کڑواسچ
آج تک pti کو جتنے لوگ چھوڑ کر گئے ان میں 2ایسے ہیرے تھے جنہوں نے pti کو کسی مفاد یا خوف کی وجہ سے نہیں چھوڑا تھا بلکہ pti کی غلط پآلیسی کی وجہ سے چھوڑا تھا،
1جاوید ہاشمی ❤️
2 جسٹس وجیح الدین ❤️
#ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
حافظ نعیم نوجوانوں کے جذبات بتاتے ہوئے خود بھی رو پڑے،
اور یقین مانیں میں بھی ان میں سے ایک ہوں جو یہاں سسٹم سے مایوس ہوں اور ملک سے باہر جانا چاہتا ہوں،
کیوں کہ یہ ملک صرف نواز، شہباز، زرداری، چوہدری شجاعت اور فضل الرحمان کے بچوں کے لیے بنا ہے
#ڈار_کی_مما_ہارگئی
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا .
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
اگر میرے پاس کیمرہ ہوتا یا میڈیا کے پاس تو میں تصویر کھینچتی عمران خان کی ۱۵ وکلا اور جج صاحب سامنے تھے جبکہ عمران خان نے عینک لگائی اور اخبار پڑھنا شروع کردیا
علیمہ خانم
#ImranKhanPTI
#رابعہ_انعم_نامنظور
میں جب بھی کسی میچ میں اچھا کر کے آتا تھا سب سے پہلے اپنی ماں کے پاس جاتا تھا اور وہ ایک ہی سبق دیتی تھیں کہ تکبر نہیں کرنا اللہ تعالیٰ کو تکبر سب سے زیادہ ناپسند ہے ۔۔۔۔۔۔
گریٹ عمران خان:-
#ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
لیگ پھنس گئی ہے ن لیگ کو کہا جارہا ہے ہم نے آپکا گندا اٹھایا ہے بدنام ہوئے ہیں اب آپ کو وفاق میں حکومت بنانی پڑے گی ورنہ ہم آپ کو پنجاب بھی نہیں دیں گے
محمد مالک نے سب بتا دیا🔥
#پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا
اگر انکا خیال ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ سے نکال کر کسی اور جگہ پھینک دیں گے تو وہ ٹوٹ جائے گا تو یہ انکی غلط فہمی ہے خان بہت تگڑا آدمی ہے ۔۔۔۔۔۔
نجم سیٹھی :-
#منصور_خان_لونڈا_لپاڑا
عالمی میڈیا پر ایک بار پھر عمران خان کے چرچے
عمران خان اس وقت مسلم امہ میں طیب اردوغان سے بھی زیادہ مقبول لیڈر ہیں،
ریٹویٹ کرتے جائیں
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
بلے کا نشان ان لوگوں کیلئے خوف کی علامت بن چکا ہے، کھیل انکے ہاتھوں سے نکل چکا ہے، طاقت کے زور سے عوام کو نہیں روکا جاسکتا، 8 فروری کو ووٹرز کا ایک سیلاب باہر نکلے گا!
- جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#بائیکاٹ_کیپسٹن
ملکو نے بھی صیح آگ لگائ ہوئ ہے۔۔۔آدھی کمپئن تو اب پھر ملکو کی طرف سے ہوگئی۔۔۔۔
ٹوٹاساڈی جان دا اے ،نشان بھاویں کوئی وی ہووۓ ۔
ووٹ صرف خان دا اے۔
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
لاہور
#PP169
PTIمیدوار محمود الرشید 30 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں لیکن انکے جیل میں ہوتے ہوئے اتنی بڑی لیڈ سے جیتنا مخالفین سے برداشت نہیں ہوا اور نتیجہ بدل دیا گیا اور اب قانونی محاذ پر جنگ جا رہی ہے۔ انشاءاللہ تحریک انصاف اپنا حق واپس لے کر رہی گی۔
#ڈار_کی_مما_ہارگئی
چیف جسٹس صاحب آپ نے بھی کہا تھا کہ اسد پر یہکیس نہیں بنتا تو آپ اسے خارج کر دیں، آپ سے ایک ماں کی اپیل ہے۔ پندرہ روز سے اپنے بیٹے کو نہیں دیکھا، معلوم نہیں وہ کس حال میں ہے،آپ قانونی دائرے میں رہتے ہوئےہماری مدد کریں۔ صحافی اسد طورکی والدہ چیف جسٹس سے اپیل۔
#منصور_خان_لونڈا_لپاڑا
ہم ہر جماعت کو دعوت دیتے ہیں کہ فارم 45 سامنے لیکر آئیں، عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر حکمرانی نہیں کرسکتے،
چاہتی ہوں چیزیں آگے بڑھیں- امید ہے الیکشن کمیشن ہمارے کیسز لمبے نہیں کرے گا، مہر بانو قریشی #عوام_کو_اپنا_حق_دو
#ڈار_کی_مما_ہارگئی
