Muhammad Maaz 🇵🇰  Profile Banner
Muhammad Maaz 🇵🇰  Profile
Muhammad Maaz 🇵🇰 

@MMaazPK

21,453
Followers
3,230
Following
1,552
Media
19,811
Statuses

A programmer & developer by profession || A hacker by passion || A gamer by interest || An influencer by heart ❤️

Islamic Republic of Pakistan
Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
6 years
A line for Hazrat Muhammad (PBUH) 😊😊 1400 years ago, who is crying for you ...❤️ Like Retweet and make a Comment.....❤️❤️
Tweet media one
97
369
1K
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
Molana Tariq Jameel has millions of follower from the every corner of the world. I am totally agree with Molana Tariq Jameel because he just tell nothing more than the reality of nation. Nation needs to think about it. We love #MolanaTariqJameel ♥️
Tweet media one
12
161
431
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
HEC is sleeping while the private educational institutes are demanding fees, hostel dues and everything on time. They must have to relief people but sorry they are filling their pockets. The online system has totally flopped in our country. #ShameOnHEC
20
279
393
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
7 months
@stairwayto3dom Israel and their supporters...
2
9
386
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Supporter of oppression & Even the one who does not see the wrongdoing of the wrongdoer is also an equal partner in the oppression. The award that given to #KillerOfMuslims Modi is the result of his oppression in Kashmir. They are all the real killer of Muslim. #ShameOnUAE
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
162
181
333
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
6 years
Some who barked againest our Army are real enemies of Pakistan. #PakistanArmyMyPride
Tweet media one
7
112
322
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔ ”جمعہ کے دن اگرچہ جنابت نہ ہو لیکن غسل کرو اور اپنے سر دھویا کرو اور خوشبو لگایا کرو۔” (بخاری شریف 884) اللہ تعالی اس جمعہ کی بدولت ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمادیں۔ اور جنت الفردوس بعیر حساب نصیب فرمادیں۔ آمین اہل اسلام کو جمعہ مبارک۔
22
92
264
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
Pakistan army gives many sacrifices for peace. Enemy of Pakistan is trying to disturb our peace by using anti-state organizations like PTM and many others in Sindh and KPK but unfortunately, they will get nothing in the presence of our Army. #ہماری_پہچان_افواج_پاکستان
Tweet media one
15
167
238
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ”ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔“ (بخاری شریف 6304) اللہ کا شکرہے ہم محمدﷺ کے امتی ہیں، جو اپنی امت کے لیے بہت شفقت اور الفت رکھتے ہیں۔❤️
9
94
253
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ " (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردیگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔"❤️ ( سورۃ الرحمان ۱۳ )🎀
Tweet media one
3
63
247
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
6 years
We are trending in the LOVE of Pakistan Army.😊😘😍 #WeSupportPakistanArmy
Tweet media one
6
31
221
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ " میں قیامت کے دن ( تمام ) اولاد آدم کا سردار ہوں گا ، پہلا شخص ہوں گا جس کی قبر کھلے گی ، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں گا اور سب سے پہلا ہوں گا جس کی شفاعت قبول ہوگی۔ " (مسلم شریف 5940) اللہ تعالی ہم سب کو ہمارے نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیں۔ آمین
20
84
220
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
