Saeed Afridi Profile Banner
Saeed Afridi Profile
Saeed Afridi

@MPASaeedAfridi

4,398
Followers
287
Following
1,077
Media
2,785
Statuses

Senior Vice President Karachi @PTI_KHI MPA Sindh Assembly PS-120 Karachi

Pakistan
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
26 days
سابقہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی اور ممبر صوبائی اسمبلی سعید آفریدی لاہور میں پابند سلاسل......!!!!
Tweet media one
3
56
126
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
8 months
قسم حدا کی میں دہشت گرد نہیں ہو میں تو حود دہشت گردی کا شکار ہے والد سمیت گھر کے سات افراد شہید ہوئے ہے لیکن اپ لوگ یہ تصویر دیکھ لے ان ظالموں نے مجھے دہشت قرار دیا ۔😢
Tweet media one
52
735
2K
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
شکریہ کراچی کے لوگوں عمران خان کے ٹایگروں ہم نے کراچی سے عمران خان رہا کرو مہم کا آغاز کردیا
14
587
2K
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
لو جناب یہ ہے میرے دونوں حلقوں کے کاغذات کا آر آؤ کے طرف سے حکم نامہ کہ اپ کے کاغذات مسترد کیے جاتے ہے وجہ کہ اپ حود پیش نہیں ہوئے مجھے کوئی دوست بتا دیں کہ نواز شریف ،شہباز،بلاول ،زرداری کہی پیش ہوئے ہے ؟؟اگر نہیں تو میں بھی پاکستان کا شہری ہو جو قانون ان کے لئے ہے وہ میرے لیے ۔
Tweet media one
Tweet media two
15
1K
2K
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
عمران خان کو رہا کرو ریلی بنارس باچا خان چوک سے اسلام چوک کی جانب رواں دواں ورکرز کے ساتھ ساتھ کراچی لیڈر شپ بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں
9
515
2K
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
فیملی تو میری بھی ہے بچے میرے بھی ہے زندگی میری بھی ہے سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی نے 20 کروڑ اور دیگر مراعات کی آفر کی لیکن @ImranKhanPTI سے غداری کا سوچا بھی نہیں اور آج بھی حان کے ساتھ کھڑا ہو ۔
23
227
1K
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
یہ ڈی سی آفس غربی کراچی ہے یہ سب کچھ میرے حلقہ 245 کے سکرٹنی کے دوران ہوا نفری نے آر آفس میں گھس کر سعید کہاں ہے آواز لگائی جب میں نہیں ملا تو آر او کو حکم دیا کہ باہر اجاو وہ گیا بھی اور جب واپس آیا تو کاغذات مسترد ہوگئے میرا قصور کیا ہے کیا میں پاکستانی نہیں ہو کیا مجھے الیکشن
19
990
1K
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
الوداع الوداع زرداری حوش آمدید پی ٹی آئی سندھ کے تبدیلی کے اس سفر کو اب کوئی نہیں روک سکتا ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ ⁦ @SMQureshiPTI
14
132
1K
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
مجھے افسوس ہے پارٹی میں جو کچھ ہورہا ہے میں بہت جلد اپنا فیصلہ کرنے والا ہو لیکن یاد رکھو ان سب غداروں کے حلاف گواہی دونگا جنہوں نے @ImranKhanPTI اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے
49
127
927
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
آج کراچی کے عوام سے اپیل ہے کہ نکلے اور ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کے نشان بلے پر ووٹ کریں
18
238
850
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
تحریک انصاف کراچی کی جانب سے وزیراعظم @ImranKhanPTI کی ہداٸت پر لیاری میں احتجاج کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔ یہ لیاری کا وہی حلقہ ہے جہاں سے 2018 میں @PTIofficial نے بلاول زرداری کی ضمانت ضبط کرواٸی تھی۔
5
164
755
