Retd Major from Pakistan Army
Author of book 'Maqbooliyaat'
Education: MA (Pak) DPSI (UK)
Professional Translator: English, Urdu, Punjabi, Saraiki and Mirpuri
افغانستان میں شکست کا بدلہ کس خوبصورتی سے لیا ہے چیف ننگا ، فوج بدنام ، مداخلت کے بدلے دی جانی والی معاشی امداد بھی بند ، دوست بھی ناراض ، مہنگائی سے عوام کی چیخیں ساتویں آسمان پر!
ایک حاجی کی وجہ سے انہیں برا نہ کہیں۔ یہی تو ہیں جن کی وجہ سے اللہ پاک نے پاکستان کو قائم و دائم رکھا ہوا ہے۔ یہ جہاں بھی نظر آئیں ہاتھ ہلا کر ان کی حوصلہ کر دیا کریں
ایران کی جانب سے ترکیہ میں بھیجے جانے والے امدادی سامان کے جیبوں کو بھاری محسوس کرتے ہوئے مشکوک قرار دیتے ہوئے جب ان کی تلاشی لی گئی تو اس میں چاکلیٹ اور ڈرائی فروٹ رکھے گئے تھے۔
عمران خان کی جان کو موجودہ حالات میں خطرہ 100 گنا بڑھ گیا ہے دشمن کا وطیرہ رہا ہے کہ جب اپنے مقاصد حاصل کرنے میں اور کوئی راستہ نہ بچے تو وہ کرائے کا قاتل استعمال کرتا ہے۔ اللہ پاک اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
ن لیگ بہاولپور جلسہ بھرنے کیلئے 1100 روپے دیہاڑی پر یزمان منڈی سے لوگ لائے گئے، ایشیا فلور اینڈ گھی ملز کے مزدور الگ تھے، 200 دیگیں بریانی کی تھیں پھر بھی سارا ٹبر چور ہے چور ہےکے نعرے لگ گئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
توشہ خانہ تحائف میں سونے، چاندی اور ہیروں کی کشیدہ کاری والے کاچھے، جانگئے *(جنسی ادویات اور تَھرتَھراہَٹ والے کھلونے)* وصول کرنے والی ہستیوں کا تو پتا چل گیا. اگر ایسے تحائف دینے والوں کا بھی بتا دیا جائے، تو اور بہتر ہوتا، سفارتی تعلقات میں بھی اور بہتری آ جاتی
شاید یہ سب کچھ اس لئے کیا جا رہا ہے کہ پبلک ڈنڈے سوٹے آٹھا کر باہر نکل آئے ۔ افرا تفری خون خرابہ ہو اور باجوہ مارشل لاء لگا کر دشمنوں سے ایٹمی اثاثوں کا سودا کر لے ۔
تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں جانے والے 25 ایم پی ایز اور 20 ایم این ایز عوام میں کب جائیں گے؟؟
لوگوں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شکریہ ادا کرنا ہے..
پاکستان کو دی جانے والی ملٹری ایڈ ہمارے لئے بوجھ نہیں ہے کیونکہ یہ بطور رشوت پاکستان آرمی کو دی جاتی ہے تاکہ وہاں کہ جرنیل ہماری مرضی کے کام کریں 😡 بروس رائیڈل، امریکی دفاعی تجزیہ کار👆
یہ بھی عالمی ریکارڈ ہے کہ ہمارا بجٹ وہ وزیر _ خزانہ پیش کر رہا ہے جو سینیٹر یا ایم این اے تو کیا کسی یوسی کا کونسلر بھی نہیں ہے ۔۔ اس سے مسلط حکومت کی سنجیدگی اور اوقات کا اندازہ لگائیں ۔۔
حافظ کو افرا تفری میں امریکہ جانا پڑا ہے۔ شاید مارشل لاء کا حکم دیا جائے گا کیونکہ اب الیکشن آگے نہیں ہو سکتے اور امریکی مفادات کی تکمیل کے لئے کافی وقت درکار ہے
اوئے تسی کون لوگ او؟؟؟
میری ٹویٹس کو لائک اور/یا ری ٹویٹس بھی کرتے ہو لیکن پتا نہیں کیوں فالو کرنے کے لئے آپ کی انگلی کو بریکیں لگ جاتی ہیں۔ تسلی رکھیں فالو کرنے سے آپ کی صحت پر کوئی برا اثر نہیں پڑے گا۔
اس وزیراعظم کو تو امپورٹڈ کہنے کو بھی دل نہیں مانتا کیونکہ امپورٹ بھی قانون کے مطابق ہوتی ہے یہ لعنتی تو دشمنوں کی ساز باز کے ساتھ آئے ہیں یہ امپورٹڈ نہیں بلکہ سمگلڈ ہیں۔