‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ Profile Banner
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ Profile
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ

@Maverick__24

31,374
Followers
1,722
Following
3,222
Media
91,017
Statuses

Don't confuse my personality with my attitude.. My personality who I am 😌 My attitude depends on who are you 😏 NO DM ❌ #Virgo 💕 💍💑

Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 days
یہ نفس بد یقین ہے جس نے نمرود کو بھی تباہ کیا ایک پھاڑ کھانے والا بھیڑیا ہے اپنے نفس کی ہمیشہ مخالفت کرتے رہو (مولانا جلال الدین رومی)
6
3
14
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
12 days
@pirooooon3 なんで命があるとおもってるんだろう
15
19
512
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اس وقت پاکستان میں تقریبا 945 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونےکے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔ ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھےجبکہ کل ایک ہی دن میں 12 مریض صحت مند ہوکر گھروں کوواپس چلےگئےہیں۔👇
27
62
315
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم کسی سے اپنا موزانہ مت کیجئے کم پہن لیجئے،سستا پہن لیجئے،سادہ کھا لیجئے،لیکن حلال کھائیں کم میں نہیں۔۔حرام میں شرم کیجئے صبح بخیر
Tweet media one
55
59
251
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ ہم سب سے راضی ہو آمین ہمیں سیدھے راستہ پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین اللہ تعالٰی ہمیں پانچ وقت کی نماز پڑنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
Tweet media one
41
64
225
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
لڑکیاں خاموش!!🤐😉 لڑکوں بتاؤ یہ کَاجُو ہیں یا چِھلے ہوئے بادام؟😝😂 #MJ @Maverick__24
Tweet media one
237
38
217
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
A jy maths Waly samny 😉😝😂😂 #MJ
20
83
208
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تم وہ مانگتے ہوجو تمہیں اچھانظرآتا ہے اللّٰہ وہ دیتاہےجوتمہارےلئےاچھاہوتاہے اللّٰہ سے ضد نالگایاکرو اللّٰہ وہ جانتاہےجو تم نہیں جانتے بے شک وہ دانا وحکمت والا ہے__یا اللہ تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان کریں آمین ثم آمین یارب العالمین #MJ
Tweet media one
36
48
206
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ! ❤❤صبح بخیر ❤❤ امانت صرف چیزیں یا رقم نہیں ہوتی ہے امانت راز کی بھی ہوتی ہے اگر کوئی اپنے جذبات اپنے احساسات آپ کے ساتھ بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کرو اور نہ ہی کسی کی محبت کو رسوا کرو 💓💓
45
56
202
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ربنا فاغفرلنا ذنوبنا و کفرعنا سیاتنا و توفنا مع الابرار ترجمہ: اے رب ہمارے تو ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری برائیاں محو فرما دے اور ہماری موت اچھوں کے ساتھ کر- سورۃ آل عمران، آیت : 193 #MJ @Maverick__24
Tweet media one
59
54
173
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
جن کی شادیاں لاک ڈاون کی وجہ سے کینسل ھوئی ھیں۔۔۔ انہیں میرے خیال میں قدرت نے غور و فکر کا ایک موقع اور دیا ھے۔😝😂 #MJ @Maverick__24
39
33
205
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم صبح بخیر رشتہ جتنا مضبوط ہوتا ہے رنجش بھی اتنی زیادہ ہوتی ہے لیکن جو لوگ فاصلوں کو سمینٹے کا ہنر جانتے ہیں ان پر محبت ہمیشہ مہربان رہتی ہے
Tweet media one
40
50
187
