Farhan Nisar Profile Banner
Farhan Nisar Profile
Farhan Nisar

@MalikFarhan4444

1,487
Followers
1,078
Following
330
Media
1,002
Statuses

Secretary General Insaf Youthwing, North Punjab

Bhakkar, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
بھکر پولیس کا کچھ دیر قبل میری رہائش گاہ پر بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ، جرم صرف پی ٹی آئی سے تعلق ہے، پاکستان کا ہر شہری اپنی مرضی کے مطابق سیاسی وابستگی کا مکمل حق رکھتا ہے۔ یہ حکومت طاقت کے نشے میں یہ بھول گئی ہے کہ حکومت آنی جانی ہے #ImranKhan #babybaji
31
409
1K
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
اس ملک کے نام نہاد محافظوں کی غیرت کو سلام، نا اسلامی روایات کا کوئی خیال نا چادراور چاردیواری کے تقدس کی کوئی پرواہ اگر فکر ہے تو دور کے یزید کے حکم کی پہلے کوئی دیوار پھلانگتا تھا تو پولیس کی مدد طلب کی جاتی تھی لیکن اب یہ کام ہمارے محافظ خود کر رہے ہیں #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
23
430
756
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
علی امین کے حوصلے اب بھی بلند ہیں ، جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے کیے یہ تصویر ہی کافی ہے ۔ وہ پہلے بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور اب بھی کھڑے ہیں #علی_امین_گنڈاپور_کو_رہاکرو #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور #ReleaseAliAminGandapur
Tweet media one
10
100
405
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
7 months
Remarkable step by PTI SMT 👍 #انتخابی_نشان_عمران_خان
@PTIofficial
PTI
7 months
PTI Social Media Team has created a portal to search for candidate name & symbol. See video below showing a search for “NA1” & the results with candidate name & symbol. We are just waiting for data for each candidate before we go LIVE! #ChallengeAccepted #PrimeMinisterImranKhan
2K
12K
21K
31
236
392
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
بھکر پاکستان تحریکِ انصاف کا مضبوط قلعہ ہے ، جبری بیان دِلوانے سے یا غیر قانونی کریک ڈاؤن کرنے سے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں مزیداضافہ ہو رہا ہے۔ بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے
6
51
336
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
مراد سعید ایک عام پاکستانی ایک عام گھر سے نکل کر موروثی سیاستدانوں کو للکارنے والا کسی کو برداشت نہیں ہورہا تو نہ ہو پاکستانی قوم کو اپنے اس جوان پر فخر ہے اور ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #StandwithMuradSaeed
Tweet media one
8
104
338
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
پی پی -۹۱ بھکر کے لیے انٹرویو کے دوران عمران خان نے ڈاکٹر نثار حسین ملک مرحوم کا ذکر کرتے ہوئے ان کے کام کو سراہا اور کہا کہ بلاشبہ وہ پی ٹی آئی کا قیمتی اثاثہ تھے۔ انٹرویو کے علاوہ انکو ورکرز کے مسائل ،ضلع کے مسائل اور بھکر کی سیاسی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔
Tweet media one
7
32
324
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
بھکر میں بھی اس بار صرف بلا چلے گا انشااللہ ہم 9اپریل کو کی گئی زیادتی کا قرض چکائیں گے۔ #9AprilBlackDay
9
67
259
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
پاکستان کے دشمنوں کو خود داری راس نہیں ہے۔ خود کے گلے میں بھی غلامی کے طوق ہیں اور اپنے لالچ میں اتنا اندھے ہو گئے کہ پوری قوم کے گلے میں بھی یہی طوق ڈالنا چاہتے ہیں مگر اب نہیں ! قوم اب جاگ چکی ہے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_ضروری_ہے
Tweet media one
4
83
248
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
6 months
میرے گھر پر بھکر پولیس کا ریڈ میں الحمدللہ عمران خان کے ساتھ کھڑا رہا ہوں اور بغیر کسی غرض کے آخری دم تک عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ جتنا ظلم ھو سکتا ہے کر کے دیکھ لو #بیوقوف_جاہل_نواز_شریف
