اس ويڈيو غور سے ديكهيں هم نے اس شخص سے وفا نہیں كى
ميرا دل غم سے بهر چكا هے ميم
@MaryamNSharif
مسلم ليگ ن كا كاركن نوازشریف سے كم پر كسى صورت راضى نہیں هو گا
#صرف_نوازشریف
#پاکستان_کو_نواز_دو
ملک صیب بھرتھ MPA
اس نوجوان نے سیاست کا آغاز میاں نواز شریف کے جلسہ میں نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے کیا اور اپنے حلقے میں پراچہ اور چن خاندان کا غریبوں پر ظلم کے خلاف
آواز بن کر کیا
2024 کے الیکشن میں میاں نواز شریف سے وفا اور غریبوں کی خدمت پر جیتا
اگر پارلیمنٹ میں عمران خان کے لئے قرارداد پاس نہیں ہوسکتا وہاں فلسطین کے لئے بھی قرارداد پاس ہونے نہیں دینگے ۔اسد قیصر
🔴فلسطین کے لئے قرارداد پاس کرکے پاکستان کے مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ اسد قیصر
🔴فلسطین کو سپورٹ کرنے کا مقصد یورپی یونین کو ناراض کرنا ہے۔ اسد قیصر
🔴اسرائیل
A message from an 11 year old Journalist from Gaza to the world, she is an absolute LEGEND.
Remember that her Mother was killed by Zionists Forces.Belong to Al Jazeera
قاضى فائز عيسى كے خلاف هونے والى تمام سازش كى كڑياں جيو نيوز اور ملک رياض سے ملتى هيں
پہلے منظم پراپیگنڈہ كروايا گيا بعد میں پتلى گلى سے نكل گئے
#ایک_سو_نوے_ملین_پاونڈ
Pakistani Senator Mushtaq called the King of Jordan 'the son of a traitor' for helping Israel intercept Iranian drones.
I hope Muslim Countries take some serious Action against him.
How do you take nice Jewish boys and girls and turn them into momsters, killers of children's when they reach 18 ? "
A must watch clip for understand Zionisism.
سلیم صافی کا ایک اور بڑا انکشاف باقائدہ ہوش حواس میں کہتا ہو کہ نیازی کے کے پی میں سب منصوبے فراڈ ہے اگر حقیقت سامنے لایا گیا تو لوگ کرپشن کو بول جائینگے بڑی پیمانے پر کرپشن زرا سنئے 😳😳
@MaryamNSharif
@pmln_org
@CMShehbaz
@PTIofficial
Pakistani Senator Mushtaq called the King of Jordan 'the son of a traitor' for helping Israel intercept Iranian drones.
I hope Muslim Countries take some serious Action against him.
جہانگیر ترین پر عدالتی فیصلہ نواز شریف صاحب پر فیصلے کےمماثل ہے۔جہانگیر ترین کو اسی طرح سزا ہوئی اور نااہلیت ہوئی جیسےنواز شریف صاحب کو ہوئی لیکن میاں صاحب تو کوٹ لکھپت جیل میں ہیں اور جہانگیر ترین ڈپٹی پرائم منسٹر ہیں؟
@betterpakistan
“Zumi came from Australia to help feed the displaced, and she always had a smile on her face! Zumi will return to her country as a corpse” - Journalist Ahmed Madhoun
Zionists are Evil.
For the first time since the Iraq invasion in 2003, applause in the UN Security Council following the adoption of the Gaza ceasefire resolution
Lets see what happend Next.
Pakistani Senator Mushtaq called the King of Jordan 'the son of a traitor' for helping Israel intercept Iranian drones.
I hope Muslim Countries take some serious Action against him.
