ڈاکٹر محسن Profile Banner
ڈاکٹر محسن Profile
ڈاکٹر محسن

@MianMohsin178

3,857
Followers
269
Following
378
Media
7,538
Statuses

Patlivational Speaker 🔊 تیرے بھائی بولنے سے بھائی تھوڑی بن جاؤں گا

پتہ نہیں کہاں
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
9 months
تکیہ، کمبل، گرم سانسیں، تیری بانہیں دھیمہ لہجہ، ڈھیروں باتیں، میں اور تم #ویلا_ڈاکٹر
9
3
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@NidaSheikh_ Hello 💚🇵🇰❤️
0
0
181
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
انشاء اللہ 1 گھنٹہ بعد اللہ کے گھر 😍❤️
Tweet media one
50
9
183
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@NidaSheikh_ Hello❤️💚
0
0
156
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@NidaSheikh_ 💚💚💚💚💚💚💚
0
0
146
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
@SDIYYY ❤️HEY❤️
0
0
120
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@SDIYYY Hello❤️❤️
0
0
113
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
عید مبارک❤️ #NewProfilePic
Tweet media one
45
1
109
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 months
الحمد للہ رب العالمین ❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
52
7
114
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
الحمد للہ ایک بار پھر اللہ تعالیٰ نے حاضری لگوادی
Tweet media one
22
4
89
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
السلامُٗ علیکُم یا رسول اللہِ صلی اللہ علیہ والہ وسلم واصحابہِ ابی بکر و عمر رضی اللہ عنہ ❤️
Tweet media one
17
14
91
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں
16
11
92
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
0
0
71
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں #ویلا_ڈاکٹر
16
11
84
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@_who_loyal Win 🇵🇰
0
0
64
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
الحمد للہ رب العالمین 🙏🙏❤️❤️
Tweet media one
11
3
76
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
@SDIYYY 💓HEY🇵🇰
0
0
60
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
4 months
میرے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور ہوسپٹل میں ہے آپ دوستوں سے دعا کی درخواست ہے اسکا آپریشن کامیاب ہو جائے اور اللہ تعالیٰ اسے صحت دے 🙏🙏🤲🤲
79
6
74
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
آج ایک پرانی سہیلی نے کچھ سکرین شاٹ بھیجے جن میں لڑکا بے پناہ محبت کے دعوے کر رہا تھا اور ہمیشہ ساتھ دینے کے وعدے کر رہا تھا میں نے پوچھا یہ کون ہے چول انسان؟؟ کہتی یہ آپکے ہی ابتدائی میسج ہیں 😜😜🤣😂😂 #ویلا_ڈاکٹر
19
4
72
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
#NewProfilePic فرمائشی DP 😂😂🤭😜
Tweet media one
18
2
73
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
ٹویٹر کے بدمعاش لڑائی کرتے ہوئے 😂🤣😜 کوئی اپنے پہ نا لے 😜😁😅🤣😂🤣
13
13
65
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
0
0
52
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@iiiiiiQra Hello❤️🇵🇰
0
0
50
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
ان حسینوں سے اللہ بچائے 🙏🙏 بےعزتی جئی نئی ہو گئی 😂😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
1
63
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
کچھ لوگ اپنا 1 دن اچھا بنانے کے لیے آپکی اچھی خاصی چلتی زندگی کی ایسی تیسی پھیر جاتے ہیں جسکو واپس ٹریک پہ لاتے ہفتے مہینے لگ جاتے ہیں لعنت ہے ایسے لوگوں پر.... 😡😡😡😡 #ویلا_ڈاکٹر
17
3
61
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
