Mirha Profile Banner
Mirha Profile
Mirha

@Mirha_k

7,184
Followers
213
Following
224
Media
82,411
Statuses

#Writter #poet #designer #thinker

Out of the world 🌎
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Mirha_k
Mirha
7 months
مجھے نہیں پتا یہ سب کیسے ہوگا پر میں اپنی کمائی سے اپنے لیے اپنا گھر بناونگئ جس سے کوئی نہیں نکال سکے گا کوئی چھین نہیں سکے گا کچھ بھی کر کے کیسے بھی کر کے اب کے صحیح غلط اچھا برا کچھ نہیں دیکھنا بس بنا روئے بنا گرے آج سے 210 روپے کل اثاثے سے آغاز زندگی پھر سے ہے
28
25
76
@Mirha_k
Mirha
3 years
میں اور میری چھوٹی بہن نے چھوٹی آنکھوں میں بڑا خواب دیکھا ہے۔ ہم نے اپنے ورک کا ایک نام رکھا ہے #Bewear دوپٹہ قیمت چوڑی ورک دوپٹہ 1200 ڈوری ورک 1350 نکاح دوپٹہ 2400
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
115
227
494
@Mirha_k
Mirha
2 years
اتوار کی شام میری شادی ہے آپ سب نے ہمیشہ دعاوں کی چھاوں مجھ پر رکھی ہے مجھے آپ کی دعاوں کی سخت ضرورت ہے میں نصیب سے لڑی ہوئی بہت ڈری ہوئی ہوں مجھے خاص دعاوں میں یاد رکھئے گا🤲
124
36
363
@Mirha_k
Mirha
2 years
آج شہزادی خوش ہے بولو کیا مانگتے ہو غریبو
163
46
353
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم اگر آزمائش ھے تو ختم کر سزا ھے تو معاف کر پر اب میرے مالک رحم کر مدد کر
118
53
339
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم پاکیزہ رشتے بنانے والے لوگو💕
134
27
309
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم کئی محبتوں میں ملوث لوگو💐
146
24
296
@Mirha_k
Mirha
3 years
تین دپٹوں کا آرڈر ملا تھا میں نے اور چھوٹی نے بنائے ہیں ٹوٹل ہینڈ میڈ۔ ارگینزا چوڑی ورک۔ کسی کو بنوانا ہو تو آرڈر دے سکتا ہے۔ Rs1200
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
71
90
292
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم باران رحمت میں اللہ کی رحمت سے بھیگتے لوگو🌧
127
34
293
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم ہر وقت لڑائیوں جھگڑے کو تیار لوگو
107
11
280
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم تنہائیوں سفر کرتے لوگو
130
32
282
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم زکام سے ناک بند کروائے ہوئے لوگو😪
128
27
276
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم سچے پکے مسلمانوں
136
21
272
@Mirha_k
Mirha
3 years
میں نے کبھی محبت نہیں کی لیکن میں محبت پر اتنا کچھ لکھ سکتی ہوں کہ پڑھنے والوں کو مجھ سے محبت ہوجائے گی
64
40
277
@Mirha_k
Mirha
2 years
پھپھو کی بڑی بیٹی کی شادی 3 ماہ چلی 11 سال سےوہ بیوہ جیسی زندگی گزار رہی چھوٹی بیٹی کا نکاح 5 سال پہلے ہوا اور شوہر کراچی بھاگ گیا آج تک رخصت کرنےنہیں آیا لوگوں کی باتوں اور حالات نےذہنی بیمار بنا دیا کل اسے پاگل خانےایڈمٹ کروا دیا بزدل مرد سہارا نہیں دیتےزندگیاں کھا جاتے ہیں
98
53
268
@Mirha_k
Mirha
3 years
دعا قبول ہونے کا کوئی وظیفہ ہے کسی کے پاس ؟؟؟؟؟
120
12
256
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم تنہا اذیت ناک راتیں کاٹتے ہوئے لوگو
99
15
247
