جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذت نہیں آتی، اسی طرح گناہوں کی حالت میں عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی، گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں عبادت میں لذت خودبخود پیدا ہو جائے گی
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
صبح بخیر
وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه
السَّلامُ عَلَيْكُم
رب کا ئنات آپ پر اپنا کرم دراز فرمائے آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے ۔ آپ کو دنیا و آخرت میں سر بلند فرمائے ۔ آمین
صبح بخیر
جب رمضان آتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیروں
میں جکڑ دیا جاتا ہے
اللہ پاک ہم سب کو رمضان کریم کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
صبح بخیر
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
اے کاتب تقدیر! ہماری تقدیر کی کتابت صرف آپ کے اختیار میں ہے ۔ بس اتنی التجا ہے میرے رب ہمیں ایسی موت دینا کے جب ہم آپ سے اور اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے جنھیں ہم نے کبھی دیکھا نہیں لیکن اُن پر
السلام علیکم۔ دُعا ہے تمام جہانوں کے مالک سے کہ آپ اور آپ کے گھرانے پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ رکھے۔ اللہ پاک آپ کا ہمیشہ نگہبان ہو۔۔ آمین
يارب العالمين
صبح بخیر
حدیث نبوی
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھے البتہ اگر کوئی شخص معمول سے روزے رکھتا چلا آرہا ہے تو وہ اس
روز روزہ رکھ لے۔
صبح بخیر
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ، آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔
اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو۔ آمین ))
السلام عليكم ورحمة الله بركاته
صبح بخیر
السلام علیکم صبح بخير
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاؤ
مومن کی نشانی ہے۔
رب العزت آپکو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال
کرے اور روز محشر سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی
شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اتنی مشکل حیات ہوتی ہے
جیسے جنگل میں رات ہوتی ہے
ایک بے پیرہن اداسی سے
روز خلوت میں بات ہوتی ہے
عشق والوں کی ذات ہو بھی تو
عشق کی کوئی ذات ہوتی ہے؟
کھڑکیوں پر بھی آیا جایا کر
حسن کی بھی زکوۃ ہوتی ہے
میں تجھے زندگی کہوں لیکن
زندگی بے ثبات ہوتی ہے
کوئی بچھڑے تو روز و شب رونا
یہ سزا
#میدان_نھیں_چھوڑنے_والے..4
فورٹ منرو، جہاں سر سبز پہاڑوں کو چھومتی ہوائیں، اور چمکتے ہوئے پھولوں نے اسے جنت بنا دیا ہے۔ اس کا سر سبز منظر نامہ، پہاڑیوں کی بلندیوں میں بستہ ہوا، ایک حیران کن شاہکار ہے۔ فورٹ منرو کا ہر کونا، ہر پھول، اور ہر پل، قدرت کی حسین مناظر میں چھپا ہوا ایک
اداس کیوں ھو
اداس ھونے سے کیا ملے گا
کہ جانے والا تو جا چکا ھے
تمہارے چہرے سے مسکراہٹ کے سب خزانوں کو ساتھ لے کر،
کہ جیسے فاتح کوئی شہر کو
خراب کرکے گزر گیا ھو
..
..
..
#SaudiaArabianGP
#widm