“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
آج TLP کو میدان میں اتارنا الیکشن ملتوی کروانے کا ایک بڑا پلان تھا جسے غیور پاکستانیو نے الحمداللہ ناکام بنا دیا ۔۔۔
الیکشن تو ہوں گے ہر صورت ہوں گے ✌🏻
1
دنیا کی مہنگی ترین کافی جس کا ایک کپ تقریبا 13 سے 15 ہزار روپے کا ہے۔ ایک جانور ہے جس کو انگلش میں civet کہتے ہیں"جو کافی کے پھل کھا تا ہے اور کافی بین کو بنا ہضم کیے پوٹی کے رستے نکال دیتا
ماہرین کے مطابق اس کے نظام انہظام سے گزرنے کے بعد اس کا ٹیسٹ سب سے منفرد ہو جاتا ہے
9 مہینے گزرنے کے بعد بھی اگر حکومت کے پاس سیاسی گرفتاریوں کے علاوہ کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں پی ٹی ائی کے خلاف تو سمجھ جاؤ کے وہ مخلص تھے ملک کے ساتھ ✌️🇧🇫
عمران خان لاہور ہائی کورٹ پُہنچ رہے ہیں تمام کارکنان فوراً لاہور ہائی کورٹ کے باہر پہنچیں
یہ گزشتہ کئی مہینوں میں پہلا موقع ہے کہ عمران خان زمان پارک سے باہر آرہے ہیں اور اُنکی جان کو شدید خطرہ ہے
اج پھر پشاور والے بازی لے گئے عمران خان 200 کارکنوں کو گرفتاری پیش کرنے کا کہا تھا مگر پشاور میں لاکھوں اگئے گرفتاری دینے۔ یہ دیکھ کر امپورٹڈ حکومت اور منشیوں کی بہن لگتا ہے سرگودھا نکل گئی😂🤣🤣😜