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام وعلیکم-⁦☺️⁩ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺷﺪﺕ ِﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ "ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ" ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﺘﮯ' ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﺎﺣﯿﺎﺕ ﺑﮍﮮ سکون ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ_" صبح بخیر❤️ #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_
49
61
184
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
﷽ اسلام علیکم :- شکرگزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ھو جاتا ھے سجدوں سے اللہ کریم کا قرب نصیب ھو جاتا ھےصدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ھیں توبہ سےگناہ معاف ھوجاتےھیں اللہ ھم سب پرھمیشہ اپنی رحمت کےساۓ قائم رکھے۔ انسان کی لالچ کا پیالہ👇
Tweet media one
25
49
184
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ﷽ اَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ يُكَذِّبُ بِالدِّيۡنِؕ①فَذٰلِكَ الَّذِىۡ يَدُعُّ الۡيَتِيۡمَۙ②وَلَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِؕ③فَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّيۡنَۙ④الَّذِيۡنَ هُمۡ عَنۡ صَلَاتِهِمۡ سَاهُوۡنَۙ⑤الَّذِيۡنَ هُمۡ يُرَآءُوۡنَۙ⑥وَيَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ⑦
30
51
145
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
🌹🍁الســـــــــــــــــلام وعــــــــــــــــلیکم🍁🌹 🌹🍁ﺻﺒــــح بخــــــــــﯿﺮ زندگی🍁🌹 اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان اللّٰــــہﷻ ہماری بے بسی کے عالم میں مانگی ہوئی، تمام دعاؤں کو قبول کر لےاوروہ تمام لوگ جو بیمار ہیں ان سب کوشفاء عطا فرماآمین۔ #MJ @Maverick__24
68
66
141
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊 صبح بخیر 🌞 خُوبـــــــــــــــــصُورت چہرہ بھی بُوڑھا ہو جاتا ہے، پُرکـــــــــــــــــشش! جِسم بھی ایک دِن ڈَھل جاتا ہے، لیــــــــــــــــــــــــــــکِن! ایک اچھا اِنسان، ہمیشہ اچـــــــھا اِنسان ہی رہتا ہے___!❤️
40
46
160
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یاخاتم النبیینﷺ #MJ @Maverick__24
39
49
146
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
What is the meaning of your name? 😌
98
20
170
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواادْخُلُوافِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ. اے ایمان والو!اسلام میں پورےپورےداخل ہوجااورشیطان کی راستوں پرنہ چلو،بیشک وہ تمہاراکھلادشمن ہے- (البقرۃ : 208) #MJ @Maverick__24
43
40
135
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں تو اپنی پریشانی اور غم کی فریاد صرف اﷲ تعالی کے حضور کرتی ہوں۔ صبح بخیر #MJ @Maverick__24
61
48
127
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ھُوَاللّٰهُ الَّذِیۡ لَاۤ اِلٰه اِلَّاهُوَ ۚ اَلۡمَلِکُ الۡقُدُّوۡسُ السَّلٰمُ الۡمُؤۡمِنُ الۡمُہَیۡمِنُ الۡعَزِیۡزُالۡجَبَّارُالۡمُتَکَبِّرُ ؕ ترجمہ:وہی اللّٰه ہےجس کےسواکوئی معبودنہیں،بادشاہ،نہایت پاک،سب عیبوں سےصاف،امن دینےوالانگہبان،غالب زورآوراوربڑائی والا
Tweet media one
35
32
154
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
"Tears" have the same meaning in every language۔۔۔ #MJ @Maverick__24
Tweet media one
10
36
140
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
عورت آپ کےنکاح میں ہو یا نا ہو ❤ اُسے غیروں میں ڈسکس نہیں کرتے 💯 #MJ @Maverick__24
21
36
137
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
کرونا واںٔرس کے خاتمے کے لیے #درود_ابراہیمی کی محفل سجاتے ہیں کم ازکم پانچ مرتبہ پڑھ کر آمین کمنٹ کریں۔ #درود_پاک وہ واحد عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے جزاک اللہّٰ خیر🌺👇💕
38
43
149
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اے عرش کے مالک اے حکمت والے اے کائنات کے رب ہمارے دلوں کو گمراہ ہونےسے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لیئے باعث'رحمت' بنا دے اے اللہ رزق وسیع عطاء کر دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے. اے رب رحیم👇