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
شیر افضل کے استقبال تو اپ نے بہت دیکھے ہونگے لیکن میرے خان کے اور میرے حلقے کے لوگوں نے جو استقبال کیا اس سے ثابت ہوگیا کہ حلقہ میرے کپتان کا ہے اب نشان ہوائی جہاز اور ۸ فروری باقی کام اپ لوگوں کا ہے
7
289
718
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے حلاف ڈی آر آؤ آفس پر ⁦ @PTIofficial ⁩ کا احتجاج جاری
6
151
598
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
@ImranKhanPTI میں نے تین حلقوں پر کاغذات جمع کیے تینوں مسترد کیے کہاں کہ حود پیش ہوجائے اگر ایسا ہی ہے تو میرے برابر والے حلقے سے شہباز شریف امیدوار ہے وہ کیوں حود پیش نہیں ہوا کیا قانون اس کے لئے محتلف اور میرے لئے محتلف ہے ؟ اس کے شناحتی کارڈ اور میرے شناحتی کارڈ میں کوئی فرق ہے تو بتاؤ
10
335
626
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
آج اپنے قائد نڈر لیڈر جناب ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ سے زوم پر میٹنگ ہوئی جان جائے مال جائے اپنے قائد کے ساتھ کھڑا ہو کیوں کہ حق سچ کے ساتھ ہو ضمیر فروشوں اور غداروں کی کہی عزت نہیں ہوتی ۔
Tweet media one
9
50
560
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
یہ تو صرف دفتر کا افتتاح ہے آگے آگے دیکھو عوام کو تو نیا نشان بھی یاد ہوگیا
2
176
564
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
الحمدللہ کراچی نےخوف کے بوت تھوڑ دئیے شیر کراچی سابقہMPA و سینئرنائب صدر PTI کراچی ڈویژن سعید آفریدی کے NA246 کے لیے کاغذاتِ نامزدگی شفیق شاہ سمیت پوری ٹیم نےریلی کی صورت میں DRO آفس ڈسٹرکٹ ویسٹ میں جمع کرادی گئی انشاءاللّٰہ جیت خان صاحب کی ہوگی جیت آپ کی ہوگی جیت عوام کی ہوگی
16
185
537
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
یہ دیکھ لو میرے پاکستانی قوم یہ ہوا ہے ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کے ووٹ کے ساتھ 03 سے 303 بنا دیا وہ بھی بنارس کے علاقے سے میں چیلنج کرتا ہو کہ صرف اس فارم 45 کا بائیوُمیٹرک چیک کریں اگر واقعی ایم کیو ایم کے 303 ووٹ ہوئے تو میں سیاست چھوڑ دونگا یا پھر ہار مان لو بے شرموں
Tweet media one
2
264
539
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
آج پورے پاکستان سمیت کراچی میں ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کے کال پر بہت بڑی ریلی نکالی گئی جو آئین کی بالادستی اور سپریم کورٹ سے یکجہتی کے لیے تھی انشاللہ حقیقی آزادی حاصل کرنے تک جدوجہد جاری رہی گی
6
137
462
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 years
آج کے شیر پاکستان کے عمر کوٹ انٹری اے ثابت ہورہا ہے کہ اگلی حکومت سندھ میں پی ٹی آئی کی ہوگی ۔انشااللہ ابھی تو ⁦ @MuradSaeedPTI ⁩ نے انٹری دی ہے
18
37
471
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
آج سے کراچی سمیت پاکستان بھر میں وزیراعظم @ImranKhanPTI کی ہداٸت پر باقاعدہ آزادی کی تحریک کا آغاز کردیا ہے۔۔ ہمارا احتجاج امپورٹڈ حکومت کے خاتمے سے نٸے انتخابات کے اعلان تک جاری رہے گا۔ جس نے ہمارے حوصلے آزمانے ہیں وہ آزما لے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
11
200
435
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
اپنے ہی نوٹس کی حلاف ورزی کرنے پر اور چوتی نمبر پر آنے والے شحص کو جیت دینے پر حلقے کے عوام نے فیصلہ کرلیا کہ کل بروز اتوار آر او فیصل قریشی کے گھر کے سامنے دھرنا دینگے انشاللہ
7
226
458
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