عائشہ صدیقہؓ نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا عورتوں سے ان کے نکاح کے سلسلہ میں اجازت لی جائےگی؟ نبی کریمﷺ نے فرمایا، ہاں۔ میں نے عرض کیالیکن کنواری لڑکی سےاجازت لی جائے گی تووہ شرم کیوجہ سےچپ سادھ لےگی۔ آپﷺ نے فرمایا کہ اسکی خاموشی ہی اجازت ہے۔ (البخاری 6946)
9
77
205
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”اگر کوئی صاحب طاقت ہو تو اسے نکاح کر لینا چاہئے کیونکہ نظر کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کو بدفعلی سے محفوظ رکھنے کا یہ ذریعہ ہے اور کسی میں نکاح کرنے کی طاقت نہ ہو تو اسے روزے رکھنے چاہئیں کیونکہ وہ اس کی شہوت کو ختم کر دیتا ہے۔” (بخاری شریف 1905)
8
64
208
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
#Savour Food Management misbehaved with the Ministry of Climate Change staff, They fined 2 lac but that's not enough as they earn more than 2 lac in a day. they must be punished and jailed, also sealed Savour for 1 to 2 month. There is no compromise for them. #BoycottSavourFoods
24
126
209
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Pakistani Nation always ready to support Turkey. Every people in Pakistan have a lot of love and respect for our Turkish brother's & sister's. Whenever Turkey is in danger. inshaAllah, Pakistan always keep supporting Turkey...! #Turkey İsNotAlone
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
56
201
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”جس نے مجھے اپنے دونوں پاؤں کے درمیان یعنی ( شرمگاہ ) کی اور اپنے دونوں جبڑوں کے درمیان ( یعنی زبان ) کی ضمانت دے دی تو میں اسے جنت میں جانے کا بھروسہ دلاتا ہوں۔“ ( بخاری شریف 6807 )
10
72
194
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
🎀 اسلام و علیکم! صبح بخیر زندگی 🎀 ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ "تم کھانا کھلاؤ، اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔" (بخاری شریف 12 )
21
75
194
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
@AdnanSamiLive جومرضی کرلو ، ہندوؤں کی وضاحتیں کرلو ، انڈیا کی دلالی کرلو پر کچھ ہاتھ نہیں آنا۔ پھر آخر میں یہی ہونا ہے۔ جتھے دی کھوتی ، اتھے ان کھلوتی۔😂🤣😅
14
18
214
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
7 years
My love for Allah & Hazrat Muhammad (S.A.W) is Endless & matchless.
Tweet media one
Tweet media two
5
40
200
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
اے اللہ۔ جو شخص بھی اس ٹویٹ کو پڑھ رہا ہے اس کو مکہ و مدینہ دیکھا۔ آمین❣️
31
62
191
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”ہم آخری امت ہیں اور قیامت کے دن جنت میں سب سے پہلے داخل ہوں گے۔“ (بخاری شریف 6624 ) اللہ تعالی ہم سب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔ آمین❤️
17
57
187
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”جب امام «آمين» کہے تو تم بھی «آمين» کہو۔ کیونکہ جس کی «آمين» ملائکہ کے آمین کے ساتھ ہو گئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔” (بخاری شریف 780) اللہ تعالی ہم سب کو باجماعت نماز پڑھنے والا بنائیں۔ آمین
14
68
188
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
”رسول اللہ ﷺ ایک سفر ( غزوہ فتح ) میں تھے آپ ﷺ نے دیکھا کہ ایک شخص پر لوگوں نے سایہ کر رکھا ہے، آپ ﷺ نے دریافت فرمایا کہ کیا بات ہے؟ لوگوں نے کہا کہ ایک روزہ دار ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سفر میں رو زہ رکھنا اچھا کام نہیں ہے۔” (بخاری شریف 1946)
9
73
172
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
My Gallery's best pic is here.❣️ What about you? #Ramadan2020
Tweet media one
19
64
178
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”اگر کوئی شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا ( روزے رکھ کر بھی ) نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔” (بخاری شریف 1903)
7
70
183
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ (بخاری شریف 7235) اللہ تعالی ہم سب کو نیکیاں کرنے کی سعادت نصیب فرمائیں۔ آمین
15
48
173
