کچھ پھول بیچتے! 🍂
Tweet media one
64
4
102
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
ہمیشہ خوش رہا کریں اور کسی کی خوشی کی وجہ بنا کریں ویسے بھی اداس رہ کر کون سے مسائل حل ہوئے ہیں؟
73
1
100
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
زندگی میں انسان کے شر سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی، کوئی بھوت یا بلا بھی انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتے 🍂
69
2
100
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
رات کتنی افسردہ ہو سکتی ہے، جب آپ وہ کھو دیتے ہیں جس سے اذانوں تک بات کرنے کی عادت تھی 🍂
69
1
101
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
“Never give up hope on two things. 1. The Mercy of Allah 2. The Power of Dua Good things come to those who wait.”
Tweet media one
69
4
103
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
A 6th standard girl's creativity needs some words of appreciation. 🤌🏻
Tweet media one
67
3
100
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
آپ کی نظر میں اگر پاکستان دنیا کا امیر ترین ملک ہوتا تو آج آپ کیا کر رہے ہوتے؟
72
4
99
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
حضوؐر میرے لیے بھی روئے تھے جب بھی یہ سوچتی ہوں، تو کپکپا سی جاتی ہوں 🥹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
75
5
101
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جیے لطفِ منزل نہ سہی .. لطفِ حسرت ہی سہی
70
5
99
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
“Stay kind, it makes you beautiful” ♡
Tweet media one
84
1
98
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اپنے دِل کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لیں جو اس کے مُستحق نہیں... 🪷
63
5
99
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
خود کو ٹھیک ہونے کا دکھاوا کرتے رہا کریں زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ بہتر ہے
70
5
95
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
چشم ساغرؔ ہے عبادت کے تصور میں سدا دل کے کعبے میں خیالوں کے صنم یاد آتے ہیں
Tweet media one
62
5
97
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
یہاں ہر کسی کو کسی کی محبت نے بگاڑ رکھا ہے 🍂
72
2
95
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
”ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مُسکراتے ہیں — چھپا کر رکھیں“ 🥂
74
2
95
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
معاف کر دیے جانے کے لیے معاف کر دیا کرو
59
4
90
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے ♥️
69
0
86
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
Remember dear ones, - hota hai, chalta hai... duniya hai. 🍂
71
1
91
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
؎ میں رندِ عشق، مَستانہ کَلام انداز ہے میرا طَوافِ یار سے پی کر بھی وَاقف ہیں مگر اوسَاں
Tweet media one
70
4
92
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
Remember dear ones: - Don't react. Just cut them off silently.
54
3
94
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
”اس جہان میں کئی غم ہیں، اور شخصِ دَانا پر ان میں سب سے آسان موت ہے“
Tweet media one
70
2
96
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
محبت کیا ہے؟ وہ سارا دن ہمارے گناہ اور ہماری نافرمانیاں دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھی بھیج دیتا ہے 🍂
68
4
94
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو اگر بس سوچتا رہتا... گزارا تب بھی ہو جاتا 🍂
Tweet media one
59
4
96
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
“If someday the moon calls you by your name, don't be surprised because every night I tell him about you.”
Tweet media one
68
4
93
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
ہمیشہ مثبت رہیں 🪷 اور ہر چیز کے وقت پر بھروسا رکھیں۔ صرف اس وجہ سے کہ یہ ابھی نہیں ہو رہا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ کبھی نہیں ہوگا۔ #JummaMubarak ♥️
Tweet media one
48
6
94
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
“By resting my head on your shoulder, I have found the rhythm of my heartbeat.”
Tweet media one
61
4
93
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
ہر اس غم سے پناہ مانگنی چاہیے — جس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے 🍂
59
4
91
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
جس چیز سے دینِ اسلام منع کرتا ہے افسوس صد افسوس! وہ تمام برائیاں پاکستان میں سر عام ہو رہی ہیں 🍂
67
4
91
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
آپ کو پتا ہے کہ کسی کے ساتھ احترام سے پیش آنے پر زیرو ڈالر لاگت آتی ہے :)
74
3
92
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
انسان آج تک یہ طے نہیں کر پایا کہ محبت کا حاصل ہونا بڑا حادثہ ہے یا محبت کھو دینا زیادہ بڑا سانحہ
59
2
87
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
ہمارے ہاں مختصر وقت کے لیے ایک دوسرے کو بے وقوف بنانے کا نام "محبت" ہے
68
1
91
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
بہت اَذّیت ناک ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو 🍂
60
3
86
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہیں کوشش کریں کہ اگر کوئی آپ کے ساتھ بیٹھے تو خود کو حقیر نہ سمجھے 🫀
66
2
87
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
“𝑭𝒊𝒏𝒅 𝒆𝒄𝒔𝒕𝒂𝒔𝒚 𝒘𝒊𝒕𝒉𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓𝒔𝒆𝒍𝒇. 𝑰𝒕 𝒊𝒔 𝒏𝒐𝒕 𝒐𝒖𝒕 𝒕𝒉𝒆𝒓𝒆. 𝑰𝒕 𝒊𝒔 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒊𝒏𝒏𝒆𝒓𝒎𝒐𝒔𝒕 𝒇𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒊𝒏𝒈. 𝑻𝒉𝒆 𝒐𝒏𝒆 𝒚𝒐𝒖 𝒂𝒓𝒆 𝒍𝒐𝒐𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒇𝒐𝒓 𝒊𝒔 𝒚𝒐𝒖.” ~ Osho ♡
64
3
87
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
- What is your most used emoji ?????
69
2
85
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
“Every person is fighting his own war, every quietness is not an ego.”
70
1
84
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
چاند پر پہنچنے کی کوشش پر — مبارك باد پاکستان 🇵🇰 اللّٰہ پاک مزید ترقیاں نصیب کرے 🥂
62
3
89
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
💫 ہم زمین زاد نہ ہوتے، تو ستارے ہوتے
Tweet media one
64
2
78
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
کبھی کبھی دل کی حالت بیان کرنے کو الفاظ نہیں ملتے، بس دل چاہتا ہے کہ کوئی بغیر سنے پوری طرح سے سمیٹ لے 🍂
55
5
84
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
- what i want - what i afford 🥲
Tweet media one
Tweet media two
57
1
81
@Mirhay69
مِرحے 🎀
3 months
صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں. غلطیاں بری نہیں ہوتیں، یہ انسان کو پختگی کی طرف لے جاتی ہیں ~ شمس الدین تبریزی
Tweet media one
55
3
80
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
وَلَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى ۞ اور قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے ♡
56
6
85
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
اللّٰہ تعالٰی کی ذات ادھورے قِصے بھی مکمل کر دیتی ہے. ہم کتنے ہی ارادے باندھ لیں لیکن اس کی ”کُن“ کے ہمیشہ مُحتاج رہیں گے
53
1
84
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
”جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو پس جو مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے اللّٰہ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے“ صحیح الجامع: ١٢٠٩
56
6
82
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
~ Hey you hello! (not being cringe) Can you repeat the lyrics? 😻
38
4
84
@Mirhay69
مِرحے 🎀
2 months
تم میری حیات کا خوب صورت ترین پہلو ہو تم چَرخِ بام پر موجود روشنی کا وہ ہَالہ ہو جس کا دائرہ فقط مجھ تک محیط ہے تم فقط محبت ہو 🖤
52
3
82