قانونی سوال یہ ہے کہ کیا الیکشن کمیشن اتنی گہرائی میں کسی سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی کا معاملہ دیکھ سکتا ہے ؟ میرا خیال ہے سزا جرم سے زیادہ ہے اور الیکشن کمیشن نے ذاتیات کے پہلو سے اس معاملے کو دیکھا ہے۔" قانون دان جہانگیر جدون
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
علی امین گنڈاپور نے ہر مشکل وقت میں، ہر کٹھن مرحلے میں فرنٹ لائن پر آ کر اپنے قائد عمران خان کا ساتھ دیا، ہر ٹاسک بخوبی نبھایا، وفا کی تاریخ رقم کی۔
انشاءاللہ علی امین گنڈاپور اپنا بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا انتخاب بھی درست ثابت کریں گے۔
#ڈار_کی_مما_ہارگئی
الحمدللہ!!!
اگر آپ کا تعلق چکوال سے ہے اور آپ NUST کے کسی بھی پروگرام میں داخلہ لینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو فیس کی فکر ہم پر چھوڑیں اور بے فکر ہوکر پڑھیں اور آسمان چھو لیں۔۔۔
#UrwaHocane
ہم کسی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے نہ ہی ہماری سیاست کا یہ حصہ ہے، ہم نے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، ہماری یہی پالیسی تھی ہے اور رہے گی۔
- روف حسن
@RaoofHasan
#عوام_کو_اپنا_حق_دو
#ڈار_کی_مما_ہارگئی
The parallels between Imran Khan and Quaid-e-Azam extend beyond rhetoric, embodying a shared commitment to national development.
#اب_نکلنا_ہوگا
@TeamVOP1
#اب_نکلنا_ہوگا
بیٹی کو کھانا کھلاٶ پھر کیس سنیں گے"
جسٹس ابراھیم
پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو زرتاج کو گرفتار کرنے سے روک دیا- بہادر جج کو سلام جنہوں نے خانہ کعبہ کے سامنے اللہ کیساتھ وعدہ کیا تھا کہ جج بن کے کوئی بھی فیصلہ پریشر میں آکے نہیں کریں گے-
#PeshawarHighCourt
#ZartajGul
Our Aliya Hamza has the PTI ticket but she cannot canvas nor connect with constituents because she is still in jail.
Her campaigning is now all up to us-we must support her in any way we can to defeat the dreadful Hamza Shehbaz!
#NA118
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
نون لیگ کی اصل میں بیس سے زائد نشستیں نہیں ہیں لیکن نمبر پورے کرنے ہیں وہ دن دیہاڑے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر کر لیں گے لیکن اس ح��ومت کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی۔
@SalmanKNiazi1
#ڈار_کی_مما_ہارگئی
الیکشن سے پہلے اتنی دھاندلی کے باوجود اتنے ڈرے ہوۓ ہیں کہ ابھی تک چھاپے اور اغوا کا سلسلہ بند نہیں ہو رہا لیکن جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی انشاااللہ
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
Heartfelt and impassioned plea by
@MeherBanoQ
to the Supreme Court. Pakistan's constitution, civil liberties, and democracy are in danger.
#ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
AJEnglish talks about how PTI’s Website is blocked in Pakistan which hinders access to Form 45 uploaded by Candidates to prove that they won. PTI Social Media Team has since moved to Google Drive for Form 45 access.
@PTAofficialpk
’s disgusting act bringing shame!
#MiaKhalifa
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#سال_نیا_امید_صرف_کپتان
#جمشید_دستی
اب جو نئے سروے آ رہے ہیں ان میں بھی تحریک انصاف جیت رہی ہے! تحریک انصاف کے امیدواروں کو شکست دینا ممکن ہی نہیں ہے! بلے کے بغیر بھی تحریک انصاف کی جیت پکی ہے! یہی مسلئہ بنا ہوا ہے ان سب کیلئے!
