🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸 Profile Banner
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸 Profile
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸

@MArifSagheer

268
Followers
262
Following
904
Media
16,124
Statuses

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ

Bupyeong-gu, Republic of Korea
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
7 months
4
9
22
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
8 months
@Skiper786 پاکستانیوں آواز اٹھاؤ پاکستان کے تمام بیورکریٹ جنکے پاس DUAL NATIONALITY ہے انہے فارغ کیا جائے اور آئندہ کسی بھی DUAL NATIONAL کو بیورکرسی کا حصہ نا بنایا جائے #Bandualnationalbureaucrats
0
12
25
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا دو زانوں موڑ کے بیٹھ جا نہ کوئی سوال و جواب کر انتخاب
9
4
24
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
@Allama_Ibtisam اس سارے معاملے سے قرآن اور سنہ کا کیا واسطہ میں موم بتی مافیا نہیں ہوں میں لبرل بھی نہیں ہوں میں راسخ العقیدہ سنی مسلمان ہوں آپ انصاف پر یقین رکھتے تو یہ ٹوئٹ نہیں کرتے اللہ کا انصاف بھی ہے جناب اپنی عزت خراب کر رہے ہیں آپ بہت عزت کرتا رہا ہوں آپکی مہربانی فرمائیں
2
2
16
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اور جہاں پر تمہاری روح کو سکون میسر آئے وہی ٹھہر جاؤ کیونکہ وہی تمہارا گھر ہے۔ شمس التبریزی
4
6
17
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
بے وقوف انسان سے تعلق آپکی موت ہے۔ منقول
4
3
17
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
ہماری جان جائے گی تو پھر جان جاؤ گی کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا کسی کو آزمانے سے تمہارا نام میں کیسے مٹادوں اپنی کہانی سے بڑا گہرا تعلق ہے تیرا میرے فسانے سے
3
3
15
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
کچھ رشتوں سے آپ لڑ کر نہیں بلکہ تھک کر جُدا ہوتے ہیں ۔۔۔
Tweet media one
3
1
13
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تھاشہ خوشی دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے روگ دشمن کو بھی یارب ! نہ لگانا دل کا ایک تو میرے مقدر کو بگاڑا اس نے اور پھر اس پہ غضب ہنس کے بنانا دل کا
2
4
13
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
نادان دوست سے دانا دُشمن بہتر ہے مولا علی
3
3
12
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
جس نے دانستہ کیا ہو نظر انداز عارف اس کو کچھ یاد دلائیں تو دلائیں کیسے
2
4
13
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں دربدر یوں ہی خوار پھرتے ہیں اُس گلی کا گدا ہوں میں جس میں مانگتے تاجدار پھرتے ہیں
4
3
13
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
3 months
ہمارے ساتھ ٫ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی ٫ دُعائیں دیتے ہوئے سبطین حیدر
2
3
13
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
تنہا ہوا سفر میں تو مجھ پہ کھلا یہ بھید سائے سے پیار دھوپ سے نفرت اسے بھی تھی محسنؔ میں اس سے کہہ نہ سکا یوں بھی حال دل درپیش ایک تازہ مصیبت اسے بھی تھی
3
3
13
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا کچھ نئی بات نہیں حُسن پہ آنا دل کا مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا
1
3
11
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
بچھڑ تے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے اسے لگا تھا میں نے اسے پکارا نہیں منقول
2
2
12
