Malik Taimoor Masood Profile Banner
Malik Taimoor Masood Profile
Malik Taimoor Masood

@MalikTaimoorPTI

12,504
Followers
34
Following
130
Media
232
Statuses

Pakistani Politician || Ex Provincial Minister of Youth affairs, Sports and Culture @GovtofPunjabPK || President @PTINorthPunjab || RTs ≠ Endorsement

Wah, Pakistan
Joined April 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
ٹیکسلا جلسے کے دوران اپنے قائد عمران خان کے ساتھ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
40
262
2K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
الحمداللہ صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
Tweet media one
146
547
7K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
3 months
فیصلہ سننے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر
12
1K
7K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
الحمدللہ! قائد عمران خان نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے مسلسل تیسری بار حلقہ پی پی 20 کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ انشاءاللہ اپنے لیڈر اور حلقے کے عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ #اب_صرف_بلا_چلے_گا
Tweet media one
113
503
5K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
پنجاب پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے میری رہائش گاہ پر حملہ آور ہوکر گھر کی تلاشی لی اور گھر میں موجود ملازمین کو ہراساں کیا۔ آج شروع ہونے والی فسطائیت کے بعد میں محفوظ مقام پر ہوں۔ انشاءاللہ جدوجہد جاری رہے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
981
3K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
آج قریب ساڑھے نو مہینے بعد اپنے قائد عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی۔ وہی جذبہ، وہی حوصلہ، وہی عزم، اُن سے مل کر ایک نئی ہمت ملی ہے۔ قائد عمران خان نے تنظیمی حوالے سے کچھ ذمہ داریاں سونپی ہیں جن پر جلد عملدرآمد ہوگا انشاءاللہ!
20
470
2K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
مجھے گرفتار کرنے کے لئے پنجاب پولیس نے رات گئے میرے گھر پر حملہ کرکے ملازمین اور گھر پر موجود دیگر افراد کو حراساں کیا، میں گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ ہوں فارم 47 زدہ جعلی حکومت کل ہونے والے پُرامن احتجاج سے انتہائی خوفزدہ ہے۔ آپ ہمیں کل ڈرا سکے نہ آج ڈرا پائیں گے۔
13
536
2K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس اتوار پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جانے والا ایشیاء کپ کا فائنل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں بڑی اسکرین پر دکھایا جائے گا۔ اسٹیڈیم میں انٹری مفت ہوگی اور سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کیمپ بھی لگایا جائے گا۔
25
237
1K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
بھونڈے کیس کے بھونڈے فیصلے پر کارکنان سیشن کورٹ کے باہر سراپا احتجاج ہیں، ہم جلد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
14
329
1K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
اہم ذمہ داری سونپنے پر میں اپنے قائد عمران خان اور پارٹی لیڈر شپ کا مشکور ہوں۔ انشاءاللہ اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے اس عہدے کا حق ادا کرنے اور نارتھ پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔
Tweet media one
48
99
1K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
26 days
کل رات نائب صدر شمالی پنجاب زبیر خان کی رہائش گاہ پر حملہ آور ہوکر پنجاب پولیس نے اُنکے دو بیٹوں کو حراست میں لے لیا، اسکے باوجود ہمارے بہادر ساتھی نے آج لیاقت باغ احتجاج میں بھرپور حصہ لیا اور احتجاج کے دوران شدید اور زہریلی شیلنگ کے باعث اُنہیں ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ اسپتال میں
Tweet media one
Tweet media two
21
411
1K
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کی صدارت ملنے کے بعد میرا پہلا پیغام۔
71
196
916
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
جسے سر آنکھوں پر بٹھانا چاہئے تھا اُسے ہم نے کہاں پہنچا دیا، تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
Tweet media one
8
199
938
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
شمالی پنجاب کے کارکنان اور قائدین تمام تر رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچے، قائد عمران خان کے حکم پر عمل کرتے ہوئے کارکنان کے جذبات کو سراہا اور اُنہیں 8 ستمبر کے جلسے کی تیاری کی تاکید کی۔
8
154
812
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
میانوالی جاتے ہوئے اپنے قائد عمران خان کو اسپورٹس بورڈ پنجاب کے تحت میانوالی میں جاری مختلف منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ خان صاحب نے ہماری کاوشوں کو سراہتے ہوئے ضروری ہدایات دیں جن پر جلد عملدرآمد ہوگا۔
Tweet media one
11
52
604
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
26 days
راستوں کی بندش، رکاوٹوں، بدترین شیلنگ اور فائرنگ کے باوجود لیاقت باغ احتجاج میں بھرپور شرکت کرنے اور اسے کامیاب بنانے پر شمالی پنجاب، دیگر علاقوں سے آئے کارکنان اور بالخصوص راولپنڈی کے عوام کا مشکور ہوں۔ راولپنڈی کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پنڈی کپتان کی ہر کال کے لئے
3
121
616
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
