Malik Ehtisham Profile Banner
Malik Ehtisham Profile
Malik Ehtisham

@MalikEhtisham_1

3,784
Followers
334
Following
1,422
Media
5,610
Statuses

Writer , Media Person , Political debater , Motivational Speaker , TLP Social Media, Fight for World Peace✌️

Islamabad, Pakistan
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
تحریک لبیک کے نو منتخب امیدوار نے پنجاب اسمبلی میں تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگا دیے! آنکھیں بند کر کے ریٹویٹ کرتے جاؤ بس آگ لگنی چاہیے شریکوں کو
36
2K
5K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
13 days
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تابوت پر واضح حروف میں لبیک یا رسول اللہ لکھا ہوا ہے ۔۔♥️ واضح ہوا دنیا جہاں میں سب سے غیرت مند قوم اہلسنت ہی ہے ✌️
Tweet media one
71
628
4K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
15 days
اگر کوئی سرعام کسی کو قتل کرے تو اس پر 302 لگتا ہے کیا چار دیواری میں قتل کرنے والے پر 302 نہیں لگتا ؟؟ ہم ہر وہ ہاتھ توڑ دیں گے جو قرآن میں تحریف کی کوشش کرے گا ۔۔ علی محمد خان رہنما تحریک انصاف
11
1K
4K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
پاکستانی میڈیا امبانی کے بیٹے کی شادی تو دیکھا سکتی ہے مگر غزہ میں شہید ہونے والے بچوں عورتوں کو ہرگز نہیں دیکھائے گی!! قبلہ ظہیر الحسن شاہ صاحب کا جلالی انداز
14
1K
3K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
15 days
اگر ملک میں خون خرابہ ہوا حالات خراب ہوئے فتنہ پھیلا اس سب کا زمہ دار قاضی فائز اور سپریم کورٹ ہوگی ۔۔۔ عبد القادر پٹیل
58
989
3K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
14 days
اسماعیل ہنیہ فقط فلسطین نہیں پوری امت مسلمہ کے ہیرو تھے!! تحریک لبیک اس دکھ بھری گھڑی میں اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ پیر عنایت الحق شاہ بخاری
18
580
2K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
16 days
نا جھکنے والا نا بکنے والا😎 اہلسنت کا شیر ✌️
Tweet media one
62
279
2K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
ریٹویٹ کرتے جائیں!! تحریک لبیک کے شفیق امینی صاحب کے بیٹے نے جامعہ الازہر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا!! 14 ملکوں میں پہلے نمبر پر آئے ✌️
Tweet media one
37
447
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
مزہبی سیاسی جماعتوں کی ہیومن ورکرز کا عورت مارچ!! اب عورت مارچ والی گندی آنٹیوں کا کیا بنے گا؟
10
486
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
بابا جی کے بعد ہم پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کے مقروض ہیں! شاہ جی واحد بندے ہیں جنہوں نے مال جان سب تحریک پر قربان کر دیا
Tweet media one
12
235
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
15 days
آج اسمبلی میں جو بھی ہوا اس سب کا کریڈیٹ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو جاتا ہے ۔۔۔ شاہ جی نے امت کو حضور کی ختم نبوت کے مسئلے پر یکجا کر دیا ہے ✌️😎
Tweet media one
17
395
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
کیا بابا جان کی اس تصویر پر صرف 5000 لائیکس مل سکتے ہیں؟؟ دیکھ لیں پہلی بار آپ کا بھائی ایسی ٹویٹ کر رہا لاج رکھنی آپ نے
Tweet media one
15
133
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
سعد بھائی آپ نے ہر جگہ اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے!