43
43
152
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر "انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے جو اپنے منصوبوں میں اپنی موت کو شامل نہیں کرتا". حضرت علی رضى الله تعالى عنه ❤️ #MJ @Maverick__24
57
46
141
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے پروردگار !! ہم پر صبرواستقامت کے دہانے کھول دے اور ہمیں (ماریو تو) مسلمان ہی ماریو۔ سورہ الاعراف﴿126﴾ #MJ @Maverick__24 @dismissed_19 @_kHaRaL_
Tweet media one
45
70
145
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی خوشبوچائےکی ہو یارشتوں کی احساس کےرنگ میں ہی اچھی لگتی ہےدعاھے کہ.. اللہ تعالی ھمیں ھمیشہ احساس کے رشتوں میں بندھےرھنےکی توفیق عطاءفرمائے۔ اللہ تعالی آپ سب کو ھمیشہ پرسکون زندگی دےآمین ثم آمین #MJ @Maverick__24
56
62
153
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
23
35
162
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر *جو لوگ خدا کی عبادت تو کرتے ہیں مگر ہر مخلوق خدا کی مدد نہیں کرتے وہ خدا پرست نہیں بلکہ مطلب پرست ہیں* #MJ @Maverick__24
60
51
143
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
APG @zaasa88 @T_J76 @sumera70 @Rk__786 @Maverick__24 @SHAZ2684 @HafizYaqub2 @hd_1069 @Waji_Kiran جن کی ٹیوٹر آیڈی کم سےکم ھےوہاپنے آپکومینش کریں اورریٹویٹ کریں ہمیں فالو کریں فالوبیک ملےگاانشاءاللہ شکایت نہیں ملےگی ہم انہیں اپنی پروموشن لسٹوںمیں شامل کریںگے
51
53
139
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
اسلام علیکم صبح بخیر میں نے زندگی میں ایک ہی چیز سیکھی ہے کہ انسان کو کوئی بھی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے #MJ
29
44
142
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
زندگی تم پہ نہیں اتری سانس لیتا ہوں میں بھی زندہ ہوں فرق ہے تو فقط نصیبوں کا میرے ہاتھوں میں خشک لمہے ہیں وقت گیلا ہے تیری مٹھی میں 😔💔 #MJ @Maverick__24
Tweet media one
9
54
136
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
49
72
132
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم صبح بخیر میں کبھی گئ تو نہیں لیکن سنا ہے کہ مدینے کی گلیوں سے جنت کی خوشبو آتی ہے۔ اللہ سب کو ان گلیوں میں جانا نصیب کرے۔ 🌸😍 آمین ❤ #MJ @Maverick__24
45
50
151
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
#بدنصیب ہےوہ #شخص جو #صحت_مند ہونےکےباوجود اپنے #رب کو #سجدہ نہ کرے #Asslam_o_Alikum #Jummah_Mubrik
13
41
153
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺 🌺صبح بخیر زندگی🌺 🌺سدا خوش رہئے اور دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہئیے-اللہ پاک آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے-آمین-🌺 #MJ @Maverick__24
40
42
135
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جس کے نصیب میں جو ہوتا ہے وہ مل جاتا ہے صرف اللہ جانتا ہے کہ ہمارے لیے کیا بہتر ہے اللہ ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے آمین یارب العالمین #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_ @dismissed_19
Tweet media one
61
58
140
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جاۓ نماز خریدتے وقت اسکی بناوٹ کا اچھے سے جائزہ لیں دجال کے پیروکار طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں #MJ @Maverick__24
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
42
50
127
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم یا اللہ ہمارا پردہ رکھنا۔ ہمارے گناہ اور عیب چھپائے رکھنا۔ قیامت کے دن ہمارے اعمال بھاری کرنا۔ ہمی ں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں اپنے راستے اور ہدایت پر رکھ۔ اخوت و بھائی چارے سے رہنےکی توفیق دے۔ بدزبانی اوربدکلامی سے اپنی پناہ میں 👇
