آقاﷺْ کے دشمنوں سے محبت نہ کیجئے
گر کیجئے تو خواہش جنت نہ کیجئے
کہتے ہو برا کو برا نہ کہو تو پھر
تبت یدا کی آپ تلاوت نہ کیجئے
دشمنانِ رســﷺــول مجھ سے دور رہی
मुहम्मद मुस्तफाﷺ के बाग़ के सब फूल ऐसे हैं
जो बिन पानी के तर रहते हैं मुरझाया नहीं करते।
ज़ुबां पर शिकवाए रंजो अलम लाया नहीं करते
नबीﷺ के नाम लेवा ग़म से घबराया नहीं करते।
ये दरबारे रिसालत है यहां अपनो का क्या कहना
यहां से हाथ ख़ाली ग़ैर भी जाया नहीं करते।
फलक के चांद में माना कोई कमी तो नहीं
मगर हुज़ूरﷺ के तलवों के मिस्ल भी तो नहीं
नबीﷺ के शान में तौहीन सुन के चुप रहते
तुम्हारे सब्र के चादर में बुज़दिली तो नहीं
खयाल रखना ये मेहशर में पूछा जायेगा
मेरे हबीबﷺ के दुश्मन से दोस्ती तो नहीं
@OfficialAsunnat
@ReshmaA78
@Aqeel092
1
نعت رسول مقبولﷺ
��ل ٹھکانہ میرے حضورﷺ کا ہے
جلوہ خانہ میرے حضورﷺ کا ہے
ہر زمانے کے آپﷺ رحمت ہیں
ہر زمانہ میرے حضورﷺ کا ہے
ایک پل میں ہزار عالم میں
آنا جانا میرے حضورﷺ کا ہے
@OfficialAsunnat
@ReshmaA78
@SayyedQadri1
نعت رسول مقبول ﷺ️
وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے
فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے
وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے
وہ میرا نبی ، میرا نبی ، میرا نبی ہے۔
احمد ہے محمد ہے وہی ختم ِ رُسل ہے
مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے
اُس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے
@OfficialAsunnat
1
چَشْم اَطْہَر کو خُدایا وہ بَصِیَرت دے دے
قِبْلَہ رو ہو کے ﷴﷺ کو روزانہ دیکُھوں
آمِین یا رَبَّ العالَمِین بَجاہ اَلنَّبیﷺ الامین ♥️
🌹فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی
یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللّٰهُ🌹
🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسلم🌷
@OfficialAsunnat
@Tamanna33596043
@EjazAhm63622221
हमारे नबी करीम ﷺ का पहला
निकाह
उम्मुल मोमिनीन ख़तिजतुल कुबरा رضى اللّٰهِ عنها
से हुआ था जो बेवा थीं
बेवा से निकाह करना सुन्नते रसूलुल्लाह ﷺ है
بخشش کا میری دوستو سامان ہوگیا
جب سے درِ نبیﷺ کا میں مہمان ہوگیا
پڑھنے لگا درود میں جب سے حضورﷺ پر
ہر کام میرے واسطے آسان ہوگیا
دنیا میں بے مثال ہے وہ عاشقِ نبیﷺ
جو حُرمتِ رسولﷺ پہ قربان ہوگیا
@OfficialAsunnat
@ReshmaA78
@SayyedQadri1
1
"یکم محرم الحرام" یومِ شہادت۔۔!!
عدل و انصاف کا پیکر، خلیفہ دوئم، مُرادِ قلبِ نبیﷺ امیرالمومنین حضرت سیدنا عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔🌹❤️
آپ رضی اللّٰهِ تعالیٰ عنہ کی جرأت، شجاعت، بہادری اور آقا جانﷺ کے ساتھ بے پناہ وفاؤں کو ہمارا سلام۔
@ReshmaA78
1
ہو گی شفاعت اُس کی جس نے مدینے جا کر
خواہ اک نظر بھی دیکھا پیارے نبیﷺ کا روضــہِ
جس وقت روح تن سے گنہگار کی جدا ہو
ہو سامنے خدایا پیارے نبیﷺ کا روضــہِ
کائنات کا سب سےبڑا محب خدا اور سب سےبڑے محبوب تاجدارِ کائناتﷺ ہیں ـ!