1
279
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
کیا کوئی اور لیڈر اتنا بڑا فیصلہ کر سکتا ہے؟؟ سعد رضوی تیری جرات کو سلام
Tweet media one
15
297
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
روضہ رسول سے قبلہ بابا جان کی جانب سے تمام محافظین ناموس رسالت کو رمضان کی سحری مبارک ہو
Tweet media one
5
102
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
16 days
موت کا ایک ہی وقت ہے اور ہم چاہتے ہیں ہمیں موت آئے تو حضور کے نام پر جئیے تو حضور کے نام پر 😭 پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب
13
332
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
17 days
لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ کسی خاص تنظیم و تحریک کا نہیں پوری دنیا میں پھیلی اہلسنت کا نعرہ ہے ✌️ مفتی منیب الرحمن صاحب
5
326
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
15 days
ہمارے آپسی لاکھ سیاسی اختلافات ہوسکتے ہیں مگر یہ نہیں ہو سکتا کہ دو بندے بیٹھیں اور وہ قرآن پاک میں تحریف کی اجازت دے دیں!! حامد رضا چیئرمین سنی اتحاد کونسل قاضی فائز عیسیٰ پر برس پڑے۔۔
8
457
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
15 days
*جب ریاست کو فتوے کی ضرورت ہوتی ہے تب تو یہ ہمارے پاس آتے ہیں* اور بعد میں ہم نامعلوم ہوجایا کرتے ہیں ۔۔ *مفتی منیب الرحمٰن کی پریس کانفرس*
2
494
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
15 days
اپنے نانا کی ختم نبوت کا تحفظ کرتے کرتے سارے نظام کو پھیر کر رکھ دینے والا دلیر شخص😎✌️
Tweet media one
30
235
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
اس بار سندھ اسمبلی ایک شیر دل رکن سے محروم ہوگی💔 مفتی صاحب سندھ اسمبلی سے خطاب کرتے تھے اور یہود و نصاری کی ٹانگیں کانپ جاتی تھی
Tweet media one
14
198
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
میں یہ بات شرطیہ کہہ سکتا ہوں آج پاکستان کی حکومت فلسطین کے حق میں بارڈر کھول دے اگلا جمعہ ہم بیت المقدس میں پڑھا کر دیکھائیں گے✌️🇦🇪
19
273
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
دعوت اسلامی غزہ میں مسلمانوں کو ریسکیو کرنے راشن دینے کے ساتھ ساتھ ہر روز کھانا پکا کر ان میں تقسیم کر رہی ہے!! ہمیں اپنی دعوت اسلامی پر فخر ہے الحمد اللہ✌️
14
280
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
ان شاء اللہ عنقریب نیشنل اسمبلی سے آواز گونجے گی! مرجائیں گے ظالم کی حمایت نا کریں گے✌️
Tweet media one
5
128
973
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
10 days
قبلہ ظہیر الحسن شاہ صاحب مفتی اعظم پاکستان کا سر دباتے ہوئے♥️ اکابرین کی آپسی محبتیں اللہ اللہ
Tweet media one
22
231
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
پیر صاحب کی ظاہری حیات میں ان سے کئی معاملات میں اختلافات تھے مگر آج ہماری بھی آنکھیں برس رہی کہ اہلسنت ایک بار پھر ایک دلیر نڈر بے باک لیڈر سے محروم ہوگئی 💔🥲
Tweet media one
20
122
996
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
2 months
جس نے حضور کے خلاف بات کی ہم اس کو تن کے رکھ دیں گے✌️ غیرت مند سید بھی امریکہ کے خلاف میدان میں آگئے
Tweet media one
12
262
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
سب مان چکے جو دیکھ چکے سردار میرے تم سب سے الگ ہو 🥲🙏
Tweet media one
7
111
931
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
مسکراتا چہرہ لیکر کروڑوں لوگوں کو اداس کر گیا😭 غازی ہم شرمندہ ہیں غازی ہم شرمندہ ہیں #IAmGMQ
Tweet media one
4
219
980
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
مجاھد ختم نبوت چوہدری پرویز الٰہی❤️‍🔥 آج پرویز الٰہی نے قادیانی حرامیوں کی چیخیں نکلوا دی ۔۔ چوہدری صاحب اس حسین کاوش پر لو یو ہوگیا
Tweet media one
15
156
1K
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
ہماری ٹیم کی انتھک محنتوں کے نتیجے میں ان شاء اللہ 15 مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالت منایا جائے گا ✌️
Tweet media one
5
209
980
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
تحریک لبیک کے زمہ داران کھڑپہ انٹرچینج پر امیر تحریک لبیک کے استقبال کے لیے موجود! عنقریب اٹک کی سیٹ اپنی ہوگی ✌️😎
Tweet media one
17
148
921
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
آج اس سید بادشاہ نے جس طرح سپریم کورٹ کے جج کا غرور پاؤں کی ٹھوکر پر رکھا تاریخ میں یاد رکھا جائے گا!!
