اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا.
🍀🍀🍀💚💚💚🍀🍀🍀🍀
خوشی "اتفاق" نہیں "انتخاب" ہوتی ہے۔
یاد رکھیں، محل میں رہنے والے بھی ناخوش اور جھونپڑی میں رہنے والے بھی خوش رہ سکتے ہیں۔ خود پر ہونے والی رحمتوں کو گنیں ، نعمتوں کو دیکھیں تو آپ کو خود پر رشک آجائے گا
زندگی میں سخت محنت کریں لیکن لاحاصل کا سوگ منانا چھوڑ دیں۔ خوش رہنا سیکھیں۔
یہ جو ع ھیں بس یہ علم ھے
علم ھے تو شعور ھے اور شعور ھے تو بندہ ولی ھے
ورنہ عربی کی بہت بہترین قول ھے
کھلی ولی
عرب ممالک والے اچھی طرح سمجھتے ھیں کھلی ولی
#Iran
The World 🌎 of Psych
The phrase, "Happy wife, happy
life," is scientifically proven;
husbands who have happy wives are more satisfied with their lives.
I Agreed 💯
Any body disagree
Need comments
اہل وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک
اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبولیت بخشے اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات دور فرمائے۔ آمین
🌹🎉🎉🌙🌹
نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:
*جو شخص ایمان اور ثواب کی امید سے رمضان کے روزے رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دیتا ہے۔*
سنن نسائی 2199
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ*
*سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم۔
#زهرا
The World 🌎 of Psych 🧐
💫Three solutions to every problem:
Accept it, change it or leave it.
If you can't accept it,
change it.
If you can't change it,
leave it.✨
🍀🍀بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا.🍀🍀
🍀🍀🍀بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا.🍀🍀🍀
جذبات کا تعلق دل سے اور تمیز کا تعلق دماغ سے ہے اور اللہ نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ پر رکھا ہے
یا ربی سبحان تیری قدرت
یہ ترتیب بتاتی ہے جذبات کو تمیز کے تابع رکھنا انسان پر لازم ہے