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
Maulana Tariq Jameel's services to religion are not hidden from anyone. He spread the message of peace, love, and affection so that the people all over the world look at him with respect and dignity.❤️ #MolanaTariq_OurPride ❣️
Tweet media one
10
121
160
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
World 2nd beautiful capital is Islamabad. Share your beautiful images that will represent the beauty of Pakistan. LeT's Share it... #BeautifulPakistan
Tweet media one
10
69
168
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Kashmiri's are fighting for their right and India Govt & Army want to stop it by oppressing and brutality. But this type of cheap activities never able to stop freedom fighter's of Kashmir. #Jihad_For_Kashmir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
95
152
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم ﷺ مدینہ کے ٹیلوں میں سے ایک ٹیلے پر چڑھے پھر فرمایا۔ "کہ میں جو کچھ دیکھتا ہوں تم بھی دیکھتے ہو؟ لوگوں نے کہا کہ نہیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ میں فتنوں کو دیکھتا ہوں کہ وہ بارش کے قطروں کی طرح تمہارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں۔" (بخاری شریف 7060)
11
67
161
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چند خطوط کھینچے اور فرمایا کہ یہ امید ہے اور یہ موت ہے، انسان اسی حالت ( امیدوں تک پہنچنے کی ) میں رہتا ہے کہ قریب والا خط ( موت ) اس تک پہنچ جاتا ہے۔ (بخاری شریف 6418) انسان زندگی کی دوڑ میں اس قدر مصروف ہے کہ آخرت کو بھولا ہوا ہے۔ اللہ ہدایت دیں۔
5
60
166
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
ایک شخص نماز کا اختتام قل ھواللہ احد پرکرتے۔ لوگوں نے آپﷺ سے زکر کیا۔ آپﷺ نے انہی سے پوچھنے کاکہا۔ لوگوں نے پوچھا تو انہوں نے کہا "وہ ایسااس لیےکرتےہیں کہ یہ اللہ کی صفت ہےاور میں اسے پڑھنا عزیزرکھتا ہوں۔ آپﷺ نےفرمایا کہ انہیں کہہ دو اللہ بھی انہیں عزیز رکھتا ہے۔ (بخاری 7375)
2
52
165
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Today, All the Pakistani Nation is showing the love for Kashmir in #KashmirHour . Pakistan always stay with kashmir. Everyone is showing solidity with kashmir. All Pakistani cities people are on the road for Kashmir. India must stop brutality & oppression in Kashmir. #SaveKashmir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
124
174
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جب سورۃ البقرہ کی تمام آیتیں نازل ہو چکیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ شراب کی سوداگری حرام قرار دی گئی ہے۔ (بخاری شریف 2226)
4
62
159
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ ”جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے میرے ( مقرر کئے ہوئے ) امیر کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے میرے امیر کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔“⚠️ (بخاری شریف 7137)
7
75
158
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ "تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چا ہے تو اسے غسل کر لینا چاہیے۔" ( بخاری شریف 877 ) ہم سب کو اللہ تعالی نماز جمعہ ادا کرنے کی سعادت نصیب فرمائیں۔ آمین تمام اہل اسلام کو اسلام و علیکم اور جمعة مبارك ہو۔
Tweet media one
10
60
166
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”جب زنا کرنے والا زنا کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا اور اسی طرح جب چور چوری کرتا ہے تو وہ مومن نہیں رہتا۔“ (بخاری شریف 6782)
0
59
173
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو آدمی تھوڑی سی روزی پر راضی ہو جاتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس کے تھوڑے سے عمل پر راضی ہو جاتا ہے۔ ( بخاری شریف ) تمام اہل اسلام کو جمعہ المبارک ہو ❤️
Tweet media one
Tweet media two
43
46
159
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