یانبی سلام علیکــــــــﷺ یارسول سلام علیکــــــــﷺ
یاحبیب سلام علیکــــــــﷺ صلوٰۃ اللہ علیکــــــــﷺ
رسول اللہﷺ️ نے فرمایا میری امت تیہتر فرقوں میں بٹ جائے گی صرف ایک جنتی ہوگا
وہ جو صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضوان کے نقش قدم پر ہونگے
باقی جہنمی ہونگے
دنیا کی ہر بات غلط ہو سکتی ہے
لیکن مصطفیٰے جان رحمت ﷺ کی بات غلط نہیں ہو سکتی ہے
💯
@OfficialAsunnat
@ReshmaA78
بَن جائیں مری کھال سے پَاپوش نبیﷺ کے
رَگ رَگ ہو میری تَسمۂ نعلینِ مُحمد ﷺ
اے قَبر کی مٹّی مری آنکهوں
کو نہ کھانا
اِن آنکھوں میں ہے نَقشۂ نعلینِ محمّد ﷺ
لَبیکَ یا راحت العاشقین" محمدصَلی اللّہ عَلیہ وآلہِ وسلم
@OfficialAsunnat
@ReshmaA78
@KamalAmjadi
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
میرا دل بھی چمکادے چمکانے والے
برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمت
بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے
مدینے کے خطّے خدا تجھ کو رکھے
غریبوں فقیروں کے ٹھہرانے والے
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
میرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ عاصم بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے
حدیث شریف
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو سنا، آپ ﷺ فرماتے تھے، جب تم مؤذن کو سنو تو اسی طرح کہو جیسے وہ کہتا ہے، پھر مجھ پر درود پڑھو۔ تحقیق جس نے بھی مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرتا ہے،
1
@ReshmaA78
اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے
کہہ رہا ہے آپ کا رب "اَنتَ فِیھِم" آپ سے
میں انہیں دوں کیوں سزائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے
یہ تو ہو سکتا نہیں ہے یہ بات ممکن ہی نہیں
میرے گھر میں غم آ جائیں آپﷺ کے ہوتے ہوئے
❤️ﷺﷺﷺﷺﷺ❤️
"عقیدتوں کا فقط ایک پھول مل جائے
مجھے سلیقہ نعت رسولﷺ مل جائے
ادھر میں نعت پڑھوں ادھر مقدر کو
حضور آپ ﷺ کے قدموں کی دھول مل جائے"
" آمین ثمہ آمین "
اللَّهُـــمَّ صَـــلِ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَّعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ ...💚
أمير المؤمنين مراد مصطفیٰ سيدنا حضرت عمر فاروق رضي الله تعالي عنه يہ دعا فرمایا کرتے تھے،
اے اللّٰهِ ! مجھے اپنی راہ میں شھادت اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر مدینہ منورہ میں موت نصیب فرما
(#بخاری_شریف)
@ReshmaA78
@SayyedQadri1
اپنی آنکھوں سے مدینے کا سماں دیکھتے ہیں
کتنے خوش بخت ہیں جو انﷺ کا جہاں دیکھتے ہیں
مجھکو معلوم ہے اک دن وہ بلائیں گے ضرور
اعلیٰ ادنیٰ میرے آقاﷺ جی کہاں دیکھتے ہیں
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
یااللّٰهِ میری نسلوں میں غریبی ہو پر کوئی گستاخ رسول ﷺ پیدا نہ ہو
@zubi_ikk786
⬅️ FOLLOW
یا الہی گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں بدن
دامنِ محبوبﷺ کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
آمیــــــــــــــن
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ
جمعہ مبارک ہو
مومنوں پڑھتے رہو تم اپنے آقاﷺ پر دُروُد
ہے فرشتوں کا وظیفہ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ
اے شہنشاہ مدینہ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ💐
💐 زینتِ عرش مُعلی اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ
جب فرشتے قبر میں جلوہ د کھائیں آپﷺ کا
ہوں زباں پر پیارے آقا اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ💙
ہم بھی اے کاش مدینے میں بلائے جاتے
شاہ کونین کے مہمان بنائے
جاتے
زندگانی کو بھی جینے کا سلیقہ آتا
رات بھر ان کی خضوری میں جگائے جاتے
وجد میں ہو کہ بھی ہوش کی اک دنیا ہوتی
پردے آنکھوں سے میری اتنے ہٹائے جاتے
آپ کے قرب کیا کی خوشبو کی سعادت کانشہ
دیکھتے روضہ اےپرنورکوآتےجاتے
نعت رسول مقبول ﷺ
یہ راہ حق ہے سنبھل کے چلنا ، یہاں ہے منزل قدم قدم پر
پہنچنا در پر تو کہنا آقاﷺ سلام لیجیے غلام آیا
یہ کہنا آقاﷺ بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں
بلاوے کے منتظر ہیں ، لیکن نہ صبح آیا ، نہ شام آیا
🌷ﷺ🌷ﷺ🌷ﷺ🌷 ﷺ🌷
نہ کوئی آپﷺ جیسا تھا نہ کوئی آپ ﷺجیسا ہے
کوئی یوسف سے پوچھے مصطفی
ﷺ کا حسن کیسا ہے
زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی
مولاي صل و سلم دائما أبدا
على حبيبك خير الخلق كلهم
❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️
پورے قد سے میں کھڑا ہوں تو یہ ھے تیراﷺ کرم
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ھے سہارا تیراﷺ
لوگ کہتے ہیں سایہ تیرےﷺ
پیکر کا نہ تھا
میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ھے سایہ تیراﷺ
توﷺ بشر بھی ھے مگر فخرِ بشر بھی توﷺ ھے
مجھ کو تو یاد ھے بس اتنا سراپا تیراﷺ
خوب نام محمدؐﷺ ھے اے مومنو
جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں
جو نبیﷺ کی محبت سے منہ پھیر لے
دونوں عالم میں اس کا گذارا نہیں
❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️
💕نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہونگے💕
💕مُصطفٰیﷺ والوں کے انداز نِرالے ہونگے 💕
💕خُلد میں بھی نظر آتی ہے دیوانوں کی قطار💕
💕میرے سرکارﷺکے سب چاہنے والے ہوں گے💕