ڈانلڈ لو نے پاکستانی انتخابات کو صاف شفاف قرار دے دیا
اس بات پر روشنی ڈالی کہ 5000 سے زائد مبصرین انتخابات کی نگرانی کر رہے تھے اور ان کا انعقاد منظم طریقے سے ہوا،الیکشن میں 60 ملین سے زیادہ لوگوں نے ووٹ ڈالے اور 20 ملین ووٹرز خواتین تھیں ،جو کافی حوصلہ افزا بات ہے
#PTIWarhGayi