بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم میں بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا
( بخاری )
#حدیث_نبویﷺ
@winnie_bk6
بسم اللّٰہ الرحمٰن بسم اللّٰہ
حضرت ایوب بن موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اولاد کے لیئے باپ کا کوئی عطیہ اچھی تربیت سے بہتر نہیں ہے
(بیہقی،مشکوۃ)
#حدیث_نبویﷺ
@alquran_62
@Flavisafra1
The Prophet ﷺ said:
"Increase in saying ‘Lā Hawla wa lā Quwatta illa Billāh’, for it is a treasure from the treasures of Paradise."
[Ahmed 2/333]
@alquran_62
@alfuratyalatiqe
The Prophet ﷺ said:
"Increase in saying ‘Lā Hawla wa lā Quwatta illa Billāh’, for it is a treasure from the treasures of Paradise."
[Ahmed 2/333]
@alquran_62
@Officialmcpepe1
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جب کوئی تم میں سے کسی مجلس میں پہنچے تو سلام کرے پھر اگر بیٹھنے کی ضرورت ہو تو بیٹھ جائے اور جب چلنے لگے تو دوبارہ سلام کرے
(ترمزی)
#حدیث_نبویﷺ
@RichDakvng
The Prophet ﷺ said:
"Increase in saying ‘Lā Hawla wa lā Quwatta illa Billāh’, for it is a treasure from the treasures of Paradise."
[Ahmed 2/333]
@alquran_62
بسم اللّٰہ الرحمٰن بسم اللّٰہ
حضرت ایوب بن موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اولاد کے لیئے باپ کا کوئی عطیہ اچھی تربیت سے بہتر نہیں ہے
(بیہقی،مشکوۃ)
#حدیث_نبویﷺ
@alquran_62
@2A1975
@56ouf
@abdoulspecial
@CookNahida
@Els3i_d
اے نبی(ﷺ)! بیشک ہم نے تمہیں ایسا بنا کر بھیجا ہے کہ تم گواہی دینے والے، خوشخبری سنانے والے اور خبردار کرنے والے ہو اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو۔
﴿سورۃ الاحزاب، ۴۵-۴۶﴾
@alquran_62
@Hawity_0
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اے بیٹے! جب تو گھر میں داخل ہو تو گھر والوں کو سلام کر کیونکہ تیرا سلام تیرے اور تیرے گھر والوں کے لیئے برکت کا سبب ہو گا
(ترمزی)
#حدیث_نبویﷺ
@alquran_62
@ma3ill2
وقوله : ( واذكر ربك إذا نسيت )
سُبحان الله الحَمد لله
لا إله إلا الله
الله أكبر
أستغفِرُ الله
لا حَول و لا قوة إلا بالله
لاإله إلا انت سبحانك إني كنت من الظالمين،،
سُبحان الله و بِحمده سُبحان الله العَظيم
اللهم صل و سلم على نبينا محمد
@alquran_62
@prosta_ulik
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اچھا خواب خدائے تعالی کی طرف سے ہے اور برا خواب شیطان کی جانب سے
( بخاری ،مسلم )
#حدیث_نبویﷺ
@alquran_62
@femcozi3
بسم اللّٰہ الرحمٰن بسم اللّٰہ
حضرت ایوب بن موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے باپ اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ اولاد کے لیئے باپ کا کوئی عطیہ اچھی تربیت سے بہتر نہیں ہے
(بیہقی،مشکوۃ)
#حدیث_نبویﷺ
@alquran_62
@1Rsf4YIkfdKkR1p
@6001l
@950nk
@9_qpqp
@MrBossMan90
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم میں بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا
( بخاری )
#حدیث_نبویﷺ