8
73
229
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
جس نے بھی عمران خان کو دھوکا دیا عوام نے اسکو بتا دیا کہ عمران خان کے بغیر اسکی اوقات دو کوڑی کی بھی نہیں ہے اور اب یہی کام کشمیری عوام کرے گی ۔ انشااللہ ! #الٹی_گنتی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
6
61
185
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
میرے گھر پر پولیس کا دسواں چھاپہ ، گھر پر موجود نا ہونے کے باعث محفوظ ہوں۔ ہمارے نام نہاد محافظ جاتے ہوئے دو کیمرے چوری کر کے لے گئے۔جرم صرف پی ٹی آئی @PTIofficial سے منسلک ہونا ہے۔ انشاءاللّہ یہ وقت بھی کٹ جائیگا۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
6
61
181
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
شیر کو اب نا چھپنے کی کوئی جگہ ملے گی اور نا پہننے کے لیے کوئی لنگوٹ 😂 #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
1
29
161
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
وہ سیاست میں نہیں آنا چاہتا تھا لیکن جب دیکھا کہ ملک کو دو خاندان جونکوں کی مانند چوس رہے ہیں اس نے سیاست کا آغاز کیا لاکھوں مخالفتوں، کردارکشی ، ظلم و ستم کے باوجود ڈٹے رہا آج وہ پاکستان کا مقبول ترین رہنما اور اس کی پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے #PTIFoundationDay
Tweet media one
4
46
147
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
علی امین گنڈا پور کی طبیعت بھکر جیل میں شدید خراب اور سینے میں درد کی شکایت ہے۔ فوری ریفر کرنے کے ضرورت ہے مگر جیلر کا ریفر کرنے سے انکار ۔ آپکی ضد اور انا کسی انسانی جان سے زیادہ اہم نہیں ہے اس بات کا خیال رکھیں اس سی پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ۔ #ReleaseAliAminGandapur
6
56
119
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
کپتان کا ہر فیصلہ ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوگا ۔ عامر شہانی ، عرفان اللہ نیازی ، امیر محمد خان اور غضنفر عباس چھینہ کو پارٹی ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ انشااللہ بھکر سے پاکستان تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی ۔✌️ @ImranKhanPTI
6
14
103
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Ali Amin Gandapur has been arrested despite bail in all fake cases. I strongly condemn this illegal arrest. #BreakingNews #علی_امین_گنڈاپور_کو_رہاکرو
6
78
92
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
6 months
NA-92 جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب ملک فرحان نثار کا چک نمبر 55 ٹی ڈی اے میں کارنر میٹنگ سے خطاب #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #planecrash
4
28
95
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے، عطاالرحمن کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ عمران خان کے پاکستان بچانے کے بیانئیے کے ساتھ کھڑا ہے، اس وقت پاکستان میں فسطائیت کا دور دورہ ہے آزادی اظہار رائے بھی جرم بن چکا #ReleaseAttaUrRehman
Tweet media one
4
36
90
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
زمان پارک میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان اپنے مورچے پر موجود. @gulraiziqbalISF #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
1
20
71
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
رات کے اس پہر بھی کارکنان کی کثیر تعداد اپنے لیڈر کے دفاع کے لیے زمان پارک میں موجود۔ اس جز بے کو کیسے شکست دوگے ؟ #Zaman_Park #ImranKhan #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
14
48
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
7 months
#عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
7
11
47
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
زمان پارک میں بھکر سے یوتھ ٹیم اور سوشل میڈیا کے دوست @StaunchInsafi کے ہمراہ !