”رسول اللہﷺ شعبان سے زیادہ اور کسی مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے، شعبان کے پورے دنوں میں آپﷺ روزہ سے رہتے۔ آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے کہ عمل وہی اختیار کرو جس کی تم میں طاقت ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ ( ثواب دینے سے ) نہیں تھکتا۔ تم خود ہی اکتا جاؤ گے۔” ( بخاری شریف 1970 حصہ اول )
5
60
149
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”میں مکہ میں اس پتھر کو اچھی طرح پہچانتا ہوں جو بعثت سے پہلے مجھے سلام کیا کرتا تھا ، بلاشبہ میں اس پتھر کو اب بھی پہچانتا ہوں۔” (مسلم شریف 5939) اللہ تعالی ہم سب کا نام بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں میں لکھ دیں۔ آمین۔❤️
11
59
155
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ نے فرمایاـ جسےاللہ نے مال دیا اوراس نے زکوٰۃادانہ کی تو بروز قیامت اسکا مال نہایت زہریلےگنجے سانپ کی شکل اختیارکرلے گا۔ اسکی آنکھوں کے پاس دوسیاہ نقطےہوں گے۔ ‘پھر اسکے دونوں جبڑوں سےاسے پکڑلے گا اور کہےگا کہ میں تیرا مال اورخزانہ ہوں۔ (بخاری 1403) #DonateForRationDrive
9
78
151
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سفر کیا ہے گویا عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، آدمی کی نیند، کھانے پینے سب میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ اس لیے جب مسافر اپنا کام پورا کر لے تو اسے جلدی گھر واپس آ جانا چاہئے۔“ (بخاری شریف 3001)
4
65
160
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
نماز پڑھتے ہی ایک دیہاتی نے کہا: اے اللہ! مجھ پر رحم کر اور محمد ﷺ پر اور ہمارے ساتھ کسی اور پر رحم نہ کر۔ جب آپ ﷺ نے سلام پھیرا تو دیہاتی سے فرمایا کہ تم نے ایک وسیع چیز کو تنگ کر دیا آپ کی مراد اللہ کی رحمت سے تھی۔ (بخاری شریف 6010) اللہ ہم سب کو خود غرضی سے بچائیں۔ آمین❣️
15
52
150
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ نے فرمایا۔ ”جس نے جھوٹی قسم کسی مسلمان کا مال ناجائز طریقے پر حاصل کرنے کےلیے کھائی تووہ اللہ سےاس حال میں ملے گاکہ وہ اس پر غضب ناک ہوگا۔ پھر اللہ نے اسکی تصدیق (قرآن میں) نازل کی «إن الذين يشترون بعهد الله» بلاشبہ وہ لوگ جو اللہ کے عہد کے ذریعہ خریدتے ہیں۔“ (بخاری 6659)
8
61
151
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ نےفرمایا "جو شخص اللہ کی راہ میں (جہادکےلیے) نکلا، اللہ اسکاضامن ہو گیا۔ (اللہ فرماتاہے) اسکو میری ذات پریقین اور میرے پیغمبروں کی تصدیق نے نکالا ہے۔ ( میں اس بات کاضامن ہوں ) کہ یاتواس کو واپس کردوں ثواب اورمال غنیمت کے ساتھ، یا ( شہیدہونےپر) جنت میں داخل کر دوں" (بخاری 36)
8
65
154
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے اپنے امیر کی کوئی ناپسند چیز دیکھی تو اسے چاہے کہ صبر کرے اس لیے کہ جس نے جماعت سے ایک بالشت بھر جدائی اختیار کی اور اسی حال میں مرا تو وہ جاہلیت کی سی موت مرے گا۔“ (بخاری شریف 7054)
Tweet media one
4
66
156
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ "لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آجائیں نہیں تو اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگا دیں گے اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔"🎀 (صحیح مسلم 865) اللہ تعالی ہم سب کو جمعہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائیں۔ آمین ❤
Tweet media one
15
63
151
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
اے اللہ ! جو شخص بھی اس وقت یہ ٹویٹ پڑھ رہا ہے اس کو محمد ﷺ کی شفاعت نصیب فرما۔ آمین صبح بخیر زندگی۔ اسلام و علیکم
25
69
146
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ "قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والدین اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔" (بخاری شریف 14) نبی کریم ﷺ سے محبت سے مراد یہ بھی ہے کہ ہم ان کی سنتوں پر عمل کریں۔ اللہ ہدایت دیں ۔
9
74
146
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ ”جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہو اس کے تمام پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔” (بخاری شریف 1901)
1
57
150
