میثم سبزواری Profile Banner
میثم سبزواری Profile
میثم سبزواری

@MessamSabzwari

4,237
Followers
4,458
Following
876
Media
31,592
Statuses

بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم |۳۱۳🏴|

Earth
Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
11 months
@ImranKhanPTI My name is Messam Sabzwari, I am from Pakistan and I #SupportGaza
8
19
57
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
9 months
Tweet media one
4
24
89
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی ہے صرف ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ جو بظاہر کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے اس طرح سے فیض جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں
Tweet media one
7
21
25
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
اب کے رن میں کیسے ہوگی باطل و حق کی پرکھ اس طرف لاکھوں ہیں اس جانب بہتر بھی نہیں آج کل میرے مقابل اک یزیدی فوج ہے اور ایسی فوج جس میں حضرت حر بھی نہیں #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
Tweet media one
1
53
22
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
5 months
میری آرزو کی تمہید تم ہو میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو #عید_عمران_خان_کےساتھ @TeamiPians
Tweet media one
3
18
21
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
Tweet media one
10
18
20
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
Deepest condolences to Imam Al'Ridha ع , Lady Fatimah س , Moula Imam Ali ع and specially to Imam e Zamana عج and to all lovers of Ahlybait ع on the martyrdom anniversary of Imam Taqi Al'Jawad ع #شہادت_امام_تقی_الجوادؑ
Tweet media one
0
26
20
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
شعر کہنا ختم گنگناناختم تیری محفل میں اب آنا جاناختم تیرے پیکرکی ہراک ادا الوداع تجھ سے باتیں ختم روٹھ جاناختم تیرےجلوے پرانے ہوئے آج سے پاس آنےکا ہر اک بہانہ ختم مانگ بھر لےستاروں سے اب ہم چلے یہ دیاختم ٹمٹمانا ختم تیرے ہاتھوں کی خوشیاں مہکتی رہیں اپنا خوشبووں سے یارانہ ختم
Tweet media one
4
7
19
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
5 months
عید کے دن نہ سہی عید کے بعد سہی عید ہم بھی منائیں گے تیری دید کے بعد #عید_عمران_خان_کےساتھ @TeamiPians
Tweet media one
3
20
18
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخم نارسا ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے اے دردِ ہجر ہم سے محبت سے پیش آ ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے
Tweet media one
6
7
18
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
کبھی حیدر ع کبھی مسلم ع کو شہید کرتے ہیں یہ کوفے والے ستم کر کے عید کرتے ہیں #شہادت_سفیرِ_الحسینؐ 'Ameer Muslim' 'Shaheed e Kufa'
Tweet media one
0
15
17
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
Happy Anniversary 𝐁𝐚𝐛𝐚 𝐀𝐥𝐢ع And 𝐌𝐚𝐚 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚س #عقد_علیؑ_و_بتولؑ
2
14
17
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
نفس خدا ج کا روح محمد ص سے ملن مبارک ہو عقد شہزادی کونین بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا و شاہ ولایت مولا امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو #عقد_علیؑ_و_بتولؑ
Tweet media one
1
17
16
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
تخت فرعون کو للکار دیا جب میں نے مجھ پہ فتوے دیے دربار کے ملاؤں نے اس کو معتوب کرو تہمتیں ایجاد کرو جاری فرمان کیا وقت کے آقاؤں نے #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا #ReleaseImranRaizKhan
Tweet media one
0
31
16
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
لوگوں کی باتیں چھوڑ تو خود آزما مجھے بات کر کے دیکھ میں خوش گفتار ٹھہروں گا ویسے میں کسی گاؤں میں رکتا نہیں مگر جب تیرے گاؤں آؤں گا ہر بار ٹھہروں گا
Tweet media one
6
13
15
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
Deepest condolences to Imam e Zamana عج, Ahlulbayt ع and the lovers of Ahlulbayt ع on this sorrowful occasion the Martyrdom Anniversary of our 5th light of guidance Imam Muhammad Al-Baqir ع #شہادت_امام_باقرالعلومؑ
Tweet media one
1
12
15
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