الحمدللہ! اللہ نے ہمارے قائد عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سُرخرو کیا۔ تمام جھوٹے مقدمات کا کوئی سر پیر نہیں، یہ بنانے والے بھی جانتے ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد عمران خان ہمارے درمیان ہونگے۔
4
80
585
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
ترنول جلسے کے حوالے سے آج ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرینز ،حقیقی ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور تنظیمی عہدیداران سے میٹنگ کی۔میٹنگ میں ترنول جلسے کے حوالے سے مشاورت اور عوام کو متحرک کرنے کے لیے لائحہ عمل طے کیا۔ انشاءاللہ جلسہ تاریخی ہوگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
111
546
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
سینٹرل آفس اسلام آباد سے
3
112
508
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
ہم سینٹرل آفس اسلام آباد میں موجود ہیں، پولیس نے سینٹرل آفس کو گھیرے میں لے رکھا ہے، کل رؤف صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا، مجرمان کو پکڑنے کے بجائے اسلام آباد کی پروفیشنل پولیس ہم پر ہی حملہ آور ہے۔
2
136
503
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
اب سے کچھ وقت قبل پنجاب پولیس اور سادہ لباس میں ملبوس افراد نے میرے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر پر موجود لوگوں اور ملازمین کو ہراساں کیا۔ گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے میں محفوظ ہوں۔ کل ہونے والے احتجاج سے خوفزدہ جعلی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ انشاءاللہ کل بعداز نماز جمعہ قائد عمران
7
189
493
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
9 months
این اے 54 !! کے تمام پولنگ سٹیشنز کے اصل فارم 45 بمعہ سرکاری مہر و دستخط اس لنک کے آندر موجود ہے!! میں اپنے مخالفین کو یہ پیغام دینا چاہتا ہو ! کہ آؤ اور اخلاقی جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان فارمز کو جھوٹا ثابت کروں #ظلم_کابدلہ_ووٹ_سے
17
227
501
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
صوبائی وزیرِ پنجاب ملک تیمور مسعود کی لسبیلہ واقع میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان جن کا تعلق واہ کینٹ سے ہے ان کے گھر امد! شہید طلحہ مرحوم کے والد سے ملاقات کی۔
4
94
448
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
3 months
الحمدللہ! آج کا فیصلہ نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ پوری قوم کی جیت ہے۔ سلام ہے اُن تمام ججز کو جنہوں نے پریشر برداشت کیا مگر انصاف سے پیچھے نہ ہٹے۔ پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی خواہش کرنے والے سن لیں، پی ٹی آئی تھی اور انشاءاللہ رہے گی۔
Tweet media one
2
95
466
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
14 days
عمران خان اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بانی چیئرمین اور امت مسلمہ کے لیڈر ہیں۔ان کی فیملی اور وکلاء کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، ان کی فیملی سمیت پوری قوم کو ان کی صحت سے متعلق خدشات لاحق ہیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے لیڈر کی ان کے وکلاء اور ان کی ہمشیرہ سے
6
138
466
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
قائد عمران خان کی رہائی کے لئے کئے گئے پُرامن احتجاج کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ شمالی پنجاب میں پارٹی کی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے مجھے نظربند کرنے کے احکامات جاری کرنا غیرقانونی ہے جس کے خلاف ہم اعلی عدلیہ سے رجوع کریں گے۔
Tweet media one
4
163
424
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
الحمداللہ اپنی وزارت کا حلف اٹھا لیا ہے ،واہ کینٹ شہر اور گردونواح کی عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں جن کی دعاؤں کی بدولت یہ ممکن ہوا اور خدمت کا یہ سفر اپنے شہر کیساتھ جاری رہے گا #لیڈر_صرف_عمران_خان
14
39
417
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
ٹیکسلا میں منعقدہ شاندار ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ خوف کے اس ماحول میں اس ��در بڑی تعداد میں نکلنے پر میں اپنے لوگوں کا مشکور ہوں۔ کنونشن کے شرکاء کو 21 جون کو قائد عمران خان کی رہائی کے لئے ہونے والے احتجاج میں مدعو کیا اور منظم تحریک کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی۔
4
96
420
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
سرگودھا کے ATC جج محمد عباس کا خط یہ ثابت کرتا ہے کہ ادارے 9 مئی کے مقدمات پر کس طرح سے اثرانداز ہو رہے ہیں۔ اگر 9 مئی فالس فلیگ آپریشن نہ ہوتا تو یوں ججز کو ہراساں کرکے من مرضی کے فیصلے لینے کی ضرورت نہ پڑتی۔ افسوس اس ملک میں انصاف دینے والوں کو بھی انصاف نہیں مل رہا۔
2
146
402
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
ترنول جلسے کے حوالے سے پیغام۔
5
98
394
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
مری روڈ راولپنڈی میں آج نکالی گئی ریلی۔
3
120
380
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ورلڈ ٹی20 فائنل میچ کو نینشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں براہ راست دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں پاکستان کی سب سے بڑی اسکرین پر سپورٹس بورڈ پنجاب،کھلاڑی ٹیکنالوجی کے تعاون سے فری سکریننگ کا اہتمام کیا جائے گا۔ قومی ٹیم کو سپورٹ کریں!