Tweet media one
4
14
43
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Ali Amin Gandapur is a valiant and brave soldier of Imran Khan. He is a loyal son of soil. IA, he will come stronger than before. #علی_امین_گنڈاپور_کو_رہاکرو
Tweet media one
5
42
36
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
10 months
Such videos are so heart wrenching… May Allah reunite all abductees & prisoners with their families. Ameen 💔 #UsmanDar #chacha
4
13
38
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
🚨 سابق MPA اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے امیدوار ہی اگر پارٹی ورکرز کا استحصال کرنے لگ جائیں گے تو یہ بات قطعاً قابل قبول نہیں ہے۔ میں اسکی پر زور مزمت کرتا ہوں اور یوتھ ونگ بھکر اپنے بھائی شیر بلوچ (سیکریٹری سیکیورٹی انصاف یوتھ ونگ بھکر )کے ساتھ ہے ۔ @PTIofficial @ImranKhanPTI
6
15
38
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
یہ چیز میرے عزیز ♥️ #بندیال_ڈٹ_گیا
Tweet media one
0
13
33
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں رضاکارانہ گرفتاری دینے والے مرد مجاہد سابق گورنر پنجاب جناب عمر سرفراز چیمہ بھکر جیل سے رہائی بعد بھکر کی ضلعی قیادت کے ساتھ #جیل_بھرو_تحریک #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
2
5
34
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
پنجاب پولیس کا گھناونا چہرہ اس پوسٹ مارٹم رپورٹ نے عیاں کر دیا ہے۔ کیسے کوئی اتنا ظلم کر سکتا ہے ، کیا یہ لوگ اللہ سے بھی نہیں ڈرتے ؟ لیکن بےشک اللہ انصاف کر نے والا ہے۔ یا اللہ جو جو بھی اس نا حق قتل میں ملوث ہے اسکا انجام عبرت ناک بنا دے۔ #محسن_نقوی_قاتل_ہے #علی_بلال_شہید
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
14
28
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
اتنے مشکل حالات سے گزرنے کے بعد بھی نہ حوصلہ کم ہوا اور نہ خان صاحب اور پارٹی کے لیے محبت کم ہوئی ۔ @MashwaniAzhar بھائی پہلے سے بھی زیادہ مضبوطی کے ساتھ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان سے مل کر میرا حوصلہ مزید بلند ہو گیا ہے ۔ #الیکشن_تو_ہوگا #azharmashwani #Zaman_Park
Tweet media one
Tweet media two
1
10
36
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
علی امین گنڈاپور کو بھکر پولیس کے حوالے کر دیا گیا جبکہ بھکر کے مقدمہ میں وہ پہلے ہی ضمانت لے چکے تھے ۔ #ReleaseAliAminGandapur #علی_امین_گنڈاپور_کو_رہاکرو
Tweet media one
1
11
34
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
@DurraniViews ٹھیک تو بے گناہ گرفتاریاں اور اغواء بھی نہیں ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا بھی نہیں ، اغواء کر کے نازیبا ویڈیو بنانا بھی نہیں ، سپریم کورٹ کی توہین بھی نہیں لیکن اب سب کچھ ہی ہو ریس ہے تو پھر یہ کیوں نہیں 🤔
2
0
31
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
0
16
32
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
ان آنکھوں میں نیند ضرور ہے مگر خوف دور دور تک نہیں ہے علی زیدی کی آنکھوں میں غور سے دیکھو، ان میں تمہیں وہ انقلاب نظر آئے گا جو سندھ سے پیپلز پارٹی کا خاتمہ کر کے وہاں کی عوام کو زرداری جیسی بیماری سے نجات دلائے گا۔ ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو وہ انقلاب بن جاتا ہے۔
Tweet media one
1
7
31
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
کیا ضرورت تھی...؟؟ قانون کی کِتابیں لِکھنے کی، صِرف اِتنا ہی لِکھ دیتے کہ جِس میں طاقت زیادہ ہوگی عدالت اُس کی غُلام ہوگی...🙂🖤 #عمران_خان_کو_رہا_کرو
1
11
32
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
عمران خان نے حقیقی معنوں میں ہم سب کو ایک قوم بنا دیا ہے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