حلف پر کہتا ہو میں سچا پاکستانی ہو اور پاکستان کا وفادار ہو اور دہشت گردی کے حلاف جنگ میں میرے والد سمیت 7افراد شہید ہوئے اس ویڈیو میں نظر آنے والا شحص آر او 246 ہے جس کے پاس میرے وکیل اور باقی ساتھی 3 دن سے جارہے ہے لیکن میری سکرٹنی نہیں کررہا کہ رہا ہے اوپر سے مجبور ہے 1/2
12
232
399
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 months
اس کا نام نور ایاز ہے میرے یوسی سے @ImranKhanPTI کا ٹایگر ہے پرسوں ۹ مئی کو پرامن بائک ریلی میں شریک تھا جب ہم جناح مزار پہنچے تو پولیس نے شیلنگ شروع کی جب ہم وہاں سے روانہ ہوئے تو ہماری گاڑی پر شیل فائرنگ شروع کی جس سے ایاز زحمی ہوا تمام دوست سلام پیش کریں اس نوجوان کو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
141
392
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
میرے گھر پر بیغر لیڈیز پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حملہ کیا گھر میں گھس گیے لائسنس والا اسلحہ نقد ۱۰ لاکھ روپے زیورات لے گیے پکڑنے مجھے آئے تھے میرا پکٹرنا اتنا آسان نہیں لیکن ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم حود محتار پاکستان کی بات کر رہے ہے @ImranKhanPTI کے ساتھ
19
253
381
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
آج ۷ مہینے بعد اپنے حلقے گیا لوگوں کا جو جوش اور محبت دیکھا یقین کرو اپنے ۷ مہینے کی رکاوٹ بھول گیا میں دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہو اپنے بھائی لیڈر ⁦ @sherafzalmarwat ⁩ کا کہ جن کے بدولت کراچی کے ورکر اور لوگوں میں جان آئی اور آج مجھے یقین ہے جیت ⁦ @ImranKhanPTI
3
142
357
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
سابقہ ایم پی اے و سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن و عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 119 سعید آفریدی کا اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کے نام ویڈیو پیغام
6
121
325
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
اپنے قائد کے لیے عوام کے ساتھ حود موجود ہو
3
82
314
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
اسلام آباد میں عوام کا سمندر نکل آیا پورے پاکستان میں عوام نکل آئی کمشنر راولپنڈی کا استعفی ثبوت کے طور پر کافی ہے
3
179
328
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 years
شیر پاکستان ⁦ @MuradSaeedPTI ⁩ کو سندھ کے دورے پر حوش آمدید کہتا ہو ۔ کراچی والے بھر پور استقبال کرینگے
Tweet media one
16
21
319
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
کراچی کے عوام کا شکریہ میں تحریک انصاف کے قیادت @ImranIsmailPTI @BilalAGhaffar @HaleemAdil @KhurumSherZaman اور تمام کا شکریہ یہ پیغام دینے کا کہ ہم جینا چاہتے ہے امن کے ساتھ ۔۔
8
74
281
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
آج اپنے قائد ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ سے ملاقات کی سندھ اسمبلی سے پی ٹی آئی کے تمام ممبران نے اپنے استعفے پیش کیے انشاللہ حان کی طبعیت کافی بہتر ہے ان کے حوصلے کو دیکھُ کر مجھے یقین ہوگیا کہ اب حقیقی آزادی کوُکوئی نہیں روک سکتا پی ڈی ایم کو بہتُ بڑا سرپرایز ملنے والا ہے
5
22
269
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
یہ تو صرف الیکشن آفس کا افتتاح ہے پروگرام تو ——جاری ہے
2
77
254
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
اس ویڈیو کو پورا دیکھیں یہ ہے میرا قصور اس کی وجہ سے اور خان صاحب کا ساتھ نہ چھوڑنے کی وجہ سے آج میں 7 ماہ سے زائد ہوگئے ہیں کہ اپنے گھر اور بچوں اور میری جنت اپنی ماں سے دور ہوں یہ ہے میرا اصل قصور کے میں نے اسمبلی کے فلور پر اپنے ووٹروں کی حق کی بات کی تھی