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Today the #DGISPR_Presser show us direction that if all the world not going to solve our Kashmir issue with India, if India don't want peace then we are going to fight till our last breath. Pakistani Nation is always standing with their brave armed forces. ❤️Best of Luck Army.❤️
Tweet media one
6
41
162
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ "درختوں میں ایک درخت ایساہے کہ اس کے پتے نہیں جھڑتے اور مسلمان کی مثال اسی درخت کی سی ہے۔ بتاؤ وہ کونسا درخت ہے؟ یہ سن کر لوگوں کاخیال جنگل کے درختوں کی طرف دوڑا۔ آخر صحابہ نے پوچھا کہ وہ کون سا درخت ہے؟ آپﷺ نےفرمایا وہ کھجور کا درخت ہے۔🎀" (بخاری شریف61)
6
68
149
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسولﷺ نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھاکہ لوگ میرےسامنے پیش کیےجارہے ہیں اور وہ کرتے پہنے ہوئے ہیں۔ کسی کاکرتہ سینے تک اورکسی کااس سے نیچے، میرے سامنے عمرؓ لائے گئے ان پر کرتا تھا اسے وہ گھسیٹ رہے تھے۔ صحابہ نے پوچھا اس کی کیا تعبیر ہے؟ آپﷺ نےفرمایا کہ دین مرادہے۔ (بخاری 23)
7
55
150
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے۔ "اللہ تعالی حیا اور کرم والا ہےجب اس کا بندہ اس کے آگے مانگنے کیلئے ہاتھ پھیلاتا ہے تو اس کو حیا آتی ہےکہ کچھ عطا کئے بغیر ان کو خالی لوٹا دے" ( سنن ابن ماجہ 3865 ) اللہ تعالی ہم سب کو کرونا وائرس کے محفوظ رکھیں۔ آمین🎀 #BewareOfCOVID19
8
66
145
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ نے فرمایا مجھےحکم ہےکہ لوگوں سےجنگ کروں اس وقت تک کہ وہ اس بات کااقرارکرلیں کہ اللہ کےسواکوئی معبودنہیں، محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں، نماز اداکریں، زکوٰۃ دیں، جس وقت وہ یہ کرنےلگیں تو مجھ سےاپنے جان و مال کو محفوظ کرلیں گے، سوائےاسلام کے حق کے ان کا حساب اللہ کےذمے ہے۔(بخاری 25)
9
58
143
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جمعے کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو ( اس وقت ) اگر تم نے اپنے ساتھی سے کہا : خاموش رہو تو تم نے فضول گو ئی کی" (مسلم شریف 1965) جمعہ المبارک کے دن کو سید آیام دنوں کا سردار قرار دیا گیا ہے۔ 🌼
Tweet media one
1
55
149
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”سحری کھاؤ کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔” (بخاری شریف 1923) اللہ تعالی ہم سب کو اس رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین ❣️
9
59
140
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ "یاد رکھو ! اللہ کی مددو نصرت صبر کے ساتھ ہی ہے اور ہر تکلیف کے بعد کشادگی ہے اور بلاشبہ ہر تنگی و مشکل کے بعد آسانی ہے۔" ( مسند احمد 2804 ) #دین_محمدﷺ
Tweet media one
7
64
139
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریمﷺ نےفرمایا ”7آدمی کواللہ اپنےعرش کےنیچےسایہ دےگا۔ 1 عادل حاکم 2 جوانی میں عبادت 3 اللہ کوتنہائی میں یادکیا اور آنکھوں سےآنسونکل پڑے، 4 دل مسجدمیں لگا 5 محبت الہی 6 عورت کےبلانے پرجواب اللہ سےڈرتاہوں 7 دائیں ہاتھ سے صدقہ کے بائیں کو نہ پتاہو کتنا اور کیا صدقہ“ (بخاری6806)
Tweet media one
12
64
137
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم ﷺ نےفرمایا۔ "خوشی وناگواری، تنگی اورکشادگی اور اپنی حق تلفی میں بھی اطاعت و فرمانبرداری کریں، یہ بھی کہ حکمرانوں کے ساتھ حکومت کے بارے میں اس وقت تک نہ جھگڑیں جب تک انکو اعلانیہ کفر کرتے نہ دیکھ لیں۔ اگر وہ کریں تو تم کو اللہ کے پاس سے دلیل مل جائے گی۔" (بخاری شریف7056)
5
63
141
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ لیٹتے توکہتے «باسمك أموت وأحيا» ”تیرے ہی نام کے ساتھ میں مردہ اور زندہ رہتا ہوں“ اور جب بیدار ہوتےتو «الحمد لله الذي أحيانابعد ماأماتنا وإليه النشور» ”اسی اللہ کےلیے تمام تعریفیں ہیں جس نےہمیں زندہ کیا۔ اسکے بعدکہ اس نےموت طاری کردی تھی اوراسی کی طرف لوٹنا ہے۔“ ( بخاری 6312)
Tweet media one
8
58
136
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
7 months
@stairwayto3dom India is a place where you can't live if you are a Muslim.