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم اللہ آپ کی دعائیں قبول کرے آپ کے صدقے میری دعائیں قبول کرے، پیارے لوگو🤲
115
31
254
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم کرش اپڈیٹ کرتے رہنے والے لوگو🙆‍♀️
104
21
241
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم اللہ میری اور آپکی توبہ قبول فرمائے
117
25
246
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم دل کے ستائے ہوئے لوگو
122
14
243
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم بار بار کر کہ بھی غلطیوں سے نا سیکھنے والے لوگو
91
14
229
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم بوجھل دل و دماغ والے لوگو
107
19
222
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم ہر وقت کھاتے پیتے لوگو
97
20
212
@Mirha_k
Mirha
3 years
میں نے اپنی ہر payment میں ایک فیصد اللہ کے لیے مخصوص کیا ہوا ہے اور ہمیشہ کرونگی اس لیے مجھے نقصان کا ڈر نہیں، کسی نے دو دوپٹے چھوڑے اور 4 دوپٹوں کا آرڈر آگیا بیشک اللہ دس گناہ کر لے لٹاتا ہے
38
36
232
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم انسان دوست لوگو
94
25
211
@Mirha_k
Mirha
2 years
السلام علیکم دعا اور آسانیاں بانٹنے والے نیک دل والے لوگو
98
31
218
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم کسی اور کے ہو کر کسی اور کو سوچنے والے لوگو
107
21
215
@Mirha_k
Mirha
2 years
تیری مدد کہ بغیر کچھ ممکن نہیں مدد کر میری اور بگڑے کام بنا دے تو ہی سچا رب ہے اور تو ہی سچا مددگار ہے تجھ سے بڑا کوئی کار ساز نہیں
37
42
215
@Mirha_k
Mirha
2 years
آج کی رات مجھ پر بہت بھاری ہے میری زندگی کی تاریک رات خدارا رب کریم سے میرے حق میں دعا کر دیں رب میری مشکلیں آسان کرے میری تلخیاں مٹا دے میری حفاظت کرے دکھوں سے
92
30
221
@Mirha_k
Mirha
2 years
میں نے جھمکے سے بات کر لی ہے تیری باتیں نہیں سنے گا وہ #NewProfilePic
Tweet media one
62
44
221
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم پہلے آسمان پر بٹھا کر پھر بے قدری کی زمین پر دھکا دینے والے لوگو
79
27
212
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم اچھی اچھی نیتوں والے سچے مخلص لوگو 🥢
101
24
206
@Mirha_k
Mirha
3 years
میری چھوٹی بہن کی طعبیت کل رات سے شدید خراب ہے پلیز ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🙏
101
26
202
@Mirha_k
Mirha
2 years
السلام علیکم میرے رب کو راضی کرنے والے لوگو
87
19
196
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم ویلے مصروف لوگو🙁
95
15
193
@Mirha_k
Mirha
3 years
جب کبھی میرے چینل یا ناول سے پیسے ہوگئے جمع تو سب سے پہلے عمرہ کرنے جاونگی اللہ نے چاہا تو اپنی امی کے ساتھ اس کے بعد بہن کے لیے نیا فون ماں کے لیے سونے کا لاکٹ اور اپنے لیے بہت سارے چاکلیٹس اور کھانے کی چیزیں لونگی ان شاء اللہ ۔ اللہ کارساز ہے
63
77
201
@Mirha_k
Mirha
3 years
آج میری زندگی کی سب سے بڑی پیمنٹ مجھے ملی ہے الحمدللہ اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر لوگ مایوس کرتے ہیں پر بیشک اللہ کبھی مایوس نہیں کرتا🤲
56
35
206
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم بستر سے نا اٹھنے کا دل کرنے والے لوگو