4
79
262
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
کل رات بنارس چوک کراچی نکلو کراچی با عنوان عمران خان کو رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو ریلی بروز ہفتہ رات ۹:۳۰ بجے نکلو کراچی
4
65
260
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
کل امن مارچ بنارس چوک کراچی بوقت 3 بجے کراچی کے تمام پاکستانیوں کو دعوت دی جاتی ہے کے حود بھی شرکت کریں اور اس پیغام کو شئیر کریں تاکہ سب کو اطلاع پہنچے نوٹ پاکستان اور سفید جھنڈے کے ساتھ ایے
7
106
235
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
پیپلزپارٹی کے جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کا واحد علاج عمران خان اور تحریک انصاف ہے۔ زرداری مافیا کا سورج غروب ہونے کا وقت آگیا ہے۔۔ تحریک انصاف سندھ کی غیور عوام کی مدد سے 2023 میں سندھ میں بھی حکومت بناکر سندھ کی عوام کی محرومیاں دور کریگی انشاءاللہ #سندھ_حقوق_مارچ @PTI_KHI
Tweet media one
14
71
237
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
گلشن غازی میں عوام کا سمندر @ImranKhanPTI کا جنون اس کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا
1
68
239
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
اپنے بڑے بھائی شہریار آفریدی @ShehryarAfridi1 سے کافی عرصے بعد ملاقات ہوئی بے حد حوشی ہوئی اس موقعہ پر ایم پی اے ملک لیاقت اور ایم پی اے آفتاب عالم بھی موجود تھے
Tweet media one
1
26
251
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 months
شیر افضل صاحب ریلی کا آغاز ہوگیا
0
54
235
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
میں یہ اعلان کرتا ہو کہ میں نا علی زیدی کے پی ٹی آئی میں واپسی کے حق میں ہو نا عمران اسماعیل نا کسی بھی اس شحص کے حق میں جو @ImranKhanPTI کو مشکل میں چھوڑ کر بھاگ گیے تھے ہم کراچی سمیت سندھ کے لیے نئی قیادت کے حق میں ہے جنہوں نے اس پارٹی کے لیے قربانیاں دی ہے
9
57
234
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
میرا استعفی تیار ہے جیسے ہی ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ حکم کریگا سب سے پہلے میں استعفا دونگا اس نظام سے بہتر ہے عوام کے پاس جایے
Tweet media one
18
46
219
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
الیکشن کمیشن اور پنگا لو جس نے بھی بنائی ہے😄😄😄
1
87
223
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
کل انشاللہ ہائی کورٹ میں میرے کاغذات مسترد ہونے کے حلاف اپیل پر فیصلہ ہے پوری پاکستانی قوم سے دُعاؤں کی اپیل ہے کہ اللہ تعالی استقامت دیں کہ ملک کے لئے عمران حان کے شانا بشانا حدمت جاری رکھو ۔پاکستان زندہ باد
Tweet media one
2
27
208
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 years
پی ٹی آئی کراچی ریجن کے سابق سیکٹری جنرل ایم پی اے سعید افریدی کا سوات موٹر وے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ۔
3
32
201
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
زبردست عمران خان کے ٹایگرز نے خان کے کھلاڑیوں کا نشان عوام تک پہنچانا شروع کردیا جیت کپتان کی ہوگی انشاللہ NA245 PS 119
2
72
201
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
شکریہ کراچی آج با عنوان عمران حان کو رہا کرو ریلی ہمارے دوستوں سیف لرحمن ،عطااللہ ایڈوکیٹ ،سعیدافریدی ،شاہ نواز جدون ،رابستان خان ،عدیل احمد ،اور گوہر حٹک کے مشاورت سے اعلان ہوا عوام نے بھر پور تعداد میں نکل کر پیغام دیا کہ عوام کا ایک ہی مطالبہ رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