Tweet media one
3
201
942
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
اس پولیس والے سے لبرلز اور دین بے زار طبقہ اتنا جلتا کیوں ہے ؟؟
Tweet media one
9
143
934
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
مجھے بھٹو کی مقبولیت کے قصے مت سنا میں سعد حسین رضوی کے دور میں جی رہا ہوں✌️
Tweet media one
9
140
899
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
3 months
سپریم کورٹ کے باہر درجنوں غلاماں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کریم آقا علیہ الصلاۃ والسلامکی ختم نبوت پر پہرہ دینے جمع ہیں✌️❤️‍🔥
14
212
959
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
30 days
قادیانیوں کے فتنے کو کچلنے والے امیر المجاھدین کے شیر عاصم اشفاق رضوی فیض آباد دھرنے میں شریک
16
252
964
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
19 days
*شکریہ سعد حسین رضوی* _*فلسطینیوں کی آواز بننے کا شکریہ*_ _*فلسطینیوں کے لیے امداد پہنچانے کا ذریعہ بننے کا شکریہ*_
17
332
975
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
22 days
پنجاب اسمبلی میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے قرارداد جمع!! شکریہ تحریک لبیک شکریہ حافظ سعد حسین رضوی
3
378
956
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
حماس اور تحریک لبیک ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں!! ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں✌️ بائیکاٹ مہم جاری ہے ناں؟؟
Tweet media one
9
180
868
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
میجر طاہر کی بیٹی ایمان طاہر نے بڑا ظرف کیا ہے شکریہ میڈیم آپ سے اسی کی توقع تھی @EmanTahirSadik
Tweet media one
72
228
837
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
صرف لبیک کا نعرہ لگانے کی وجہ سے آج دس دن ہوگئے اہلسنت کے شیر جیل میں ہیں ان کے لیے دعائیں کرتے رہیں پلیز
Tweet media one
6
165
838
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
آج کے دن کا آغاز غازی ملت غازی ملک ممتاز حسین قادری علیہ الرحمہ کی زیارت سے کریں😍 ہم علم دین بھی ہیں غازی ممتاز بھی ہیں جو جان لٹاتے ہیں وہ جانباز بھی ہیں ✌️
Tweet media one
26
165
902
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
3 months
مفتی اعظم پاکستان کے ہاتھوں پر کراچی ائیرپورٹ پر چین سے آئے شہری نے اسلام کر لیا!! مبارکاں
Tweet media one
9
150
880
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
2 months
قادیانی حرامیوں اور پلمبر کے چھوکروں کو آگ لگانے کے لیے آج اس پیاری سی تصویر پر 5000 لائیکس آنے چاہیے!! پہلا ٹارگٹ ہے ہماری جانب سے شروع جائیں
Tweet media one
19
158
863
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
آج لیپ ٹاپ والے نہیں آج پگڑیوں والے آئے تھے ✌️ راو صاحب یو آر گریٹ 😂✌️
10
331
847
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
پیر بن کر بھی دیکھا ہے خطیب بن کر بھی دیکھا ہے مگر جو مزہ حضور کی عزت و ناموس پر پہرہ دے کر آیا ہے کسی اور چیز میں نہیں آیا!! نشان غیرت پیر سید ظہیر الحسن شاہ بخاری
5
220
817
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
21 days
رسول پاک آخری نبی ہیں اس پر ایک لمحہ بھی شک نہیں کیا جاسکتا !!! مبلغ دعوت اسلامی رکن شوری مولانا اظہر عطاری
20
218
870
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
جمیعت علماء پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا ✌️
7
312
840
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
سعد رضوی ایک برینڈ ہےاور یوتھیے سعد بھائی کا نام استعمال کرنا چاہتے ہیں جو ہم کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے! اسی تن کے رکھ دیاں گے
Tweet media one
8
129
764
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