Tweet media one
10
55
369
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
3 months
صوابی جلسے کے لئے شمالی پنجاب کی بہترین موبلائزیشن پر جعلی حکومت نے پہلے مجھ پر اور میرے ساتھیوں پر ایف آئی آر کاٹی، اور آج ہمارے کاروباری مراکز کو بلاوجہ سیل کردیا۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور قائد عمران خان کی رہائی تک آپکو تکلیف پہنچاتے رہیں گے۔
5
145
366
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
3 months
شمالی پنجاب کا قافلہ صوابی جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں ہے۔ میں خود قافلے کے ہمراہ ہوں۔ مختلف مقامات پر پنجاب پولیس نے ہمیں روکا اور کارکنان کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی، لیکن الحمدللہ ہم نے بروقت کارکنان کو رہا کروایا اور کوئی گرفتاری نہیں ہونے دی۔
2
111
372
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے ہمارے دیرینہ کارکن جہانگیر خان کی رہائش گاہ پر ظالم پنجاب پولیس کا حملہ۔ ظالموں نے چادر چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے اُنکے اہل خانہ اور معصوم بچوں کو ہراساں کیا، توڑ پھوڑ کی اور انکے والد سمیت دو سولہ سالہ کزنز کو گرفتار کر لیا۔ یہ سب ہتھکنڈے صرف
7
217
330
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
اے پی ایس ماڈل ٹاؤن میں 7 اے سائیڈ سینتھیٹک ٹرف گراؤنڈ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔گراؤنڈ میں اسپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی اکیڈمی قائم کی جارہی ہے جہاں جونئیر لیول پلئیرز کو ماہر کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ دی جائے گی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ٹرف کی تنصیب بھی جلد شروع کردی جائے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
2
51
328
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
آج CM آفس میں کامن ویلتھ گیمز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریسلرز کےاعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں سلور میڈل جیتنے والے زمان انور اور شریف طاہر کو 10 10 لاکھ، برونز میڈل جیتنے پر علی اسد کو5 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا گیا۔انشاءاللہ کھیل اورکھلاڑی ہمیشہ ہماری ترجیح رہیں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
56
330
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
قائد عمران خان پر بزدلانہ حملے کے خلاف احتجاج کے لئے ہم فیض آباد راولپنڈی میں ہیں، عوام کا سمندر اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کے لئے یہاں موجود ہے، ملک فروشوں نے آخری حد پار کردی ہے، اب انقلاب کو روک سکو تو روک لو۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
2
107
326
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
لانگ مارچ کے لئے اپنے حلقے میں موبلائزیشن کمپین شروع کردی ہے۔ عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔انشاءاللہ حلقہ پی پی 20 کے محب وطن پاکستانی بڑی تعداد میں نکل کر اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں اس مُسلط شُدہ امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ #FinalCall
8
154
302
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
شاباش ارشد ندیم! آپ نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کردی۔ترکی میں ہونے والی اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ارشد ندیم کا گولڈ میڈل پوری قوم کے لئے جشن آزادی کا تحفہ ہے۔آپ کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا میں خود ائیرپورٹ پر آپکو ویلکم کروں گا۔
Tweet media one
4
40
311
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
3 months
صوابی جلسہ گاہ سے پیغام
3
60
317
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
سپورٹس بورڈ پنجاب کے جنرل باڈی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں پنجاب کے کھلاڑیوں کے لئے سکالرشپ پروگرام شروع کرنے،کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ڈیلی و رہائشی الاؤنس میں اضافے، محکمانہ امور کے لئے ایچ آر اور فنانس کمیٹی کی تشکیل سمیت دیگر اہم امور کی منظوری دی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
129
256
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
ویلڈن پاکستان، شاباش رضوان، بہت خوب نواز! بھارت کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر پاکستان نے اپنی برتری ثابت کردی۔ انشاءاللہ پاکستانی ٹیم فائنل کے لئے کوالیفائی کرکے ایونٹ میں فتح حاصل کرے گی۔ قوم کو مبارکباد! #PAKvIND
Tweet media one
7
26
278
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
صوبائی وزیرِ پنجاب ملک تیمور مسعود اکبر بنی گالہ ہنگامی میٹنگ میں پہنچ گئے!!