3
82
206
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
پی ایس 119 این اے 245 میں گھر گھر جا کر عمران خان کا نشان اور پیغام پہنچایا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
51
195
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا بنارس چوک پر پی ٹی آئی کےتحت جشن فتح ریلی پنجاب ضمنی الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں بنارس پر آتش بازی کا مظاہرہ بنارس چوک پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کی زیر قیادت ریلی میں بڑی تعداد میں عوام شریک عوام نے انکا غرور خاک میں ملادیا سعید آفریدی
1
62
188
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 years
سندھ حکومت کی کارکردگی اپ حود دیکھ لیے اور پھر فیصلہ کر لے جو بلاول سندھ کی ترقی کی مثال دیتے ہے آج حود دیکھ لے کراچی کا کیا حال کر دیا ۔
10
74
173
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
سابقہ ایم پی اے سعید آفریدی نے اپنے حلقے پی ایس 119 میں بھر پور کمپین کا آغاز کردیا عوام نے شاندار استقبال کیا اور عوام کو پہلے سے پتہ تھا کہ انتحابی نشان ہوائی جہاز ہے اور جیت ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ اور ⁦ @PTIofficial ⁩ کے کھلاڑیوں کی ہوگی انشاللہ
0
59
191
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
ایم پی اے سعید آفریدی بیمار ہے 3 دنوں سے شدید بخار ہے تمام دوستوں سے دُعاؤں کی گزارش ہے کہ اللہ تعالی جلد صحت عطا فرمایئں
Tweet media one
14
21
180
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
میرا اللہ جانتا ہے کہ ہم نے جتنی بھی محنت اتنے عرصے میں کی ہے وہ صرف اپنے پیارے ملک پاکستان کے لئے کی ہے اور میں بڑا پر امید ہو اپنے رب سے کہ عمران حان اپنے عوام کی طاقت سے ضرور ایگا
Tweet media one
1
22
182
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
یہ دیکھ لے عوام کا سمندر کراچی میں جیل بھرو تحریک کے لیے سعید آفریدی کا قافلہ انصاف ہاؤس کی طرف اپنے ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کے حکم پر جیل بھرو تحریک کے لیے تیار ہے انصاف ہاؤس پر کراچی صدر ⁦ @AftabSiddiqiPTI ⁩ نے ممبر شپ کیمپ لگایا جس میں ہزاروں لوگوں نے اندراج کیا
5
56
172
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
میں اپ سب کو حوش آمدید کہونگا نکلو پاکستان کی حاطر
Tweet media one
2
54
172
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
سابقہ ایم پی اے و سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن و PS119 سے پی ٹی آئی و عمران خان کا نامزد کردہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سعید آفریدی نے اپنے حلقہ انتخاب کے یو سی 8 پیر آباد کا دورہ کرکے عمران خان کا پیغام پہنچایا کہ 8 فروری2024 الیکشن کا نہیں بلکہ غلامی سے نجات کا دن ہے
2
60
169
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
مجھے PS119 سے انتخابی نشان ہوائی جہاز ملا ہے، انشاءاللہّ ڈٹ کے مقابلہ کروں گا اور جیت کے عمران خان کا ساتھ نبھائوں گا۔
Tweet media one
5
58
179
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
لا جواب 😂
Tweet media one
1
31
178
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
واہ کیا نعرہ ہے انتحابی نشان ہوائی جہاز اسی ہوائی جہاز میں جاینگے عمران خان کو لائینگے نواز شریف کو لندن بجوائنگے
1
60
176
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
10 months