86
15
185
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم ،منہ مومن اور کرتوت Netflix لوگو
79
14
185
@Mirha_k
Mirha
2 years
کنواری لڑکی کا بزنس کرنا دنیا کا سب سے بڑا امتحان ہے اور میرے ہر کام کی سب سے بڑی ناکامی کی وجہ صرف لڑکی ہونا ہی رہا ہے، کہیں سلائی یا کام دیکھانے سے لے کر آنلائن سیل کرنےتک معذرت کہ ساتھ سامان کہ کسٹمر ایک دو جبکہ دوستی کہ کسٹمر بے شمار آتے ہیں اور اس طرح میں ناکام رہ جاتی ہوں
59
25
184
@Mirha_k
Mirha
3 years
مجھے کوئی فالو نہیں کرتا کیا میں مر جاؤں میری کوئی فیلنگ نہیں ہے
65
16
186
@Mirha_k
Mirha
3 years
بڑی گہری چوٹ پڑتی ہے عزت نفس پر جب طرح طرح کے لوگوں سے بار بار " پسند نہیں " سننا پڑے
41
32
194
@Mirha_k
Mirha
2 years
السلام علیکم اللہ کو راضی کرنے والے لوگو
93
24
184
@Mirha_k
Mirha
2 years
السلام علیکم نیک دن اور برکتوں والی رات مبارک ہو دعاؤں میں یاد رک��ئے گا پیارے لوگو #شب_معراج
81
34
186
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم سڑیل سڑیل لوگو
106
12
181
@Mirha_k
Mirha
4 years
اسلام علیکم میں بے بس ہوں نا کوئی تیرے علاوہ سنتا ہے نا دیتا ہے نا ہی مدد کرتا ہے میری مدد کر مولا
40
23
172
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم دل کے ہاتھوں مجبور لوگو
93
18
181
@Mirha_k
Mirha
2 years
عید کہ بعد چھوٹی بہن کی تھیرپی ہے بہت ہی کم چانسزز ہیں ہمدردی یا کوئی مدد نہیں چایئے🙏 نا ہی سپمتی کے لیے ٹویٹ کی ہے گزارش ہے اسکی صحت یابی کے ساتھ یہ دعا کریں کے اللہ اسکی عمرہ پر جانے کی خواہش پوری کر دیں کبھی کبھی ہمارا نصیب دوسروں کی دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے درخواست 🙏
90
47
180
@Mirha_k
Mirha
3 years
چھوڑ دیا وہ راستہ جس راستے سے تم تھے گزرے
31
35
174
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم سردی ختم ہونے کہ بعد بھی سردی کا ناٹک کرنے والے لوگو
84
21
176
@Mirha_k
Mirha
2 years
کوئی ایسا ہے یہاں جس کی دعائیں فورا اور بہت قبول ہوتی ہیں ؟؟؟
69
23
175
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم تمام امتی"رسول احمد " #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
83
26
173
@Mirha_k
Mirha
3 years
ایک خاتون نے کہا ہے تمھاری بہن کا روحانی علاج کر دونگی بلکل ٹھیک ہوجائے گی پر وہ صدقے کے لیے بہت بڑی رقم مانگ رہی ہے اس پر یقین کروں یا نہیں؟
140
19
171
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم خاموش لوگو
103
20
175
@Mirha_k
Mirha
2 years
جن سے محبت ہو وہ چھوڑ جائیں تو بھی انسان یتیم ہو جاتا ہے
21
34
177
@Mirha_k
Mirha
2 years
السلام علیکم السمع و بصیر سے میرے لیے دل سے دعا کر دو لوگو🙏🤲
98
26
165
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم روئے ہوئے لوگو 😢
85
16
157
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم خوابوں میں کھوئے لوگو
80
15
159
@Mirha_k
Mirha
3 years
کاش مجھ جیسے غریب لوگ بھی کعبہ جانے کی خواہش کر سکتے
34
25
157
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم خالق کی بنائی ہوئی سب سے پیاری مخلوق💐
80
28
165