2
43
267
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
3 months
پی ٹی ائی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سیدہ عروبہ کومل کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ ظلم و بربریت سے حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، نظریہ ختم نہیں کیا جا سکتا۔ ہماری اعلی عدلیہ سے درخواست ہے کہ سوشل میڈیا سے وابستہ افراد کی غیر قانونی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کا ازخود نوٹس لے کر
Tweet media one
6
124
279
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
انٹرنیشنل ٹینس اسٹاراعصام الحق کو حکومت پنجاب کاخیر سگالی سفیرمقرر کردیا ہے۔ @aisamhqureshi کی 🇵🇰 میں ٹینس کے لئے بےپناہ خدمات ہیں۔ان کی جانب سے ACE ٹینس ٹیلنٹ پروگرام قابل تحسین ہے۔محکمہ اسپورٹس کی جانب سےنشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں قائم ٹینس ارینا میں بھی مکمل سپورٹ کی جائےگی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
110
249
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
پارٹی کے قائد کو جیل میں رکھا ہوا ہے، ظلم و جبر کی ہر حد پار کردی، سوشل میڈیا پر پابندیاں لگا دیں، ہر قانون توڑا، آئین توڑا، پارٹی توڑی، اگر اتنا کچھ توڑنے سے کچھ نہیں ہوا تو دفتر توڑنے سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔
4
101
267
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
گزشتہ روز قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے اڈیالہ جیل کے باہر ریلی منعقد کرنے پر راولپنڈی سے پی ٹی آئی رہنماء جہانگیر بٹ کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ قابل مذمت ہے۔ امن و امان پر توجہ دینے کے بجائے پنجاب پولیس دن رات پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے پیچھے دوڑتی رہتی ہے۔ کچھ
1
83
266
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
کل رات گھر پر چھاپے کے بعد آج 9 مئی کے حوالے سے منعقدہ ریلی پر پنجاب پولیس نے دھاوا بولا اور مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی جسے ہمارے بہادر کارکنان نے ناکام بنا دیا۔ ہمارے کچھ کارکنان گرفتار ہوئے جنہیں رہا کروانے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ #نو_مئی_یوم_فسطائیت
13
111
260
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
ویلڈن پاکستان والی بالی ٹیم! سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد۔چیمپئن شپ کے دوران بہترین اور سنسنی خیز مقابلے ہوئے۔بین الاقوامی ٹیموں کی آمد کھیلوں کے لئے خوش آئند ہے۔امید ہے قومی ٹیم مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
Tweet media one
2
123
242
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
دنیا بھر میں آج کے دن کو نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔نوجوانوں کا پاکستان کی آبادی میں تناسب 63 فیصد سے زائد ہے۔ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ،جذبے اور محنت کی کمی نہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے آج ای لائبریری لاہور میں خصوصی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ #PunjabYouth
Tweet media one
4
143
233
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
الحمدللہ! انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے میانوالی سے تعلق رکھنے والے ایک سال سے قید پی ٹی آئی کے 115 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ضمانتیں دائر کرنے والے ایم این اے ایڈووکیٹ شفقت اعوان اور ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال صاحب کا شکریہ جن کی کاوشوں سے یہ ممکن ہوا۔ انشاءاللہ بوگس
5
69
248
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
قائد عمران خان کی رہائی کے لئے حلقہ این اے 54 کے عوام کے ہمراہ ریلی کا انعقاد کیا۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بھرپور شرکت کرنے پر میں حلقے کے عوام کا مشکور ہوں۔ #ReleaseImranKhan
2
82
250
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
قومی ہیرو، پاکستان کی شان اور چیمپئن اتھلیٹ ارشد ندیم کا لاہور ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر قومی پرچم بلند کیا۔ قومی ہیرو کی پزیرائی ہمارا فرض ہے۔ارشد اور دیگر میڈل ونرز کے اعزاز میں جلد شان دار تقریب منعقد کریں گے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
37
231
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
1 month
لاہور جلسے کے حوالے سے پیغام۔ #LahoreJalsa
3
43
236
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