ریکارڈ پر رکھا جائے یہ بیان
Tweet media one
7
59
166
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
کراچی قیادت سیف لرحمن ،عطااللہ ایڈوکیٹ ،سعید آفریدی ،شاہ نواز جدون،رابستان خان،عدیل احمد،سبحان ساحل اور علاودین آغا کے جانب سے کراچی میں عمران کے رہائی اور مینڈیٹ چوری کے حلاف جمعہ کو شام ڈائمنڈ سٹی سے ریلی نکالی جایگی کراچی والوں سے شرکت کی اپیل ہے
Tweet media one
5
53
174
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
میرے حون میں بے ایمانی اور غداری شامل نہیں سینیٹ کے الیکشن میں پی پی پی نے 20 کروڑ کی آفر کی اس وقت بھی بے ایمانی اور غداری نہیں کی
9
24
173
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
یہ بنارس ہے کراچی کا یہ کھنڈر ہوتا تھا اور جب بارش ہو تب تو تباہی آج شدید بارش کے بعد دیکھانے کا مقصد کہ جب ہم نے عمران خان کی حکومت میں یہ کام مکمل کیا آج صاف ستھرا پڑا ہے یہ روڈ جب کام ایمانداری سے ہوتا ہے تو نظر آتا ہے مزید ترقی پی ایس کا جہاز ✈️سے اور این اے کا ریکٹ سے
0
81
166
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
ابھی بھی ضلع غربی کے آفس میں فارم 45 اور ڈبوں میں ووٹ تبدیلی کا عمل جاری ہے ڈی سی اور آر او سہولت کار بنے ہوئے ہے اور ان لوگوں کی ووٹ کی تذلیل میں مصروف ہے جنہوں نے بیماری اور بڑھاپے میں ووٹ دیا اللہ کے دیر ہے اندھیر نہیں دنیا اور آحرت میں یہ لوگ ذلیل ہونگے
2
87
164
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
مجھے آر او فیصل قریشی پی ایس 119 فارم 48 اور 49 نہیں دے رہا نا درحواست لے رہا اور یاد رہے یہ فارم بھی میری غیر موجودگی میں بنایا گیا میری آواز بناؤ الیکشن کمیشن کا چہرہ لوری دنیا کو دیکھا دو پلئز @ECP_Pakistan @PTIofficial @PTIKarachi_
4
87
168
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
کراچی کے دہشت گردوں نے آج اسلام الیکشن کمیشن میں اپنی دہشت گردی دیکھانے کی کوشش کی لیکن میں @BabarAwanPK کو حراج تحسین پیش کرتا ہو کہ منہ توڑ جواب دیا فرح نیسم کو اور ان کو کہا کہ یہ کراچی نہیں کہ تم پسٹل کے زور پر اب کچھ کرو جس کے بعد فرح نیسم کیس چھوڑ کر باگ گیا
3
54
165
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
امیدوار پی ایس 119 سعید آفریدی اپنا انتحابی نشان مسجد کے سامنے کھڑے ہو کر عوام تک پہنچا رہے ہے
2
67
150
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
#imrankhanPTI #ImranKhan #PakistanCricket #زمان_پارک_پُہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
44
148
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
اورنگی میں ریلی جاری ہے
0
61
149
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
نیشنل ورکشاپ بلوچستان میں جرنل آصف غفعور کور کمانڈر بلوچستان سے محتلف نشتیں ہوئی جس میں کھل کر سوال جواب ہوئے بہت بہترین افسر پایا حاضر جواب اور قابلیت سے بھر پور پایا محتلف امور پر بات چیت ہوئی اللہ تعالی ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمایئں اور اللہ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے
Tweet media one
4
8
149
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
جتنا زور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے پولیس نے لگایا ہے کاش اتنا زور منشیات کو حتم کرنے کے لیے لگایا ہوتا تو آج میرے قوم کے نوجوان اس لعنت سے بچ جاتے @PoliceMediaCell
4
55
143
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 years
I fully support initiative of @AliHZaidiPTI to clean up Karachi drive .