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم سست لوگو
101
13
152
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم بارش سے ڈر کر بیٹھے لوگو
82
13
152
@Mirha_k
Mirha
2 years
گھر کا خرچ چلانے والا مرد ہو یا عورت پورے مہینے وہ کیسے ایک ایک چیز اور ایک ایک پیسہ گن گن کر مینج کرتے ہیں اور گھر والوں کی تمام ضروریات پوری کرتے ہیں اور اس سب کمائی اور ضرورتوں میں ان کے اپنے لیے کچھ نہیں ہوتا نا کوئی خواہش نا کوئی فرمائش نا
30
48
167
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم چھوٹی چھوٹی باتوں پر آنکھیں بھگو لینے والے لوگو
74
16
154
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم پر امید لوگو💐
108
14
154
@Mirha_k
Mirha
2 years
میں جیسی بھی تھی یا رب کم از کم ایک رشتے کی محبت کی حقدار تو تھی
23
24
167
@Mirha_k
Mirha
3 years
جتنا انسان ، انسانوں سے ڈرتے ہیں اگر کبھی اللہ سے اتنا ڈرتے ہوتے تو شاید کبھی ناکام نا ہوتے
13
35
160
@Mirha_k
Mirha
2 years
کوئی پلیز مجھے سے لڑ لے مجھے جھگڑا کرنا ہے🥺
86
19
165
@Mirha_k
Mirha
2 years
قدرت کی پلاننگ انسان کی سمجھ کبھی نہیں آ سکتی جسے مر جانا چاہئے وہ اتنی لمبی زندگی جیتا ہے کہ کئی لوگ جیتے جی مر جاتے ہیں اور جیسے بہت سارا جینا چاہیے وہ بڑی ہی خاموشی سے عین جینے کے وقت مر جاتا ہے
21
37
156
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم جعلی محبت اور محبوب کا ڈرامہ رچانے والے لوگو
68
18
154
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم آپ سب کی دعاؤں کا نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ آپ نے دعاؤں میں یاد رکھا چھوٹی بہت بہتر ہے اب ، آپ سب کا شکریہ ادا کر رہی ہے دعاؤں کہ ساتھ، اللہ تعالٰی آپ کی تکلیفوں کو دور کرے اور آپ کے صدقے میری بھی تکلیفوں کو ختم کرے جزاک اللہ خیرا
87
39
154
@Mirha_k
Mirha
3 years
ایک نیا کام شروع کرنے جا رہی ہوں جمعہ مبارک کہ دن ، آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے دعا دیں اللہ تعالٰی میرے اس کام میں برکت دے میری مشکلوں کو آسان کرے مجھے قرض اور محتاجی سے نجات دے نمو کے لیے آسانیاں عطا کرے اور مجھ پر راضی ہو🙏 پلیز دل سے دعا دیں اللہ آپ کا کارساز ہو
71
34
160
@Mirha_k
Mirha
3 years
آج تو ٹھنڈ ایسے لگ رہی ہے جیسے ٹھنڈ کو صرف میں ہی دیکھائی دے رہی ہوں
26
25
163
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم اب تک ہم نے آپ سب نے جتنی دعائیں سنی اور پڑھی ہیں اللہ پاک ذات سب قبول کرے نیا سال مبارک لوگو💐
77
26
154
@Mirha_k
Mirha
2 years
خدارا لوگوں کی زندگی اتنی تنگ مت کریں کہ لوگ آپ کی موت کا انتظار کریں
13
34
158
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم الحمدللہ کہنے والے لوگو💐
83
14
151
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم ٹھٹھرتے ہوئے لوگو🥶
76
12
151
@Mirha_k
Mirha
3 years
اگر باپ واقع ہی باپ بنیں تو اولاد کو ترس ترس کر زندگی گزاری نہیں پڑتی
35
33
156
@Mirha_k
Mirha
3 years
کاش کسی دن کوئی بڑی شخصیت مجھ سے دوپٹے بنا لے اور شکریہ کا ٹویٹ کر دے اور میں مشہور ہو جاوں🥺🧎‍♀️
32
30
150
@Mirha_k
Mirha
3 years
جو رب کا نا ہوسکے وہ کسی اور کا کیا ہوگا