سحر کے وقت بہ انداز رات میں آئے میرا علی ع وہ ہے جو معجزات میں آئے ہے کتنا دل نشیں منظر غدیر خم کا کہ جب نبی ص کے ہاتھ ید اللّٰہ کے ہاتھ میں آئے #اعلان_ولایت_مولاعلیؑ 'Eid e Ghadeer' 'Completion Of Islam'
Tweet media one
1
25
16
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
27 days
تُمـہارا شُمار ہوتـا ہے اُن نایابـــ لوگوں میــں جن کے ہونے سے جہاں اور بھـی حسیں لگتا ہے #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی @TeamiPians
Tweet media one
0
29
15
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے میں ہوں عشق سے نا آشنا میرے دوستوں کا خیال ہے میرا لفظ ہے گواہ اس پر میری شاعری بھی دلیل ہے میری سانس ہے جو چل رہی تیری چاہتوں کا کمال ہے
Tweet media one
7
8
14
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
یہ حادثات نہ سمجھے ابھی، کہ پست ہوں میں شکستہ ہو کہ بھی، نا قابل شکست ہوں میں #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Tweet media one
1
34
14
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
27 days
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی @TeamiPians
Tweet media one
1
27
13
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
مثلِ خوشبو مرے آنگن میں بکھر جاتے ہو تم سرِ شام مرے دل میں اتر جاتے ہو خود پہ تم ناز کرو شوق سے لیکن سوچو یہ میرا عشق ہے تم جس سے نکھر جاتے ہو
Tweet media one
4
6
12
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
2 months
۲ محرم الحرام لوگ زمین خریدتے ہیں فصل اگانے کے لیے مولا امام حسین ع نے خریدی بیٹے دفنانے کے لیے ⁧#خانوادہ_رسولؐ_درکربلا⁩ 'Karbala' 'Salaam Ya Hussain'
Tweet media one
0
3
12
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
خواب گاہوں سے نکلتے ہوئے ڈرتے کیوں ہو؟ دھوپ اتنی تو نہیں ہے کہ پگھل جاؤ گے۔ تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے تم ہو اک زندہ و جاوید روایت کے چراغ تم کوئی شام کا سورج ہو کہ ڈھل جاؤ گے! #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو @PTIofficial @BarristerGohar
Tweet media one
0
17
13
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
کام ہے میرا تغیر نام ہے میر اشباب میر انعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
17
13
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح وہ اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے
Tweet media one
4
9
10
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں جو حق پر ڈٹ گیا اس لشکرِ قلیل سے ہوں میں یو نہی دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
22
12
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
@Saniasalam4 @JAhAn_ipian @Ehsaanlashari @Ik_Mudassar @Atiq5671 @Ibrahimbalti804 @UmmeAbdullah123 @NishatAfza19 @zafar_na تعلق بعد میں تبدیل ہو کر کچھ بھی رہ جائے محبت سے وہ پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے کسی کی لاکھ باتیں اک پل میں بھول جاتی ہیں کسی کا ایک ہی جملہ پرانا یاد رہتا ہے
1
5
10
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
My Twitter Circle
Tweet media one
4
12
11
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
18 days
قافلے عشق کے نکلے ہیں تیری سمت حسین ع #ArbaeenWalk
0
7
11
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
چلتی بندوق کے ہم دہانے پہ ہیں ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
Tweet media one
1
19
12
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
1 month
Tweet media one
1
9
10
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
@fatu_24 @Atiq5671 @landabazaar42 @RBibi81856 @UmmeAbdullah393 @_M_S_khan_ @hzahra49 @_Sagittarius_e @NishatAfza19 @semu_saam اے میرے کُن فیکون تیری حد سے میں کہاں دُور نکل سکتاہوں تیری مرضی ہےمجھے توڑ دے اور پھر سے بنا پھر مجھے خاک نشیں کر کے یونہی جینا سکھا میرے اندر جو خلا ہے میرے مولا بھر دے تو نے جوخاص توجہ سے بنایا ہےیہ دل اسکو مٹی میں ملا دے یا تو پورا کر دے اے میرے خالق اے میرے کُن فیکون
1
7
10
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
The movement for Imran Khan's release is a testament to the power of the people's voice. Let it be heard loud and clear. #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Tweet media one