1 year
جان دیں گے مگر خان نہیں دیں گے! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
5
38
213
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
محکمہ اسپورٹس و یوتھ افئیرز پنجاب کا قلمدان سنبھالنے کے بعد آج ڈیپارٹمنٹل بریفنگ کے لئے منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔ انشاءاللہ پنجاب میں کھیلوں اور نوجوانوں کے لئے جامع پروگرام مرتب کریں گے۔ کھیل اور کھلاڑیوں کو ہرممکن سپورٹ فراہم کی جائے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
39
213
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
ہم جارہے ہیں اپنے قائد کی حفاظت کے لئے، انکی ڈھال بننے #زمان_پارک_پُہنچو
6
46
215
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں واہ کینٹ کے تعلیمی اداروں میں کیمپس لگائے گئے جن میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ نوجوانوں سے ملاقات کے بعد یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس ملک کا ہر باشعور جوان کپتان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہے اور فائنل کال کا منتظر ہے۔ #FinalCall
3
59
210
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
3 months
کل صوابی جلسے میں شمالی پنجاب کی قیادت، کارکنان اور عوام کے ہمراہ ریلی کی صورت میں شرکت کی، جس پر بوکھلاہٹ کی شکار پنجاب حکومت نے مجھ پر اور میرے ساتھیوں پر ایک اور ایف آئی آر درج کرلی۔ ہر احتجاج یا جلسے کے بعد نیا جعلی مقدمہ بنا دیا جاتا ہے، پنجاب پولیس کو پی ٹی آئی قیادت و
Tweet media one
6
77
223
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
تمام کھیلوں کے میدان قبضہ مافیا سے چھڑائیں جائیں گے، ہمارے کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہونگے انشاءاللہ
@ArslanJutt43
Arslan Jutt
2 years
اعلان اپنی جگہ ٹھیک لیکن خانیوال میں بنے اسٹیڈیمز سے قبضہ چھڑوا دیں، فیفا گول پراجیکٹ کے کھنڈرات کو بہتر بنا دیں تو ایک گاؤں کی بجائے شہر میں ارشد ندیم کے نام کا اسٹیڈیم زیادہ بہتر ہوگا
1
7
36
12
30
199
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
شجرعباس 🇵🇰 کے تیزترین ایتھلیٹ ہیں۔کامن ویلتھ گیمز 200 میٹرمقابلوں میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے کےعلاوہ شجر نے ایران،ترکی اوردیگر ممالک میں شاندار کارکردگی دکھا کر اپنے ٹیلنٹ کوثابت کیا ہے۔ محکمہ اسپورٹس پنجاب انہیں سکالرشپ دے گاتاکہ وہ آنے والے مقابلوں کی بھرپورتیاری کرسکیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
42
195
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
16 days
بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھہ کی جبری گمشدگی قابل مذمت اور تشویشناک ہے۔ پارٹی قائدین اور کارکنان کے بعد اب وکلاء کا اغواء ملک کے انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ہماری اعلی عدلیہ سے اپیل ہے کہ اس فسطائیت کا نوٹس لے۔
Tweet media one
4
85
215
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
ایک شخص کو گرانے کے لئے آئین توڑا گیا، قانون توڑے گئے، اور آج اُسے لائیو نہ دکھا کر اپنے بنائے اصول توڑے گئے مگر وہ آج بھی کھڑا ہے، ڈٹا ہوا ہے، وہ نہیں جھُک رہا اور قوم اُس کے ساتھ ہے! #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Tweet media one
8
193
198
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
الحمدللّٰہ! حق اور سچ کی فتح ہوئی۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ عمران خان پاکستان کے عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کروڑوں اربوں کی بولیاں بھی عمران خان کے سپاہیوں کے ضمیر کا سودا کرنے میں ناکام۔
2
134
180
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
بدترین ظلم و فسطائیت کے باوجود شاندار ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر میٹروپولیٹن راولپنڈی کی تنظیم، قائدین اور کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ اتنے ظلم کے بعد ہمارا ہر چھوٹا بڑا احتجاج اور عوامی اجتماع مخالفین پر بجلی بن کر گرتا ہے، انشاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
0
62
199
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
4 months
بدترین پولیس گردی اور کریک ڈاؤن کے باوجود بڑی تعداد میں نکل کر راولپنڈی کے غیور عوام نے نہ صرف فسطائی حکومت کے ہر اوچھے ہتھکنڈے کا بھرپور جواب دیا بلکہ یہ بھی ثابت کیا کہ خوف کے بُت ٹوٹ چکے ہیں، آپ نے ہر ظلم کرکے دیکھ لیا لیکن عوام پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ شکریہ راولپنڈی!