17 days
حق بات کےاظہارکی جب آئے گی نوبت ہم مرد مجاہد تمھیں میداں میں ملیں گے
Tweet media one
67
156
840
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
دعوت اسلامی کی جانب سے اہلیان غزہ میں سبزیاں تقسیم کی گئی!! دعوت اسلامی کی خدمات یاد رکھی جائیں گی🫡
11
213
814
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
انقریب اعلان ہوگا این اے 50 اٹک سے حافظ سعد حسین رضوی ایم این اے منتخب ✌️
49
128
749
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
2 months
پنجاب پولیس نے اس بار حلالی ماؤں کے بچے ہونے کا ثبوت دیا ہے✌️ ویلڈن پنجاب پولیس آپ نے قادیانیوں کو تن کے رکھ دیا
Tweet media one
13
163
817
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
10 days
رات گئے کورنگی میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت مارچ!! ہزاروں لوگ سڑکوں پر آگئے ✌️
2
194
858
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
خون کے آخری قطرے تک لبیک کا ساتھ دو گے؟؟
Tweet media one
25
70
749
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
الحمد اللہ میری پوری فیملی نے تحریک لبیک کو ووٹ دینے کا وعدہ کر لیا ہے ۔۔ ابھی تک کی گنتی کہ مطابق 70 ووٹ تحریک لبیک کو جائے گا
19
142
732
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
12 days
حافظ سعد حسین رضوی اسماعیل ہنیہ شہید علیہ الرحمہ کے لیے قرآن خوانی کر رہے ہیں!! یاد رہے تحریک لبیک نے آج ملک بھر میں اسماعیل ہنیہ شہید علیہ الرحمہ کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا ہے
5
237
802
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
15 days
مفتی ثمر عباس قادری عطاری نے چیف جسٹس کی __ والی کر دی 😎✌️ ان شاء اللہ قوم کے بچے بچے کو مسئلہ ختم نبوت پڑھائیں گے
14
382
802
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
غزہ تو جل رہا ہے لیکن اس کی حفاظت کے لیے غوری ، ابدالی حتف یا خالد ٹینک نہیں چل رہا ۔۔ تمام اسلامی ریاستوں کے سپہ سالار ڈالروں کی چکا چوند میں گم ہیں!! امت مسلمہ میں غیرت و حمیت سے بھرپور ایک بھی سپہ سالار نہیں رہا۔۔ حافظ سعد حسین رضوی ۔
Tweet media one
7
274
747
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
ممتاز قادری علیہ الرحمہ کے عرس مبارک پر لنگر شریف تقسیم کیا جا رہا!!❣️🥰
Tweet media one
7
86
750
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
جنہوں نے میڈیا سے مائنس کرنا تھا انہیں بتا دو انٹرنیشنل میڈیا پر بھی سعد رضوی چھایا ہوا ہے ✌️✌️
3
232
700
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
جب تک ایک بھی تحریک لبیک کا کارکن زندہ ہے 1973 کے آئین کو کوئی نہیں چھیڑ سکتا ۔ قبلہ بابا جی علیہ الرحمہ
9
292
703
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
چیف جسٹس کا عہدہ مسلمانوں کی ترجمانی کے لیے ہونا چاہیے ختم نبوت کے غداروں کو ریلیف دینے کے لیے نہیں! ڈاکٹر شفیق امینی
Tweet media one
1
159
718
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت رب کعبہ کی قسم اپنے ماں باپ سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔۔۔ آل پارٹیز کانفرنس سے علماء کا خطاب جاری
16
137
757
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
17 days
میرا حافظ نعیم الرحمن ( امیر جماعت اسلامی ) سے مطالبہ ہے کہ آپ کے دھرنے کا پہلا مطالبہ فائز عیسیٰ کی برطرفی کا ہونا چاہیے ۔۔ پیر سید عنایت الحق شاہ صاحب
16
263
750
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
کربلا کے سوداگر اور خون حسین کے تاجر تو بہت دیکھے ہیں مگر اپنی کربلا برپا کرنے والا خادم حسین ایک ہی دیکھا ہے! مفتی اعظم پاکستان
Tweet media one
6
100
681
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
3 months