#NewProfilePic بغیر فلٹر کے فوٹو 😂😂
Tweet media one
24
3
59
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
0
0
53
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
وڈی عید مبارک ❤️❤️❤️ #ویلا_ڈاکٹر
Tweet media one
19
4
59
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@nasib__zaman 🦸‍♀️🦸‍♂️
1
1
49
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
0
0
52
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
جس طرح 11 مہینے ہر قسم کا کنجرخانہ کرنے کے بعد رمضان میں کچھ خواتین و حضرات ہمیں دین سکھاتے ہیں وہی حال سپیسس میں کچھ لوگوں کا ہے جن کا کہیں کام نہیں چلا وہ یہاں دین کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں حالانکہ نہ انکا دین سے کچھ لینا دینا نہ عوام سے بس شہرت کے بھوکے ہیں #ویلا_ڈاکٹر
13
5
60
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
تو قدرت دا کوئی کرشمہ ڈِکھا چاء نہ ہووے جے ممکن تے ممکن بنڑا چاء محبت دی خیرات کڈھ میڈے مولا محمد دے صدقے محمد ملا چاء❤️ #صلى_الله_عليه_وآله_وسلم #جمعة_مباركة #ویلا_ڈاکٹر
8
8
55
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
0
0
44
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
31. 😍😍😍
Tweet media one
11
2
50
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
جس طرح کسی محفل میں مہمانِ خصوصی ایک ہی ہوتا ہے ایسے ہی انسان کی زندگی میں خصوصی انسان بھی ایک ہی ہوتا ہے 🥺🥺 محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نہ جب سورج تھا میرے سر پر اور شام ہو گئی 🥺 #ویلا_ڈاکٹر
8
5
51
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
مجھے اس بات پہ کامل یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ ستر ماؤں جتنا پیار کرتا ہے کیونکہ میرے ڈھیروں گناہوں کے باوجود اپنے گھر بلا لیتا ہے اور مجھے توبہ کرنے کا موقع دیتا ہے یااللہ میرے گناہ معاف فرما دے آمین ❤️
Tweet media one
12
6
50
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
الفاظ کے جھوٹے بندھن میں اغراض کے گہرے پردوں میں ہر شخص محبّت کرتا ہے حالانکہ محبّت کچھ بھی نہیں سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں سب دل رکھنے کی باتیں ہیں کب کون کسی کا ہوتا ہے یہ عشق و محبّت ، مہر و وفا سب رسمی رسمی باتیں ہیں ہر شخص خودی کی مستی میں بس اپنی خاطر جیتا ہے #ویلا_ڈاکٹر
9
5
53
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
اسی لئے تو نکالے گئے ہیں مسجد سے کہ ہم وہاں صفِ ماتم بچھانا چاہتے ہیں زرا سی دیر کو سن لیجیے فضائل اے دوست ہم اس کے بعد مصائب پہ آنا چاہتے ہیں تم اپنے پاس رکھو یہ کرامتیں اپنی کہ ہم ظہورِ امامِ زمانہ چاہتے ہیں #ویلا_ڈاکٹر
9
7
53
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
الحمد للہ 2022 بہت اچھا گزرا اور بہت اچھے لوگ ملے Twitter پر کسی کو مینشن نہیں کروں گا آپ سب سمجھدار اور سب ہی بہت اچھے ہیں ❤️❤️❤️ اور اگر کسی کو مجھ سے کوئی مسئلہ ہو تو وہ اپنا علاج کراۓ میری طرف سے بھاڑ میں جاۓ 🤓🤓🤓
11
3
50
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
4 months
الحمدللہ بھائی کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے آپ دوستوں کی دعاؤں کا شکریہ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🙏🙏🤲🤲🤲
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
4 months
میرے بھائی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور ہوسپٹل میں ہے آپ دوستوں سے دعا کی درخواست ہے اسکا آپریشن کامیاب ہو جائے اور اللہ تعالیٰ اسے صحت دے 🙏🙏🤲🤲
79
6
74
24
1
53
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
ساری دنیا پہ غصہ آتا ہے 😞😞 ایک انسان سے لڑے ہوئے ہیں 💔 #ویلا_ڈاکٹر
11
3
48
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