1
59
181
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
نَصرً مِن اللّہِ وفَتحًُ قَریِب اِن شاء اللہ کل ہر طرف بلا ہی چلے گا✌️ "🏏 "
2
20
178
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
1 month
رات گئے لاہور جلسہ گاہ کا دورہ کیا، انشاءاللہ کل لاہور فارم 47 کی پیداوار جعلی حکومت کو بڑا سرپرائز دے گا۔ #LahoreJalsa
5
46
195
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
1 year
ہم جا رہے ہیں راولپنڈی کپتان کی ہدایت ! پر عمل کرتے ہوئے #مزدور_ریلی_کپتان_کےسنگ
3
25
174
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
نشتر پارک کمپلیکس لاہور میں پاکستان کے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ سینٹر میں کھلاڑیوں کی انجری اور انجری سے بچاؤ سمیت دیگر فٹنس مسائل کا حل کیا جائے گا۔ سینٹر کا قیام کھیلوں سے وابستہ کمیونٹی کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
38
168
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
عثمان وزیر نے باکسنگ کے کھیل میں عالمی ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے ان کو ٹائٹل دفاع ٹریننگ کے لئے 1ملین روپے کی رقم دی گئی ہے۔ امید ہے @WazeerUsman ٹائٹل کا دفاع کامیابی سے کریں گے۔حکومت پنجاب تمام چیمپئن اتھلیٹس کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔
10
19
176
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
قائد عمران خان! #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Tweet media one
5
264
178
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
ایک ریاستی ادارےکےنمائندے اورسیاسی جماعت کی پریس کانفرنس میں فرق ہونا چاہئیے،یوں کھُل کرPTIکے خلاف اورحقائق سے منافی بیانیہ عوام کےجذبات کومزید مجروح کرے گا۔قائدعمران خان نےتو روزاول سے ہی آزادجوڈیشل کمیشن کےذریعےانکوائری کامطالبہ کردیاتھا۔تحقیقات کروائیں مگر یوں فیصلہ نہ سنائیں!
11
55
161
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
اس فیصلے کو بارش کا پہلا قطرہ سمجھیں، مینڈیٹ چوری کرکے اقتدار پر قابض ہونے والوں کی نیندیں حرام ہونے والی ہیں، جلد پنجاب میں بھی پولیس پولیس اور ڈاکٹر ڈاکٹر والا کھیل ختم ہوگا۔
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
6 months
جعلی فارم 47 کی نشستوں کے اوپر جعلی دو تہائی اکثریت بنانے کے خواب تو وڑ گئے۔ اب سینٹ کے حالیہ انتخاب پر بھی سوالیہ نشان آ گیا کیونکہ ان میں بھی مخصوص نشستوں پر جعلی افراد ووٹ دے بیٹھے ہیں۔
105
3K
11K
12
38
158
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
شمالی پنجاب ریجن کے مختلف علاقوں سے آئے پارٹی قائدین، عہدیداران اور کارکنان کا مشکور ہوں جنہوں نے نیا عہدہ ملنے پر مُبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انشاءاللہ بہت جلد پارٹی تنظیم کو منظم کرکے تحریک کو مضبوط کریں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
34
158
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
27 days
صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود عوام کی بڑی تعداد کے ہمراہ لیاقت باغ کے قریب شدید شیلنگ اور فائزنگ کا سامنا کر رہے ہیں اور ہر صورت لیاقت باغ پہنچنے کے لئے پرعزم ہیں۔ #TeamMalikTaimoor #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو
1
48
159
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
پاکستان کے پہلے ہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی گئی۔ سینٹر میں بین الاقوامی سطح کی تمام سہولیات موجود ہونگی۔سینٹر کے لئے ہاکی فیڈریشن اور ہاکی اولمپئنز سے مشاورت کی گئی ہے۔ سینٹر کے قیام سے ہاکی کی بحالی میں مدد ملے گی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
110
135
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
9 days
ایڈووکیٹ انتظار پنجوتھہ کو اغواء ہوئے آج 8 دن بیت گئے۔ جبری گمشدگیاں، ظلم اور فسطائیت معمول بن چکے ہیں۔ ایک سیاسی جماعت اور عام عوام کی آواز کو دبانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جارہا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر، قائدین اور وکلاء کو انصاف نہیں مل رہا تو ایک عام آدمی کو
Tweet media one
6
44
158