تحریک لبیک کا حسن!! یوسف رضوی صاحب عرف ٹوکے والی سرکاری نیشنل اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ہو کر ہزاروں ووٹ لیکر بھی گندم کاٹ رہے ہیں .. ایسے لوگ اسمبلیوں میں آتے تو اس ملک اور قوم کی حالت بدل جاتی ۔ پر ہینڈلرز کو یہ داڑھی پگڑی والے لوگ ناجانے کیوں چبھتے ہیں۔۔
8
240
724
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
سعد بھائی سے پوچھا گیا کہ آپ کی بیرسٹر گوہر سے کیا بات ہوئی سعد بھائی نے کہا کہ سیاسی لوگوں سے بات چیت ہوتی رہتی ہے
6
164
659
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
فیض آباد سے پیارا سا نظارہ!! آج فیض آباد بھی وہیل چئیر والے بابے کا پوچھ رہا ہے 😭 ہے کمی تو بس میرے چاند کی جو تہہ مزار چلا گیا
6
233
719
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
ختم نبوت کی قرارداد کو اگر پیش کرنے کے لیے ہمارے اکابرین نے اگر 10 ہزار مسلمانوں کی قربانیاں دی تو یاد رکھنا اس بل کی حفاظت کی خاطر ہمیں اگر 10 لاکھ یا 10 کروڑ جانوں کی قربانیاں دینی پڑی تو ہم دیں گے ۔ امیر تحریک لبیک
7
275
660
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
ممتاز قادری کا وارث تحریک لبیک کا جھنڈا لہرا کر پورے عالم کفر کو پیغام دے رہا ہے!! میرے والد دنیا سے گئے ہیں ان کا نظریہ و ہتھیار آج بھی میرے پاس ہے #IAmGMQ
Tweet media one
1
203
684
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
سرپرست اعلی تحریک لبیک قاضی محمود اعوان صاحب کی پیر افضل قادری علیہ الرحمہ کے گھر آمد
Tweet media one
10
120
681
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
مرحوم حکیم آصف رضوی صاحب کی فیض آباد دھرنا کی یادگار ویڈیو 😭💔 نڈر و دلیر آدمی تھا یار اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
8
234
674
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
بجلی کا بل زیادہ آئے بھر لیں گے مہنگائی برداشت کر لیں گے مگر قادیانی نوازی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے!! تحریک لبیک کے کارکنان تیار رہیں کسی بھی وقت کال آسکتی ہے ،۔۔۔ نائب امیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب
6
223
674
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
29 days
رات کے اس پہر 3 لاکھ سے زائد لوگ فیض آباد کی سڑکوں پر اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یک جہتی اور اسرائیل کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں ✌️ تحریک عالم اسلام کی جماعت ہے
12
235
698
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
ہم ریاست پاکستان کے تابع ضرور ہیں مگر مسئلہ ناموس رسالت و ختم نبوت پر کسی کے پابند نہیں! جلالی صاحب
1
203
676
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
بابا جان کے شیر رات کے اس پہر اسلام آباد کی سڑکوں پر لبیک یا اقصی مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ✌️
11
170
682
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
حافظ سعد حسین رضوی کے پاؤں پر لگنے والی خاک کے برابر بھی نہیں سرکاری مولوی ڈیزل اور اس کے رفقاء
Tweet media one
3
108
628
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
اٹک والوں تیار ہو ؟؟ آپ نے وفا کا حق ادا کیا ہے آپ کا پوری اہلسنت شکریہ ادا کرے گی
Tweet media one
3
145
635
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
ناروال والوں کا شکریہ ادا کیسے کریں انہوں نے ہمیں ایک ایم پی اے دیا ہے 🙏 ناروال کے لوگوں نے سعد رضوی سے عشق ثابت کیا
7
205
646
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
تحریک لبیک پاکستان نے 13 جولائی کو لیاقت آباد راولپنڈی میں لبیک یا اقصی مارچ کا اعلان کر دیا!! اور اطلاع یہ ہے کہ اس سے بڑا فلسطین مارچ آج تک کسی نے نہیں کیا ہوگا✌️❤️‍🔥
39
230
674
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
این اے پچاس ہم نے قانونی رستہ اختیار کیا ہے اچھے کی توقع ہے اور میں سمجھتا ہوں سب سے زیادہ ووٹ تحریک لبیک کو پڑے ہیں! امیر تحریک لبیک
