زندگی میں ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے : ، اللہ سے مانگیں اللہ سے بات کریں اللہ پر چھوڑ دیں، اللہ پہ بھروسہ کریں اللہ سے پھر کہیں، پھر کہیں اور کہتے رہیں..
" کہہ دو کہ ! میرے لیے اللہ ہی کافی ہے "
(القرآن )
#Ramadan
#morningvibes
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ.
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا.
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ.
سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا.
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا.
بے شک دشواری کے ساتھ اور آسانی ہے
#Ramadan
انْتَ وَلِي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ
تو ( اللہ تعالیٰ ) ہی دنیا اور آخرت میں میرا رکھوالا ہے۔
مجھے اس حالت میں دنیا سے اٹھانا کہ میں تیرا فرمانبردار ہوں،
اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کرنا۔
إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ
بیشک یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے
زیادہ سیدھا ہے.
درود شریف.
ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہیں یا نہیں مگر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔
#RamadanKareem
أَحْصَنَهُ اللَّهُ وَنَسُوهُ
May Allah bless him and forgive him
ALLAH HAD ENUMERATED IT, WHILE THEY FORGOT IT.
(58:6)
Good Morning
#RamadanKareem
#Sehri
بَرَاءَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى الَّذِينَ عَاهَدتُّم مِّنَ الْمُشْرِكِينَ
(اے اہل اسلام (ب) خدا اور اس کے رسول کی طرف سے مشرکوں سے جن سے تم
نے عہد کر رکھا تھا بیزاری ( اور جنگ کی تیاری ) . ہے .
Good Evening 🌆
💚💚 السلام علیکم. 💚💚.
🌄💞. صبح بخیر. 🌞💕
❤️" اے اللہ ، آج کی صبح میرے لیے برکتوں اور بھلائیوں کا
باعث بنے۔"💕
💕.Good Morning 🌞 Have A Nice Day 💕 To All X Family 💖💕
#MorningVibes
#BeautifulPakistan
كل جمعة وانت إلى
MAY THE ALMIGHTY GIVE US CALMNESS FOR EVERY CONFUSION RELIEF FOR EVERY STRESS COMFORT FOR EVERY SICKNESS STRENGTH FOR EVERY WEAKNESS AND JOY AND HOPE FOR EVERY WAKING MOMENT AMEEN
JUMMAH MUBARAK.
قُلْ إِنَّ اللَّهَ يُضِلُّ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ آنَابَ
بیشک اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ رہنے دیتا ہے
اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اسی کو دکھاتا ہے
جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے۔
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب سبک اللہ نہ چاہے
Good Afternoon
#Ramadan
تم تھک مت جانا
الله تمهاری برداشت کی طاقت کو نہیں آزما تا ۔ وہ تمہارے ایمان کا امتحان لیتا ہے اور انہیں کا لیتا ہے جن کو اپنا دوست بنانا چاہتا ہے اللہ کو تمہاری برداشت کی حد معلوم ہے اور اللہ کبھی تمہیں اس حد سے زیادہ غم نہیں دے گا ۔ تمہیں لاتا ہے اب ہم تھک گئے ہیں مگر تھکہیں ۔۔
🌹Assalam-U-Alaikum 🌹
If you look at what you have in life, you'll always have more. If you look at what you don't have in life, you'll never have enough.
Good Night 💞
Sweet Dreams 💞
💞❤️. السلام علیکم. 💞❤️.
💕 صبح کے پھول کھل گے پنچھی اپنے سفر پر اڑ گے سورج کے آتے ہی تارے بھی چھپ گئے کیا آپ بھی اپنی میٹھی نیند سے اٹھ گئے💕
Good Morning 🌞 Have A Nice Day
Assalamualaikum 💕
تباہی اور بربادی ہے ہر اُس شخص کے لیے
جو دوسروں کے عیب ڈھونڈتے
اور لوگوں کی پیٹھ پیچھے اُن کی برائیاں کرتے ہیں
Have a Nice Day ❣️
Stay Blessed ❣️
Assalamualaikum 🌼
يَعْلَمُونَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَيُوةِ الدُّنْيَا ۖ وَهُمْ عَنِ الْآخِرَةِ هُمْ غُفِلُونَ .
لوگ صرف دنیا کی زندگی کا ظاہری پہلو ہی جانتے ہیں اور آخرت سے بالکل ہی غافل ہیں
Good Evening 🌺
حضرت علی.
رضی اللہ تعالی عنہ.
تمہارے لئے بہترین تعلق وہ ہے جو
تمہارے عیب جان کر بھی تم سے تعلق نہ
توڑے اور بے شک وہ تعلق اللہ کے سوا اور
کوئی نہیں ہے !
Stay Blessed ❣️
Good Afternoon 🌞
🌚 بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں . 🖤
جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہے، کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے 🖤🖤
🖤جبکہ وہ کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں
🖤Good Night🌚
🖤X Family 🌚
🖤 Have a Nice Dreams 👹☠️
إِنَّهُ مَنْ يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ حقیقت یہ ہے کہ جو شخص تقوی اور صبر سے کام لیتا ہے تو اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ۔
Good Afternoon 🌞
Assaalam Alaikium 🌹
To be content doesn't mean you don't desire more, it means you're thankful for what you have and patient for what's to come🦋
Good Afternoon Guys 🌞
Assalamualaikum 💕
❣️ ( إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ تُحِيبُ ) ❣️
بے شک میرا رب میرے قریب ہے وہ میری دعا کو قبول کرنے والا ہے❣️
Surely my Lord is near to me, He is the One Who accepts repentance.
Have a Nice Day
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
"Ya Tuhanku, sesungguhnya aku sangat memerlukan sesuatu kebaikan yang Engkau turunkan kepadaku."
[28:24]
#Ramadan
🌺Jummaa Mubarak To All Muslims🌺
🌺 Assalam-O-Alaikum 🌺
May the blessings of Jumma bring peace, happiness, and prosperity to your life. ...🌹
Have A Beautiful Day 💞
Stay Blessed ❣️
صبح بخیر.
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں.
کر سکتی ،.
اگر آپ خود کچھ نہ کر نا چا ہیں ۔.
Good Morning 🌞🌄
Have a Nice Day To All X Family
#Morning