@AliHZaidiPTI
Ali Haider Zaidi
5 years
Inshallah with the help of the citizens of this great city, we will clean up Karachi from trash in the next 2 weeks. #LetsCleanKHI
981
1K
8K
3
25
143
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
اس جہاز میں جاینگے عمران خان کو لائینگے نواز شریف کو واپس لندن بھجوا ینگے
Tweet media one
2
36
143
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
اللہ کے فضل و کرم سے این اے 245اور پی ایس 119 کے مرکزی دفتر میں آج قرآن پاک کے تلاوت سے کام کا آغاز ہوا انشااللہ جیت عمران خان کے شیروں کی ہوگی عوام کی ہوگی عمران خان کی ہوگی پاکستان کی ہوگی
0
36
139
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
سب سے پہلے میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہو بانی چیئرمین ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کا شکریہ ادا کرتا ہو کہ مجھے سندھ اسمبلی کے لئے ٹکٹ جاری کیا میں اپنی ایمانداری اور وفاداری پر قائم ہو اللہ تعالی سے دعا ہے پاکستان کی ترقی اور اسلام کی حدمت کا موقع عطا فرمائیں آمین
Tweet media one
14
24
143
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
اسلام آباد روانگی کے لیے تیار ہو آج الیکشن کمیشن میں کیس لگا ہوا ہے یہ تکلیف میں اس لیے اٹھا رہا ہو کہ میرے حلقے کے لوگوں نے بزرگوں نے نوجوانوں نے حواتین نے 8 فروری کو تکلیف اٹھائی ووٹ ڈالا
Tweet media one
3
23
148
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
ماشااللّہ عوام نے اپنی مدد اپ کے تحت میرے این اے اور پی ایس کے نشان پہنچانا شروع کردیا
Tweet media one
2
34
135
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 years
In Karachi at membership camp.with @ArifAlvi @AliHZaidiPTI
Tweet media one
3
7
133
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
In this Form 45, my votes were 114 and MQM's 222, but by changing to Form 48, my 01 vote and MQM's 1162, the proof is present, the world raised its voice on this, this is cruelty.this is only one proof I have all the proof (look Sr no 74)
Tweet media one
Tweet media two
0
75
130
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
سابقہ ایم پی و سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن و پی ایس 119 کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سعید آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کو سندھ ہائی کورٹ میں پولیس کی جانب سے یرغمال بنا دیا گیا ہیں تمام وکلاء سے ہائیکورٹ پہنچنے کی اپیل ہے سعید آفریدی @PTIofficial
2
58
134
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
عمران خان رہا کرو ریلی
0
38
129
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
*عید اسیران کے ساتھ* آج عید کے دوسرے روز انصاف ہاؤس کراچی میں اسیران عمران خان کے اعزاز میں پروگرام رکھا گیا، منجانب انصاف ہاؤس کراچی میں سیف الرحمن محسود ، عطااللہ خان ، سعید آفریدی ، گوہرخٹک ، ربستان خان ، عدیل احمد ، سبحان علی ساحل ، شاہنواز جدون ، اور دیگر ساتھی موجود،
2
30
132
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
یہ عمل مجھ سمیت عمران خان کے کسی بھی کارکن کے لیے نا قابل برداشت ہے اس سے شکوک پیدا ہوئے ہے
23
36
125
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
کراچی تیار ہو بروز جمعہ 5 اپریل ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی میں ایک شاندار ریلی نکالی جایگی باعنوان @ImranKhanPTI عمران خان کو رہا کرو کراچی کے عوام کا ووٹ واپس کرو
4
38
127
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
اپنے حلقے PS120 کراچی سے لانگ مارچ اسلام آباد کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔۔ انشاء اللہ پوری قوم عمران خان کےپیچھے کھڑی ہے۔۔۔ لانگ مارچ میں سب سے بڑی تعداد کراچی کے شہریوں کی ہوگی۔۔ 1947 کے بعد قوم پہلی بار ایک ہوٸی ہے اب ہمیں دنیا کی کوٸی طاقت نہیں توڑ سکتی۔ #MarchAgaintsImportedGovt
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
49
120
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
شرم کی بھی انتہا ہوتی ہے ان کو شرم آتی ہے جنہوں نے بنایا ہے نا ان غلاموں کو شدم آتی ہے جو میرے صوبے کے ماوں بہنوں کو گرفتار کررہے ہے
6
