★ ★ جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نا ہو جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگے رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو 🖤
Assalamoalikum ,Good morning
Don't let your situation make you sad. It can change anytime, any second. Trust Allah and think positively. He can turn your pain into happiness by just saying 'Kun Faya Kun' ❤️🩹🤲🏻
#ALLAHUEKBER
مجھے لگتا ہے جب سے یہ تین جملے
"مرد روتے نہیں
" تم لڑکی ہو"
اور "لوگ کیا کہیں گے"
کا معاشرتی زہر گھول کر پلایا گیا تب سے انسانوں نے اداکاری کا نقاب اوڑھا اور اندر سے گل سڑ کے مر گئے