11 months
چلو بدکردار سہی ۔۔! جھوٹے تو نہیں ہیں نصیب کسی کے ہم سے پھوٹے تو نہیں ہیں حسرتوں کے بوجھ تلے ٹوٹے تو نہیں ہیں سنوارے ہیں فقط دل ،لُوٹے تو نہیں ہیں #ویلاـڈاکٹر
Tweet media one
15
6
49
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
چاۓ کا پہلا گھونٹ الوداعی بوسہ محبوب کا اولین لمس گرمی کی بارش سب انسانی ضرورتیں ہیں عیاشی نہیں #ویلا_ڈاکٹر
6
10
52
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 months
#NewProfilePic محبت عام سا ایک واقعہ تھا ہمارے ساتھ پیش آنے سے پہلے #ویلا_ڈاکٹر
Tweet media one
12
2
50
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
ضدی ہوں مگر تم جو پکارو...! تو جان حاضر..! انا مسترد..! غرور مسمار..! راہ ہموار..! سماعت واجب..! قدم یکساں..! تیری جانب..! ❤️❤️❤️ #ویلا_ڈاکٹر
8
6
49
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
انگلی پہ گِن رہا ہوں سبھی دوستوں کے نام لیکن تمہارے نام پہ ہم گِن رہا ہوں میں #دوستی #ویلا_ڈاکٹر
13
3
52
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
وہ کیوں نہیں ہے یہاں 😢😢 #ویلا_ڈاکٹر
Tweet media one
21
4
49
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
@emmalunaknight ❤️HI💓
1
0
38
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
میں بچپن میں تو ٹھیک تھا اب پتہ نہیں کیا ہوا 😢😔
Tweet media one
20
3
48
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
آجکل دل ٹوٹا ہوا ہے اور اداسی کے ڈیرے ہیں اور سر رکھ کر رونے کے لیے ایک عدد نازک کندھے کی درکار ہے کوئی مدد کر دے 💔💔 😢😢😢 #ویلا_ڈاکٹر
14
1
49
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
جب تُم نے رابطے مختصر کیے،🙂 ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی..!' ویلا_ڈاکٹر#
12
3
48
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
جو پہلے ہوگیا اس کی معافی چاہتا ہوں اور مستقبل میں خیال رکھوں گا 😂🤭
Tweet media one
12
3
48
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
میرے دوست/بھائی جنکو ہم X-2 کے نام سے جانتے ہیں انکی والدہ محترمہ قضائے الہی وفات پا گئی ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲🤲🤲
42
3
47
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی ہے اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر رہا ہوتو کہو مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور یہی حقیقت ہے کسی کے لیے خود کو نہ بدلیں #ویلا_ڈاکٹر
12
6
47
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
ویسے عجیب بات ہے..! مجھے کوئی 35 لڑکیوں نے بھائی بولا..! میں نے کسی کو کچھ نہیں کہا...! ایک کو Good Morning sweetheart بولا تو آگے سے بلاک کر دیا....! اپنی باری پتہ نہیں کیوں موت پڑتی......؟ 😏😏😏 #ویلا_ڈاکٹر
14
6
49
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
11 months
تم تو تصویر میں بھی چلتی ہو��ی لگتی ہو ایسے لگتا ہے کہ سینے سے ابھی لگتی ہو سارےموسم ہیں میرے سنگ،تو جھنگ میں ہے جون کی دھوپ میں ساون کی جھڑی لگتی ہو اس دوپٹے سے تو دستار کی بُو آتی ہے تم کسی اونچی حویلی کی پَلی لگتی ہو #ویلا_ڈاکٹر
Tweet media one
8
2
47
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
خوبصورت اور بہت ہی محترم لوگ ❤️❤️
Tweet media one
14
4
45
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@theanaglad @NidaSheikh_ Love 🇵🇰❤️♥️💋
0
0
39
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
جسماں توں پار دی گل اے For you baby ❤️❤️ #ویلا_ڈاکٹر
7
3
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
1
0
39
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
یہ والے لوگ ہوتے ہیں جو سپیس میں بہن بولتے ہیں اور DM میں شادی کی آفر 😂😜😂
