فاشسٹ نااہل نگران حکومت و اسٹیبلشمنٹ اتنا گر چکی ہےکہ جسکی کوئی حد نہیں,ن لیگ کے چند لوگوں کو خوش کرنے کےلیے
@PTIofficial
کے MNA,MPAاور ورکروں کے بعد اب انکے گھر والوں کو ٹارچر کرنا شروع کر دیا ہےPTIپنجاب کے صدر حماد اظہر
@Hammad_Azhar
کےگھر کو سیل کرنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں 🇵🇰