Tweet media one
27
32
151
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
کچھ چیزیں اپنا پیٹ بھرنے کے لیےنہیں کسی اور کا پیٹ بھرنے کے لیے لیں لیا کریں ۔۔۔ #MJ @Maverick__24
Tweet media one
8
50
132
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر روز گناہ کرتی ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے❤️ میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے❤️ #MJ @Maverick__24
55
48
129
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
40
56
127
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
🌴APG🌴 اس ٹویٹ کو ریٹویٹ🔁 کریں کمنٹ میں IFB لکھیں ریٹویٹ🔁 کرنے والے کو فالو کریں سب فالو کرنے والے کو فالو بیک🔙 دیں اور جو ہمیں فالو کرے گا فیصد فالو بیک💯 اسے اسی وقت فالو بیک🔙 ملے گا اسے 🌴APG🌴 کی لسٹوں میں شامل کریں گے 👇 @zaasa88 @Maverick__24
55
75
128
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ❤ جمعہ مبارک❤ بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ یا اللہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے خاندان کے لیے باعث رحمت،مغفرت اور ہمارے تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنا دے۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین #MJ @Maverick__24 @dismissed_19 @_kHaRaL_ #JummahMubarak
Tweet media one
46
56
132
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم!! ڈھیروں دعاوں کہ ساتھ سبکو نئی صبح مبارک ہو!💖 السلام کا جواب لازم دیا کریں؟؟😊 جب انسان کا یقین اس بات پر کامل ہو جاتا ہے کہ "اللّٰه" بہترین عطا کرنے والا ہے تو اس کے دل سے تمام خدشات مٹ جاتے ہیں اور وہاں صرف سکون رہ جاتا ہے!! یا ذوالجلال والاکرام______ جو👇
56
57
140
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صـبـــــح بــخیــر "#زندگی میں بعض اوقات انسان جوچاہتاہےیاجومانگتا ہےوہ اسےنہیں#عطا ہوتامگراکثرانسان کووہ بھی#عطا کردیاجاتا ہےجواس کےتصور میں ہی نہیں ہوتانہ اس نےپہلے کبھی مانگاہوتاہے👇
Tweet media one
29
34
144
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ ہم سب سے راضی ہو آمین
Tweet media one
25
39
144
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ آپکی اور میری مشکلات کو حل کرے آمین #JummahMubarak #MJ @Maverick__24
50
20
137
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم اَللَّهُــمَّ اقْــضِ عَــنَّا الدَّيْــنَ وَأَغْنِـــنا مِـنَ الْفَـــقْرِ إِنَّكَ عَـلى كُلِّ شَــيءٍ قَـــديرٌ اے اللّٰـــہ ہمیـں اپنـے فــرض اداڪرنــےڪـی توفیــق عطـافـرما اور محتــاجی ســےبچــا لـے، بــےشڪـــ تُــوہـی ہــرچیـز پرقـادر ہـے۔ #MJ @Maverick__24
46
52
115
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم بیشک زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں 😍💓💕 صبح بخیر زندگی⁦❤️⁩😇 #MJ @Maverick__24
Tweet media one
26
34
138
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وہ عطا کرے تو شکر اُس کا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں اُن فیصلوں کو زوال نہیں💕 #MJ @Maverick__24
Tweet media one
35
36
131
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قرآن پڑھنے والوں کے دل میں قرآن بس جاتا ہے پھر ہر وقت چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، جاگتے سوتے ان میں قرآن نظر آتا ہے۔ ان کے انداز-و-اطوار میں قرآن کا عکس ہوتا ہے، ان کی گفتگو میں قرآن جھلکتا ہے۔ صبح بخیر #MJ @Maverick__24
Tweet media one
41
38
133
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی یاا للہ کریم ہمیں اپنےنفسوں پہ قابو کرنےوالا بنادے اس زبان پہ قابو پانے والا بنا ہمیں دوسروں کی عیب جوٸی تجسس سے محفوظ رکھ غیبت،چغلی سےبچا۔ اےخالق آکبر ہم تیرےدرکےسوالی ہیں توہمیں اپنی رضاکی منزل تک پہنچااور اپنےسواکسی کامحتاج نہ بنا۔ آمیـــــن
