کعبے میں نماز آج ادا ہو کے رہے گی
خطّاب کے بیٹے کی یہ آمد کا کا اثر ہے
قرآن کی آیات یہ دیتی ہیں گواہی
تقوٰی جسے کہتے ہیں، وہ کردار عمرؓ ہ
پھر آج ضروت ہے تِری، نوحِ بشر کو
اِس عہد کا مظلوم، تِرا راہ نِگر ہے
اللہ پر یقین رکھنے والوں کے لیے معجزے ہوتے ہیں،کن فیکون کے معجزات،
جو اللّه کا ھو جاتا ہے پھر اللّه تعالیٰ اسے اپنے بنا لیتا ہےاور اپنےسوا سب سے بےنیاز کر دیتا ہے ،
اس کی مدد وہاں وہاں سے کرتا ہے جہاں کسی کا گمان بھی نہیں ہوتا.
بےشک اللہ اپنے بندوں کے حق میں بہترین کرنے والا ہے.
اس عید پر اپنے فطرانے نکالتے ان غرباء کو مت بھولیں جو اپنے بچوں کی ائچیسن کالج کی فیس ادا نہیں کر سکتے۔
Acc Title: Ahad Cheema
Acc
#00000000000007
Punjab Bank
یااللہ بے شک تو بن
مانگے ہمیں دنیا کی ہر نعمت عطا فرماتا ہے، ہم تجھ سے تیرا رحم، تیرا کرم اور عافیت مانگتے ہیں، ہم بھٹکے ہوئے ہیں ہمیںوہ زندگی عطا کرجو تو پسند فرماتا ہے،ہم تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت چاہتے ہیں، ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھ.
آمِیْن