15
31
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
جھوٹے پرچوں اور ایف آئی آرز میں نامزد کرنے سے نہ ہمارے حوصلے پست ہونگے نہ حقیقی آزادی کی جدوجہد رکے گی ۔
Tweet media one
1
11
29
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
امید ہے عدالت پاکستان میں آئین و قانون کی سربلندی کے ساتھ کھڑی ہوگی کسی قسم کی مصلحت کے ساتھ نہیں
Tweet media one
1
8
26
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
🚨Sadly all the missing people on the Titanic submarine tour passed away. May they rest in peace. #USCoastGuard
Tweet media one
2
5
27
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
عمران خان صاحب کی خصوصی دعوت انصاف یوتھ ونگ بھکر کی زمان پارک افطار ڈنر میں بھرپور شرکت اور خان صاحب کی بھکر کے ورکرز کی حوصلہ آفزائی
0
5
25
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!! علی امین گنڈاپور کے لیے آواز اٹھانا ہر محب وطن پاکستانی کا فرض ہے ۔ضمانت کے باوجود گرفتاری اور اب ایک شہر سے دوسرے شہر حتی کہ دوسرے صوبے کی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ نہ رمضان کا خیال ہے نہ عید کا۔ سب کو مل کر آواز اٹھانا
Tweet media one
0
2
26
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
یہ ہے میرا لیڈر اور اس کی سادگی ♥️ یہ ملک کی سب سے مقبول سیاسی پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہے جس میں کور کمیٹی کے اراکین لوہے کی چارپائیوں پر بیٹھے اپنے لیڈر سے بریفنگ لے رہے ہیں۔ #Chief_Justice_of_Pakistan #NoCommentNoReach
Tweet media one
0
8
22
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Ali Zaidi and Ali Amin standing strong and firm like their name “ALI” . InshaAllah you guys will be out soon . More power to you #ReleaseAliAminGandapur #releasealizaidi
Tweet media one
0
7
24
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
پہلی بار کوئی عقل کی بات کی ہے 👍 #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
9
23
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
🚨 احسان مشتاق طور کی خودکشی کی کوشش فیصل آباد کے کچھ لیڈروں کو ایک متوسط طبقے سے نوجوان کو ٹکٹ مل جانا ناگوار گزرا کیونکہ وہ نظریاتی ورکر ہے اور یہ اپنی محنت کی وجہ سے آگے آیا ہے تو عمران خان صاحب کو من گھڑت کہانیاں سُنا کر آج ٹکٹ واپس کروا دیا گیا- احسان مشتاق طور 2008 سے
1
5
22
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
EID MUBARAK!
Tweet media one
4
2
23
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
With @ZainHQ at Mashwani’s reception. #AzharMashwaniDiWedding
Tweet media one
0
2
22
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
علی زیدی کے بعد @waqas_amjaad بھی لا پتہ ، کیا اس ملک میں کوئی قانون باقی نہیں رہ گیا۔ جس کو چاہے جب چاہے اٹھا لو۔ اب بھی وقت ہے ہوش کرو جو بھی کوئی اس کے پیچھے ہے #ReleaseWaqasAmjad
Tweet media one
1
5
21
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
بھکر پی پی ۔92 سابق MPA عامر عنایت شہانی بھی پریشر برداشت نہ کر سکے ، خیر پی ٹی آئی کے پاس نوجوانوں کی کمی نہی ہے ۔ کسی کے بھی جانے سے کوئی فرق نہی پڑتا کیوں کہ خان کی طاقت الیکٹیبلز نہی عوام ہے۔ #خان_کی_طاقت_عوام #ImranRiazKhan
3
9
21
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
11 months
Tweet media one
1
9
21
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Very saddened to learn about the terrific accident at M-2 near Kallar Kahar...It seems that breaks of vehicle were failed. May Allah forgive the departed souls and protect the injured. Ameen! #KalarKahar #Motorway
3
6
20