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
7 months
@MirMAKOfficial میر صاحب اللہ سلامت رکھے آپکو ان سب کی وجہ سے نا امیدی پھیل رہی ہے اور مجھے شدت سے اس بات کا احساس ہوتا ہے یہ سب سب کے سیاسی شعور ہی نہیں رکھتے صبح شام ہر کوئی نئی بحث نیا فتنہ کھڑا کر دیتے ہیں نا انہیں پارٹی ڈسپلن کا کچھ پتہ ہے اور نا ہی پارلیمانی سیاست کا
1
1
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے انتخاب
2
5
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
ایک دن آئے گا جب وہ کہے گا خدارا آنکھیں کھولو کچھ بولو ہم سے باتیں کرو مگر ہمارے ہونٹوں پہ موت کی چپ ہوگی۔ منقول
4
4
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
مسلمہ کذاب سے لے کر آج تک جو جو جھوٹی نبوت کا دعویدار ہے وہ سب کے سب مرتد اور ملعون ہیں قادیانی ایک غلیظ ترین فتنہ ہے ملعون ہیں مُرتد ہیں تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
1
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
Beautiful Weather 10:00hrs Incheon Seo Gu
Tweet media one
3
2
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
یا نبی ﷺ سلام علیک یا رسول ﷺ سلام علیک
1
4
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
اداسی جس کے دل میں ہو اسی کی نیند اڑتی ہے کسی کو اپنی آنکھوں سے کوئی سپنا نہیں دیتا منقول
0
1
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Tweet media one
3
7
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اجاڑ بن میں اترتا ہے ایک جگنو بھی ہوا کے ساتھ کوئی ہم سفر بھی آتا ہے وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے جہاں لہو کے سمندر کی حد ٹھہرتی ہے وہیں جزیرۂ لعل و گہر بھی آتا ہے
2
2
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اس کا راستہ نہیں تھا اور اس نے اسے صرف تمہارے لیے اختیار کیا تھا۔
1
2
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
ہم سمجھ رہے تھے کہ دل مل رہے ہیں لیکن ہمیں معلوم نہیں تھا خاک میں مل رہے ہیں۔ منقول
4
4
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
ایک خوشی کی تلاش میں تھے کتنے غم ہم کو تڑپا گئے
2
3
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
آسمان سے گرا ہوا بچ جاتا ہے لیکن نظروں سے گرا ہوا نہیں بچتا ، اس لئے اپنی نظروں کا خیال رکھو کہ آپ کی نظر سے کوئی انسان نہ گر جائے اور آپ کسی انسان کی نظر سے نہ گر جاؤ ، بس یہ باتیں یاد رکھو حضرت واصف علی رحمتہ اللہ علیہ
2
4
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
Tweet media one
2
1
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
0
4
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
یہ جو ہنسنے بولنے کی بات ہے اپنے اپنے حوصلے کی بات ہے انتخاب
1
3
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
وہ جو دل سے ہی اتر گیا پھر کیا سوچنا کہ کدھر گیا
Tweet media one
1
3
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
کب اَشک بہانے سے کٹی ہے شبِ ہجراں کب کوئی بلا صرف دُعاؤں سے ٹلی ہے انتخاب
3
2
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
دل کا بوجھ اور بڑھ گیا ہے تم سے گفتگو کرکے پچھتاوا ہے کہ ہم کیوں خوشیوں کی تلاش میں نکلے؟
1
2
10
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
Tweet media one
4
3
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
حدیث رسول صلی علیہ وآلہ وسلم سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے بے خوابی پر حضور کی خدمت میں شکایت کی تو دو عالم کے تاجدار نے یہ کلمات ارشاد فرمائے !!!