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ایلیٹ ٹریننگ سٹیشن، باڈی کانٹیکٹ سپورٹس سینٹر،ٹیبل ٹینس ایرینا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ہماری ترجیح صوبہ میں کھیل اور کھلاڑیوں کی فلاح کے ساتھ بہترین سہولیات کی فراہمی ہے۔تمام پراجیکٹس پاکستان میں سپورٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
104
133
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا آغاز جمنیزیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہو گیا ہے۔افتتاحی تقریب کے موقع پر پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں سے ملاقات کی۔پانچ ملکی چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت، ایران،بنگلہ دیش،سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمز شرکت کررہی ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
103
136
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
جاندار بالنگ، زبردست بیٹنگ شاندار جیت مبارک ہو پاکستان! #PakvsNz
2
16
143
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﺲ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﯾﺰﯾﺪ ﮐﯽ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺣُﺴﯿﻦؓ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺣُﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ
Tweet media one
1
17
141
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
6 months
ایک غیرسیاسی خاتون کے ساتھ یہ سلوک ملکی قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پچھلے ایک سال کے دوران محض سیاسی وابستگی کی بنیاد پر کارکنان کی فیملیز کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا وہ شرمناک ہے۔ آئین و قانون کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اظہر مشوانی
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
6 months
ہم اظہر مشوانی اور ان کی فیملی کو سلام پیش کرتے ہیں ایک خاتون کو اور اس کی فیملی کو ذہنی اذیت میں رکھ کر ریاست سمجھ رہی ہے کہ ہم نے انہیں فتح کر لیا ماہ نور اظہر کا نام ECL سے ہٹایا گیا پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد لیکن MIکے حکم پر Stop لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے اور آج صبح انہیں
110
3K
7K
2
59
132
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
28 days
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماء اور ضلع چکوال کے صدر چوہدری ناصر علی کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ملک میں جاری فسطائیت اور آئے روز غیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں سے عمران خان کے ساتھیوں اور ان کے ورکرز کے حوصلے کم نہیں ہو سکتے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ چوہدری ناصر کو فالفور
2
44
134
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
5 months
پُرامن احتجاج کرنے پر پی پی 19 راولپنڈی سے پی ٹی آئی ایم پی اے تنویر اسلم راجہ کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ ظالم پنجاب پولیس عام عوام کے ساتھ منتخب نمائندوں کے ساتھ بھی تضحیک آمیز رویہ رکھے ہوئے ہے۔ ریاستی دہشتگردی اور ایسے گھٹیا ہتھکنڈے ملک میں انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہیں۔
2
44
114
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
محکمہ سپورٹس پنجاب مختلف کھیلوں کے حوالے سے تحصیل،ضلع اور ڈویژن سطح پر پاکستان کے سب سے بڑے انڈر-13 ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کررہا ہے۔اس پروگرام کا مقصد مستقبل کے اولپئنز اور چیمپئنز کو تلاش کرکے ان کے ٹیلنٹ کو نکھارنا ہے۔صوبہ میں اتھلیٹ رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Tweet media one
2
82
112
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
قوم کے محسن، پاکستانیوں کی آخری اُمید، میرے لیڈر عمران خان کو سالگرہ مُبارک! سلامت رہیں اور ہماری رہنمائی کرتے رہیں #HappyBirthdayImranKhan
Tweet media one
2
17
117
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
محکمہ اسپورٹس کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں 75ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ تمام اضلاع میں کھلاڑیوں کی بڑی تعداد مقابلوں کا حصہ بنی۔ لاہور میں شیر پنجاب دنگل، سوئمنگ اور مائنڈ اسپورٹس میں شطرنج کے مقابلے منعقد ہوئے۔(1/2) #IndependenceDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