0
28
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
@Saniasalam4 @Ehsaanlashari @UmmeAbdullah393 @NishatAfza19 @RBibi81856 @hzahra49 @Atiq5671 @fatu_24 @semu_saam @_M_S_khan_ تم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوں تمہارے ساتھ بھی کچھ دور جا کر دیکھ لیتا ہوں ہوائیں جن کی اندھی کھڑکیوں پر سر پٹکتی ہیں میں ان کمروں میں پھر شمعیں جلا کر دیکھ لیتا ہوں عجب کیا اس قرینے سے کوئی صورت نکل آئے تری باتوں کو خوابوں سے ملا کر دیکھ لیتا ہوں
2
4
8
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
2 months
دشت میں خونِ حسین ابن علی ع بہہ جائے بیعتِ حاکمِ کفار نہ ہونے پائے #خانوادہ_رسولؐ_درکربلا 'Karbala' 'Salaam Ya Hussain'
Tweet media one
0
9
10
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
@Atiq5671 @zafar_na @Saniasalam4 @fatu_24 @landabazaar42 @MalikaSilla @NishatAfza19 @RBibi81856 @UmmeAbdullah393 @semu_saam @emi_hammad @UmmeAbdullah123 @hzahra49 بکواس سن کے بھی ضبط کر جاتا ہوں وہ سمجھتے ہیں مجھے غصہ نہیں آتا میرے گھر کے بڑے یہ درس دیتے ہیں اکثر کتا کاٹ بھی لے تو اسے کاٹا نہیں جاتا
6
2
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
اتنا مجھے عزیز ہے اِس دُنیا میں ایک شخص ، جیسے کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف۔ #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر #ReleasaeImranKhan
Tweet media one
0
10
10
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
2 months
11 Muharam rawangi Aseer e Karbala janib e Sham
0
5
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
2 months
@UmmeAbdullah393 @zafar_na @semu_saam @landabazaar42 @Ehsaanlashari @Atiq5671 @RBibi81856 @NishatAfza19 @Saniasalam4 ماں ہے تو جہاں ہے اس کے دم سے روشن آسماں ہے ماں سے بڑا نہ کوئی دلبراں ہے اسکی چادر میں بسا اک الگ سماں ہے ماں کے قدموں میں نہیں تو جنت اور کہاں ہے؟
2
7
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
23 days
Pakistan awaits its leader. Insha'Allah, Imran Khan will return to fulfill the nation’s destiny. @TeamiPians #عمران_خان_ضرور_آئے_گا
Tweet media one
0
33
10
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
20 days
علم و ادب کے سارے خزانے گزر گئے کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے
Tweet media one
0
7
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
4 months
Let's ensure that justice prevails by releasing Imran Khan immediately! #بقائے_پاکستان_رہا_کرو_کپتان @Team_IKF
Tweet media one
0
19
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
1 month
ادارے فتنے کو روکیں ورنہ پاراچنار کی طرف امن مارچ کیا جائے گا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس #ShiaGenocide #SecureTheParachinar #StopShiaKillingInParachinar
Tweet media one
0
8
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
2 months
مرے وجود سے آگے بھی میں ہوں جلوہ نُما یقین نہ ہو تو کبھی دیکھ لے بُھلا کے مجھے
Tweet media one
3
5
9
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
2 months
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں زندگی تیری عطاء تھی سو تیرے نام کی ہے ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احساں جاناں
Tweet media one
6
7
8
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
1 month
@Atiq5671 @RBibi81856 @_M_S_khan_ @Ehsaanlashari @UmmeAbdullah393 @shehzadabid777 @semu_saam @Saniasalam4 @Zahida06833189 تختی ، قلم ، دوات سے پہلے کی بات ہے یہ عشق کائنات س پہلے کی بات ہے
1
5
8
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
Imran Khan's detention is a stain on Pakistan's reputation as a democratic nation. It's time to correct this injustice. #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
Tweet media one
0
52
8
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
3 months
حیف اے امت مسلم کبھی سوچا تو نے تیری خاموشی نے اسلام پہ کیا ڈھایا ہے #RafahOneF ıre #GenocideinGaza #FreePalesineFromZionists #Palestine #Rafah
1
10
8
@MessamSabzwari
میثم سبزواری
1 month
تم نے سر کاٹ کے خود اپنی وضاحت کی ہـے ہم نے سر دے کے دکھائی ہـے تمہیں کرب و بلا #SecureTheParachinar
Tweet media one
0
10
9