Tweet media one
1
3
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
اب مجھ میں سکت نہیں رہی تعلق بچانے کی اب کوئی جاتا ہے تو جائے میری بلا سے منقول
2
4
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر حالات کی قبروں کے یہ کتبے بھی پڑھا کر کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہے خوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر اس شخص کے تم سے بھی مراسم ہیں تو ہوں گے وہ جھوٹ نہ بولے گا مرے سامنے آ کر
0
4
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
دیار غیر اور عالم اسلام میں آج جہاں جہاں عیدالضحٰی ہے تمام احباب کو عید مُبارک فلسطین کے مظلوم مُسلمانوں کو اپنی دُعاؤں میں شامل کیجیے
1
1
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اُن پر درود جن کو کَسِ بے کسَاں کہیں اُن پر سلام جن کو خبر بے خبر کی ہے
2
1
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
7 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
4
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
سابقہ منگیتر سابقہ مبینہ اور موجودہ کرش کی موجودگی میں ظالم سماج آکر کار ہمیں بھی موقع مل ہی گیا @Baajam_ @iftikharsahab
2
2
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
تیری محبت کو ہم سمجھ رہے تھے لافانی ہمیں ہوش تک نہ آیا اور لٹ گئی جوانی آہ
4
3
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اک شہنشاہ نے بخشے جو ثمر قند و بخارا، کسی محبوب کے رخسار کے تل پر مگر اے سید عالم، تیری ناموس تیری عظمت پر اے رسول مدنی ! ایک نہیں لاکھوں ہیں قربان گئے عشق کے ہر کوچہ بازار میں سر اپنا ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں کرنے کو نثار
3
4
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
ہر سمت غمِ ہجر کا طوفان ہے محسن مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن ہر چہرہ نظر آتا ہے تصویر کی صورت ہم شہر کے لوگوں سے بھی انجان ہیں محسن جس شہرِ محبت نے ہمیں لوٹ لیا ہے اُس شہر سے ابھی مجھ کو امکان ہے محسن انتخاب
2
4
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
ایمان کی حدوں سے تجاوز نہیں کیا کافر سے عشق کر کے بھی کافر نہیں ہوئی تائبؔ اسے تھا بھولنا ناممکنات میں کوشش کے باوجود میں قادر نہیں ہوئی تائبہ سراج 🍁
2
5
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہے پہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
1
4
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
8 months
@MShehzadSpeaks @ARYSabiirShakir دشمن کا کام آسان ہوگیا آپس میں لڑوا دیا اب آپس میں ایک دوسرے کو غدار غدار ثابت کرنے میں اصل مدعے سے توجہ ہٹ جائے گی Divide and rule
0
1
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
تیرے آنے کا سن کر رکھ دی دہلیز پہ آنکھیں انتخاب
1
3
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
جب تم ہی ہو مَدّ مقابل تو فتح کیسی ساری جیتیں تم پہ وار گئے، ہم ہار گئے انتخاب Copied:laraib fatima
2
2
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
تم کیسےکسی کےہوسکتے ہو ؟ جب میرےبن کر مکر گئے ہو؟ ریحانہ رانا
4
3
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
حضرت واصف علی واصف ادب ادب ادب
Tweet media one
1
4
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
تن ہجر میں جل کے راکھ ہوا اب کہاں رکھوں اس بالن کو؟؟ اک بار جو سائیں مل جائے میں وار دوں اپنے تن من کو جب نظر تیری ہی دیکھے نہ پھر آگ لگے اس جوبن کو کچھ بھی نہیں ہے پاس میرے یہ جاں دے دوں ساجن کو ریحانہ رانا
3
1
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
سارے جہاں کو سدھاریں گے ہم ہم نے سارے جہان کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے بقلم خود
2
3
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
صوفی تُجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں وہ اِس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے انتخاب
2
3
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
بل والا پراٹھا میڈ بائے می فور می چائے کے ساتھ 🤣😂🤣😂
Tweet media one
5
0
9
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
وہ جو عشق تھا وہ جنون تھا یہ جو ہجر ہے یہ نصیب ہے انتخاب
4
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
3 months
میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں میں کسی بھی شخص کا شکر گزار نہیں ہوں انتخاب
2
4
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
چراغ محفل بن چراغ راہ نہ بن ایک یوسف انتخاب کر ہر کسی کی زلیخا نہ بن
Tweet media one
2
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
میں آج ایک اسپیس میں کو ہوسٹ تھا میں راسخ العقیدہ سنی مُسلمان ہوں ختم نبوت کا مُنکر کافر ہے یہ میرا ایمان ہے جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں در بدر یوں ہیں خوار پھرتے ہیں
Tweet media one
4
1
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
یااللہ سیدنا فاروقِ اعظم کا صدقہ ہمارا خاتمہ ایمان پہ فرما آمین
Tweet media one
2
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
پھر کسی کو بھی چاہنے کی چاہ نہیں رہی میں نے اک شخص کو چاہنے میں یوں حد کر دی منقول
2
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
میں نے ایک عمر خرچ کی ہے تم پہ تم میرا قیمتی اثاثہ ہو ایک تو خوف بھی ہودنیا کا اور محبت بھی بےتحاشہ ہو منقول
1
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
بھیک اور بھکاری !!!🚨🚨🚨 اسلام ہاتھ پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا اگر ہم اب ملکر یہ عہد کریں کہ ہم بھکاریوں کو بھیک نہیں دینگے تو یقین کیجئے صرف کچھ عرصے میں انکی حوصلہ شکنی ہو جائے گی 🚨🚨بھیک دینا بند کر دیں 🚨🚨 #Pakistani_StreetBeggars
1
3
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی جیسے احسان اُتارتا ہے کوئی انتخاب
2
2
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
نہ دولت دے نہ شہرت دے، مجھے بس یہ سعادت دے تیرے قدموں میں مر جاؤں، میں رو رو کر مدینے میں
Tweet media one
2
3
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
7 months
@MirMAKOfficial Sir jee لفظ مہاجر دیکھ کر خوشی ہوئی شکریہ
1
0
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
Tweet media one
1
3
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
پے آؤٹ آ جائے یہاں اپارٹمنٹ لینا ہے میں نے @Angrej_Official @SultaneMomina @Baajam_
Tweet media one
3
1
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
تـجھے سوچـوں تــو پہلــو سے سِرک جــاتا ھے میــرا دل میــں دل پر ھاتھ رکــھ کر دھڑکنیں ترتیبــــ دیـتا ہـوں خزاں نــے خشک پتوں میں صدائیں بانٹ رکھـــی ہیں میــں انکــی ســر ســراہٹ سے دھنیــں ترتیبـــــ دیتا ہـوں انتخاب
3
1
8
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
زندگی آمد برائے بندگی زندگی،بے بندگی ،شرمندگی منقول
0
1
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
7 months
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ
2
2
5
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
بڑا بول اور برا بول دونوں ہی بھگتنا پڑتے ہیں،اللہ کریم ہمیں ہر طرح کی برائی سے بچائے، ہمیشہ بڑے اور برے بول سے محفوظ رکھے، ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اور ہمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے الله ہم تیری رضا میں راضی ہیں ہمیں اسی پر قائم رکھ، ہماری مشکلیں، پریشانیاں آسان فرما،
2
3
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
تعلق ٹوٹ جائے گا میرا سارے زمانے سے میرے اپنے خفا ہونگے تمہیں اپنا بنانے سے تمہارے ساتھ رہنے سے مجھے تسکین ملتی ہے بہت تکلیف ہوتی ہے تمہارے دور جانے سے میرے گھر کو جلا دینا مگر یہ ذہن میں رکھنا اجالا مل نہیں سکتا کسی کا گھر جلانے سے
0
2
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
انسان کے پورے جسم میں صرف ایک “ *دل* ” ہے جو پیدائش سے لیکر موت تک بنا آرام کیے کام کرتا ہے لھذا اسے ہمیشہ خوش رکھیں اب چایے یہ “ *دل* ” آپکا ہو یا آپکے!۔۔۔ *اپنوں* کا ہو منقول
2
3
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
انس اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مؤمن نہیں ہو سکتا، جب تک میں اس کے نزدیک اس کی اولاد، اس کے والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں
1
4
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
اُس کے کہے بغیر بھی اُس کے کہے میں ھوں مجھ کو تو اُس کی چُپ بھی ھے فرمان کی طرح Copied
2
0
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
اپنے وقار کو محفوظ رکھو چاہے آپکو اپنے کمرے کی دیواروں سے ہی دوستی کرنا پڑے۔
1
3