22
115
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
8 ستمبر کے جلسے کے حوالے سے شمالی پنجاب کی تنظیم کے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مرکزی تنظیم کے علاوہ ویمن ونگ، ٹریڈرز ونگ، لیبر ونگ اور اقلیتی ونگ کے نمائندگان نے شرکت کی۔ انشاءاللہ 8 ستمبر کو تاریخی جلسہ ہوگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
28
122
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 months
شکریہ پاکستان! 🇵🇰 #IslamabadJalsa
5
29
121
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ، 73ویں پنجاب گیمز کل سے لاہور میں شروع ہورہے ہیں۔گیمز میں پانچ ہزار سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کریں گے جن میں تمام صوبوں، آزاد کشمیر، اسلام آباد، اسپیشل اتھلیٹس، پیرا اتھلیٹس اور ٹرانسجینڈرز بھی شامل ہیں۔(1/2)
Tweet media one
5
34
111
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
صوبائی وزیرِ ملک تیمور مسعود اکبر کی اپنے حلقہ پی پی 20 لالہ رخ بستی میں یوم عاشورہ کے موقع پر برامد ہونے والے جلوس میں شرکت۔ انتظامیہ سے ملاقات !! سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ!! ۔ انتظامیہ کو سکیورٹی انتظامات مزید بہتر کرنے کی ہدایات!!!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
14
107
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
21 days
صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود اکبر کارکنان اور دیگر ٹیم کے ہمراہ ڈی چوک میں موجود، کارکنان کی ثابت قدمی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ #TeamMalikTaimoor #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
1
32
118
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
محکمہ ٹورزم پنجاب کے زیر اہتمام منعقدہ پنجاب ٹورزم اسکواڈ کی پاسنگ آوٹ تقریب میں شرکت کی۔ چیئرمین عمران خان کے ویژن کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ٹورزم اسکواڈ سے پنجاب میں محفوظ سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔ سیاحت کے فروغ کے لئے مستقبل میں مزید موثر اقدامات بھی کئے جائیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
20
104
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
انشاءاللہ آج تاریخ خود کو دہرائے گی، جم کر کھیلیں، متحد رہیں، آخری بال تک لڑیں، اللہ آپکا حامی و مددگار ہو! #PAKvENG #T20WorldCupFinal
Tweet media one
2
11
105
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
ارجنٹینا فٹ بال ٹیم نے فٹ بال ورلڈ کپ میں کامیابی کے ساتھ تاریخ رقم کردی۔ میسی نے شائقین فٹ بال کے دل جیت لئے۔ قطر میں دنیائے فٹ بال کے سب سے بڑے ایونٹ کا انعقاد خوش آئند اور چیمپئن شپ میں بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے۔ ورلڈ کپ میں مراکش کی ٹیم کی کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
Tweet media one
1
5
103
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
آج اسپورٹس بورڈپنجاب کی پہلی سوئمنگ اکیڈمی کاافتتاح کیا۔سوئمنگ اکیڈمی کےقیام کامقصدسوئمنگ کےٹیلنٹ کوانٹرنیشل مقابلوں کےلئے تیارکرنا ہے۔ابتدائی طور پر اکیڈمی میں 50سوئمرز ماہرکوچزکی نگرانی میں زیرتربیت ہیں۔کھلاڑیوں کی تیاری کےلئےڈویژنل سطح پربھی سوئمنگ پولزکو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7
22
104
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
2 years
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی @Asad_Umar اور دیگر مرکزی قیادت کے ہمراہ ہاکی گراونڈ لاہور کا دورہ کیا اور 13 اگست کو ہونے والے جلسے کے انتظامات کے حوالے سے قیادت کو بریف کیا۔ جلسے کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، انشاءاللہ یہ جلسہ امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
20
99
@MalikTaimoorPTI
Malik Taimoor Masood
26 days
فاشسٹ پنجاب حکومت ماؤں کا لحاظ بھی بھول گئی۔کل 80 سالہ بزرگ خاتون روشن بی بی کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا اور دہشتگردی کے مقدمے کے تحت ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ بوڑھی مائیں بھی اب فاشسٹ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے محفوظ نہیں۔ماں جیسی ریاست کا ماؤں کے ساتھ ایسا
Tweet media one
1
22
111