47
16
161
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہﷺ نے فرمایا۔ "اگر ایسا خواب دیکھو جو پسند ہو تووہ اللہ کیطرف سے ہے۔ اس پراللہ کی حمدکرو اوربتا دو لیکن اگر اس کے سواخواب دیکھو جو ناپسند ہو تو یہ شیطان کی طرف سے ہے پس اس کے شرسے پناہ مانگو اور کسی سے اسکا ذکر نہ کرو یہ خواب کچھ نقصان نہ پہنچا سکے گا۔“ (بخاری شریف 6985)
3
53
139
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ نے فرمایا "جوشخص جمعہ کےدن غسل کرے، اچھی طرح پاک ہو، تیل یا خوشبو جو میسر ہو استعمال کرے پھرجمعہ کے لیےمسجدآئے، دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہوسکےنفل نمازپڑھے، امام خطبہ شروع کرےتو خاموش سنئے تو پچھلےجمعہ سے اس جمعہ تک کےگناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔" (بخاری شریف 883)
Tweet media one
12
61
133
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
Allah's beautiful creatures. Say Mashaa Allah ❤️
Tweet media one
10
56
150
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ "اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔" (بخاری شریف 887) صفائی نصف ایمان قرار دی گئی اور ساتھ ہی آپ ﷺ نے مسواک کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا ہے۔ اللہ عمل کی توفیق دیں۔ آمین❤️
8
56
134
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ نے فرمایا ”کوئی نبی ایسانہیں جن کو کچھ نشانیاں (یعنی معجزات) نہ دئیے گئےہوں جنکے مطابق ان پرایمان لایاگیا۔ مجھے جوبڑا معجزہ دیاگیا وہ قرآن ہے جو اللہ نے میری طرف بھیجا، پس میں امید کرتاہوں کہ قیامت کےدن شمار میں تمام انبیاء سے زیادہ پیروی کرنے والےمیرے ہوں گے۔“ (بخاری 2410)
6
65
141
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا ”اے اللہ! اسے قرآن کا علم سکھا۔“ (بخاری شریف 7270) نبی کریمﷺ کی زندگی اور قرآن مجید قیامت تک کے آنے والے لوگوں کےلیے ہدایت کاذریعہ اور کامیابی ہی کامیابی ہے۔ #معلم_انسانیت
5
57
132
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
3 years
A terrorist and hateful act in which Pakistani family has been killed in Canada by a white racist truck driver because they are Muslim. Where is @UN and Human rights champions on this issue of #Islamophobia . May Allah bless them higher rank in Jannah, Amen😢 #MuslimsLiveMatters
Tweet media one
6
108
137
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💝 "بیشک ، تمہارا رب سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے" (سورۃ الفجر 14)
Tweet media one
35
41
134
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
”نبی کریم ﷺ عمر بن خطابؓ کے پاس آئے تو وہ اپنے باپ کی قسم کھارہے تھے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ خبردار تحقیق اللہ تعالیٰ نے تمہیں باپ دادوں کی قسم کھانے سے منع کیا ہے، جسے قسم کھانی ہے اسے ( بشرط صدق ) چاہئے کہ اللہ ہی کی قسم کھائے ورنہ چپ رہے۔” (بخاری شریف 6646)
7
55
136
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Universities, colleges, School started online classes for student but in Pakistan there are many areas where the student don't have internet access or they can not able to afford internet. Discount 50% fee, so they will get internet. Raise Voice with us👇 #WeRejectOnlineClasses
7
178
129
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ "جو چیز سب سے زیادہ جنت میں داخل کرے گی وہ اللہ تعالی کاڈر اور اچھا اخلاق ہے۔" ( سنن ترمیذی 2004 ) اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دیں اور ہم سب کو حسن اخلاق والا بنائیں۔ آمین ثم آمین 🎀
7
49
136
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ "میری شفاعت سے قیامت کے دن سب سے زیادہ فیض یاب وہ شحص ہوگا جو سچے دل سے لا اله الا اللہ کہے گا۔" ❤️ صبح بخیر زندگی ❤️
Tweet media one
26
33
130
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Congratulation to all Muslim on ISLAMIC New Year. Hope this upcoming year will brings a lot of Happiness in your lives and your dreams comes true. You will get success and your aims become complete. #IslamicNewYear #1441Hijri
Tweet media one
11
51