- صابر شاکر
@ARYSabirShakir
#اب_غلامی_نامنظور
#Earthquake
ایک طرف عمران خان کو بائیو میٹرک کے لئے بلا کر ہائیکورٹ کمرے میں تشدد کرکے گرفتار کرتے ہیں جب کہ دوسری طرف نااہل شخص کے لئے بائیو میٹرک مشین ائیر پورٹ پر پہنچائی جاتی ہے- لطیف کھوسہ
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
عمران خان انہیں سہی سے گھسیٹ رہا ہے
امریکی کانگریس میں پاکستان الیکشن میں دھانلی ہونے پر سماعت
جبکہ ڈونلڈ لو کی بھی پیشی لگ گئئ وہ پیش ہوگئے
زلفی بخاری نے بڑا کام کر دکھایا
#بائکاٹ_ظفر_شترمرغ
بوکھلاہٹ کا شکار ن لیگ چکوال کی قیادت اور اپنے گھروں سے بھی ووٹ نہ ملنے کا خطرہ
ایاز امیر کا کارنر میٹنگ میں زبردست خطاب
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#چکوال_خان_کا
#سرمچار_بلوچستان_کے_غدار
Imran Khan is a great leader, always worked for the betterment of the country despite the challenges, now it is our duty to break the idol of fear and defeat mafias with the power of our vote.,,,,,.
@TeamVOP1
#اب_نکلنا_ہوگا
#اب_نکلنا_ہوگا
ایم کیو کا پی ٹی آئی کراچی کے کیمپ پر حملہ اور وہاں کے امیدواروں کو شدید زخمی کر دیا۔ ایم کیو ایم کو ایک بار پھر شہر میں دہشت پھیلانے کے لیے کھلی چھٹی دے دی گئی ہے
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
��ٹک میں آر او آفس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات دفتر میں داخل ہونے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
جبکہ آج تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے وکلاء نہ پیش ہونا تھا
اسکو پھیلائیں ایکسپوز کرنا ہے انہیں
#ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
ن لیگ کو ووٹ دینا ختم نبوت سے غداری کے مترادف ہیں سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید غلام نظام الدین جامی گیلانی کا اعلان✌✌
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
شہر شہر گاوں گاوں دیہات ہر جگہ ہر پاکستانی کو معلوم ہے مریم نواز مینڈیٹ چوری سے وزیر اعلی بنی ہے
کس کس کو روکو گے
عظمی بخاری کی ریڈ لائن لیر و لیر کرتے ہوئے
کلپ
#MadamThiefMinister
پاکستانیوں یہی موقع ہے اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کا۔ یہ فیصلہ کن وقت ہے اور فیصلہ آپ نے خود کرنا ہے کہ اپنے ملک کو خوشحال بنانا ہے یا بدحال ۔
تو کیا آپ سب عمران خان کے ساتھ مل کر اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلیے تیار ہیں؟
#Resign
اب بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ قوم کے لئے وقت آ گیا ہے کہ وہ فیصلہ کر لیں کہ وہ کس طرح کا پاکستان چاہتے ہیں۔ آپ کے پاس دو راستے ہیں، غلامی یا آزادی! #فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ
#ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
یہ لڑکی اگر پنجاب میں مریم نواز کی وزارت اعلیٰ کی اپوزیشن لیڈر بن گئی تو مریم نواز ایک ہفتے میں استیفاء دے کر بھاگ جائے گی۔😂☺️
#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں
9 مئی کو میں ڈیرہ غازی خان میں تھی، لیکن مجھے بیک وقت پنجاب کے تقریبا ہر ضلعے میں FIRs میں نامزد کردیا: اور میرے شوہر کو بھی ہر ایف آئی آر میں نامزد کیا میرا گھر میرا خاندان سب کچھ برباد کردیا - زرتاج گل وزیر
@zartajgulwazir
#رہا_کرو_عمران_خان_کو
عدلیہ نے سازش ختم کردی، بلے کا نشان واپس نہیں کیا عدلیہ نے 25 کروڑ عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال کیا، ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے لیکن بارہا کہا ہم نے کہا ہمیں عدلیہ پر اعتماد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
@PTI_pakistanIk
پشاور ہائی کورٹ چیف جسٹس نے پولیس کو زرتاج گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا
شکر ہے اس اندھیر نگری میں کوئی تو امید کی کرن ہے جو انصاف کرنے کو اولین ترجیح دے رہے ہیں
#ZartajGul
#ZartajGul