Tweet media one
18
0
45
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
اسکو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار کہ گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے😢 #ویلا_ڈاکٹر
6
3
44
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
اسلام علیکم 🥀🥀 صبح الخیر 🌹🌹 #ویلا_ڈاکٹر
Tweet media one
14
2
45
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
@koji2530112 ❤️❤️
0
0
36
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
Tweet media one
18
1
45
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
اُن کی نزاکت کیا پوچھتے ہو محسن❤️ سانس بھی لیتے ہیں تو تھک جاتے ہیں #نازک_سی_لڑکی #ویلا_ڈاکٹر
17
4
44
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
مجھے تکلیف کے بعد دی گئی محبت سے نفرت ہے مجھے دکھ کے بعد دی گئی خوشی سے نفرت ہے مجھے نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی توجہ سے نفرت ہے ساری خوشیاں چھین کر Sorry بولنے والوں سے نفرت ہے اور مجھے جھوٹ بولنے والوں سے نفرت ہے کیونکہ میں کوئی بات بھُلا نہیں پاتا #ویلا_ڈاکٹر
14
4
45
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
بانو قدسیہ لکھتی ہیں ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے روٹھنا، گلےشکوے کرنا،منانا، اور پھر دل تو ایسے ہو جاتا ہے کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک کوئی نہ کرے تو بھی ٹھیک 💔💔 (غرور اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے اور حسن بھی ہمیشہ نہیں رہتا) #ویلا_ڈاکٹر
9
10
38
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
Tweet media one
15
0
43
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
#NewProfilePic کچھ اس لیے بھی تم سے محبت ہے مجھکو دوست میرا کوئی نہیں ہے تمہارا کوئی تو ہو 🥺🙏
Tweet media one
6
4
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
11 months
اج شہرت کے سفر میں یاد آتا ہے وہ پل ۔۔۔! اپنا دل رکھا تھا ہم نے جب کسی کے پاؤں میں #ویلاـڈاکٹر
Tweet media one
12
5
42
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
@Shabnamsuhail3 ❤️Hello🇵🇰
0
0
34
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 years
0
0
30
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
جو تجھے بھول گیا تجھ پہ بھی لازم ہے امیر خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر،..! #ویلا_ڈاکٹر
4
1
41
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
Tweet media one
9
3
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا 😔 میں تیس برس کا ہو کے بھی سنجیدہ نہیں ہوا مجھے اک ملال رہے گا اور وہ بھی عمر بھر میں کیوں کسی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا #ویلا_ڈاکٹر
10
3
41
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
Tweet media one
11
3
42
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
دو چار برس مجھ سے بڑا تھا میرا محبوب میں نے بھی اُسے عمر بتائی تھی بڑھا کر ہم مرد محبت میں خدا جیسے ہیں لوگو ہر شئے کی معافی ہے مگر شرک ہٹا کر #ویلا_ڈاکٹر
6
8
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
روٹھے ہو تم..، تم کو کیسے منائیں 😥😥 #ویلا_ڈاکٹر
18
4
38
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
اسلام علیکم میرے 3000 بےہوش follower کو بھی بہت بہت عید مبارک اور ایک بار پھر سب کو عید مبارک اور خاص طور پر اس کو جس سے لڑائی زیادہ اور صُلح کم رہتی ہے اسکو دل سے عید مبارک ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #ویلا_ڈاکٹر
12
0
37
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
