مسلم لیگ ن کی جان مسلم لیگ ن کی آن بان شان قائدِ جمہوریت کی بیٹی ہر دلعزیز مسلم لیگ ن کو سوشل میڈیا پر مضبوط کرنے والی۔ مریم نواز کا مجھ جیسے ادنی ورکر کو فالو بیک کرنا یہ ثابت کرتا ہے کے وہ ورکر سے کتنا پیار کرتی ہیں میڈیم فالو بیک کے لیے بہت بہت شکریہ
@MaryamNSharif
ایٹمی دھماکے کرنا نشئیوں،فسادیوں،انتشاریوں کا کام نہیں بلکہ شیروں کا کام ہے۔اور شیر نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو ناکوں چنے چبوا دئیے آج ہم اسی شیر کے انتظار میں ہیں کیونکہ وہ شیر #پھر_آئیگا
💐السلام وعلیکم 💐
🌻🌾صبح بخیر🌾 🌻
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبیﷺ♥ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا. 🌻
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ ﷺ♥ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"🌻
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
السلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا. 💚
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ثابت کردیا کہ وہ تاریخ کی درست ترین سمت پر کھڑے ہیں جبکہ حکمراں اتحاد تاریخ کی بدترین سمت پر کھڑا ہے
آج کے دن سلام ہے اُس ماں کو جس نے فائز عیسی جیسا اصول پسند بیٹا اس قوم کو دیا!♥
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 207 روپے کا، جبکہ اطلاعات ہیں کہ آج رات وزیراعظم پاکستان “میاں محمد شہبازشریف”اپنے خطاب میں قوم کو “جشن آزادی”🇵🇰 کا تحفہ پیڑول کی قیمت میں کمی کی صورت میں دیں گے۔
نوٹ: پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والے ٹویٹ سے دور رہیں۔
#ایک_تھا_لاڈلا
**•̩̩͙✩•̩̩͙*˚ ﷽˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚*
اسلام و علیکم❤️
صبح بخیر
♡_ 🥰🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين❍
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️✨
کلاسک چھترول 🤣
ان کی بات DPO نہیں سنتے
ان کی بات ان کی پارٹی نہیں سنتی ان کی بات اسٹیبلشمنٹ نہیں سنتی
اور شوق ویکھو جب پکڑا جاؤں تو اردوان کی طرح باہر نکلنا 🤣🤣🤣
@AzmaBokhariPMLN
یہ پی ٹی آئی کی سیاست نہیں بلکہ #گنگو_بائی کا کوٹھا ہے جسکے گرد بہت سارے تماش بین چکر لگا رہے ہیں۔اور جہاں تماش بینی زیادہ ہوتی ہے وہاں لوگوں کا رش بھی زیادہ ہوتا ہے۔یہ ہی تو ہی PTI اور یوتھیوں کی کہانی۔
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
بچپن میں نواز شریف آچھا لگتا تھا ۔ جب آچھے برے کی تمیز سیکھ لی تو نواز شریف سے عشق ہوگیا، جب میچورٹی آئی تو نواز شریف میرا نظریہ بن گیا اور جب عمران نیازی سیاست میں آیا تو نواز شریف میرا ضید بن گیا ۔۔۔
لویو❤️
@MaryamNSharif
💐السلام وعلیکم 💐
🌻🌾صبح بخیر🌾 🌻
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبیﷺ♥ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا. 🌻
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ ﷺ♥ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"🌻
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
السلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا. 💚
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
السلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
کوئی حد ہےانکے عروج کی❣️
⚘بلغ غلو العب بکمالہٖ
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم.💞
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
قبول ھو سلام عاجزانہ مدنی مدینے والے🙏
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺ
میں نے جنرل باجوہ کو کہا جس دن آپ پیچھے سے ہٹیں گے یہ گورنمنٹ گر جائے گی؛ عمران خان کا “سلیکٹڈ” ہونے کا اعتراف۔۔۔! حکومت کے پیچھے عوامی اور اتحادی سپورٹ نہ ہونے کا اعتراف۔۔۔
السلام و علیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ*
میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
💥❤️💥❤️💥
*ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ*
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صَلَّى اللهُ عَلَيْہ وَسَلَم پر اور ان کی آل پر۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
السلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ ؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا
ترجمعہ: تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔
القرآن
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمان کو وزیر اعظم پاکستان کا خصوصی مشیر برائے امور گلگت بلتستان بنانے کا فیصلہ جس کے مراعات اور اختیارات وفاقی وزیر کے برابر ہونگے باخبر زرئع
السلام و علیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
قبول ھو سلام عاجزانہ مدنی مدینے والے
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام❣️
♥️ #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ♥️
ڈالر کا عمران نیازی کی طرح گرنے کا سلسلہ جاری انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کےآغاز کا مثبت رجحان 100 انڈیکس میں 487 پوائنٹ کا اضافہ
انشاءاللہ بہت جلد ملکی معیشت سنبھل کر اپنے پاؤں ��ر دوبارہ کھڑی ہو گی
السلام و علیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
قبول ھو سلام عاجزانہ مدنی مدینے والے
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️
اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام❣️
♥️ #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ ♥️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ♥️
السلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر 🥰
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا. 💚
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
خان #خطرناک_یا_پاگل
بہت سارے لوگ سوچتے ہوں گے کہ خان کی خطرناک ہونے سے کیا مراد ہے تو اس کا جواب توقیر ناصر نے بخوبی دے دیا۔
اس ویلاگ میں تھوڑا سا جائزہ ہے میاں صاحب اور خان کے درمیان یوتھیو تم دیکھو اسکو اور ڈوب مرو۔
آپکی جرات اور ہمت کو سلام ہے میم مائزہ حمید،بغیر کسی ڈر اور خوف کہ اکیلی ان کتوں کہ سامنے ڈٹ کہ کھڑی ہیں !!
سیلوٹ ہے آپکو
@MaizaHameedMNA
#پاکستان_کی_بہادر_بیٹی_مائزہ
میرا یہ سوال ہے کہ صرف چوری پر ہی کیوں؟
اس نے پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا،سسٹم تباہ کیا،سیلاب متاثرین کو دنیا کے سامنے تماشہ بنا دیا،ٹیلی تھون کر کے انکے لئے پیسے اکٹھے کئے اور وہ ہڑپ گیا ان سنگین جرائم پر سزا کیوں نہیں۔؟
#DisqualifyToshaKhan
عمران خان نےاسلام آباد کی عدالت میں تسلیم کر لیاہے کہ شوکت خانم کے3ملین ڈالرزسےذاتی پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کی۔ اب دیکھنا یہ ہے اس اعتراف جرم کے بعد ثاقب نثار کی طرح صادق امین ڈکلئیر کیا جاتا ہے۔ یا پھر میرٹ پر فیصلہ ہوتا ہے۔
امریکہ کے سامنے نہیں جھکوں گا اب امریکہ کے ترلے،IMF کے پاس نہیں جاؤں گا پھر IMF کے ترلے،اللہ کے سوا کسی سے مدد نہیں مانگوں گا پھر درباروں پر سجدے،لوگوں کے سامنے اہم شخصیات کو گالیاں اور رات کو انکے ترلے،اتنے یو ٹرن؟
یہ واقعی #رانگ_ٹرن ہے۔