@RShahzaddk
کیوں کہ ان کے پاس کپتان سے بہتر لوگ ہیں لیکن ہمارے پاس کپتان کے علاوہ کوٸی چواٸس نہیں ھے ان کو پتا تھا پانچ سال پورے کر گیا تو ملک کو کھڑا کر دے گا لیکن کیا کریں کوٸی ملک کو بہتر کرنا ھی نہیں چاہتا
سمجھیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اميد هے سب خیریت و عافیت سے ھوں گے
اللہ سبحان و تعالی کا کلام
اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا (سورہ آل عمران : ۱۶۰)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اچھا یار بات سنیں سارے پوسٹ پے کمنٹ کرتے ھی جان چھڑوا کے بھاگ جاتے ھیں ساتھ ایک ایڈ بھی دیکھ لیا کریں ایمانداری سے کوٸی ٹاٸم نیں لگتا اتنا
محبت ایک مہمان ھے یہ اُنہی کے ھاں آتا ھے جو اُس کی میزبانی کے لیے تیار ھوتے ھیں۔ مُحبت کو اِنسانوں سے بڑھ کر اُن پرندوں ، چَرندوں اور پودوں میں دیکھا جا سکتا ھے جن کا نہ کوئی مذھب ھے نہ تہذیب۔
ایران کہتا ہے بلوچستان ہمارا، انڈیا کہتا ہے کشمیر ہمارا، افغانستان کہتا ہے کے پی ہمارا۔۔ ایڈا رولے والا پلاٹ لین دی لوڑ کیہ سی۔۔۔
#GoodNightTwitterWorld
⭕ اللہ اکبر ۔۔۔ شاندار فلائی کک ہالینڈ میں اینٹی اسلام گروپ کے لیڈر ایڈوین ویگنسویلڈ کی قرآن پاک جلانے کی کوشش ناکام قرآن کو آگے لگانے کے اعلان پر مسلمانوں کی طرف سے سخت احتجاج دیکھنے میں آیا ۔ مگر پولیس مظاہرین کو روکتی رہی ۔ ملعون ڈچ لیڈر نے جونہی قرآن کو جلانے کی کوشش
@MarioNawfal
A "Worldwide Caution" travel alert is a notification issued by the U.S. State Department to inform citizens about potential risks or threats to their safety while traveling abroad. It's a general advisory to stay vigilant and aware of their surroundings.
نمک کی مقدار ہماری خوارک میں پانچ گرام سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ جبکہ ہمارے ہاں یہ ایوریج 10% سے زائد ہے۔ لیز وغیرہ میں نمک کی بہت زیادہ تعداد ہوتی ہے۔ اگر نمک کی متوازن مقدار استعمال کی جائے تو 24% تک دل کی امراض سے بچا جاسکتا ہے۔
#heart
#HeartFailure
Brazilian 🇧🇷 Footballer player Endrick says.
I have going to parties and night clubs ..
I don’t like to getting involved in controversy, focus is on my future nothing else
TNT
#Endrick
#football
اللهم اني اسالك العفو والعافية المعافات في الدنيا والاخرة
Oh Allah! We ask you for forgiveness from every sins and well being from every grief and sickness and protection from every calamity and punishment in this world and in the hereafter. 🤲
Allahu Akbar means "Allah is great." This is the first thing we muslims hear when we are born & the last thing we hear when we die.
#AllahuAkbar
#Allah
u Akbar