82
125
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
میں کراچی کے سنئیر نائب صدر کے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کرتا ہو عمران خان کے ساتھ زندگی بار رہونگا عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
8
22
126
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
2 years
رات کے اس پہر پی پی پی حکومت کے دھاندلی اور نتائج کا اعلان نہیں کرنے کے حلاف پی ٹی ائی کے کارکنوں کا دھرنا
0
55
114
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
اب یہ ہے ہمارا نشان اس کو اتنا شئیر کریں کہ پورے کراچی کو معلوم ہوجائے انشاللہ ایمانداری اور وفاداری ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کے ساتھ ہوگی
Tweet media one
2
42
124
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
No politics without Imran khan! @ImranKhanPTI
1
16
123
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
علی زیدی کی گرفتاری پر رکن سندھ اسمبلی سعید افریدی کا ردعمل ابھی تھوڑی دیر پہلے خبر ملی کے علی زیدی ⁦ @AliHZaidiPTI ⁩ گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ سعید افریدی میں اس ناجائز گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہو ۔. بغیر کسی وارنٹ اور ایف ائ ار کے گرفتار کرنا سمجھ سے باہر ہے ۔ سعید افریدی
5
21
115
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 months
آج کراچی میں سنئیر قیادت اور ممبران اسمبلی نے پریس کانفرنس کی جسں میں عمران خان کے رہائی کے لیے 21 اپریل ریلی اور 28 اپریل کراچی جلسہ کراچی سمیت پورے پاکستان کا مینڈیٹ چوری کرنا اور کراچی سمیت پورے سندھ میں بد تر امن او امان کی صورتحال پر بات کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
21
119
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
5 months
پاکستانی اسٹبلشمنٹ نے عوام کا ووٹ چوری کیا جس کے حلاف آج پوری پاکستان میں پر امن احتجاج ہوگا عوام نکلے حاص کر کراچی کے لوگ آج 4 بجے پریس کلب پہنچے
2
40
113
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
میری گزارش ہے پی ٹی آئی کے بلدیاتی منتحب لوگوں سے کہ @ImranKhanPTI کے حمایت یافتہ امیدوار برائے مئیر کراچی @NaeemRehmanEngr کو سپورٹ کریں پی پی پی نے شو اف ہینڈ کا اعلان کیوں کیا یہ راز اگلے چند روز میں یا تو معلوم ہوجیگا یا میں بتا دونگا
Tweet media one
2
19
114
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
میرے کراچی کے شہریوں تیار ہو پھر ؟؟عمران خان کے رہائی کے لئے بھر پور مہم کا آغاز بنارس سے کرنے جارہے ہے بروز ہفتہ رات 9:30 بجے بھر پور ریلی ہوگی باعنوان عمران خان کو رہا کرو کراچی کا مینڈیٹ واپس کرو
Tweet media one
0
50
114
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
7 months
کراچی میں متعدد آر اوز نے پی ٹی آئی نظریاتی کا ٹکٹ لینے سے انکار کردیا افسوسناک الیکشن ہے یہ @ecp @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @MashwaniAzhar
6
96
111
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
6 months
ویلکم ⁦ @HaleemAdil ⁩ جیل سے نکلتے بھی ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ کی تصویر کے ساتھ سلام ہے
1
39
109
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
3 years
خیرپور میں رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملے کی شدید مزمت کرتا ہوں، صوبے میں امن و امان کی فضاء خراب کرنے کی مذموم سازش کی جارہی یے، صوبے میں دہشتگردی کے واقعات کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، خیرپور واقعے میں زخمی اہلکاروں اور شہریوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں،
0
13
105
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
1 year
جیل بھرو تحریک کے لیے @ImranKhanPTI کے کال پر کراچی کے عوام کا سمندر دیکھ لے ابھی تو تاریح بھی نہیں دی سابق گورنر سندھ @ImranIsmailPTI کے سربراہی میں ایم پی اے سعید آفریدی ہمراہ انصاف ہاؤس روانہ
0
30
109
@MPASaeedAfridi
Saeed Afridi
4 months
اس وقت پی ایس ۱۱۲ کراچی پر دوبارہ ووٹوں کی گنتی جاری ہے یہ حلقہ پی ٹی آئی 6000 لیڈ سے جیتی ہے لیکن الیکشن کمیشن پی پی پی اور ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر یہاں کا مینڈیٹ چوری کررہی ہے جو عوام برداشت نہیں کرینگے
2
45
110