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
دونوں کو یہی مان تھا کہ مجھ کو منائے وہ دونوں کے اسی مان پر قصہ تمام شد Copied from: @Saveria_Z
0
1
6
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا نقش بر آب نہیں ، وہم نہیں ، خواب نہیں آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا حسرتیں خاک ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے لٹ گیا کوچہء جاناں میں خزانا دل کا
1
2
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
دشمن آپکو اتنا نقصان نہیں دیتا جتنامنافق انسان دوست بن کے دیتا ہے دشمن سے مت ڈرو منافق سے بچو۔ منقول
0
2
6
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
توڑ جدائی کی اٹکن کو چین آئے اس دھڑکن کو اب پانسہ پلٹ دے بازی کا بھاگ لگیں ان اکھین کو مجھے دید کا پیالہ دے سائیں میں ترسوں تیرے درشن کو جب ہاتھ تھام کے چلتے تھے ہائے ڈھونڈ پھری اس بچپن کو
1
3
5
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو، خوش رہو کسی کی زندگی بنو، کہ بندگی میرے لیے تو مر گئے ہو، خوش رہو منقول
3
2
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے انتخاب
2
4
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
زہر ملتا رہا زہر پیتے رہے روز مرتے رہے روز جیتے رہے
0
3
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
@soulat_pasha یہ ایک قتنہ ہے مذہبی اسکالر نہیں
1
0
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
نہ جل کے خاک ہو جب تک کہ مثل پروانہ ہو طیش دل کا ہمارے فرو تو کیوں کر ہو ترے مریض کے گر سو علاج ہوں لیکن شفا نہ اس کے نصیبوں میں ہو تو کیوں کر ہو انتخاب
0
2
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
سبک رفتار لمحوں کــی حــدیں ترتیب دیتا ہـوں سحر کـے سـانس گـنتا ہوں شبیـں ترتیب دیتا ہـوں میـں آبِ زر سے لکھتا ہوں تمہـارا نام شعروں میں سُنہرے لــفط بُنتــا ہوں تمہیـــں ترتیبــــ دیتا ہـوں
0
3
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
کسی بھی اُلجھن میں رہبروں کی رضا سے پہلے عوام سے اذنِ عام لیں گے، یہ طے ہوا تھا تمام تر حل طلب مسائل کو حل کریں گے جو طے نہیں ہے، وہ طے کریں گے، یہ طے ہوا تھا حنیف اسعدی
2
3
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
3 months
کیا حشر ہو سرکار جو یہ حشر میں پوچھیں کس نے میرے بیٹے میرے شبیر کو مارا کربلا والوں کو سلام
1
0
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
میلوں تک پہلو ہوئی تنہائی
Tweet media one
0
1
6
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
کیچڑ ہوا وجود تو یہ ماجرا کھلا نکل پڑے تھے گھر سے بھری برسات میں محبت ،وفا ،خلوص ،مروت و دوستی اب نہیں پڑوں گا میں ان خرافات میں اک عمر سے تمہارے کٹہرے میں ہوں کھڑا الجھا رکھا ہے تم نے فضول سوالات میں دعائیں جو بھی مانگی وہ رائیگاں ہوئیں گزری ہیں کئی راتیں اپنی مناجات میں
1
2
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
4 months
عالم اسلام اور تمام حجاج کرام کو حج مُبارک
Tweet media one
2
1
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
اسی لیے میں کسی شب نہ سو سکا محسنؔ وہ ماہتاب کبھی بام پر بھی آتا ہے انتخاب
0
3
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
بے قدری کر رہے ہیں تو کرنے دو شوق سے مجھ جیسا میرے بعد یہ ڈھونڈا تو کریں گے مانا کہ میرے جانے سے دنیا نہ رُکے گی لیکن یہ لوگ میرا تذکرہ تو کریں گے 💔💔💔
2
2
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
برباد کیےخود غرضوں نے افسوس ان قیمتی سالوں پر اب دیکھ کے دشمن ہنستے ہیں ہم شکستہ حالوں پر پلٹ کے اب آئے بھی تو کیا؟ویراں ہوگئے سب رستے چاٹ گئی دیمک دروازے ،زنگ لگ گئی ہے تالوں پر،
0
1
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
3 months
کسی نے پوچھا ، چاۓ یا محبت ؟ ہم نے کہا محبت کے ہاتھ کی چاۓ انتخاب
1
1
7
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
5 months
تُو جب سے گریزاں ہے میری غزل ادھوری ہے آ پھر سے میرے درد کے تاروں کو ذرا چھیڑ انتخاب
2
3
6
@MArifSagheer
🇵🇸🖤عارف Arif🖤🇵🇸
6 months
@moona_sikander Thank you So So Much Sister 🙏🙏
@SKhanAthlete
Samar Khan
6 months
Eid Mubarak Everyone sharing something important today with the hope that you'll support me again to become a better & competent athlete. Please share across ❤️🌸😇 Link:
33
37
136
0
5
6