حنیف عباسی صاحب کو رات کے گیارہ بجے عمر قید کی سزا اس لیے دی گئ کیونکہ انہوں نے عمران خان پر مقدمات کیے ہوئے تھے 2018 کے الیکشن میں انہوں نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنا تھا، ان کا جرم عمران معافیا سے مقابلہ کرنا تھا۔نجم سیٹھی
بادشاہ نے کہا بینگن سب سے اچھے ہوتے ہیں
غلام نے کہا اسی لیے اس کے سر پر تاج ہے
اگلے دن بادشاہ نے کہا بینگن سب سے برے ہوتے ہیں
غلام نے کہا اسی لیے اس کا منہ کالا ہے
کسے نے کہا واہ تیری چاپلوسی
غلام نے کہا میں بادشاہ کا غلام ہوں بینگن کا نہیں
یہی حال ہماری اس قوم یوتھ کا ہے جو۔۔۔
ثناء بچہ ریمنڈ ڈیوس کو کس نے باہر بھیج امجد شعیب زرداری نے
رؤف کلاسرا.ریمنڈ ڈیوس کو باہر بھیجنےکا فیصلہ زرداری کا نہیں جنرل شجاع پاشاکا تھاسی اے کے ڈائریکٹر اپنی کتاب میں لکھتے ہیںکہ میں نےجنرل پاشاکواسوقت بلاکرکہا تھاریمنڈڈیوسکو بچانا آپکی زمہ داری ہے
ترقی کی شرح کو 5.8 پر لے جانے والا جیل میں اور ترقی کی شرح کو 3.1 تک گرانے والا فوج کی پھر پور حمایت کے ساتھ پی ایم ھاؤس میں
کیا آپ جنرلوں کی ترجیحات آج تک نہیں سمجھ سکے؟
مخالفین بھی سوچ رہے ہیں یہ ن لیگ کا سوشل میڈیا کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے۔ ایک منٹ میں تمام سازشوں کو زمین بوس کردیتا ہے۔
بس کچھ ہی دنوں میں اس میں اور بہت تیزی آنے والی ہے۔
انشاالله
#ForeignFundingKaHisabDo
پی ٹی آئی سمجھتی ہے مجھے کیس سے الگ کرکے اپنے نتائج حاصل کر سکیں گے، کارروائی خفیہ رکھنے کا عمل سمجھ سے بالاتر ہے، حقائق سامنے آگئے تو یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ بدل کر رکھ دے گا، لوگوں کوپتہ چلےگا اس فنڈنگ کے پیچھےکون ہے۔
جس نااہل شخص کی وجہ سے نیب کو انگلینڈ میں 8 ارب 30 کروڑ کا بھاری بھرم جرمانہ ہوا ھے ماشاءاللہ سے وہ اعلیٰ صلاحیتوں کی مالک شخصیت ریلوے پولیس کا آئی جی ھے
سارے رل کے دو موریاں والی قمیض ویکھو تے سبحان اللہ آکھو
😉😉😉
آزاد کشمیر باغ دہیرکوٹ سے تعلق رکھنے والی پیاری بہن سوشل میڈیا خواتین ونگ مسلم لیگ ن ازاد کشمیر کی سئنیر راہنما ہاجرہ راجپوت کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں دہیرکوٹ کوٹلی میں ادا کر دی گئی
اللہ تعالی ہماری بہن کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے بہن بھائیوں اور والدین کو صبر دے
راجہ شہزاد صاحب اور راجہ كبير صاحب كى فرنگ آصفيہ ضرور سنيں مجهے تو لگ رها حامد مير كو اندر واڑ كے كنڈى مارنے كا پروگرام طہ هو گيا هے
حامد مير اے لو كيمره 😀
تمام مسلم ليگى يوٹيوب چينل كو ضرور فالو كريں شكريہ
Pakistani Senator Mushtaq called the King of Jordan 'the son of a traitor' for helping Israel intercept Iranian drones.
I hope Muslim Countries take some serious Action against him.
@IEAUrduOfficial
هم طالبان كى عزت كرتے تهے مگر وه جب سے بهارت كے اشاروں پر چلنا شروع هوئے هيں همارى ان سے كوئى همدردى نہیں اگر پاکستان میں بد امنى پهيلانے كى كوشش كى تو سكون سے تم بھی نہیں رهو گے