Tweet media one
35
45
141
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
انسان جب اندر سے ٹوٹ جائے تو کسی بھی ماحول میں خوش نہیں ہوتا چاہے آس پاس کتنی محبت اور احساس کرنے والے لوگ کیوں نہ ہوں... :') #MJ @Maverick__24
Tweet media one
28
32
144
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم *کسی بھی معاشرےمیں حقیقی معذوروہ ہوتےہیں جوآنکھیں رکھتےہیں مگرحقیقت کونہیں دیکھتےکان رکھتےہیں.مگر سچ سٌننا پسند نہیں کرتےزبان رکھتےہیں.مگرحق بات کہنےسےڈرتےہیں اوردماغ رکھتےہیں.مگر سوچنےاورسمجھنےکی صلاحیت سےمحروم رہتے ہیں. @Maverick__24
38
43
110
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ماسک لگانا تو بس ایک بہانا ھے سچی بات تو یہ ھے کہ ساری انسانیت خُدا کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رھی.😷😥 #MJ @Maverick__24
48
42
136
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پ��😍 ہمیں وہ نبی ملا،،،،،، جو نبیوں کا نبی ہے⁦❤️⁩ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #جمعة_الوداع_مبارک #MJ @Maverick__24
Tweet media one
40
40
140
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا حبیبی یا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلوات اللہ علیک #JummahMubarak #MJ @Maverick__24
45
55
119
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
🌿⁦♥️⁩ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦♥️⁩🌿 🌿⁦♥️⁩ صـبـــــح بــخیــر ⁦♥️⁩🌿 🌿⁦♥️⁩ ھمیشہ انسانیت کی بہتری چاھو اللہ تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گا⁦♥️⁩ 🌿⁦♥️⁩ نیکی ایسے کرو ,👇
Tweet media one
32
39
136
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا کیا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں،ایسے علم سے جو نفع مند نہ ہو ، ایسے دل سےجوڈرتانہ ہو،ایسے نفس سے ��و بھرتا نہ ہواورایسی دعا سے جو قبول نہ ہو ۔‘‘ رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔ مشكوة 2464 @Maverick__24
7
40
117
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
پورے پاکستان میں آج صبح 9:30 بجے درود تنجینا کاورد کیا جائے گا۔کیونکہ درود تنجینا کسی بھی بڑی مشکل کے وقت اجتماعی شکل میں پڑھنے کا حکم ہےاسلیے! علما کی تمام پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ آج صبح 9:30 بجے ہر شخص 11 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں تا کہ کوروناوائرس جیسی وبا سے نجات مل سکے۔۔👇
7
46
130
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
1 month
نکاح میں اتنی اپنائیت ہے کہ نکاح کے بعد میاں بیوی کو ایسا لگتا ہے کہ صدیوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہوں #tdr_now
Tweet media one
121
5
159
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے_ #MJ @Maverick__24 @dismissed_19
Tweet media one
17
44
138
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ ہم سب سے راضی ہو آمین اللہ ہم سب پر اپنافضل کرے آمین
Tweet media one
20
32
126
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر میں سب کو ھنسانے والی لڑکی جب اللہ سے باتیں کرتی ھو ں تو رو پڑتی ھوں۔۔۔۔۔۔ #MJ @Maverick__24
Tweet media one
44
38
109
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
انگلش کا ایسا لفظ لکھے جو تین ہندسوں پر مشتمل ہو sky اب آپکی باری؟؟😂😂 No copy .. ☺ #MJ @Maverick__24
155
8
130
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السَّلَامُ عَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ﷽ وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِبَاسًا وَالنَّوْمَ سُبَاتًا وَجَعَلَ النَّهَارَ نُشُورًا. اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا القرآن 25:47