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
InshaAllah you will be back soon @seemabiatahir
Tweet media one
0
1
20
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
ہمارا احتجاج ہمیشہ کی طرح بلکل پرامن تھا ۔ دوران احتجاج شہریوں اور ایمبولینس کو راستہ بھی دیا ۔ دوران احتجاج ایک گملا تک نہیں ٹوٹنے دیا مگر پورے ہجوم میں ایک ایسا شخص موجود تھا جسکو پہلے کسی پارٹی اجتماع ، ریلی یا احتجاج میں کبھی نہیں دیکھا اور وہ مسلسل لوگوں کو اشتعال دلا رہا
0
13
19
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
7 months
حریک انصاف کی طرف سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر ٹکٹ کی فہرست جاری۔ #Elections2024
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
3
21
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
امپورٹڈحکومت بھکر میں سر گرم 🚨 کچھ دیر قبل میرے گھر پر بھکر پولیس کا چھاپہ ۔گھر پر نہ ہونے کے باعث پولیس اس غیر قانونی کاروائی میں ناکام رہی ۔ تمام کارکنان محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں ۔ @Mna_sana @StaunchInsafi
3
9
20
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
کبل حملے کے خلاف اور پولیس سے یکجہتی کے لئے @MuradSaeedPTI کی کال پر پوری قوم احتجاج پر نکل آئی مراد سعید نے پندرہ اضلاع سے ویڈیو لنک خطاب کیا لوگ دہشتگردی نہیں امن چاہتے ہیں اور جانتے پیں امن تحریک انصاف کی حکومت لائی تھی #MuradSaeedForPeace
1
3
18
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
7 months
پاکستان تحریکِ اِنصاف اس وقت بہت مشکل دور سے گزر رہی ہے ، اِس بات کو صرف ایک جذباتی پہلو سے نہیں بلکہ پریٹیکل ہو کے دیکھنے کی اشد ضرورت ہے کیوں کہ صرف ٹکٹ دینا مقصد نہیں ہے ، مقصد سیٹ secure کرنا ہے ۔ @PTIofficial @AzharMashwaniPk @Hammad_Azhar #PTITickets
1
7
17
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Eid Mubarak to all my Twitter family! Have a lovely time with your loved ones, but let's remember to share the joy with the weaker ones #عيد_الفطر_المبارك1444هـ
Tweet media one
2
2
18
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
@FawadkhanDir @FatimaPTI_IK Ye unka ghar nhi 2 din pehly isi Ghar ki video malika bukhari k Ghar ki caption de k lgai the
0
0
16
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
الحمداللہ بھکر کےلے بڑا اعزاز ملک فرحان نثار جوڑا ضلعی صدر یوتھ ونگ بھکر زمان پارک با حیثیت چیف کوآرڈینیٹر چار اضلاع بھکر ۔میانوالی ۔تلہ گنگ اور راولپنڈی کے 64ورکرز کی زمان پارک خان صاحب کے ہمراہ افطاری میں شرکت کروائی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_تیرےجانثار_سب_تیار
0
7
14
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
6 months
بھکر سے پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد امیدوار شیئر کریں تا کہ یہ نشان سب کو یاد ہو جائیں اور ۸ فروری کو عوام ہر ظلم کا بدلہ اپنے ووٹ سے لے #viralvideo #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
6
7
16
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
11 months
ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈشنل سیشن جج الیاس خان کا تاریخی فیصلہ ۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بغیر وارنٹ کے گھر میں گھسنے پر عدالت نے ایس ایچ او کو 3 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا ہے.... *ملک میں قوانین موجود ہیں بس ایماندار اور بہادر جج کی ضرورت ہوتی* .
Tweet media one
Tweet media two
0
4
14
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Congratulations @MashwaniAzhar as you embark on a new journey of your life. I wish you a happy married life.
