بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو،اور خوب سلام بھیجا کرو۔
#ProphetMuhammad
#Salamanca
اختلافات کے باوجود کسی سے احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں بلکہ بہترین تربیت اور خاندانی ہونے کی دلیل ہے۔ جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہے
اور رہنے کی بہترین جگہ اپنی اوقات ہے۔
#respect
#advice
#place
کچھ پھول دھوپ میں اگتے ہی
کچھ سایے میں پھلتے پھولتے ہیں
اللہ بہترین جانتا ہے
کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے
وہ ہمیں ان حالات میں ہی رکھتا ہے
اللہ پر ایمان رکھیں شکوہ نہیں کریں۔
#KNOWs3rd
#flower
Welcome to the month of Ramadan with a heart filled with peace,harmony and joy. May the divine blessings of Allah protect and guide you.
RAMADAN MUBARIK
#RamzanMubarak
#Blessings
#moon
رمضان کا پہلا جمعہ مبارک
یا اللہ اس ماہ مبارک اور اس با برکت دن کے صدقے ہم سب کے اگلے پچھلے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سب کو دین اور دنیا کی کامیابی آتا فرما۔ آمین
#FRIDAY
#benefits
#sins
Whenever we call Allah. He always reply. He is the only one who not leave us in every field. So always attach with Allah.
Have faith on Allah almighty.
#Allah
لوگوں کے رویے ہمیں سخت ہونے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ جب ہم ان سے الجھنے کی بجائے خاموشی کا راستہ اپنا لیتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ تم بدل گئے ہو۔
#attitude
#angr
اللہ کے پاس آسمانوں اور زمین کے پوشیدہ راز ہیں،اور ہر امور اسی کے پاس واپس لوٹتی ہے۔پس اسی کی عبادت کرو اور اس پر بھروسہ کرو،اور تیرا رب کسی بھی کام کو بے یقین نہیں چھوڑتا۔
#ibadet
#sky
#earth
ایک بہت گندی روایت ہمارے ہاں یہ بھی پائی جاتی ہے کہ اگر کوئی انسان اپنے برے اعمال کو چھوڑ کر نیک کاموں میں آگے بڑھنا چاہتا ہو تو ہم لوگ اس کا ماضی اٹھا کر اس کے منہ پر مار دیتے ہیں۔
#Old
#Goodwork
She is a dreamer, She is a believer, She is a doer, She is an achiever, and she is you.
Happy. Women's Day to you, our brave souls.
Happy Women's day.
#WomensDayWithTOI
#wom
We can save many relation,if we understand a simple fact that people are not wrong.They are just different from our expectations.
#relationship
#understand
ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے۔روٹھنا، منانا، شکایت کرنا، گلے شکوے اور پھر دل ایسا ہو جاتا ہے کہ کوئی بات کرے تو ٹھیک نہ کرے تو بھی ٹھیک۔۔
#human
#angrybao
وہی تو میرا اللہ ہے ۔جسے میں نے حالت مرض میں پکارا تو شفاء دے دی۔
بھوک میں پکارا تو غذا دے دی۔
اے اللہ ہم سب کو اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔امین
#Thankful
#bless