138
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ ”بیواؤں اور مسکینوں کے لیے کوشش کرنے والا اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے یا اس شخص کی طرح ہے جو دن میں روزے رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے۔” (بخاری شریف ۶۰۰۶) اللہ تعالی ہم سب کو بڑھ چڑھ کر صدقہ و خیرات کرنے کی توفیق عطافرمائیں۔ آمین ❣️
15
58
132
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم ﷺ نے فرمایا۔ "دعانازل شدہ (آفات) اور جوابھی نازل نہیں ہوئی، سب کے لیے نفع بخش ہے۔ لہذا اےاللہ کے بندوں دعا ضرورکیا کرو" (ترمیذی ۳۵۴۸ ) اللہ تعالی کے ہاں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں۔ جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے اللہ وہ سب دےسکتا ہے۔ اےاللہ ہم سبکی تمناء پوری فرمائیں۔ آمین❤️
Tweet media one
6
49
127
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”جو لوگوں پر رحم نہیں کھاتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کھاتا۔“ (بخاری شریف 7376) دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہم سب کا فرض ہے۔ اللہ نے جتنی توفیق دی اس کے مطابق لوگوں کی مدد کرنی چاہیئے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دیں۔ آمین
10
50
140
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ "جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر سو 100 مرتبہ درود پڑھتا ہے۔ وہ قیامت کے دن اس حالت میں آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک ایسا نور ہو گا، اگر وہ ساری مخلوق پر تقسیم کر دیا جائے تو کافی ہوگا۔" تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک❤️
Tweet media one
Tweet media two
36
34
123
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
3 years
نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا۔ جنت کتنی دور ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ "جنت دو قدم دور ہے، پہلا قدم نفس پر رکھو، دوسرا جنت میں ہو گا۔" ❤️ اللہ ہم سب کو ایسا بنا کہ ہم جنت میں جانے کے قابل ہو جائیں۔ اور اے اللہ تمام پڑھنے اور دیکھنے والوں کو مغفرت کا پروانہ نصیب فرما۔ آمین۔ ❤️
14
61
125
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ "مسلمان اور کافر و شرک کے درمیان فرق نماز ہے" ( صحیح مسلم الایمان٢٤٣ ) "ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے جس نے نماز چھوڑدی اس نے کفر کیا۔" ( سنن ترمیذی ٢١١٣ ) اللہ تعالی ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین ♡ #دین_محمدﷺ
Tweet media one
18
64
130
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ (بخاری شریف 1898) #رحمتوں_کا_مہینہ_رمضان
6
60
132
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ”دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے، صحت اور فراغت۔“ (بخاری شریف 6412 ) اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی نصیب کریں اور تمام قسم کی بیماریوں سے محفوظ رکھیں۔ آمین🎀
Tweet media one
12
47
130
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ولاء اس کے ساتھ قائم ہو گی جو قیمت دے اور احسان کرے ( آزاد کر کے )” ولاء سے مراد تعلق، محبت، قرب و تعلق، ملکیت، مدد، جاں نثاری، اطاعت، دوستی، وغیرہ شامل ہے۔
4
49
123
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
Pakistan in the leadership of Imran Khan is growing speedily. Every sector including education, health, economy, trading or every other department is going toward a progressive Pakistan & improving their services. Soon you will see more change. Insha Allah❣️ #IKTheVisionaryLeader
4
103
123
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ کو جب دوحکم میں سے ایک کو اختیارکرنے کاحکم ہوتا تو آپﷺ آسان کو پسند کرتے بشرطیکہ گناہ کاپہلو نہ ہو، اگر کچھ ہوتا تو آپﷺ دور ہوجاتے۔ اللہ کی قسم! آپﷺ نے کبھی اپنےذاتی معاملہ میں کسی سےبدلہ نہ لیا، تاہم جب اللہ کی حرمتوں کو توڑا جاتا تو آپ اللہ کےلیے بدلہ لیتے۔ (بخاری 6786)
3
42
124
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