Tweet media one
1
0
15
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
بھکر میں بھی اس بار صرف بلا چلے گا انشااللہ ہم 9اپریل کو کی گئی زیادتی کا قرض چکائیں گے۔ #9AprilBlackDay
4
5
15
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
میرے گھر پر بھکر پولیس کا بغیر وارنٹ گرفتاری دوبارہ چھاپہ،بھکر پولیس کے افسران و اہلکاران مت بھولیں کہ حکومت آنی جانی ہے،ظلم اور جبر کے سامنے ہمارے حوصلے کبھی پست نہیں ہو سکتے،یہ زیادتیاں ہم بھولیں گے نہیں،انشاءاللہ @StaunchInsafi #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
1
7
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
🚨 شہباز شریف بھی نا اہل ہونے جا رہا ہے۔۔۔ اعلان ختم ہوا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور #we_stand_with_Faisal_Quraishi
Tweet media one
2
6
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
@HibaFawadPk InshaAllah you will be reunited with your baba soon 😔 Ameen
1
1
14
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
11 months
Tweet media one
0
4
14
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
ٹھیک تو بے گناہ گرفتاریاں اور اغواء بھی نہیں ، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا بھی نہیں ، اغواء کر کے نازیبا ویڈیو بنانا بھی نہیں ، سپریم کورٹ کی توہین بھی نہیں لیکن اب سب کچھ ہی ہو رہا ہے تو پھر یہ کیوں نہیں 🤔 #ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
Tweet media one
@DurraniViews
Salman Durrani
1 year
کیا یہ مارکٹائی والا طرزعمل ٹھیک ہے؟
3K
2K
9K
0
4
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 3 مئی تک عبوری ضمانت منظور! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
1
1
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
1
6
14
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
قوم کو یکجا ہو کر نکلنا چاہیے اس سے پہلے کے جیل میں بیٹھا ملک کا محسن یہ سوچ بیٹھے کہ اس نے غلط قوم کے لئے اپنا سب قربان کردیا #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
4
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
🚨It’s been more than 41 days since #ImranRiazKhan was illegally arrested. When will he be released? His old parents, children and parents are extremely worried. #ReleaeImranRiazKhan
Tweet media one
0
7
11
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
🚨 الحمدوللہ شکار پور کیس ڈسچارج ہونے کے بعد مٹھی تھر پارکر مقدمہ میں بھی علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور ہوگئی ۔ خان صاحب کے اس سپاہی نے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑا رہا۔ 👍👍
1
0
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
1
0
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
عمران خان کا جیل سے اہم بیان ، اسے کہتے ہیں مرد کا بچہ۔ ساری زندگی جیل میں رہ لوں گا مگر غلامی قبول نہی کرنگا ، اگر “D” کلاس میں بھی رکھتے ہیں تو مجھے کوئی پرواہ نہی ہے۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو
0
9
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
پارٹی بنانے کے لیے اعلان تو کر دیا ترین صاحب مگر یہ بات نا بھولیے گا کہ ووٹر بنانے کے لیے 27 سال لگا دیے عمران خان نے ۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان
4
3
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
الرٹ ۔۔۔۔۔!!! وزیر اعلی گلگت بلتستان کا تمام پاکستانیوں کو پولیس لائنز اسلام آباد پہنچنے کی ھدایت ۔۔۔۔۔ #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
0
5
13
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
@iihtishamm بہت ہی اچھا کرتے تھے کہ وقت نہیں دیتے تھے پس ثابت ہوا کہ خان صاحب دور اندیش بھی ہیں
0
0
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
اڑ گئی یوں وفا زمانے سے کبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں #آسان_نہیں_ہے_راہِ_وفا
Tweet media one
0
11
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
2 years
کل بھکر کے دو ایم این اے واپس آئے، ایک شیروں کی طرح آیا جس کا ہزاروں لوگوں نے استقبال کیا جبکہ دوسرا رات کے اندھیرے میں منہ چھپا کر شہر میں داخل ہوا۔ @MalikShahabPTI @Sana_MastiKhel @usmansaeedbasra #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
3
10
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