جو لوگ ویلنٹائن ڈے منا رہے ہیں انکو #happyvalentinesday اور جو دوسرا کچھ منا رہے ہیں انکو #Happy_birthday اور جو اسکے خلاف ہیں انکو #Happy_Haya_day اور جو اسکے سخت خلاف ہیں انکو #Happy_Fatwa_day اور جو میرے جیسے کسی میں نہیں انکو #Happy_khwa_m_khwa_day #ویلا_ڈاکٹر
10
3
43
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
یہ دوستی نکاح میں بدلیں گے ایک دن 😜 یوں ہی تمہارے واسطے خرچہ نہیں کیا 🎁 غصے میں وہ گالیاں بھی دیتی تو ٹھیک تھا مگر اس نے فون کاٹ کے اچھا نہیں کیا 🥺 #ویلا_ڈاکٹر
7
3
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
اب وہی ٹویٹر اکاؤنٹ رہے گا جو زندہ ہو گا اس لئے اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں 😍😍 میری پوسٹ لائک ریٹویٹ اور کومینٹ کریں 😂😂😂😂😂🤣🤣🤣😂😂😜
8
1
39
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
میرا غم جانتے ہیں صرف دو لوگ آئینے میں وہ آدمی اور میں 💔 #ویلا_ڈاکٹر
8
2
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
Quote with a winters photo of yourself..😜🤪🤭
Tweet media one
5
1
39
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
ضروری نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں وہی سچ ہو 😎😎😎😎
11
3
40
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
کیا خرید کر تجھے لایا ہوں کسی دلبری کے مکان سے💞 مجھے چھوڑنے کی نہ بات کر🚫 تجھے مار دوں گا میں جان سے #ویلا_ڈاکٹر
15
3
37
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
لوگو میرا 1 سوال ہے یہ جو فیملی سپیس ہوتی ہے اس میں فیملی کے لوگ ہوتے ہیں..؟ اگر ہاں تو انکو سپیس کی ضرورت کیوں پڑتی ہے؟ اگر وہ والی فیملی نہیں تو ٹویٹر والے فیملی کیسے بنتے ہیں یہاں تو منافقت اتنی ہے لوگ اپنا اصل نام تک نہیں بتاتے تو فیملی کیسے ہوئی اور اسی 👇👇
10
7
39
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
Tweet media one
11
2
37
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
11 months
کدی آ مل سانول یار وے ۔۔۔۔۔۔!🥹🥹🥹
Tweet media one
6
1
37
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
روحِ من ❤️ پاؤں جسم کا وہ حصہ ہے..! جس کو کہیں چومنا سنت..! کہیں عقیدت..! کہیں نامناسب..! بہرحال مجھے تمہارے پاؤں سے بھی اتنا لگاؤ ہے کہ....! میں بلا جھجھک انہیں چوم سکتا ہوں مجھے تمہاری روح سے لے کر..! تمہارے سارے وجود سے محبت ہے ❤️❤️❤️ #ویلا_ڈاکٹر
9
6
38
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
تمہارا کیا بگاڑا تھا ؟ 🙂 جو تم نے توڑ ڈالا ہے.! 🥺 یہ ٹکڑے میں نہیں لوں گا😏 مجھے پھر دل بنا کر دو😟 💔💔💔 #ویلا_ڈاکٹر
11
1
38
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
5 months
جیسے کہتےہیں پولیس والے دوستی اور دشمنی دونوں اچھی نہیں ہوتی ویسے ہی میرا ماننا ہے کہ گندی زبان والی مردوں اور عورتوں کی دوستی اور دشمنی سے بھی بچنا چاہیے کیونکہ انکے پاس دلیل نہیں صرف گندی زبان ہوتی ہے انکو نہ اپنی ماں بہن کی عزت کا خیال ہوتا نہ ہی دوسرے کی ۔۔! #ویلا_ڈاکٹر
14
7
39
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
3 years
@gardezimabida @MaryamNSharif قائد 1 گھنٹہ بعد 😁😁
Tweet media one
4
3
37
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
6 years
@mhilal81 ❤️Hi❤️
0
0
32
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
1 year
تمہارے بعد بدکردار ہو گئے ہم 🥺🥺🥺 تمہارے بعد فلاں فلاں سے رابطہ کیا ہم نے M #ویلا_ڈاکٹر
4
3
37
@MianMohsin178
ڈاکٹر محسن
2 years
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں ہم بےگھروں کا کوئی ٹھکانہ تو ہے نہیں تم بھی ہو بیتے وقت کی مانند ہو بہو تم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں کوشش کریں تو لوٹ ہی آئے گا ایک دن وہ آدمی ہے گزرا زمانہ تو ہے نہیں ❤️ #ویلا_ڈاکٹر
7
1
35