سعد بن ابی وقاصؓ کا خیال تھاکہ انہیں دوسرے بہت سے صحابہ پر ( اپنی مالداری اور بہادری کی وجہ سے) فضیلت حاصل ہےتو آپﷺ نے فرمایا کہ تم لوگ صرف اپنے کمزور معذور لوگوں کی دعاؤں کے نتیجہ میں اللہ کی طرف سے مدد پہنچائے جاتے ہو اور ان ہی کی دعاؤں سے رزق دئیے جاتے ہیں۔ (بخاری شریف 2896)
1
53
127
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں۔ "نبی کریم ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے ۔ اے اللہ! مجھے ان لوگوں میں شمار کرلے جو نیک کام کریں تو خوش ہوں اور جب برا کام کریں تو استغفار کریں۔" ( ابن ماجہ 3820 ) اللہ ہم سب کو بھی راہ ہدایت نصیب فرمائیں۔ آمین🎀 #دین_محمدﷺ
7
55
123
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💝 حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ۔ "اس دن کو اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر عید کیا تو جو جمعہ پائے وہ نہائے اور اگر خوشبو ہو تو لگائے" تمام اہل اسلام کو جمعہ المبارک ہو ❤️
Tweet media one
29
34
116
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے ذکر میں فرمایا۔ "اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو اللہ پاک اسے وہ چیز ضرور دیتا ہے۔ ہاتھ کے اشارے سے آپ نے بتلایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے۔" (بخاری شریف 935) ❤جمعہ مبارک❤
9
65
119
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
عبداللہؓ نے ایک شخص کوقرآن کی آیت اسطرح پڑھتے سناکہ آپﷺ سے اسکے خلاف سناتھا۔ وہ انکو آپﷺ کےپاس لےگئے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ تم دونوں درست ہو۔ شعبہ نےکہا۔ آپﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ اختلاف نہ کرو کیونکہ تم سے پہلے لوگ اختلاف ہی کی وجہ سےتباہ ہوگئے۔ (بخاری 2410) #IslamTeachesRespect
6
59
116
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
People are facing the serious crisis of food, money & education while the educational institutes are demanding their fees. In this condition, students unable to pay their higher fees & affecting our student's minds because they have no money to pay. #StudentsWantFeeRelaxation
5
112
116
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
اس ذات کی قسم جس کےہاتھ میں میری جان ہے، وہ زمانہ آنےوالا ہےجب ابن مریم ( عیسیٰ ) تم میں ایک عادل اور منصف حاکم کی حیثیت سے اتریں گے۔ وہ صلیب کوتوڑڈالیں گے، سوروں کومار ڈالیں گے اورجزیہ ختم کردیں گے۔ اس وقت مال کی اتنی زیادتی ہوگی کہ کوئی لینےوالا نہ رہےگا۔ (بخاری شریف 2222)
0
57
120
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
Education Ministry is sleeping while the student is suffering a lot due to the Corona crisis & without any lecture, institutes are demanding fees & students under pressure because their family condition is not suitable for paying fees. Raise Voice 👇👇 #StudentsWantFeeRelaxation
4
117
120
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میری امت کو قیامت کے دن اسطرح بلایا جائے گاکہ انکی پیشانیاں اور ان کے پاؤں وضو کے اثار کی وجہ سے چمک رہے ہوں گے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم۔سب کو با وضو اور نمازیں باقاعدگی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ❤️
Tweet media one
Tweet media two
32
43
108
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
If India Start war then we always ready to defend our country Pakistan. We will die but save Pakistan. Our Love Pakistan. #ReadyToDieForPakistan
Tweet media one
9
46
123
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
6 years
3
0
134
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
4 years
فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ سو ( اے حبیب مکرم ﷺ ) آپ اپنے عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کرتے ہیں۔ ( سورۃ الحاقة 69:52 ) تمام اہل اسلام کو جمعہ المبارک ۔ ❤️
Tweet media one
4
35
125
@MMaazPK
Muhammad Maaz 🇵🇰 
5 years
آپﷺ کے پاس ایک شراب پیے شخص کو لایا گیا۔ تو آپﷺ نے فرمایا اسے مارو، کچھ نے ہاتھ سےمارا، بعض نے جوتےسے مارا اور بعض نے اپنے کپڑے سے مارا۔ جب مار چکے تو کسی نےکہا ”اللہ تجھے رسوا کرے”، آپﷺ نے فرمایا کہ اس طرح کے جملے نہ کہو، اس کے معاملہ میں شیطان کی مددنہ کرو۔ (بخاری شریف 6777)
4
48
121