34
44
131
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اپنے آپ میں مگن لوگ مغرور تو لگتے ہیں لیکن یہ کبھی سازشوں کے کھیل میں حصہ نہیں ڈالتے۔۔۔۔۔ #MJ @Maverick__24
7
42
122
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو کیونکہ سکون تو صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے۔💕💓 #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_ @dismissed_19
Tweet media one
41
58
127
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
APG ان کو فالو کریں اکھٹے 15 فالوورز لیں ریٹویٹ کرنے والے سب کو فالو کریں @sami40sami @IshqAatish1 @RazaaZaman @T_J76 @Maverick__24 @Nkiani5 @Rk__786 @hd_1069 @kamrana40 @HafizYaqub2 @hd_1069 @KirnWaji @Zahrj_5 @SaifullahBugt FB+5
29
61
113
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
دعا ہے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ !!❤ #MJ @Maverick__24
24
36
119
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر حسبی ربیع جلللہ معافی قلبی غیر اللہ نورے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لاالہ الااللہ⁦❣️⁩ #MJ @Maverick__24
43
47
105
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اے میرے مالک اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے " وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن " اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ! اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_ @dismissed_19
Tweet media one
34
62
124
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا کی قبولیت آپ کے اندر ہوتی ہے, جب آپ کا اخلاص ، آپ کی نیت,، آپ کی کارگردگی اور اضطراب ایک فریکوینسی پر جمع ہو جائیں تو دعا کی قبولیت یقینی ہے 💚 صبح بخیر #MJ @Maverick__24
Tweet media one
37
36
127
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
Main ny us ko nhi chora 😔us ny mujhy Chora ha 😓😒😒 #MJ
16
43
118
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اگر تمہارے رزق میں سے دوسروں کی ضروریات پوری ہورہی ہیں تو تم خوش قسمت ہو کہ تمہارے رب تمہارے رزق پاک کر رہا ہے ⁦❣️⁩ #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_
33
46
127
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم صبح بخیر اے اللّه آج اس جمعے کے دن کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرما اور ہمیں قبر کے عذاب سے بچا اور جہنم کی آگ سے محفوظ رکھنا 💞💞 آمین😰 #JummahMubarak @Maverick__24
27
47
132
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مرشد ہم وہ مطلبی امت ہیں جو محبوب کی ایک کال پہ اس کے پاس تو جاسکتے لیکن اللہ کے 5 بار بلانے پہ نماز پڑھنے نہیں جاسکتے🖤 #MJ @Maverick__24 #JummaMubarak
Tweet media one
29
47
119
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
تاریخ کے ایک سبق پہ ہی لوگ اتنے دیوانے ہوگئے ہیں۔۔۔تو اسلام کی تایخ تو روشینوں سے بھری پڑی ھے۔۔۔ ساری کی ساری تاریخ اگر لوگ پڑھ لیں یا دیکھ لے تو سوچو کیا حال ہوگا سب کا؟؟ #MJ @Maverick__24
Tweet media one
14
44
131
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🏵 صبح بخیر ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻧﮯ پر خلوص ﺩﻋﺎسچی ﺗﻮﺑﮧ ﺍﻭﺭ ﺷُﮑﺮ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﺩﯼ ﮨﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﻬﯽ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ، ﺑﺨﺸﺶ ﺍﻭﺭﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہتا تکبر سے پاک گفتگو لالچ سےپاک خدمت اور خود غرضی 👇
37
49
125
