Attention!
If you are aiming to appear in upcoming CSS & PMS, and could not afford to live in big cities and attend coaching academies, please contact with me. I will look at their writings and comment on them (for free).
Email: mianaliraza0
@gmail
.com
(1/2)
ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے۔ کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں۔ نکل جائیں کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں۔ دنیا میں آوارہ گردی سے بڑھ کر کوئی مسرت نہیں!
-فریڈرک نطشے
جب اللہ کا نام لینا بھول جاؤ تو یاد آنے پر لے لو۔ اور کہہ دو کہ اُمید ہے کہ میرا پروردگار مجھے اس سے بھی ذیادہ ہدایت کی باتیں بتائے۔
(سورۂ الکہف 23-24)
A relaxing Sunday noon, after a hectic & busy week. Do spend some good hours with family & friends whenever you find little window from your busy routine.
قحط الرجال اپنی جگہ، اب تو قحط البیان بھی ہے۔ گفتگو میں علم و فہم کی جگہ شعبدِ بازی نے لے لی ۔وجہ یہ ہے کہ ہم مطالعہ نہیں کرتے، اچھی بات نہیں سیکھتے۔ اسی لیے تو ہمارے پاس اپنے پلاٹ ، پراپرٹی اور مہنگی گاڑی کے علاوہ بتانے کو کچھ نہیں ہوتا۔
When I look back on all these worries, I remember the story of the old man who said on his deathbed that he had had a lot of trouble in his life, most of which had never happened.
– Winston Churchill
All the predictions, guesses , hints & tips of self acclaimed CSS essay mentors are neutralised by today's CSS English essay paper. This proves the false, facade and dishonest marketing of preparatory academies/mentors.
حسد کرنے کی بجائے محنت کریں۔ حاسد کی تمام تر توانائیاں دوسرے شخص پر صرف ہو رہی ہوتی ہیں جبکہ محنتی انسان اپنی تمام توانائیاں خود کو نکھارنے میں لگا رہا ہوتا ہے۔
قربانی کو جانور زبح کرنے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اپنی خواہشات کی قربانی دیں۔ اپنی حیثیت کے لوگوں میں گوشت بانٹنے کی بجائے غرباء کو دیں ۔ یتیم کو گلے لگائیں، روٹھے ہووں کو منائیں۔ عید اس طرح مبارک بنے گی۔
آپ سب کو عید مبارک ہو!
#EidMubarak
اور اگر الله اپنے سب بندوں کا رزق وسیع کر دیتا تو ضرور زمین میں فساد پھیلاتے لیکن وہ اندازہ سے اتارتا ہے.. جتنا چاہتا ہے.. بے شک وہ بندوں سے خبردار ہے، انہیں دیکھتا ہے
( سورة الشورٰی)
If we only wanted to be happy, it would be easy; but we want to be happier than other people, and that is almost always difficult since we think them happier than they are.
•-Montesquieu
پھر جب آدمی کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں بلاتا ہے۔ پھر جب ہم اسے کوئی نعمت عطا فرمائیں تو کہتا ہے کہ یہ مجھے ایک (اپنے) علم کی بدولت ملی، بلکہ وہ (نعمت) تو آزمائش ہے لیکن ان میں سے بہتوں کو علم نہیں ۔
(سورة الزمر)
جو احباب اس دفعہ مقابلے کے امتحان میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور وہ کسی بڑے شہر میں رہنا یا کوئی کوچنگ اکیڈمی میں پڑھنے کی گنجائش نہیں نکال سکتے، مجھ سے رابطہ کریں۔ میں انکے لکھے مسودات کو پڑھ کے اپنی سمجھ کے مطابق انہیں تجاویز بلا معاوضہ دوں گا۔
Email: mianaliraza0
@gmail
.com
اپنے آپ کو اتنا بلند نہ کرو ، کہ لوگوں کو حقیر سمجھو ۔ان حقیروں کے لئے پیغمبر رات بھر جاگتے تھے اور دعا مانگتے تھے ، کہ یا اللّہ ! ان پر مہربانی فرما ۔کن پر ؟ وہ جو اللّہ کو یاد نہیں کرتے تھے اور ، پیغمبر کو بھی نہیں مانتے تھے ۔
سب لوگ بڑے قیمتی ہوتے ہیں ۔
حضرت واصف علی واصف
یہ ہماری طرف سے CSS کے لی�� ایک کاوش ہے۔ اس وڈیوو کو دیکھیں اور تمام طلباء تک پہنچائیں ۔ تاکہ ذیادہ لوگ استفادہ کر سکیں۔
CSS Preparation | Reading and Notes Making | Mian Ali Raza PSP via
@YouTube
Lt Nasir Khalid got Shahadat in an IED Blast in North Waziristan. He was a graduate of Royal Military Academy. He was an Orphan, his father is Shaheed of Police. He was the only son of his mother. salute to his mother who lost husband and the only son for ourselves, for Pakistan
سکول میں استاد نے سکھایا Present indefinite tense میں وقت کی قید نہیں اور نشانی “ تا ہے،تی ہے،تے ہیں” بتائی سرکاری افسر نے کام نہ کرنا ہو تو وہ یہ tense استعمال کرتا ہے،”کرتے ہیں، دیکھتے ہیں، ہو جاتا ہے، فائل آجاتی ہے”
جناب شکیل اعوان کے قلم سے ۔۔۔
اور وہ جو خرچ کریں... (اس خرچ کیے ہوئے مال کو) الله کی نزدیکیوں اور رسولؐ سے دعائیں لینے کا ذریعہ سمجھیں، ہاں (تو بلکل) یہ اُن کے لیے قرب کا باعث ہے۔ عنقریب الله انہیں اپنی رحمت میں داخل کر دے گا۔
(سورة توبہ)
اگر دنیا کی دولت برابر تقسیم کر دی جائے تو چہرے کیسے برابر ہوں گے؟ عقل کیسے برابر ہو گی؟ دل کیسے برابر ہوں گے؟ دلبر کیسے برابر ہوں گے؟
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
آپ دورانِ سفر سڑک پر اگر کوئی غریب محنت کش آدمی ، ضعیف بُڑھیا یا ریڑھی والا بزرگ ، کوئی حادثے کا شکار بندہ دیکھیں تو کم از کم چلتی سواری سے ہی اُن کے لیے آسانی کی دُعا فرما دیں۔ ایسی گمنام دعائیں اکثر مقبول اور لوٹ کر واپس آتی ہیں ۔
نبی ﷺ نے فرمایا :
’’ اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے ، نرمی کو پسند کرتا ہے ، اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر عطا نہیں فرماتا ۔‘‘
(سنن ابنِ ماجہ : 3688)