22
24
147
@Mirha_k
Mirha
2 years
مجھےسوشل میڈیا کےطور طریقے نہیں آتے شاید لوگ میرے لکھنےکو میرا اٹینشن سیکر ہونا یا ہمدردی گین کرناسمجھتےہونگے اس سےفرق نہیں پڑتا کیوں یہاں سب جانتے ہیں جو بھی میرا درد بانٹنےمیرے پاس میری سپورٹ کرنے آئے میں نے اپنی خودداری کی لاج رکھی ہے، ٹویٹر بس اک ڈائری ہے فلاحی ادارہ نہیں
24
29
148
@Mirha_k
Mirha
3 years
کبھی کبھی امیروں کا غصے میں پھینک دیا جانے والا فالتو سامان کسی غریب کے لیے چھوٹئ سی خوشی کا باعث بن جاتا ھے
9
31
146
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم اے پیارے لوگو دعا کی بہت ضرورت ہے بڑی نے ترتیب بے رنگ بے سکون زندگی ہے میرے حق میں دعا کریں رب مجھ سے راضی ہوجائے میری مدد کرے مجھے معاف کرے اللہ آپ کی دعا قبول کرے گا
79
29
144
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم آدھے سوئے آدھے جاگے لوگو
67
21
139
@Mirha_k
Mirha
3 years
السلام علیکم اوپر سے آم اور اندر سے کریلے لوگو
64
19
134
@Mirha_k
Mirha
2 years
عید آنے والے ھے 30 دوپٹے اور انکا سامان لے آئی ہوں خریدنے والے اللہ دے گا
30
29
145
@Mirha_k
Mirha
2 years
زندگی کہ غم اتنے بڑھ گے ہیں کے اسے گزارنے کہ لیے اب کسی برے انسان سے محبت کرنی پڑے گئی
34
33
146
@Mirha_k
Mirha
2 years
بالی جب جھومتی کانوں میں تتلیاں پھول سمجھ لیتی ہیں
Tweet media one
26
25
143
@Mirha_k
Mirha
2 years
حالات اور بے بسی میں کیا جانے والا گناہ ، گناہ ہی رہتا ہے____؟
28
23
140
@Mirha_k
Mirha
2 years
یا رب کر دے کوئی معجزہ کر دے آسان میری مشکلیں
35
36
147
@Mirha_k
Mirha
3 years
وہ آخری امید بھی دم توڑ گئی انا للہ وانا الیہ راجعون
40
31
135
@Mirha_k
Mirha
2 years
کبھی کبھی جتنا خاص ہونا ہمارا حق ہوتا ہے اتنا ہی ہمیں بے قدر نصیب ملتا ہے
21
31
140
@Mirha_k
Mirha
3 years
میری چھوٹی بہن نمرا پچھلے دو سال سے کینسر سے لڑ رہی ہے، ڈاکٹر کہتے ہیں اس سٹیج میں صرف دعا کام آ سکتی ہے۔ اسے اللہ سے کوئی شکوہ نہیں ہے اسکی آخری خواہش یہی ہے کہ وہ اللہ سے ملنا چاہتی ہے عمرہ کرنا چاہتی ہے۔ پلیز دعا کیجئے اللہ پاک مجھے ہمت دے میں اسے اللہ سے ملوا سکوں۔ مرحا
39
32
139
@Mirha_k
Mirha
2 years
میں زندگی میں دو کام کبھی نہیں کرونگی ایک محبت نہیں کرونگی دوسرا کسی کو خود سے ہمدردی نہیں کرنے دونگی
26
22
144
@Mirha_k
Mirha
3 years
اے فاطمہ بنت محمدؐ اپنے اللہ سے میری سفارش کردیں آپ کی عظمت کے صدقے میرے گناہوں کو معاف فرما دیں اور میرے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں 🙏🤲 #شہادت_بنت_محمدؐ
23
25
136
@Mirha_k
Mirha
3 years
پورے 9 دنوں کی محنت الحمدللہ آج مکمل ہوگیا نکاح کا دوپٹہ قیمت 2400
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
34
28
136
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم خدا کی تلاش میں بھٹکتے لوگو
61
17
141
@Mirha_k
Mirha
2 years
کیا ایک بے سہارا میچور لڑکی 15 سال چھوٹے لڑکے سے شادی کر سکتی ہے؟؟ اور خوش رہ سکتی ہے ؟
83
15
135
@Mirha_k
Mirha
3 years
اسلام علیکم مرجھائے ہوئے لوگو😐
83
15
138
@Mirha_k
Mirha
3 years
کاش کوئی دل والا ہوتا اور میری کسی کو سپاری دیتا🗡
33
29
134