'کوئی بھی ایسی عورت نہیں جس کا نعم البدل کوئی دوسری عورت ہو،
ایک ایسی عورت جسے آپ چھوڑ دیں یا اُسے کھو دیں آپ ویسی کوئی دوسری ڈھونڈھ ہی نہیں سکتے،
آپ اُس کی ذات کو ہزاروں عورتوں میں تلاش کرتے اپنی زندگی گزار دیں گے لیکن پھر بھی اُس ایک کی غیر موجودگی کو پورا نہیں کر پائیں گے🥀