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم یامحمدؐ نورِ مجسم یا حبیبی یا مولائی تصویرِ کمال محبت تنویرِ جمالِ خدائی تیرا وصف بیاں ہو کس سے تیری کون کرے گابڑائی اس گردِ سفر میں گم ہےجبریلِ امیں کی رسائی اے مظہرِ شانِ جمالی اےخواجہ وبندہ ءِ عالی مجھےحشر میں کام آجائےمیراذوقِ سخن آرائی @Maverick__24 @_kHaRaL_
Tweet media one
41
46
119
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سرکار کی آمدمرحبا! تمام عاشقان رسول ﷺ عید میلادالنبی مبارک #محمد_صلى_الله_عليه_وسلم #الا_رسوال_الله #جمعة_مباركة #MJ @Maverick__24
34
29
116
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
تین طرح کے سٹوڈنٹس ہوتے ہیں پورا کورس تیار کرنے والے😍 اہم اہم سوال تیار کرنے والے😌 یا اللہ مدد والے🙈😂 آپ کون سے🙈😂 #MJ
Tweet media one
52
29
129
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر "اور لذتوں کو ختم کر دینے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو" (القرآن) #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_
Tweet media one
49
54
119
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
27
51
114
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
تم محبت کی کہانی میں نیا موڑ لا سکتے ہو کیا مجھے ملنے کے لیے Multan آ سکتے ہو😍🙈🙈 #MJ @Maverick__24
Tweet media one
47
16
117
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 💗 ''آپ جتنا ڈریں گی، لوگ آپ کو مزید ڈرائیں گے۔ جب ڈرنا چھوڑیں گی تو لوگ آپ سے ڈرنے لگیں گے۔ غلط بات پہ خاموش رہنا چھوڑ دیں، آپ سے کوئی غلط بات کرنے کی ہمت نہیں کر سکے گا۔۔۔'' #MJ @Maverick__24
34
58
121
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
3 years
السلام علیکم آئیں مل کر نبی کریمﷺ پر درود و سلام بھیجیں " اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد "۔💕 #MJ @Maverick__24
42
32
125
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
5 years
APG جو بھی ریٹویٹ لایک کرے گا اسے فالو کریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ مل کے فالو کریں اور فالو بیک لازمی دیں @KirnWaji @SaifullahBugt @sumera70 @ShanayaPK @Faryalniaziii21 @ia0351 @IshqAatish1 @Rk__786 @Maverick__24 @A_Sandhu8 ہمارافالوبیک پانچ سکینڈ میں
33
47
107
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
حسد کا کوئی فائدہ نہیں بلندیاں خدا کی زات دیتی ہے❤ #MJ @Maverick__24
12
35
114
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مایوس مت ہو اللہ سب سے زیادہ مایوس کن لمحات میں امید بجھتا ہے سب بھاری بارش تاریک ترین بادلوں سے ہوتی ہے #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_
Tweet media one
43
44
118
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وہ غلاف کعبہ کا حسن.. وہ زم زم کا پانی... وہ مدینہ کی گلیاں... 🖤🥀 وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں... اللّٰہ ہم سب کو نصیب فر مائے..آمین🌹🌹 #MJ @Maverick__24
Tweet media one
49
32
105
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ صبح بخیر زندگی🍀 اچھی اُميداور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ھے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ھیں 🍀🍀🍀 میری الله رب ذوالجلال سے دلی دعا ھے کہ وہ پاک ذات آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیۓ روشن 👇
30
39
116
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے میرے مالک !!!!!🌸 اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے " وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن " "اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ" 🍂(آمین ثم آمین)🌸 #MJ @Maverick__24
47
41
102
@Maverick__24
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
4 years
خاموشی سے خدا کے روبرو بکھری تھی۔ ۔ ۔ تم نے دیکھا نہیں کتنی معصوم میری محبت تھی 💔 #MJ @Maverick__24
6
43
97