اگر یہ سمجھتے ہیں ان کے ان ہتھکنڈوں سے قوم ڈر جائے گی تو یہ ان کی بھول ہے، ان گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں تم جس حد تک جا سکتے تھے جا چکے اب قوم کی باری ہے بس الیکشن میں خوب جواب ملے گا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
1
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
6 months
صبح صبح نہار منہ پھر آگئے ، کوئی نہیں خیر ہے یہاں ہی بیٹھ جاؤ باہر اور اپنے آقاؤں کو خوش کرو #بیوقوف_جاہل_نواز_شریف #خان_کی_کال_پر_لبیک
1
6
11
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
6 months
حلقہ NA 92 جنرل سیکرٹری IYW نارتھ پنجاب ملک فرحان نثار کا چک نمبر 50 ٹی ڈی اے میں کارنر میٹنگ سے خطاب 8 فروری کو ظلم و جبر اور ناانصافی کے خلاف ووٹ دیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران کو کامیاب کروا کر قابض ٹولے کوانکی اوقات یاد کروائیے #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
3
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
6 months
“ایسے امیدوار جو پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور انہیں پارٹی ٹکٹ نہیں ملا وہ پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں فوراً دستبردار ہوجائیں۔ جو ایسا نہیں کرے گا اس کی پارٹی ممبرشپ ختم کر دی جائے گی پی ٹی آئی نے ہدایات جاری کر دیں #ShahMehmoodQureshi
Tweet media one
1
2
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
ایک سال کے اندر مہنگائی 16 سے 47 تک جا پہنچی! غریب کا جینا محال دو وقت کی روٹی کا حصول ناممکن ہوتا جارہا #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
4
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
تقدیر بدل جاتی ہے دعاؤں کے اثر سے Please raise your voice for Imran Riaz and Sami Ibrahim. Don’t let them get added in list of missing persons. #ReleaseSamiIbrahim #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
0
8
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
عمران خان کی گاڑی کے پیچھے قیدیوں والی وین کیوں داخل ہو رہی ہے ؟ سب ہوشیار رہنا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
3
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
اناللہ واناالیہ راجعون! انتہائی افسوسناک خبر ، رہنماء پاکستان تحریک انصاف راجہ احسان ستی قاتلانہ حملے میں دنیا سے چل بسے😥
1
2
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
@balochi5252 میری سمجھ کے مطابق تو پاکستان تحریک مسلم لیگ پیپلز پارٹی سے ہے-
2
0
12
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
تمام پی ڈی ایم کے لوگوں کے اکاؤنٹس کو انفالو کریں تا کہ ان کی ریچ کو کم سے کم کیا جا سکے۔ اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تاکہ سب کو سمجھ آجائے اور پی ٹی آئی والے خاص طور پر باز آجائیں۔ Use these Hashtags #UnfollowAllPDMAccounts #NoCommentsZeroReach
0
5
10
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
آزاد کشمیر میں لوٹا بننے والے جاوید بٹ کی عوام کے ہاتھوں چھترول ۔۔۔۔۔۔ #بنے_گا_نیا_پاکستان
Tweet media one
0
2
11
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
عمران خان صاحب کا لاہور سے روانگی سے قبل اہم ویڈیو پیغام ۔ اللہ پاک کپتان کو اپنی حفاظت میں رکھیں آمین #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
1
10
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
یہ ہے پاکستان کی عوام کا فیصلہ مطلب کہ بات اب صرف پسندیدگی کی نہیں ہے ، 20405 لوگوں میں سے صرف %2 ہیں جو پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتے - #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
7
9
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Sami Ibrahim arrested from 7th Avenue Islamabad.
Tweet media one
0
3
9
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
1 year
Speaking truth isn’t crime neither is being a journalist. We need to know where is Imran Riaz. Very disturbing news are circulating on social media. #ReleaseImranRiazKhan
0
3
10
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
11 months
کپتان کے کھلاڑیوں کو مبارک ہو 🚨 عمران خان کی سزا معطل توشہ خانہ کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم #اٹک_جیل_پہنچو
0
3
9
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
11 months
Tweet media one
2
4
11
@MalikFarhan4444
Farhan Nisar
11 months
Tweet media one
0
2
11