7
235
636
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
قادیانیوں کے معاملے کوئی نرم بات برداشت نہیں ہوگی!! گجرانوالہ کے امیر قادیان نوازی پر بڑھک اٹھے اور یاد رہے ہم اس سے بھی زیادہ سخت موقف رکھتے ہیں قادیانیوں کے خلاف
31
214
660
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
ختم نبوت کے عقیدے پر تمام سرکاری اداروں کے سربراہان کے حلف نامے شامل ہونے چاہیے!! مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن الیکٹرانک میڈیا کوریج
17
269
672
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
قادیانیوں کے نتھ ڈالنے کے لیے امیر المجاھدین کے وفادار ساتھی پیر سید ظہیر الحسن شاہ بخاری گجرانوالہ پہنچ چکے ✌️
6
150
644
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
بلکل ایک ہزار فیصد درست کہا امیر تحریک لبیک نے
Tweet media one
9
202
652
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
3 months
مفتی قاسم فخری کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال!! 9 مئی کے لیے پریس کانفرسز کرتے ہو سویڈن میں قرآن جلایا گیا اس پر بولتے زبان جلتی ہے ؟
5
242
661
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
ناروال والوں نے آج تک کسی لیڈر کا ایسا استقبال نہیں کیا! ناروال والوں آپ نے وفاؤں کا حق ادا کر دیا ہے ✌️
3
177
636
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
27 days
لبیک والوں!! واللہ میرا دل خوش کر دیا آپ نے صرف ڈیڑھ گھنٹے میں پبلک نیوز کا سافٹویئر اپڈیٹ کرنے پر سب کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں 😎 شیروں تن کے رکھ دتا نے ✌️😁
10
273
665
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
29 days
یہ الفاظ سیدھا دل پر جا کر لگتے🥺😭 کربلا کے سودا گر و خون حسین کے تاجر تو بہت دیکھے ہیں 💔 اپنی کربلا برپا کرنے والا خادم حسین ایک ہی دیکھا ہے 💔
5
245
666
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
25 days
ویسے آج سب لانگ مارچ اور دھرنے کی ویڈیوز شئیر کریں 😂 یہودی فنڈڈ جماعت کو تکلیف ہوگی، 😁🤦‍♂️
15
212
653
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
13 days
ان سے مقابلہ کر لو گے؟؟ بھول ہے تمہاری ۔۔ سوچنا بھی مت
14
181
670
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
اہلسنت کے مجاہد بابا جی کے شیر مفتی سلمان ازہری صاحب رہا ہوگئے ہیں! زرائع #CJ_ShouldResign
Tweet media one
7
153
601
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
تحریک لبیک کے کارکنان الرٹ رہیں ختم نبوت کے معاملے مرکز سے کسی بھی وقت کال آسکتی ہے!! آپ سب تیار ہیں؟؟
Tweet media one
20
91
631
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
2 months
جلدی سے ویڈیو ریٹویٹ کریں!! قادیانیوں اور لبرلز کو آگ لگانی ہے 😎
12
235
647
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
1 month
اس شخص نے پی آئی اے خریدنے کی درخواست دی ہوئی ہے اور امت کا درد اس قدر ہے کہ فیض آباد دھرنے میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے ہیں ۔
Tweet media one
28
199
658
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
2 months
ختم نبوت صل اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عبد القادر پٹیل پھٹ پڑے !! شکریہ پٹیل صاحب آپ کے لیے بھی اس دل میں نرم گوشہ پیدا ہوگیا ۔۔ جو ختم نبوت کے تحفظ کی بات کرے گا وہ ہمارے لیے محترم ہے
10
217
656
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
6 months
نعیم چھٹہ رہا ہوگئے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو مبارک ہو✌️🙏
1
141
596
@MalikEhtisham_1
Malik Ehtisham
5 months
تحریک لبیک کی جڑوں میں غازی ممتاز قادری کا خون ہے اسی وجہ سے یہ شجر تاقیامت اسی طرح پھیلتا رہے گا✌️ پیر سید ظہیر الحسن شاہ بخاری
8
165
619