*دنیا کا وقت مختصر ہے جدائی قریب ہے جس پر آج غصہ ہو رہے ہو کل اُس پر روگے جس غلطی کی وجہ سے دوسروں پر غصہ کررہے ہو وہ کئی بار آپ خود کر چکے ہیں ہمیں ایک دوسرے سے جدا کرنے کے اسباب بہت زیادہ جبکہ اکٹھے رکھنے کے بہت کم ہیں ایک دوسرے کو معاف کرو، اچھائیاں یاد کرو ، غلطیوں کو بھول